Video Tags:
Khorak,,main,,Mojood,,Zehreely,,Ajza,,Ur,,Un,,Kay,,Asrat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Khandan,,Aur,,Us,,Ki,,Tashkeel,,Ki,,Zarorat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Naseem-e-Zindig
Paish,,Faal,,Aur,,Shareer,,Bachoon,,Kay,,Darmian,Faraq,,Sahar,,Urdu,
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,Bachoon,,Aur,,Nojawano,,Ki,,Ebadat,,Ki,,Targeeb,,Sahar,,Urdu,
Video Tags:
Nassem-e-zindgi,,Nijat,,dahinda,,
ki,,basharat,,dosry,,idyan,,main,,
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Dil,,Ki,,Bemariyan,,
aur
,,khorak
Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Jild,,Ki,,Hifazat,,Aur,,Khorak,,sahar,,Urdu,,
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال...
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح...
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے راز و نیاز اور اجتماعی سرگرمیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دوستان خدا کی علامتوں میں سے ایک اہم علامت کونسی ہے؟ راز و نیاز اور مناجات کے لیے رات کا وقت کیوں مخصوص رکھا گیا ہے؟ رات میں چند گھنٹے جاگ کر عبادت کرنے کے بعد کیا انسان کی سرگرمیاں متاثر ہوجاتی ہیں؟ کیا اسلامی دستورات پر عمل پیرا ہونا اجتماعی سرگرمیوں سے تصادم ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس اہم ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #عبادات #معاشرتی_زندگی #اعتدال #زور #زبردستی #چھوٹا #بڑا #مشرق #مغرب #عبادت #مناجات
3m:45s
5142
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
imam,
AYATOLLAH,
ayatollah
misbah
yazdi,
moasherati,
zindagi,
zor,
mashreq,
ebadat,
monajat,
zabardasty,
ejtemay
sargarmeo,
خدا اور غیر خدا کی محبت میں تقابلی جائزہ...
یہ جو روایات میں وارد ہوا ہے کہ: «ایک ہی دل میں خدا اور غیر خدا کی محبت جمع نہیں...
یہ جو روایات میں وارد ہوا ہے کہ: «ایک ہی دل میں خدا اور غیر خدا کی محبت جمع نہیں ہوسکتی» سے کیا مراد ہے؟ چنانچہ اس سوال کے جواب کے باب میں مختصر اور اجمالی طور پر جو بات بیان کی جاسکتی ہے وہ یہ ہے کہ مصادیق اور موارد کے اختلاف کے ساتھ اسکا جواب بھی مختلف ہوتا ہے، بعض موارد میں خدا اور غیر خدا کی محبت ہرگز قابل جمع نہیں، بعض موارد میں محبت کے بعض درجات میں قابل جمع ہے اور بعض دوسرے درجات میں نہیں۔ اور بعض موارد میں خدا اور غیر خدا کی محبت میں لازم اور ملزوم کی نسبت ہے اوران میں جدائی ممکن نہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ وہ کونسے موارد ہیں جہاں خدا کے ساتھ غیر خدا کی محبت، ہرگز جمع نہیں ہوسکتی؟ اور وہ کونسے موارد ہیں جہاں بعض درجات میں خدا اور غیر خدا کی محبت قابل جمع ہے لیکن بعض میں نہیں؟ اور وہ کونسے مصادیق ہیں جہاں خدا اور غیر خدا کی محبت میں جدائی ممکن نہیں؟ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل جاننے کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #جمع #دشمن_خدا #دفاع_مقدس #پیغمبر #علی_علیہ_السلام #عیسی_علیہ_السلام #ضریح #معصومہ_علیہا_السلام #محاذ #ماں_باپ
3m:42s
1111
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
muhabbat,
taqabul,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
del,
defae
muqaddas,
Imam,
Imam
Ali,
hazrat
Muhammad,
hazrat
Isa,
zarih,
hazrat
masuma,
Islam,
امام حسینؑ اور باقی ائمہؑ کی عزادری میں...
تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام کا نور ایک ہی ہے اور خدا کے نزدیک ائمہ طاہرین علیہم...
تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام کا نور ایک ہی ہے اور خدا کے نزدیک ائمہ طاہرین علیہم السلام میں سے ہر ایک عظیم منزلت کے مالک ہیں؛ یہی وجہ ہے کہ ائمہ طاہرین علیہم السلام میں سے ہر ایک کی شہادت اپنی جگہ بڑی مصیبت ہے۔ اسی لئے ہر امام کے یوم شہادت پر غم مناتے ہوئے عزاداری کرنا ممدوح عمل ہے اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین پر عمل کرتے ہوئے اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار ہر امام کی شہادت کے موقع پر مجلس عزاء قائم کرتے ہیں تاہم ائمہ علیہم السلام اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں نمایاں فرق نظر آتا ہے اور جس جوش اور جذبے کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری برپا کی جاتی ہے اتنے جوش اور جذبے کے ساتھ دوسرے اماموں کی عزاداری نہیں منائی جاتی۔
تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام نور واحد ہونے کے باجود امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور بقیہ اماموں کی عزاداری میں فرق کیوں پایا جاتا ہے؟ اور اسکی بنیادی وجہ کیا ہے؟ اور تقدیر الہی کا اس میں کس قدر عمل دخل ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #تقدیر #امام_حسین #ائمہ_علیہم_السلام #شفاعت #مصیبتیں #کربلا #احترام #امام_کاظم_علیہ_السلام #سفر
2m:30s
1348
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
imam,
imam
husayn,
allah,
shahid,
shahadat,
ahlul
bayt,
taqdir,
shafaeat,
karbala,
ehteram,
imam
kazem,
[07] 250 Saalah Insaan | Rehbar Syed Ali Khamenei | Ramazan 2021 | Urdu...
[07] 250 Saalah Insaan
Rehbar Syed Ali Khamenei | Ramazan 2021 | Urdu
امیرالمومنین کی ذاتی اور اجتماعی زندگی...
[07] 250 Saalah Insaan
Rehbar Syed Ali Khamenei | Ramazan 2021 | Urdu
امیرالمومنین کی ذاتی اور اجتماعی زندگی
مجاہدت، ایثار اور فداکاری
امام علیؑ کا طرزِ حکومت
آپ کے دشمنوں کا تعارف
20m:25s
1112
Hazrate Zahra or Hamari Zindagi - سیرت حضرت زہرا س اور...
Serate Hazrate Zahra or Hamari Zindagi - سیرت حضرت زہرا س اور ہماری زندگی - H.I Sadiq Taqvi - Urdu - Program arranged by...
Serate Hazrate Zahra or Hamari Zindagi - سیرت حضرت زہرا س اور ہماری زندگی - H.I Sadiq Taqvi - Urdu - Program arranged by Imamia Students Organization ISO Malir Unit on 21st of May 2011 at Hussaini Jamia Masjid Malir.
56m:59s
9177
آج کا پیغام Todays Food for Thought گناہ اور...
Broadcast Date-:-June 10 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|گناہ اور انسانی زندگی پر اثر|Impact of Sin...
Broadcast Date-:-June 10 2013
آج کا پیغام|Today\'s Food for Thought|گناہ اور انسانی زندگی پر اثر|Impact of Sin on Human Life
4m:34s
5946
Video Tags:
Kamyab,,Aur,,Bamaqsad,,Zindig,,Kay,,Asool,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Aur,,Pakistan,,Kay,,Tijarti,,Hujam,,Main,,Izafa,,Sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Farance,,Hakomat,,Aur,,Awam,,Kay,,Damiyan,,Tasadum,,main,,Shiddat,,Sahar,,Urdu,,News
حج زندگی کا ستون | امام سید علی خامنہ ای |...
خداوند متعال کی طرف سے حج ایک ایسی عبادت ہے جس میں ایک سعادتمند زندگی گزارنے کے...
خداوند متعال کی طرف سے حج ایک ایسی عبادت ہے جس میں ایک سعادتمند زندگی گزارنے کے تمام اسرار و رموز پوشیدہ ہیں. حج کے تمام مراحل حکمت الہی سے لبریز ہیں. قرآن مجید اور آئمہ معصومین کے فرامین میں تدبر و تفکر سے حج میں موجود یہ دقیق حکمتیں اور اسرار روشن ہو سکتے ہیں جو بنی نوع انسان کے لیے رہنما اصول اور طرز زندگی کو بیان کرتے ہیں. حج ایک ایسی عبادت ہے جس پر زندگی کی عمارت قائم ہو سکتی ہے اور ایک ایسا محکم ستون ہے جس پر انسانی زندگی قائم رہ سکتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #زندگی #ستون #قرآن #حکمت #بیان #تدبر #شہرالحرام #فلسفہ #قیام #ستون #عمارت #اموال #مادی #روحانی #فوائد
3m:47s
5918
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
islam,
muslim,
musalman,
imam,
imam
khamenei,
ebadat,
zendegi,
allah,
quran,
insna,
hekmat,
suton,
tadabbur,
falsafa,
eemarat,
amwal,
قرآن اور تمام انسانیت کی ہر شعبے میں...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ مِنَ الْهُدَی وَالْفُرْقَانِ.
آں کتابِ زندہ، قرآن حکیم
حکمت او لا یزال است و قدیم
قرآن مجید خداوند متعال کی جانب سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب ہے جس میں تمام انسانوں کے لیے ہدایت موجود ہے یہ ہدایت و رہنمائی زندگی کے کسی ایک شعبے سے یا کسی ایک پہلو سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ الہی کتاب زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے. یہ الہی کتاب انسانیت کے لیے راہ نجات اور شمع ہدایت ہے. اس کتاب سے دوری تمام انسانیت کی تباہی اور زوال کا سبب ہے. اس کتاب کی زندگی بخش ایات میں غور و فکر، تدبر اور تعقل کے ذریعے انسان کمال کی جانب بڑھ سکتا ہے اور انسانیت پستی و ذلت سے بلندی اور عزت کی جانب سفر کر سکتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآن_اور_تمام_انسانیت_کی_ہرشعبے_میں_ہدایت #ماہ_رمضان_کی_متعدد_فضیلتیں #نزول_قرآن #ہزاروں_خصوصیات #ہدایت_قرآنی #ہم_کلام #علامہ_طباطبائی #سورہ_حمد #گفتگو_کا_سلیقہ #راہ_مستقیم #رہنمائی #دستگیری #قرآن_کا_خطاب #میدان_زندگی #روحانی_ارتقاء #قرب_الہی #معرفت_الہی #جوار_الہی #سب_سے_بڑی_حاجت #انسانی_معاشروں_کےمسائل #باطنی_دشمن #ظاہری_دشمن #اخلاقیات #خاندان #اولاد_کی_تربیت #روحانی_سکون #سیاست #اقتصاد #سماجی_امور
8m:12s
8361
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
rohani,
ensaniat,
medan,
surah
hamd,
dushman,
shaytan,
khandan,
tarbiat,
hidayat
qurani,
allama
tabatabie,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
siasat,
eqtesad,
zindagi,
qurb
elahi,
akhlaqiat,
مسلم اتحاد سے استعمار اور ان کے حامیوں...
خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے جو عبادات اور احکام نازل کئے گئے ہیں، وہ...
خداوند متعال کی جانب سے انسان کے لئے جو عبادات اور احکام نازل کئے گئے ہیں، وہ عبادات اور احکام انسان کے لئے خدا کے قرب کا ذریعہ ہیں لیکن یہی عبادات اور احکام انسان کو معاشرتی اور اجتماعی زندگی میں سیاسی اور اجتماعی طور پر بھی ہدایت کرتے ہیں۔
امام خمینیؒ اسی بات پر تاکید کرتے نظر آتے ہیں کہ مسلمانوں کو ان عبادات سے اپنے تقرب اور عمل کے ساتھ سیاسی فہم بھی لینا چاہئے۔ اور فرماتے ہیں کہ حج ان عبادات میں سے ایک وہ عبادت ہے جس میں سیاسی اور اجتماعی پہلو بہت واضح انداز میں روشن ہے۔
لیکن کیا ہمارے مسلمان اس مطلب کی طرف متوجہ ہیں؟
امام خمینیؒ اس سلسلے میں مزید کیا فرماتے ہیں؟
بیت اللہ میں موجود حاجیوں کا کیا وظیفہ ہے؟
مسلمانوں کے اتحاد کو خراب کرنے والے کون لوگ ہیں؟
ان لوگوں کا مسلم اتحاد کو نقصان پہنچانے کا اصلی مقصد کیا ہوتا ہے؟
مسلم امت کو اس طرح کے لوگوں کے سلسلے میں کیا کرنا چاہئے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں امام خمینیؒ کے بیانات کی روشنی میں ملاحظہ کریں۔
#انسان #عبادت #احکام #قرب #معاشرتی #اجتماعی #سیاسی #عمل
6m:5s
7094
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
purestream,
media,
production,
Imam
Ruhollah
Khomeini,
Hajj,
Socio-Politics,
Socio-Politics
of
Hajj,
global
scale,
Congratulations,
themes
of
the
Hajj,
Even
though,
Islamic
Republic,
The
founding
father
of
the
Islamic
Republic,
different
dimensions,
could
ever
imagine,
Muslim
unity,
break
Muslim
unity,
location,
Dhu
al-Hijjah,
Hajj
provides,
ebada,
ahkam,
qurb,
elahi,
ejtemayi,
seyasi,
amal,
حج سے حاصل ہونے والی تعلیمات | امام سید...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج سے حاصل ہونے والی تعلیمات کے بارے میں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج سے حاصل ہونے والی تعلیمات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قیام اللناس سے کیا مراد ہے؟ کیا ہمیں حج میں زندگی کے بنیادی امور اور طرز زندگی کے بارے میں اصول ملتے ہیں؟ کیا حج فقط موجود یا گذشتہ نسل سے مربوط ہے؟ حج کے تا قیامت باقی رہنے کے بارے میں قرآن مجید میں کیا فرمایا گیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #تعلیمات #طواف #وقوف #گفتگو #زندگی #بنیادی_امور #غور #توجہ #موجودہ_نسل #تمام_نسلوں_سے_متعلق
1m:27s
6517
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
hajj,
telimat,
imam,
imam
khamenei,
leader,
rahbar,
musalman,
Ummah,
people,
zendegi,
qiyamat,
quran,
tawaf,
حج طرز زندگی سکھاتا ہے | امام سید علی...
مناسک و اعمال حج میں پوشیدہ حکمتوں میں سے ایک حکمت طرز زندگی کی تعلیم دینا ہے. حج...
مناسک و اعمال حج میں پوشیدہ حکمتوں میں سے ایک حکمت طرز زندگی کی تعلیم دینا ہے. حج کے مناسک ہمیں زندگی اور انسانی معاشرے کے مختلف بنیادی پہلووں کی تعلیم دیتے ہیں اور ان کی طرف ہماری توجہ مبذول کراتے ہیں ان میں سے دو اہم پہلو باہمی زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھانا اور سادہ زندگی گزارنے کی تعلیم ہے. لاکھوں مسلمان کندھے سے کندھا ملا کر حج کے مراسم انجام دیتے ہیں اور ایک دوسرے کو کسی بھی قسم کی تکلیف دینے سے اجتناب کرتے ہیں کیونکہ یہ حج کی تعلیمات کے خلاف ہے. اسی طرح معاشرے میں سادہ زندگی کے فروغ کی تعلیم بھی حج کی اہم تعلیمات میں سے ہے. اگر مناسک حج کی فقط ان دو تعلیمات کو ہم اسلامی معاشروں میں اجرا کریں اور عمل پیرا ہوں تو بہت ساری ہماری معاشرتی مشکلات حل ہو سکتی ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #طرز_زندگی #مناسک #اعمال #بنیادی_امور #آگے_بڑھنا #ٹہرنا #اجتناب #باہمی_زندگی #شناسائی #سادہ_زندگی #احرام #اضافی_لباس #توسیع_پسندی #عیش #آرائش #تعلیم
3m:37s
5671
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
islam,
muslim,
musalman,
imam,
imam
khamenei,
manasek,
hekmat,
zendegi,
insan,
mueashere,
taklif,
taelim,