رہبر معظم سے ایک گزارش | بحرین کے مشہور نوحہ خواں جناب حسین اکرف | Arabic Sub Urdu

Views: 7686
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   IMAM,   imam   syed   ali   khamenei,   khamenei,   bahrain,   mashoor,   noha   khawn,   noha,   sher,   rahbar,   hazrat   zahra,   birth   annivercity,   hazrat   mohammad,   wiladat,  

حضرت زہراؑ سیدہ نساء العالمین کی ولادت باسعادت اور انکے فرزند خمینی بزرگوار کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں رہبرمعظم انقلاب کے حضورحسینیہ امام خمینی میں ایک باشکوہ تقریب منعقد ہوئی جس میں بحرین سے تعلق رکھنے والے مشہور ذاکر اور نوحہ خواں حسین اکرف نے بھی مداحی کی اور رہبرمعظم سے اپنی بے پناہ عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اے میرے سید وسردار، اے میرے ولی، اے میرے مرجع، آپ سے ایک گزارش ہے کہ قیامت کے دن میری شفاعت فرمائیں اورمجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ خداوند عالم مجھےمحمد وآل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولایت پر ثابت قدم رکھے اور آخری فتح تک آپ کے پیروکاروں میں سے قرار دے۔ #ولادت #فرزند #انقلاب #بحرین #مشہور #عقیدت #سردار #ولی #شفاعت #ولایت

Added by WilayatMedia on 13-02-2022
Runtime: 2m 39s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net