امریکی مداخلت روکنے کا نسخہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آج دنیا کی سیاست میں بہت کم ایسے ممالک ہیں، جن کی سیاست میں امریکہ کی بالواسطہ یا بلاواسطہ مداخلت نہ ہو۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، یہ مداخلت ایک ملک کے استقلال اور آزادی کے ساتھ مذاق ہے۔ لیکن اس کا راہِ حل کیا ہے؟ کیا ایک ملک تنہا امریکہ کی مداخلت کے مقابلے میں کھڑا ہو سکتا ہے؟ خصوصاً مغربی ایشیاء اور شمال افریقہ کے ممالک کو کون سا راستہ اختیار کرنا چاہیے؟ کس طرح اس آفت کا سدِ باب ہو سکتا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_مداخلت #مسلمان_حکومتیں #اتحاد_مسلمین #استقلال #عزت #مداخلت #مستقبل
Runtime: 4m:50s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
1 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
America,
gaza,
Palestine,
Israel,
Islamic
Goverments,
امریکی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
مداخلت,

فلسطین کے بارے میں اہم نکات | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صیہونیت کی سوچ کیا ہے؟ انسانیت کا قتل عام کیوں ان کےلیے اتنا آسان ہے؟ کیوں امریکی اور مغربی حکام انکے حامی ہیں؟ صیہونی ناکام ہیں اور انکے حامی بھی مکمل طور پر ناکام ہیں، اس سے کیا مراد ہے؟ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟ فلسطینن کے حوالے سے مغربی حکومتوں کا کردار کیا ہے؟ فلسطین کے حوالے سے مسلمان حکومتوں کا کیا کردار بنتا ہے؟ اور اس حوالے سے اقوام عالم کا کیا کردار متوقع ہے؟
ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #نسل_پرستی #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #امریکی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Runtime: 8m:34s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
2 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
Falestine,
America,
Israel,
Zionist,
Muslim,
فلسطین,
امام
خامنہ
ای,
اظہار محبت کی لذت اور چاشنی | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu
انسان جہاں اپنے محبوب سے محبت کرتے ہوئے لذت اور خوشی محسوس کرتا ہے وہیں اسی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھی خوشی اور سرور کا احساس کرتا ہے۔ بلکہ اگر دقت سے دیکھا جائے تو اظہار محبت میں جو لطف اور مزہ ہے وہ اس قلبی محبت سے کہیں زیادہ ہے جو اظہار کے بغیر ہو۔ چنانچہ اس کا فلسلفہ کیا ہے اور کس وجہ سے اصل محبت سے زیادہ، اظہار محبت میں کیف و سرور ہوتا ہے؟ اسکے علاوہ وہ کونسی محبت ہے جو عداوت اور دشمنی پر منتہی ہوتی ہے؟ روایات معصومین علیہم السلام کے تناظر میں دنیا اور آخرت میں انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل اور بہترین لوگ کون ہیں؟
چنانچہ اسی حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #انبیاء #اللہ #محبوب #افضل #جنت #دشمنی #استدلال #لذت
Runtime: 3m:33s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
3 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Misbah
Yazdi,
Allah,
Islam,
religious,
religion,
Mohabbat,
محبت,
لذت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,

شہید فخری زادہؒ مردِ عمل | استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
ہماری اور ہمارے دشمنوں کی نگاہ میں کیا فرق ہے؟ ہم کن باتوں کو اہمیت دیتے ہیں اور دشمن کن باتوں کو اہمیت دیتا ہے؟ وہ کون لوگ ہیں جو دشمن کی آنکھ کا کانٹا اور اسلام کی آنکھ کا نور ہیں؟ یہ شور و غل کرنے والے نعرے باز دشمن کا نشانہ کیوں نہیں بنتے؟ دشمن کس طرح کی شخصیات کو نشانہ بناتا ہے؟ شہید فخری زادہؒ کا ہمارے لیے کیا پیغام ہے؟ شہید فخری زادہؒ نے ہم کو دشمن پر غلبے کا کون سا راستہ دکھایا ہے؟
ان سب باتوں کو سمجھنے کےلیے استاد علی رضا پناہیان کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #استاد_علی_رضا_پناہیان #شہید #شہید_فخری_زادہ #شہید_سلیمانی #اسلام_کی_طاقت #دشمن_کا_ہدف #عظمت_اسلامہادت
Runtime: 2m:47s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
4 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
AliReza
Panahian,
shaheed,
fakhrizadeh,
Martyr,
dushman,
islam,
علی
رضا
پناہیان,
عمل,
مردِ,
شہید
فخری
زادہؒ,
نماز جنازہِ حضرت زہراءؑ | مھدی رسولی | Farsi Sub Urdu
اسلام کی تاریخ کا قیامت خیز منظر جب رسول اکرمؐ کے جنازے کے بعد مولا علیؑ کو مشکل ترین دنوں میں اپنی واحد ناصرہ یعنی سیدہ صدیقہ فاطمہ زہراءؑ کی نماز جنازہ ادا کرنا پڑی۔ یہ تاریخ کا وہ واحد لمحہ تھا، جب علیؑ جیسا صابر بھی موت کی آرزو کرنے لگا۔ مظلومِ اعظمِ تاریخ اسلام کے اسی غم کو مہدی رسولی نے اس نوحے میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح اندھیری رات میں سنسان جنت البقیع میں علیؑ نے بنت رسولؐ کی نماز جنازہ ادا کی اور آپکے جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کیا۔
#ویڈیو #نوحہ #مہدی_رسولی #کربلائے_مدینہ #شہادت_سیدہ_فاطمہ #امت_مسلمہ_کی_غداری #امت_کے_مظالم #آل_محمد #علی_کی_مظلومیت #سیدہ_فاطمہ #ظلم #ستم #حق_زہراء #فدک #شہادت
Runtime: 5m:10s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
5 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Namaz,
Hazrat
Fatima
Zahra,
Mehdi
Rasouli,
Islam,
Tarikh,
Rasool
Akram,
Imam
Ali,
Saber,
Mazlum,
Jannatul
Baqi,
Nuha,
Shahadat,
Ummat,
نماز,
جنازہ,
زہراء,
مھدی
رسولی,

ہم حاج قاسمؒ کے فرزند | گروہ سرود نجم الثاقب | Farsi Sub Urdu
بلند اہداف کےلیے لڑے جانے والے معرکے، ایک دو دن کے نہیں ہوتے۔ یہ سالوں، صدیوں پر محیط اور نسلوں تک جاتے ہیں۔ اسلام اور اسلام دشمنوں کی جنگ بھی ایسی ہی ہے، صیہونی نہ آج کا مسئلہ ہیں اور نہ ان سے کوئی وقتی مخالفت ہے۔ یہ ازل سے حق کے دشمن ہیں اور حق کے دشمن ہی رہیں گے۔ حیدری عزم اور حسینی رزم کو نسلوں میں منتقل کرنا ہمارا فریضہ ہے، جس فریضے کی ادائیگی کےلیے گروہ سرودِ نجم الثاقب نے یہ خوبصورت اور حماسی ترانہ بنایا ہے۔ یہ ترانہ ایک تجدید عہد ہے، ایک تربیت کا وسیلہ ہے، ایک تعلیم کا زینہ ہے۔ اسلامی، کربلائی اور عاشورائی تہذیب کو نئی نسلوں تک پہنچانے کے لیے, اسی پیغام کو سمجھنے اور نئی نسلوں کو سمجھانے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ترانہ #طوفان_الاقصیٰ #حاج_قاسم #صیہونی_زوال #آزادی_قدس #فلسطین #غزہ
Runtime: 3m:32s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
6 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Nasheed,
falasteen,
gazzeh,
israel,
Qasim
soleimani,
Islam,
Dushman,
Hussaini,
Haydari,
Haidari
حاج
قاسم,
فرزند,
گروہ
سرود
نجم
الثاقب,
آج کے فرعون اور حرملہ | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
کل کا فرعون صرف بیٹے قتل کر رہا تھا اور انفرادی قتل کر رہا تھا، ایک ایک نومولود بیٹا چن چن کر قتل کر رہا تھا، مگر وہ جنکے اجداد فرعون کے ظلم کا نشانہ تھے، آج وہ خود فرعون بن چکے ہیں۔ اس ماضی کے فرعون کی نسبت ہزار گنا زیادہ درندہ خُو فرعون بن چکے ہیں۔ یہ بِنا استثناء بیٹے ہوں یا بیٹیاں، نومولود ہوں یا گھٹنیوں چلنے والے، اسکول جانے والے ہوں یا وہ جو ابھی ماں کو ماں بھی نہیں بول سکتے، یہ صیہونی فرعون ان سب کا قتل عام کر رہے ہیں۔ بچے، بڑے، بزرگ، مرد، خواتین، مریض، صحتمند بغیر کسی فرق کے سب کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ جب امام سجادؑ کو قیامِ مختار کی خبر ملی اور انتقامِ مظلومینِ کربلاؑ کا پتہ چلا تو آپ نے سب سے پہلا بےساختہ سوال یہی کیا کہ وہ لعین جس نے میرے ننھے بھائی علی اصغرؑ کو شہید کیا تھا، وہ لعین گرفتار ہوا یا نہیں؟ محمد و آل محمد علیہم السلام کے قلوب طاہرہ کےلیے بچوں کا قتلِ عام سب سے زیادہ سنگین جرم ہے۔ اسی موضوع پر اس ویڈیو میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے گفتگو فرمائی ہے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #فلسطین #غزہ #کربلا #اسرائیل #فرعون #حرملہ #امام_سجاد #ظلم
Runtime: 1m:51s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
8 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Allah,
Firoun,
Hurmala,
Ayatollah
Jawadi
Amoli,
Qatal,
sayhoni,
Imam
Sajjad,
Karbala,
Ali
Asghar,
Shaheed,
falasteen,
gazzeh,
israel,
Zulm,
فرعون,
حرملہ,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
اللہ تعالی کی محبت کا لازمہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
بلا تردید تمام محبتیں، خدا کی محبت سے متعارض اور متصادم نہیں ہیں اور اس سلسلے میں محبتوں کی کئی اقسام ہیں۔ محبت کی بعض اقسام میں دوسروں کی محبت، خدا کی محبت کے ساتھ ہرگز قابل جمع نہیں ہے۔ بعض موارد میں جائز حد تک خدا اور غیر خدا کی محبت آپس میں سازگار ہیں، اور بعض موارد میں غیر خدا کی محبت، خدا کی محبت کے طول میں واقع ہونے کی وجہ سے عین خدا کی محبت ہے۔ اور در حقیقت ان دونوں کے درمیان چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان میں جدائی ممکن نہیں۔
اب ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ ان تینوں اقسام میں تیسری قسم کونسی ہے جس میں دوسروں کی محبت، خدا کی محبت کے عرض میں نہیں طول میں واقع ہوتی ہے؟ اور اس کے مصادیق میں سر فہرست کونسی ہستیوں کا نام آتا ہے؟ اور انکی محبت کیونکر خدا کی محبت کا آئینہ قرار پاتی ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات کو تفصیلی طور پر جاننے کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #محبت #لازمہ #محبوب #اولیاء #یگانگت #احادیث #واضح_مثال #اہلبیت_علیہم_السلام
Runtime: 2m:54s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
9 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Allah,
Mohabbat,
Haqiqat,
Insaan,
ahadith,
Misbah
yazdi,
lazemeh,
مصباح
یزدی,
محبت,
اللہ,
لازمہ
فتح قریب ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آخر کئی سالوں سے جاری فلسطین اسرائیل جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ اس طولانی معرکے میں جو کہ تھکا دینے والا ہے، ہم کو کیا کرنا چاہیے؟ یہ باطل کی مسلح طاقتوں کا اسرائیل کی حمایت میں اتحا د دیکھ کر، کیا ہم کو مستقبل کے حوالے سے پریشان نہیں ہونا چاہیے؟ وہ کون سا جذبہ، وہ کون سا وعدہ، وہ کون سی امید ہے، جس نے فلسطین کے مجاہدین اور عوام کو جھکنے سے روک کے رکھا ہوا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #آخری_کامیابی #غزہ_اسرائیل_جنگ #سستی_تزلزل #وعدہ_الہی #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Runtime: 1m:46s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
10 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
gazzeh,
falasteen,
Zionist,
Israel,
Amreeka,
Tofaan,
Al
Aqsa,
fath,
qareeb.,
سید
علی
خامنہ
ای,
قریب,
فتح,
امام,
اسرائیل کا سیاہ مستقبل | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
اسرائیل کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ اسرائیلی عوام اور انکی حکومت اور فوج کے مابین کیا چل رہا ہے؟ آج اسرائیلی معاشرے کا شہری اپنے مستقبل کے بارے میں کیا دیکھ رہا ہے؟ اسرائیلی عوام کا جرم کیا ہے؟ طوفان الاقصیٰ نے اسرائیلی معاشرے پر کس قسم کی ضرب لگائی ہے؟
یہ سب جاننے کےلیے سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو دیکھیں
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #فلسطین #غزہ #مظاہرے #اسرائیل #منافقت #ناامنی #عالم_اسلام #ایمان #صفات_ مجاہدین #حقیقت #طوفان_الاقصی
Runtime: 3m:42s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
11 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
gazzeh,
falasteen,
Zionist,
Israel,
Amreeka,
Tofaan,
Al
aqsa,
siyah,
mustaqbil,
ہاشم
الحیدری,
سیاہ,
مستقبل,
اسرائیل,
کیا طوفان الاقصیٰ کامیابی ہے؟ | آیت اللہ محمود رجبی | Farsi Sub Urdu
کیوں ہم طوفان الاقصیٰ کو ایک عظیم کامیابی مانتے ہیں؟ کون سی طاقت تھی، جس کی بدولت یہ عظیم فتح حاصل ہوئی؟ مومن کون سی دلیل کے تحت ہر دو صورت میں کامیاب ہے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے آیت اللہ محمود رجبی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_رجبی #طوفان_الاقصی #شہید #شہادت #فتح #فرمان_خدا #نیت_عمل
Runtime: 2m:33s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
12 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
gazzeh,
falasteen,
kamyaabi,
Zionist,
Israel,
Amreeka,
Tofaan,
Al
aqsa,
طوفان,
الاقصی,
کامیابی,
محمود
رجبی,
بی بی زینب سلام الله علیہا | منقبت | Farsi Sub Urdu
یہ منقبت بچوں کی مسجد کے ایک گروہ کی جانب سے، بی بی زینبؑ بنت علیؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے جاری کی گئی ہے۔ آپؑ کا روزِ پیدائش روزِ پرستار کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ پرستار یعنی وہ جو مصیبت زدہ لوگوں کی ہر ممکنہ دیکھ بھال کرتا/کرتی ہے۔ بی بی زینبؑ جو کہ خواتین کےلیے اسوہ حسنہ ہیں اور اسی طرح کربلا کے بعد آپ کی زندگی کا ایک زوایہ یہی ہے۔ بی بی زینبؑ کی عظمت اور اوصافِ حمیدہ پر یہ ایک خوبصورت منقبت ہے، جس کو گروہ سرود طاھا نے اجراء کیا ہے۔
#ویڈیو #منقبت #زینب #پرستار #اسلام #خواتین #اسوہ #مددگار #مشکل_کشا
Runtime: 3m:21s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
13 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Zaynab,
Zainab,
Manqabat,
Masjid,
Wiladat,
Musibat,
Karbala,
Islam,
Khawateen,
بی
بی,
زینب,
منقبت,
شہید زین الدینؒ کی خاصیت | شہید حاج قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu
انقلابِ اسلامی ایران نے انسانیت کو کون کون سے تحفے دیے؟ خصوصاً ایران عراق آٹھ سالہ جنگِ دفاعِ مقدس کے کارخانے سے کون کون سے ہیرے تیار ہو کر نکلے؟ شہید زین الدینؒ کون تھے؟ کہاں سے تھے؟ ان کا کیا مقام تھا اور وہ کتنی عظمت کے مالک تھے۔ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے شہید حاج قاسمؒ سلیمانی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_زین_الدین #حاج_قاسم #شہید #شہادت #شخصیات #دفاع_مقدس #عملیات_خیبر
Runtime: 3m:19s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
15 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Shaheed,
Zaynuddin,
khaasiyat,
Haj
Qasem
Soleimani,
Fasaad,
Iran,
Iraq,
Shahadat,
شہید,
زین
الدین,
خاصیت,
حاج
قاسم
سلیمانی,
خطے میں ناامنی کا راہِ حل | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کون ہے جو خطے میں موجود مسائل میں مداخلت کر رہا ہے؟ اس خطے میں ہونے والے فسادات کا عامل کون ہے؟ خطے کے ممالک کے سربراہوں کو کیا فکر کرنی چاہیے؟ آخر اس مسئلے کا راہ حل کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #علاقائی_مسائل #دشمن_کا_منصوبہ #عالمی_بیداری #راہ_حل #امن #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Runtime: 1m:36s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
16 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Ali
khamenei,
Khitteh,
Na
amni,
America,
fasaad,
mamalik,
rehbar,
Fikr,
raah
e
hal,
علی
خامنہ
ای,
ناامنی,
خطے,
راہِ
حل
فلسطین اور آیت الله سیستانی | سید ہاشم الحیدری | Farsi Sub Urdu
فلسطین کی موجودہ صورتحال پر کون سا کام خطرناک ہے؟ ہم کو کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے؟ آج غیرجانبدار اور خاموش رہنا ، کس بات کے مترادف ہے؟ کون سی بات دلیل ہے کہ خاموشی جرم ہے؟یہ سب جاننے کےلیے سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو دیکھیں
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #فلسطین #غزہ #حمایت #غیرجانبداری #خاموشی #جرم #عالم_اسلام #صیہونیت #مراجع_تقلید #علماء_اسلام
Runtime: 3m:43s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
17 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Palestine,
Syed,
Hashim,
Al-Haideri,
Sistani,
Ayatullah,
Zionist,
Support,
Quds,
Zalim,
America,
israel,
gazzeh,
falasteen,
فلسطین،
سید،
ہاشم،
الحیدری،
سیستانی،
خاموشی،

اگر امریکہ اسرائیل کی مدد نہ کرے۔۔۔! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، اسرائیل کی اپنی جنگی حیثیت کیا ہے؟ اگر امریکہ کی پشت پناہی نہ ہو تو اسرائیل کا کیا انجام ہو گا؟ یہ کون ہے، جوہمیشہ ہر جگہ ظلم کی پرورش کرنے کا ذمہ دار ہے؟ مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_مداخلت #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #امریکی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Runtime: 2m:9s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
18 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
madad,
Imam
khamenei,
Quds,
Zalim,
America,
israel,
gazzeh,
falasteen,
علی
خامنہ
ای,
امریکہ,
اسرائیل,
مدد,
بسیجِ لندن و بسیجِ پیرس | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کس چیز نے غزہ کی صورتحال پر عالمی شعور کو ہلا کر رکھ دیا ہے؟ غزہ کے مظالم کو دیکھ کر عالمی ردعمل کیا ہے؟ امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی وغیرہ میں کیا ہو رہا ھے؟ دشمن کتنا پاگل ہو چکا ہے اور کیسی کیسی بےتکی توجیہات کر رہا ہے؟ ایران اسلامی پر مسلسل الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔ کیا دشمن ہہ کہنا چاہ رہا ہے کہ بسیج لندن اور بسیج پیرس یہ مظاہرے کر رہے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #بسیج_پیرس #غزہ_اسرائیل_جنگ #عالمی_بیداری #بسیج_لندن #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Runtime: 1m:11s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
19 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
khamenei,
Basij,
London,
paris,
Quds,
Zalim,
America,
israel,
gazzeh,
falasteen,
بسیجِ,
لندن,
پیرس,

حیدرؑ حیدرؑ! یا صیہون | حریفت منم | محمد اسداللہی | Farsi Sub Urdu
حیدرؑ حیدرؑ یا صیہون، ایران کے معروف نوحہ خواں جناب محمد اسد اللہی کا ترانہ ہے، جو کہ ماضی میں نشر ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی طرح، ایک ایمان افروز ترانہ ہے۔ جس کا محور امام زمانہؑ سے عشق، شوقِ شہادت اور اپنے وقت کی یزیدیت سے نفرت کا اظہار ہے۔ یہ ترانہ حالیہ دنوں میں غزہ کی صورتحال کی مناسبت سے جاری کیا گیا ہے، جو کہ بچوں اور نوجوانوں کے تجدیدِ عہد اور جذبہِ ایمانی کا اظہار ہے۔ اس محبت کا اظہار ہے جو ان کو امام زمانہؑ اور القدس سے ہے۔ اسی طرح اُس نفرت کا اظہار ہے، جو ہر ظالم سے اور بالخصوص امریکہ و اسرائیل اور صیہونیوں سے ہے۔
یہ ترانہ اسلامی جمہوریہ ایران میں \\\"حریفت منم\\\" کے نام سے بہت معروف ہو رہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #محمد_اسداللہی #سلام_فرماندہ #حیدر_حیدر_یا_صیہون #خیبر_خیبر_یا_صیہون #امام_زمان #امام_زمانہ #تجدید_عہد #عشق_امام_زمانہ #بچوں_کا_عشق #مہدویت #نصرت_امام #غزہ #فلسطین #صیہونی #اسرائیل
Runtime: 4m:5s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
20 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Haydar,
sayhon,
Hareef,
Muhammad
Asadullahi,
Iran,
Tarana,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Shahadat,
Mohabbat,
Quds,
Zalim,
America,
israel,
Khaybar,
gazzeh,
falasteen,
اطاعتِ ولی فقیہ | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
ولایت فقیہ یعنی کیا؟ کیا صرف ولایت فقیہ کا زبانی اقرار کافی ہے؟ ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت کرنی چاہیے یا نہیں؟ کیا ولی فقیہ کو ہماری مرضی کے مطابق چلنا چاہیے؟ یا ہم کو ولی فقیہ کے احکامات کے مطابق چلنا چاہیے؟ ولایت فقیہ اور اطاعتِ ولی فقیہ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے عمارِ انقلاب آیت اللہ العظمی استاد مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ولایت_فقیہ #اطاعت #ولی_فقیہ_کی_اطاعت
Runtime: 0m:52s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
22 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Itayat,
Wali
Faqih,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Inquilab,
Imam
Khamenei,
Rahbar,
اطاعت,
ولی
فقیہ,
آیت
اللہ
محمد
تقی
مصباح
یزدی,
انقلاب,
طوفان الاقصیٰ ایک کاری ضرب | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امریکی، برطانوی، فرانسیسوی اور جرمن حکمران کیوں بھاگے بھاگے اسرائیل پہنچ رہے ہیں؟ پرانے اور موجودہ اسرائیل میں کیا فرق آ گیا ہے؟ طوفان الاقصیٰ اور امریکی، یورپی و دیگر حکمرانوں کی آمد کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
کیا طوفان الاقصیٰ ایک کامیاب حملہ تھا؟ اسرائیلی نہتے عوام پر کیوں بمباری کر رہے ہیں؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صہیونی_زوال #امریکی_سیاست #صہیونی_حکومت #طوفان_الاقصیٰ_کی_کامیابی #فلسطین #غزہ #ظلم #ستم #مردوخواتین #صہیونیوں_کا_انجام
Runtime: 2m:16s
( Not yet rated )
From:
WilayatMedia
Views:
Comments:
0
Added:
23 days ago
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Gazzeh,
Falasteen,
American,
Tofan
al
aqsa,
German,
French,
British,
Imam
Khamenei,
Muslim,
Zionist,
Israel,
طوفان
الاقصیٰ,
سید
علی
خامنہ
ای,
امریکی,
ضرب,