امريكہ کا بہت بڑا ریاستی جرم | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 9935
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   amrika,   riyasati   jurm,   sayyid   ali   khamenei,   ittehadi   taqatein,   shaytani   kirdar,   kamzor,   pasmanda   mamalik,   heela,   loot   maar,   awaam,   qatl   o   ghaaratgari,   maghribi   mamalik,   wehshipan,   asre   hazir,   aala   karo,   daesh,   taleban,   al   qaeda,   mafadaat,   aqwaam,   seena   sipar,   pabandiya,   iqtesadi   muhasra,   jurm,    

کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو امریکی اور اُس کی اتحادی طاقتیں جس طرح اپنا شیطانی کردار ادا کر رہے ہیں اور دنیا کے کمزور اور پسماندہ ممالک کے ذخائر اور وسائل کا مختلف حیلے بہانوں سے نہ فقط لوٹ مار مچا رہے ہیں بلکہ ان ممالک کے عوام کو قتل و غارت گری کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک کا وحشی پن عصرِ حاضر میں کسی سے مخفی نہیں ہے۔ کبھی براہِ راست تو کبھی اپنے آلہ کاروں مثلاً داعش، طالبان، اور القاعدہ جیسوں کے ذریعے اپنے مفادات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی مختلف بہانوں سے اُن ممالک بالخصوص اُن کے سامنے سینہ سِپر ہونے والی اقوام پر پابندیاں لگا کر اور ان کا اقتصادی محاصرہ کرکے بہت بڑے جُرم کا مرتکب ہوتے ہیں۔ اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #ریاستی_جرم #اقتصادی_محاصرہ #امریکہ #جرم #پابندیاں #سیاسی #سفارتی #دوائیاں #طبی_آلات #غذائی_اشیاء #در_آمد

Added by WilayatMedia on 03-04-2021
Runtime: 1m 14s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net