[Short Clip] Imam Khomeini ki Sabir Shakir Shakhsiat | امام...
[Short Clip] Imam Khomeini ki Sabir Shakir Shakhsiat | امام خمینیؒ کی صابر شاکر شخصیت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
[Short Clip] Imam Khomeini ki Sabir Shakir Shakhsiat | امام خمینیؒ کی صابر شاکر شخصیت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
2m:31s
545
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام...
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام خمینیؒ اور نعمتوں کی شناخت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام خمینیؒ اور نعمتوں کی شناخت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
5m:42s
501
الہٰی وعدوں پر امام خمینیؒ کا پختہ...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات کو برداشت کرتے ہوئے اپنی جد و جہد کو جاری رلھتا ہے اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے تو اس صورت میں اسے فتح و کامیابی نصیب ہوتی ہے اور یہ اللہ تعالی کے ناقابل تردید وعدوں میں سے ہے جس کی جانب قرآن کریم کی بہت سی آیات میں اشارہ ہواہے۔
چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو حضرت امام خمینی ؒ کی کامیابی کا راز بھی اسی میں مضمر ہے کہ انہیں الہی وعدوں پرمکمل یقین تھا اور انہوں نے اسی یقین کی بنیاد پر اپنی انقلابی تحریک کا آغاز کیا جو آخر کار فتح و ظفر کےساحل پر لنگر انداز ہوئی۔
الہی وعدوں کے سلسلے میں قرآن کریم کیا کہتا ہے؟ امام خمینیؒ کو الہی وعدوں پر کس قدر یقین تھا، شہید مطہری نے امام خمینیؒ کے پختہ ایمان سے متعلق کیا بات بیان کی تھی؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلابی_تحریک #مومنین #الہی_وعدے #ایمان #شہید_مطہری #ملاقات #راستہ #ہدف #یقین #راستہ #گامزن
4m:31s
2341
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
tabdeeli,
momnin,
imaan,
mulaqaat,
rasta,
hadaf,
yaqeen,
rasta,
gamzan,
Ellahi
wadon,
Imam
Khomeini,
imaan,
Imam
SAYYED
ALI
KHAMENEI,
لہٰی
وعدوں
,
امام
خمینیؒ,
ایمان
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
Nehzat e Imam Khomeini Ki Nazaryati Bunyadain | نہضت امام...
Barsi imam Khomeini
Nehzat e Imam Khomeini Ki Nazreyati Bunyaden
نہضت امام خمینی کی نظراتی بنیادیں
Speaker:...
Barsi imam Khomeini
Nehzat e Imam Khomeini Ki Nazreyati Bunyaden
نہضت امام خمینی کی نظراتی بنیادیں
Speaker: Maulana Dr. Syed Meesam Hamdani
26m:36s
1710
Imam Khomeini\'s letter to Gorbachev-امام خمینی کا...
Imam Khomeini\'s letter to Gorbachev-امام خمینی کا گورباچیو کو خط-Urdu
For Complete News and other Programs:...
Imam Khomeini\'s letter to Gorbachev-امام خمینی کا گورباچیو کو خط-Urdu
For Complete News and other Programs:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_ui&Itemid=5
19m:9s
9244
[Documentary Series] Ep # 01 - Imam Khomeni | Topic: Adalat - [Farsi Sub...
[Documentary Series] Ep # 01 - Imam Khomeni | Topic: Adalat - [Farsi Sub Urdu]
امام خمینی مکتبی سیاست کے معنوی اصول...
[Documentary Series] Ep # 01 - Imam Khomeni | Topic: Adalat - [Farsi Sub Urdu]
امام خمینی مکتبی سیاست کے معنوی اصول
پہلی قسط : موضوع : عدالت
خصوصی پیشکش بسلسلہ برسی امام خمینی رح
یہ سلسلہ سات قسطوں پر مشتمل ہے جو ۷ جون تک روزنہ ایک قسط کی شکل میں آپ تک پہنچایا جائے گا
ضرور مشاہدہ کریں اور دوسروں تک پہنچائیں
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
10m:28s
18070
[Documentary Series] Ep # 02 - Imam Khomeni | Topic: Roohaniyat - [Farsi...
[Documentary Series] Ep # 02 - Imam Khomeni | Topic: Roohaniyat - [Farsi Sub Urdu]
امام خمینی مکتبی سیاست کے معنوی...
[Documentary Series] Ep # 02 - Imam Khomeni | Topic: Roohaniyat - [Farsi Sub Urdu]
امام خمینی مکتبی سیاست کے معنوی اصول
دوسری قسط : موضوع : روحانیت
خصوصی پیشکش بسلسلہ برسی امام خمینی رح
یہ سلسلہ سات قسطوں پر مشتمل ہے جو ۷ جون تک روزنہ ایک قسط کی شکل میں آپ تک پہنچایا جائے گا
ضرور مشاہدہ کریں اور دوسروں تک پہنچائیں
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
13m:14s
14939
اسرائیل کی توہین پر خاموشی؟؟؟ | امام...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے...
اس میں شک نہیں کہ مشرق وُسطیٰ میں اسرائیل کا منحوس وجود ایک ایسے ناسور کی مانند ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہو جاتا ہے کہ اگر بر وقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے کر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ غاصب جعلی صیہونی ریاست بھی قلبِ اسلام میں ایک ایسا ناسور ہے کہ اگر تمام اسلامی ریاستیں مل کر اس ناسور کا بر وقت مقابلہ نہ کریں تو یہ گریٹر اسرائیل کی صورت میں نیل سے فرات تک اپنے چراثیم کو پھیلا سکتا ہے اور فلسطین کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، لہذا اس ناسور پھوڑے کا ضرور علاج کیا جانا چاہیے۔ کیا اس ناسور کا مقابلہ کرنا ممکن ہے اور کس طرح؟ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح اس کا مقابلہ کر رہا ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #اسرائیل #توہین #جنگ #پریشانی #قدس #آزاد #تماشا #قبضہ #طاقت #ایران #نیل #فرات #فساد
2m:51s
5368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khomeini,
Mashreq,
Insan,
Sahyunist,
Islam,
Felestin,
Palestine,
Mamalek,
Iran,
Islami
jumhuri,
Jang,
Quds,
Azad,
Taqat,
Fasad,
اسرائیل,
توہین,
خاموشی,
امام,
امام
خمینی,
امام خمینیؒ کے تین شاہکار | امام سید علی...
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وہ عظیم رہبر...
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وہ عظیم رہبر اوربرجستہ آفاقی شخصیت ہیں جنہیں تاریخ کے حافظے سے کوئی مٹا نہیں سکتا. امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اپنے عظیم کارناموں کی بنا پر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے کارناموں کو کلی طور پر تین بڑے کارناموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے اور ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ معجزہ ہے جس کی ماضی میں ہمیں کوئی مثال نہیں ملتی اور شاید مستقبل میں بھی پیشن گوئی ممکن نہ ہو۔
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے ذریعے معرض وجود میں آنے والی وہ تین بڑی تبدیلیاں کونسی ہیں اور کس ترتیب کے ساتھ ان تبدیلیوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے؟
چنانچہ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #عوام #بیداری_اسلامی #فلسطین #یوم_قدس #معنویت #امت_مسلمہ #اتاریخ #حافظہ #جسم #جان
10m:25s
3244
Video Tags:
امام
خمینی,
شاہکار,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Khomeini,
Imam
Khamenei,
Shahkar,
Inqelab
Islami,
Iran,
Tarikh,
Falestin,
Palestine,
Quds,
Hafiza,
[30th Majlis-e- Barsi Imam Khomeini] H.I Haider Ali Jawadi | 15 June...
30th Majlis -e- Barsi Imam Khomeini
تیسویں مجلس برسی امام خمینی
Speaker: H.I Haider Ali Jawadi
Date: 15 June...
30th Majlis -e- Barsi Imam Khomeini
تیسویں مجلس برسی امام خمینی
Speaker: H.I Haider Ali Jawadi
Date: 15 June 2019
Venue: Masjid Khair ul Amal, Ancholi, Karachi
65m:14s
2927
Video Tags:
Khomeini,Khomeni,Khomenei,Barsi,برسی
امام
خمینی,Karachi,Majlis
Barsi,مجلس
برسی,روح
اللہ
خمینی,مسجد
خیر
العمل,انچولی,کراچی,Ruhollah
Khomeini,امام
خمینی,رہبر
کبیر,بت
شکن,Haider
Ali
Jawadi,حیدر
علی
جوادی
مقاومت، امام خمینیؒ کی ایک بارز خصوصیت |...
موجودہ دور میں ایران کے اندر انقلاب اسلامی کی کامیابی کسی معجزے سے کم نہیں تھی...
موجودہ دور میں ایران کے اندر انقلاب اسلامی کی کامیابی کسی معجزے سے کم نہیں تھی اور اس انقلاب کے بانی رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی ذات گرامی ہے۔ حضرت امام خمینیؒ اپنی ذات میں بہت سی خوبیوں اور ممتاز صفات کےمالک تھے اور انہیں صفات کی وجہ سے آپ کی ذات بھی دوسروں سے ممتاز تھی۔ ان تمام صفات میں سے ایک اہم صفت جو دیگر صفات کے مقابلے میں زیادہ نمایاں تھی وہ مقاومت ہے۔ امام خمینیؒ کے مقاومت سے بھر پور ارادے نے دشمن کی تمام تر دھمکیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے انقلاب کی کامیابی کی راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں کو سر راہ سے ہٹایا اور انقلاب اسلامی کو کامیابی کے ساحل سے ہمکنار کردیا۔ اس ضمن میں کبھی بھی آپکے پائے ثبات میں کسی قسم کا کوئی تزلزل نہیں دیکھا گیا جبکہ دوسری جانب بہت سے افراد کے قدم ڈگمگائے جس کے نتیجے وہ راستے سے منحرف ہوگئے اور انہوں نے انقلاب کا ساتھ چھوڑدیا۔ چنانچہ امام خمینیؒ کی اس خصوصیت کے بارے میں مزید آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #مقاومت #رکاوٹیں #نقشہ #دشمن #انقلاب #جد_و_جہد #استقامت #قرآن #دشمن #دھمکیاں
5m:18s
1442
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muqavimat,
Imam
khomeini,
Khususiyat,
Imam
Khamenei,
Iran,
Inquilab
Islami,
Rahbar,
Sifat,
Quran,
Tarikh,
Taghut,
مقاومت،
امام
خمینی,
خصوصیت,
امام
خامنہ
ای,
سعودی نظام میں اسرائیل کا تحفظ | امام...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ...
صدر اسلام سے لیکر آج تلک دین اسلام کو جتنا نقصان اندرونی دشمن عناصر سے ہوا ہے وہ بیرونی دشمنوں سے ہرگز نہیں ہوا۔ اسلام کے اندرونی دشمن عناصر نے اپنے چہرے پر اسلام کا نقاب اوڑھ کر جو ناقابل تلافی نقصان اسلام اور مسلمانوں کو پہنچایا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی اور موجودہ دور میں اسکی مثال سعودی حکمرانوں کی ہے جو موسم حج میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج کو اسرائیل جیسے اسلام دشمن کے خلاف مردہ باد کا نعرہ لگانے کی بھی اجازت تک نہیں دیتے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کو زدو کوب کرتے ہوئے انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور اس طرح اسرائیل کیلئے تحفظ فراہم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں جبکہ اسرائیل ان کیلئے کسی قسم کی اہمیت کا قائل نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسلام میں ایسے لوگوں کی کیا حیثیت ہے، کیا اسلام کے نزدیک ایسے لوگوں کی کوئی وقعت ہے جو اسلام کے دشمنوں کی ہاں میں ہاں ملاکر مسلمانوں پر ظلم و تشدد کرتے ہیں؟
چنانچہ اسی سوال کے جواب کو حاصل کرنے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #تحفظ #اسرائیل #مردہ_باد_اسرائیل #اسلام #شکایت #دنیا #لبنانی #آواز #اہمیت #وقعت
1m:10s
3524
Video Tags:
سعودی,
نظام,
اسرائیل,
تحفظ,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Saudi,
Nezam,
israel,
Hefazat,
Tahafuz,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Deen,
Dushman,
Naqab,
anasir,
Musalman,
Hukumat,
Haj,
mamalik,
Zulm,
shikayat,
Donya,
Lebanon,
awaaz,
امام خمینیؒ کا لوگوں پر اعتماد | رھبر...
امام خمینیؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایک عنصر...
امام خمینیؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایک عنصر جس کا نمایاں کردار رہا ہے وہ عوامی طاقت پر بھروسہ اور اعتماد ہے، جیسا کہ خود امام خمینیؒ نے بہشت زہرا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاتھا کہ: میں عوام کی مدد سے حکومت تشکیل دیتا ہوں، اور ایسا ہی ہوا اورآخر کار امام خمینیؒ عوامی طاقت کے بل بوتے پر ایران میں انقلاب لانے میں کامیاب ہوئے۔ ۔چنانچہ اس سلسلے میں یہ سوال کہ امام خمینیؒ کو عوامی طاقت پر کس قدر اعتماد اور بھروسہ تھا اور انقلاب کے بعد انتخابات، کس بات کی عکاسی کرتے ہیں؟
انہی سوالوں کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #ایمان #عوام #اعتماد #ایمان #جمہوریت #ووٹ #اعتبار #راستہ #برداشت #تصدیق #توثیق
4m:26s
1802
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
imaan,
awam,
aetmaad,
jamhoriat,
vote,
aitbaar,
bardasht,
tasdeeq,
امام
خمینی,
عتماد,
سید
علی
خامنہ
ای,
imam
Khomeini,
aetmad,
Imam
Khamenei,
امام خمینیؒ کی رحلت پر تعزیتی پیغام |...
3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ...
3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جو تمام ملت اسلامیہ کیلئے ناقابل یقین تھی لیکن موت کے برحق ہونے پر کسی کو شک اور تردید نہیں، یہ ایک ایسی حقیقیت ہے جس سے کسی کو چھٹکارا ممکن نہیں، ہر انسان کو کسی ایک دن موت کا مزہ چکھتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور حاضر ہونا ہے۔ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے 3 جون 1989 کو داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے ملاقات کی تاہم آپ کی رحلت کی خبر نے پوری ملت اسلامیہ کو سوگ میں مبتلا کردیا اور اس عظیم سانحے پر ایران سمیت دنیا بھرسے تعزیتی پیغام جاری ہوئے اور انہی تعزیتی پیغامات میں رہبر انقلاب اسلامی کا دلسوز پیغام بھی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #رحلت #تلخ_حقیقت #ایران #سوگ #حقیقت #جوہر #تعزیت #دلاسہ #بقیت_اللہ #تقدیر
5m:13s
4170
Video Tags:
امام
خمینی,
رحلت,
تعزیت,
پیغام,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Imam
Khomeini,
Rehlat,
taaziyat,
Paygham,
Imam
Khamenei,
Inqelab
Islami,
Millat,
Muslim
Ummah,
Allah,
Iran,
Rahbar,
Taqdir,
امام خمینیؒ کی آفاقی شخصیت کو مٹایا...
انسانی تاریخ میں بہت سی برجستہ شخصیات نے اپنے لئے مقام بنایا ہے اور ہمیشہ کے لئے...
انسانی تاریخ میں بہت سی برجستہ شخصیات نے اپنے لئے مقام بنایا ہے اور ہمیشہ کے لئے تاریخ کے حافظے میں اپنے آپ کو محفوظ کیا ہے اور ہزاروں سال بعد بھی انکی شخصیت، تابناک طریقے سے تاریخ کے آئینے میں دکھائی دیتی ہے اور انکی آفاقی شخصت کو نہ تو کوئی مٹاسکتا ہے اور نہ اسے بگاڑ سکتا ہے؛ وہ آج بھی اپنی شخصیت کو بہترین انداز میں پیش کر سکتے ہیں اور اس کی بہت سی مثالیں تاریخ میں ملتی ہیں جن میں سے ایک، امام خمینیؒ کی تاریخ ساز اور ایک شہرہ آفاق شخصیت ہے جسے کوئی مٹا نہیں سکتا ہے۔ امام خمینی کی شخصیت میں وہ کونسے نمایاں پہلو تھے جن کی وجہ سے انکی ذات آفاقی بن گئی اور ابن سینا اور شیخ طوسی جیسی مایہ ناز شخصیتوں سے بھی ممتاز نظر آتی ہے؟
چنانچہ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امرمسلمین امام خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #برجستہ_شخصیت #امام_خمینیؒ #تاریخ #ابن_سینا #آفاقی #شیخ_طوسی #تعارف #تابناک #بلند #منفرد
5m:11s
1628
Video Tags:
امام
خمینی,
آفاق,
شخصیت,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Khomeini,
Afaq,
Shakhsiyat,
Imam
Khamenei,
Tarikh,
Ibn
Sina,
Shaykh
Tusi,
اسلام و تشیّع کی غلط تصویر | امام خمینیؒ...
دشمن کے حملے سے بڑا خطرہ کون سا ہے؟ کس بات نے امام خمینیؒ کو پریشان کر رکھا تھا؟ وہ...
دشمن کے حملے سے بڑا خطرہ کون سا ہے؟ کس بات نے امام خمینیؒ کو پریشان کر رکھا تھا؟ وہ کون سا مرحلہ ہے، جس کے مقابلے میں شہید ہو جانا آسان ہے؟ آئمہ اطہارؑ کی قربانیاں کس مقصد کےلیے تھیں؟ امام حسینؑ نے کیا قربان کر کے، کیا بچایا؟ حکومت و سلطنت قائم کرنے کے لیے بادشاہوں اور انبیاءؑ و آئمہؑ کی کوششوں میں ایک بنیادی فرق کیا ہے؟ انبیاءؑ و آئمہؑ آخر کیا کرنا چاھتے تھے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #حکومت #خطرہ #مستقبل #امام_حسین #امام_علی #کشورکشائی #حکومت_کے_لیے_کوشش #مکتب #قربانی
3m:20s
966
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
Shia,
Tasvir,
Imam
Khomeini,
Shahid,
Maqsad,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Hukumat,
اسلام,
تشیّع,
تصویر,
امام
خمینی,
مسلم اتحاد سے استعمار اور ان کے حامیوں...
خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے جو عبادات اور احکام نازل کئے گئے ہیں، وہ...
خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے جو عبادات اور احکام نازل کئے گئے ہیں، وہ عبادات اور احکام انسان کے لئے خدا کے قرب کا ذریعہ ہیں لیکن یہی عبادات اور احکام انسان کو معاشرتی اور اجتماعی زندگی میں سیاسی اور اجتماعی طور پر بھی ہدایت کرتے ہیں۔
امام خمینیؒ اسی بات پر تاکید کرتے نظر آتے ہیں کہ مسلمانوں کو ان عبادات سے اپنے تقرب اور عمل کے ساتھ سیاسی فہم بھی لینا چاہئے۔ اور فرماتے ہیں کہ حج ان عبادات میں سے ایک وہ عبادت ہے جس میں سیاسی اور اجتماعی پہلو بہت واضح انداز میں روشن ہے۔
لیکن کیا ہمارے مسلمان اس مطلب کی طرف متوجہ ہیں؟
امام خمینیؒ اس سلسلے میں مزید کیا فرماتے ہیں؟
بیت اللہ میں موجود حاجیوں کا کیا وظیفہ ہے؟
مسلمانوں کے اتحاد کو خراب کرنے والے کون لوگ ہیں؟
ان لوگوں کا مسلم اتحاد کو نقصان پہنچانے کا اصلی مقصد کیا ہوتا ہے؟
مسلم امت کو اس طرح کے لوگوں کے سلسلے میں کیا کرنا چاہئے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں امام خمینیؒ کے بیانات کی روشنی میں ملاحظہ کریں۔
#انسان #عبادت #احکام #قرب #معاشرتی #اجتماعی #سیاسی #عمل
6m:5s
7090
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
purestream,
media,
production,
Imam
Ruhollah
Khomeini,
Hajj,
Socio-Politics,
Socio-Politics
of
Hajj,
global
scale,
Congratulations,
themes
of
the
Hajj,
Even
though,
Islamic
Republic,
The
founding
father
of
the
Islamic
Republic,
different
dimensions,
could
ever
imagine,
Muslim
unity,
break
Muslim
unity,
location,
Dhu
al-Hijjah,
Hajj
provides,
ebada,
ahkam,
qurb,
elahi,
ejtemayi,
seyasi,
amal,
ہر فساد کی جڑ؛ خود بینی ہے | امام خمینیؒ |...
اخلاقی اور روحانی امراض میں سے ایک بری اور رذیلہ صفت خود بینی ہے جو شیطان کی میراث...
اخلاقی اور روحانی امراض میں سے ایک بری اور رذیلہ صفت خود بینی ہے جو شیطان کی میراث ہے۔ خود بینی کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر اور برتر سمجھے۔ شیطان نے اللہ کے حکم کے آگے تسلیم ہونے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدمؑ کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راندۂ درگاہِ الٰہی قرار پایا۔ آج بھی دنیا میں جتنے فسادات رونما ہوتے ہیں خواہ وہ افراد کی طرف سے ہوں یا پھر حکومتوں کی طرف سے، سب کا سرچشمہ یہی اخلاقی برائی ہے۔ چنانچہ اس رذیلہ صفت کے سلسلے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اور حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کی کہانی میں کون سے سبق موجود ہیں؟ ہم ان سے کس طرح عبرت حاصل کر سکتے ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اخلاقی نصیحتوں پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #خود_بینی #شیطان #میراث #فساد #آدم #عبرت #سبق #احکامات #انسان #ہدایت #فرشتے #زمین #خونریزی
6m:32s
3575
Video Tags:
فساد,
جڑ,
خود
بینی,
خود,
امام
خمینی,
امام,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Fasad,
Imam,
Imam
Khomeini,
Akhlaq,
Shaytan,
Mirath,
Insan,
Allah,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
Sejda,
Hukumat,
Quran,
Eblis,
Ebrat,
Nasihat,
Ahkamat,
Hedayat,
Fereshte,
Zamin,
تفرقہ پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں! |...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور رکھا جائے اور ایک پلیٹ فرم پر جمع ہوکر کبھی بھی انکی طاقت کو یکجا ہونے نہ دیا جائے تاکہ اس طریقے سے وہ اپنے ناپاک مقاصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکیں۔ اور موجودہ دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھنے والی آواز بھی اسی تفرقہ انگیزی اوردین اسلام کے ساتھ دشمنی کا ایک شاخسانہ ہے جو ایران میں اسلامی احکام کے نفاذ کے مخالف ہے۔ اب ایسے میں تفرقہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف لوگوں کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس سلسلے میں آگہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دشمنان_اسلام #تفرقہ #اسلامی_جمہوریہ #احکامات #مخالفت #دنیا #آواز #سازش #طاقتور #رکاوٹ
3m:46s
3914
Video Tags:
تفرقہ,
ہوشیار,
پھیلانے
والے,
امام
خمینی,
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tafraqa,
Hoshyar,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Dushman,
Eanasur,
Siyasat,
Ekhtelaf,
taqat,
Maqsad,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Iran
Islami,
Enqelab,
Ahkamat,
Donya,
Avaz,
Sazesh,
[Short Clip] Hadees e Saqlain se Imam Khomeini ke Wasiyat Namay ka...
[Short Clip] Hadees e Saqlain se Imam Khomeini ke Wasiyat Namay ka Aaghaz | حدیث ثقلین سے امام خمینیؒ کے وصیت نامے...
[Short Clip] Hadees e Saqlain se Imam Khomeini ke Wasiyat Namay ka Aaghaz | حدیث ثقلین سے امام خمینیؒ کے وصیت نامے کا آغاز | Agha Syed Mubashir Haider Zaidi | Urdu
5m:13s
546
امام خمینیؒ کی نگاہ میں اسلام کی صحیح...
اس وقت دنیا میں متعدد اسلامی فرقے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک، اپنے عقیدے...
اس وقت دنیا میں متعدد اسلامی فرقے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک، اپنے عقیدے کے مطابق اسلام کی تعریف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے جو دوسرے سے مخلتف ہے، اس وقت مجموعی طور اسلام کو تین شکلوں میں پیش کیا جاتا ہے جن میں ایک کا تعلق ان روشن خیال افراد سے ہے جو فقہ اور شریعت اسلامی کوتسلیم نہیں کرتے لیکن اس کے باوجود اسلام کا دم بھرتے ہیں، اور دوسری صورت کا تعلق، ان رجعت پسند افراد کا پیش کردہ اسلام ہے جو نہ تو اسلامی نصوص کے ذریعے کسی جدید حکم کو اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اسے قبول کرتے ہیں اگرچہ وہ اپنی زبان پر اسلام کا ورد کرتے رہتے ہیں، اور اسلام کی تیسری شکل وہ ہے جو مضبوط اجتہاد اور صحیح اصولوں پر مشتمل ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ان تینوں کے بارے میں امام خمینیؒ کا نظریہ کیا ہے اور وہ جب اسلام کی بات کرتے ہیں تو انکی نظر میں اسلام کی کونسی صورت مراد ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو جاننے کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام #روشن_خیال #شریعت #فقہ #رجعت_پسند #نصوص #جدید #اخذ #اجتہاد #امام_خمینی #نظر
2m:54s
1658
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
Shariat,
ijtehaad,
nazar,
Khomeini,
nigah,
imam
Khamenei,
Islam,
Tasvir,
fiqh,
امام
خمینی,
نگاہ,
اسلام,
صحیح
تصویر,
امام
خامنہ
ای,
دفاع مقدس اور لوگوں کی شمولیت | رہبر...
کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ...
کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ صرف محاذوں پر لڑی جاتی ہے؟ عوامی صلاحیت نے دفاع مقدس کی جنگ میں کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟ ملت ایران نے دنیا کو کون سا نیا ماڈل پیش کیا؟ کیا اس ماڈل سے آج بھی استفادہ ممکن ہے؟
ان سوالات کے جوابات امام خمینیؒ اور امام خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ولی_امرمسلمین #دفاع_مقدس #ایران_عراق_جنگ #عوامی_شمولیت #دومحاذ #نیاماڈل #قومی_اقتدار #اقتصاد
2m:29s
422
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
iqtisad,
difaa
muqaddas,
دفاع
مقدس
,
imam
KHAMENEI,
imam
khomeini,
امام
خمینیؒ,
رہبر
معظم،,rehbar
Muazzam
,