حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے معرکوں کے چیمپینز | Arabic Sub Urdu
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔ #ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
Added by WilayatMedia on 02-03-2020
Runtime: 4m 35s
Send WilayatMedia a Message!


