نادار افراد سے محبت پر تاکید کی وجہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 602
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

نادار   افراد,   محبت,   تاکید,   آیت   اللہ   مصباح   یزدی,   Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Nadar,   Mohabbat,   Ayatollah   Misbah   Yazdi,   Islam,   Ahlul   bayt,   Faqir,   Hikmat,   Falsafa,   Riwayat,   Khuda,   Allah,    

اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ اس کے بر عکس دولت مند افراد سے دور رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت میں کونسی حکمت پوشیدہ ہے جس کے تحت ہمیں انکی صحبت اختیار کرنے پر تاکید کی گئی ہے اور مالداروں اور ثروت مندوں کی قربت سے پرہیزی میں کونسا فلسفہ کار فرما ہے جس کی وجہ سے ان سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ چنانچہ اس حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #روایات #عجیب #نادار #فقیر #صحبت #خصوصیت #مستحق #مالدار #خدا #وفاداری #خلوص #اثر #ملاوٹ #شائبہ

Added by WilayatMedia on 08-06-2023
Runtime: 4m 6s
Send WilayatMedia a Message!

(2033) | (0) | (0) Comments: 0