مردان خدا اور شہادت کی آرزو | امام سید...
انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا...
انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا مؤمن ہمیشہ موت کی تیاری میں اپنے شب و روز بسر کرتا ہے۔ اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ شہادت کی صورت میں اسے موت آجائے اور یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ جذبہ شہادت اس کے قلب میں موجزن رہتا ہے کیونکہ شہادت، ایک ایسا عظیم الٰہی اعزاز ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، یہ صرف انہیں لوگوں کے مقدر میں آتا ہے جو اللہ تعالی کے نیک اور مخلص بندے ہیں۔ چنانچہ ماضی سے لے کر حال تک تاریخ میں ہمیں ایسے مردان خدا کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں جو شہادت کے جذبے سے سرشار تھے اور ہر لمحہ شہادت کے لئے تڑپتے تھے اور درجہ شہادت پر فائز ہونے سے پہلے اپنے کردار کے ذریعے عملی طور پر شہادت کا اعزاز حاصل کرچکے ہوتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال شہید حاج قاسم سلیمانی کی ہے، جن کی زندگی میں ہی ان کے وجود سے شہادت کی خوشبو آتی تھی۔
انکی زندگی میں شہادت کا جذبہ کس طرح موجزن تھا اور وہ ان لوگوں کے جواب میں کیا کہتے تھے جو انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دیتے تھے؟ اس سلسلے میں آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہادت #آرزو #عشق #شہید_قاسم_سلیمانی #بیابان #صحرا #تلاش #جہاد #مشقت #خون #غلطاں
3m:9s
1361
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mardan,
khuda,
Shahadat,
Arezo,
Imam
khamenei,
Allah,
Tarikh,
Haj
Qaseem,
Ashq,
Jihad,
مردان,
خدا,
شہادت,
آرزو,
امام
خامنہ
ای,
Video Tags:
Saudi,,Wali,,Ehad,,Nay,,Khashknji,,Kay,Qatal..Per,,Insaf,,Ki,,Bat,,Ki,,Hay,,Sahar,,Urdu,,News
کیا تقلید بغیر دلیل کے ہے | Maulana Syed Ahmed Ali...
مولانا سید احمد علی نقوی کا بھترین درس
کیا تقلید بغیر دلیل کے ہے | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi...
مولانا سید احمد علی نقوی کا بھترین درس
کیا تقلید بغیر دلیل کے ہے | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
7m:57s
1395
باب الحوائج اور نابینا بچی کی شفا | محمد...
نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو...
نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو چاہئے کہ وہ بارگاہِ الہی میں ان سے توسل کرے اور اپنی مادی اور معنوی زندگی میں خدا سے فیض پائے۔
اور یہ خدا کی نعمت ہے کہ اس نے ہمیں یہ عظیم ذات عنایت کی ہے، جو حقیقت میں باب الحوائج کا لقب رکھتی ہے۔ اور اسی کا ایک مصداق، امام رضاؑ کی ذات ہے۔
اسی وجہ سے آپ دیکھیں کہ کس طرح لوگ اپنی مادی اور معنوی مشکلات میں ان سے توسل کرتے ہیں تو وہ اپنی مراد پاتے ہیں، اور اسی کا ایک نمونہ وہ نابینا بچی ہے جسے انہوں نے شفا عطا کی۔
بس ہمیں چاہئے کہ ہمارے توسل میں اخلاص اپنی اوج پر ہو، وہ کریم ہیں کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتے۔
امام رضاؑ کے باب الحوائج اور ان سے توسل کے سلسلے میں یہ قصیدہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#خلقت #ذات #فیض #توسل #مادی #معنوی #نعمت #مصداق #امام #رضا #نمونہ
4m:25s
1651
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
babulhawaej,
nabina,
saber
khurasani,
Mohammad
Hussein
Pouya
Nafar,
imam,
imam
reza,
insan,
tvassul,
zendegi,
ekhlas,
qasida,
zat,
nemat,
mesdaq,
imam
kazem,
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
24354
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل | آیت...
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو...
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے تحت خدا کے عاشق اپنے ہم سنخ افراد کو اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسروں کو پیچھے ہٹاتے ہیں اور خدا سے محبت کرنے والے نیک بندوں کی ایمانی کیفیت یہی ہوتی ہے کہ جہاں وہ اللہ تعالی سے لگاو اور محبت کے ماتحت دوسروں سے محبت کرتے ہیں وہیں دوسروں سے دشمنی اور عداوت بھی خدا کیلئے ہی کرتے ہیں یعنی انکی دوستی اور دشمنی کا معیار خدا کی ذات ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ روایات اور احادیث میں مومن کی اسی کیفیت کو بہترین عمل قرار دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید روایات کیا کہتی ہیں؟ اور قیامت کے دن ایسے لوگوں کی حالت کیا ہوگی اور انکا اجر و ثواب کیا ہوگا؟ آئے دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #پسندیدہ_عمل #خدا #محبت #اہل_ایمان #چہرہ #روشن #محشر #جنت #محبوب #حضرت_موسی #دوستی #ثقافت
4m:2s
1090
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
khuda,
mohabbat,
chehra,
roshan,
Mahshar,
jannat,
mehboob,
dosti,
Saqafat,
Allah,
nazdeek,
pasandeeda,
amal,
Ayatullah,
Misbah
yazdi,
اللہ
,
نزدیک
,
سب,
پسندیدہ,
عمل,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی
Cartoon Series | Hadi Mehdi aur Fatima | Ep - 1 | Khuda Ka Wajood |...
Hadi is 12 years Old , Mehdi is his friend who is 11 and Fatima is Mehdi\'s Sister 13 Years old.
They are students of Islamic Institute...
Hadi is 12 years Old , Mehdi is his friend who is 11 and Fatima is Mehdi\'s Sister 13 Years old.
They are students of Islamic Institute (Madarsa).
This cartoon series is the conversation between them about the Islamic Topics they learn in there classes. For that they take help of Mehdi\'s sister Fatima.
Hadi, Mehdi and Fatima trying to teach the little kids the basics of Islam with a healthy conversation with examples.
Episode 1 Topic : Existence of GOD
A project of Madaris-e-Imamia Pakistan (r)
ہادی ۱۲ سال کا ہے اور مہدی ہادی کا دوست ہے جس کی عمر ۱۱ سال ہے۔ فاطمہ مہدی کی بہن ہے جس کی عمر ۱۳ سال ہے۔
ہادی مہدی اور فاطمہ دینی مدرسے میں زیر تعلیم ہیں۔
اس کارٹون کا مقصد بچوں کو دینی تعلیم ایک تندرست و توانا انداز میں سکھانا ہے۔ اور یہ تینوں اپنی باتوں میں کلاس میں پڑھے ہوئے لیکچرز پر بات کرتے ہیں، اور ہادی اور مہدی فاطمہ سے مدد لیتے ہیں۔
موضوع پہلی قسط - خدا کا وجود۔
مدارس امامیہ پاکستان کی بچوں کے لئے فخریہ پیشکش۔
4m:18s
1820
[Short Video Clip] | خدا قبول کرے - Urdu
یہ کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے کہ جو
معاشرتی رسومات کے زیر اثر رہتے ہوے...
یہ کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے کہ جو
معاشرتی رسومات کے زیر اثر رہتے ہوے محض دکھاوے کے لیے قربانی کرتا ہے مگر ایک واقعہ اسے ایک دوراہے پر کھڑا کرتا ہے ....
ضرور دیکھیں اور شئیر کریں۔
The story revolves around a man who was influenced by the social norms
that sacrifice is just to show off but one event changes his life
Watch in this video
#eid #qurbaan
#eidulAdha2 017
#qurbani
#Qurbani2017
#sacrifice
#maariftv
6m:16s
4028
غدیر کی اہمیت صاحبِ غدیر سے ہے | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ کی عظمت اور فضیلت واقعہ غدیر کے ایجاد کا سبب بنی ہے یا خود واقعہ غدیر اہمیت کا حامل ہے؟ خدا نے اپنے حبیب پیغمبرِ اکرمؐ کے ذریعے کس کو اور کیوں عدالت کے نفاذ کے لیے نصب کرنے کا حکم دیا؟ کیا امیرالمؤمنینؑ کو حکومت پر نصب کرنا آپؑ کے روحانی مقامات کا سبب ہے یا آپؑ کے روحانی و معنوی مقامات واقعہ غدیر کے پیش آنے کا سبب بنے؟ غدیر کی تعظیم و تکریم کس وجہ سے ہے؟ حکومت کے بارے میں خود امیرالمؤمنین کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #انحرافات #غدیر #قدر_و_قیمت #عدالت #خلافت #حکومت #روحانی_مقامات
Duration: 04:24
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
4m:24s
3830
شہداء کے پیغامات اور ہم | امام خامنہ ای |...
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے
مکتب...
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے
مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردوں نے عَالَمی کفر و استکبار کے خلاف اپنے لہو سے وہ تاریخ رقم کی ہے جو دنیا کے تمام مستضعفین اور مظلومین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ شہید قرآنی تعلیمات کے مطابق زندہ ہوتا ہے مگر ہم اُسے دیکھ نہیں پاتے، شہید خدا کی بارگاہ سے رزق پاتے ہیں اور اپنی پاکیزہ زندگی گزارتے ہیں۔ شہداء ہم سے ہمیشہ ہم کلام ہوتے ہیں مگر یہ ان کی آواز فقط وہ سُن سکتے ہیں جن کے کانوں پر مادیات کے اور نفسانی آلودگیوں کے غلاف نہ چڑھے ہوئے ہوں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے شہداء کے حوالے سے روح پرور بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ویستبشرون #شہادت #شہداء #حیات_بخش #اہداف #دفاع #معنوی_صدا #کامیابی
5m:9s
6677
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada,
payghamat,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
lahu,
aawaaz,
khuda,
himmat,
par,
parwaz,
maktabe
ashura,
kufr,
istekbar,
mustazafeen,
mazloomeen,
qurani
taaleemat,
rizq,
pakeeza,
kalam,
maaddiyaat,
nafsani
aalodagi,
rooh
parwar,
کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟ |...
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر...
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر کسی انسان کا معاد اور قیامت پر یقین ہو وہ انسان نہ تو خود موت سے خائف ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا اسے موت سے ڈرا سکتا ہے، اور مردان خدا کے نزدیک تو موت کی سب سے بہترین صورت، شہادت ہی ہے اور وہ ہمہ وقت جام شہادت نوش کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں، چنانچہ اسی عقیدے کے مطابق حضرت امام خمینی نے اس ویڈیو میں امریکی حکمرانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے وہ ملت ایران کو موت سے ڈراکر تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکتے کیونکہ انکا خدا اور معاد پر ایمان ہے۔ اور خدا نخواستہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کی تو ملت ایران اور ایمان سے سرشار ایرانی جوان اور نوجوان انکا بھرپور جواب دیں گے اور اس وقت تک انکا مقابلہ کرتے رہیں گے جب تک وہ زندہ ہیں اور قرآن کریم «فَيَقْتُلُونَ وَ يُقْتَلُونَ» یہ لوگ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں۔
امام خمینی کی نظر میں کیا امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کر سکتا ہے اور اسکی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟امریکی ممکنہ حملے کے پیش نظر ایرانی جوانوں نے کس بات کا اعلان کیا ہے؟ کیا امریکہ، ملت ایران کو تسلیم ہونے پر مجبور کرسکتا ہے؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
ویڈیو #امام_خمینی #عوام#جوان #شہادت #دعا #اللہ #معرفت #قیامت #ایمان #امریکہ #قتل #طاقت #خواتین #مظالم
2m:33s
5820
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
jawan,
marefat,
video,
qiamat,
taqat,
mazalem,
america,
iran,
aqeeda,
shahadat,
dua,
eiman,
khawateen,
allah,
hamla,
تمام ممالک کے لیے درس آموز سبق | ولی امرِ...
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے...
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور ان سے امیدیں باندھے ہوئے ہیں، انہیں اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ مغربی طاقتیں بالخصوص شیطان اکبر امریکہ قابل اعتماد نہیں ہیں، دنیا کی یہ بڑی طاقتیں اپنے مفادات کے لیے ممالک کا استحصال کرتی ہیں اور آخر میں انہیں اور ان کی عوام کو تن و تنہا چھوڑ کر تماشہ دیکھتی ہیں۔ اس کی تازہ مثال افغانستان کی ہے جہاں 20 سال تعمیر و ترقی اور جمہوریت کے نام پر تباہی پھیلانے، جرائم اور منشیات کی ترویج کے بعد انہیں ان کے حال پر چھوڑ کر امریکی فرار ہوگئے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #درس_آموز_سبق #امریکی_فوج #ہتھیار #افغانستان #طالبان #سرنگون #جرائم #منشیات #قتل
1m:47s
6427
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mamalek,
dars,
sabaq,
imam,
imam
khamenei,
islam,
America,
shaytan,
aetemad,
Afghanistan,
taleban,
امام حسین علیہ السلام کی دعا کا پیغام |...
امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے...
امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے قیام کے مقصد کو دنیا والوں تک پہنچایا ہے وہیں آپ نے دعاؤں کا سہارا لیتے ہوئے اپنے قیام کے مقصد کو تاریخ کے حوالے کرنے کی کوشش کی ہے اور دعاؤں کے پیرائے میں اپنے خالق سے ہمکلام ہوتے ہوئے آپ نے اپنے قیام کے مقاصد اور اہداف کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔
آپ اپنی دعاؤں میں اگرچہ خدا سے ہمکلام ہوئے ہیں تاہم خدا نے دعا کے ضمن میں بیان کئے جانے والے اہداف اور مقاصد کو تاریخ کے سینے میں محفوظ کیا ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ذکر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اس ویڈیو میں کیا گیا ہے جس میں امام عالی مقام نے اپنی تحریک کے مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_حسین #عاشوراء #دعا #پیغام #از_تبیین_تا_قیام
1m:35s
5208
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
dua,
imam
khamenei,
ashura,
maqsad,
tarikh,
allah,
ٹائی ٹینک کی طرح امریکہ بھی ڈوب جائے گا |...
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم...
امیر المومنین علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں۔ چنانچہ امام علیہ السلام کے اسی نورانی فرمان کے تناظر میں دیکھا جائے تو وہ وقت دور نہیں کہ امریکی ظالم حکومت، مظالم کے سمندر میں ڈوب جائے، اس وقت دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہورہا ہے اسکی جڑیں کسی نہ کسی طرح امریکہ سے ملتی ہیں اور اس وقت ظلم کا سب سے بڑا مظہر اور پشت پناہی کرنے والا ملک، امریکہ ہی ہےاور وہ اپنے ظاہر کو سجاتے ہوئے دوسروں کو دھوکہ دینے کے ساتھ ان پر رعب جماکر اپنے مذموم اور ناجائز مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جس طرح ٹائٹینک کے نام سے مشہور بحری جہاز کو اسکی شان و شوکت ڈوبنے سے نہیں روک سکی اسی طرح امریکہ کی یہ ظاہری سجاوٹ اسے ڈوبنے سے نہیں بچا سکے گی۔
چنانچہ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی پیشگوئی کے مطابق عنقریب ہر انسان اسکا عینی شاہد ہوگا۔ انشاللہ۔
اس حوالے سے امام علیہ السلام کے مذکورہ نورانی کلام سے الہام لیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کی تباہی کے بارے میں مزید کیا فرمایا ہے؟ اور امریکہ کی تباہی کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور امریکہ سے مخالفت کی بنیادی وجہ کیا بیان کی ہے؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ظلم #رعب #استکبار #سجاوٹ #ٹائٹینک #شوکت #ڈوبنا #طاغوت #سرکشی #مخالفت #اقدار # بغاوت
1m:18s
4284
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
USA,
Imam,
Imam
Khamenei,
Imam
Ali,
Hukumat,
Zulm,
Insan,
Estekbar,
Taghut,
eqtedar,
کلام اسلامي (امامت) اس موضوع کی...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک امامت اصول دین میں سے ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان مختلف حوالے سے اس مسئلے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیعوں کو امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے امامیہ بھی کہا جاتا ہے۔
شیعہ تعلیمات کے مطابق رسول خداؐ اپنی رسالت کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے جانشین کے اعلان کا قطعی ارادہ رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر قریش کے سامنے حضرت علیؑ کا نام لے کر کیا۔ اس کے علاوہ 18 ذی الحجہ کو حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے مقام پر حجاج کرام کے سامنے اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں قلم اور دوات مانگنے کے واقعے میں بھی حضرت علیؑ کی جانشینی کا اعلان فرمایا۔
اہل سنت بھی امام کی ضرورت اور اس کی اطاعت کے لزوم پر عقیدہ رکھتے ہیں، لیکن ان کے مطابق امام کے انتخاب کا اختیار لوگوں کو حاصل ہے اور رسول اللہؐ نے اپنے بعد کسی کو امام کی حیثیت سے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا۔
شیعوں میں زیدیہ اور اسماعیلیہ اماموں کی تعداد اور اشخاص کے بارے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔ شیعہ اثنا عشریہ کے نزدیک اماموں کی تعداد 12 ہیں جن میں پہلے امام حضرت علیؑ اور آخری امام حضرت مہدیؑ ہیں۔
امام کے وجود کا فلسفہ دین اسلام کی حفاظت، دینی معارف کی وضاحت اور انسانوں کی ہدایت کرنا ہے۔ لہذا اس ذمہ داری کو بہتر اور احسن طریقے سے نبھانے کیلئے امام کو عصمت علم لدنی اور ولایت کا مالک ہونا چاہئے۔
#امامت
#اسلام
#Allmasyedahmednaqvi
11m:13s
2606
نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟ | Farsi sub Urdu
کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا...
کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔
وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔
فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے، ولایت میڈیا اس نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے۔۔
#ویڈیو #نوحہ #عزاداری #ماتم #محرم #کربلا #منجی_بشریت #نجات_دہندہ_بشریت #امام_مہدی #امام_حسین #عاشور
8m:28s
5797
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Pakistan,
Inqilaab,
Karbala,
Story,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
Nauha,
Noha,
اسلام ہمیشہ زندہ و پائندہ ہے | Farsi Sub Urdu
کیا اسلام تا قیامت باقی رہنے والا دین ہے؟ کیا پیغمبرِ خداؐ اورامیرالمومنینؑ اور...
کیا اسلام تا قیامت باقی رہنے والا دین ہے؟ کیا پیغمبرِ خداؐ اورامیرالمومنینؑ اور دیگر آئمہ معصومینؑ جیسی عظیم الشان شخصیات کی شہادت سے اسلام ختم ہوگیا؟ امام حسین علیہ السلام کی عظیم الشان قربانی سے اسلام کو کیا فائدہ حاصل ہوا؟ کیا اسلام کی زندگی افراد سے وابستہ ہے؟
#ویڈیو #پیغمبرؐ #امیرالمومنین #امام_حسین #جنگ #اوائل_اسلام #شخصیات #منافقین #شہداء #اسلام #بقا
1m:44s
3798
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
zindah,
payindah,
qiyamat,
bsqi,
deen,
piyambar,
khuda,
ameeralmomeneen,
ayimmah,
masoomeen,
azeem,
shaan,
shaqsiyaat,
shahadat,
imam,
hussain,
faidah,
afraad,
زمین پر خون چوسنا خدا نے کیوں حرام دیا؟ |...
زمین پر خون چوسنا خدا نے کیوں حرام دیا؟ اس واقعہ کے بعد زمین پر خون چوسنا خدا نے...
زمین پر خون چوسنا خدا نے کیوں حرام دیا؟ اس واقعہ کے بعد زمین پر خون چوسنا خدا نے حرام کردیا
ہابیل اور قابیل کا واقعہ
1m:2s
1195
عاشورہ کا واقعہ، نہ ڈوبنے والے سورج کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی مثال اس سورج کی ہے جسے غروب اور فنا نہیں ہے۔
عاشورہ، فقط محرّم کے دس دنوں کا نام نہیں ہے، بلکہ ہمیشہ سے رہا اور آج بھی زندہ ہے اور باقی رہے گا۔
اسی مطلب کی طرف رہبر معظم اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عاشورہ، حقیقت میں نور اور ظلمت کی جنگ کی ایک زندہ اور جاوید تصویر ہے۔ عاشورہ حق اور باطل کے معرکے کا ترجمان ہے۔ عاشورہ، ذلت کے مقابلے میں عزت کی جنگ ہے۔
اس کا اوج تو عاشورہ کا دن تھا، لیکن یہی عاشورہ، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور امام سجادؑ کی رہبری سے اپنے کمال کے اوج پر پہنچتا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#عظیم #واقعات #عاشورہ #سورج #فنا #محرّم #زندہ #نور #طلمت #جنگ #جاوید #حق #باطل #ذلت #عزت #اوج #امام #سجاد #رہبری #کمال
1m:45s
5988
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eashura,
waqea,
soraj,
imam
khameneei,
tarikh,
muharram,
nor,
zulmat,
zellat,
ezzat,
imam,
imam
husayn,
lady
zaynab,
imam
sajjad,
rahbar,
kamal,
batel,
کیا ہمارے اعمال خدا کے لیے ہیں؟ | امام...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی کام انجام دے، اللہ تعالی کی رضایت کو مد نظر رکھ کر انجام دے۔ لیکن سوال یہ ہے کیا انسان جو بھی کام انجام دیتا وہ خدا کیلئے ہی ہوتا ہے یا انسان کی نظر میں اسکے پیچھے دوسرے مقاصد مطمع نظر ہوتے ہیں؟ انسان کو کیسے معلوم ہو کہ اسکا ہر عمل خدا کی خوشنودی کیلئے ہے یا نہیں؟ انسانی اعمال اور افعال کو پرکھنے کیلئے کیا کوئی پیمانہ ہے؟ اگر ہے تو وہ پیمانہ کونسا ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب کو جاننے کے لئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ذمہ_داری #اللہ #عمل #منصب #شکر #نماز #دعا #جنت #جہنم #چابی
2m:4s
2182
Video Tags:
اعمال,
خدا,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Aamal,
Khuda,
Allah,
Imam
Khomeini,
Insan,
Hadaf,
Shariyat,
Maqasid,
Mansab,
Shukr,
Namaz,
Dua,
Jannat,
Jahanum,
خون کی فتح | قسط 03 | موضوع: کمسنی ویتیمی | Urdu
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔
یہ دستاویزی فلم درج ذیل موضوعات کے ساتھ 12 اقساط پر مشتمل ہے؛
- قسط01، موضوع: بے وفائی
- قسط02، موضوع: بہارِ حُریت
- قسط03، موضوع: کمسنی ویتیمی ☑️
- قسط04، موضوع: ناصرینِ حسینؑ
- قسط05، موضوع: آخری ناصر
- قسط06، موضوع: شہادت کی شیرینی
- قسط07، موضوع: بلا کی پیاس
- قسط08، موضوع: شبیہ پیمبرؐ
- قسط09، موضوع: وفا و علمداری
- قسط10، موضوع: اہل حرم کا وداع
- قسط11، موضوع: عاشقی
- قسط12، موضوع: انتقام
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #خون_کی_فتح #بےوفائی #کربلا #حسینیت #اسلام #قیام #حق #باطل
4m:40s
3505
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Pakistan,
Inqilaab,
Karbala,
Story,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Series,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
خون کی فتح | قسط 04 | موضوع: ناصرینِ حسینؑ |...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔
یہ دستاویزی فلم درج ذیل موضوعات کے ساتھ 12 اقساط پر مشتمل ہے؛
- قسط01، موضوع: بے وفائی
- قسط02، موضوع: بہارِ حُریت
- قسط03، موضوع: کمسنی ویتیمی
- قسط04، موضوع: ناصرینِ حسینؑ ☑️
- قسط05، موضوع: آخری ناصر
- قسط06، موضوع: شہادت کی شیرینی
- قسط07، موضوع: بلا کی پیاس
- قسط08، موضوع: شبیہ پیمبرؐ
- قسط09، موضوع: وفا و علمداری
- قسط10، موضوع: اہل حرم کا وداع
- قسط11، موضوع: عاشقی
- قسط12، موضوع: انتقام
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #خون_کی_فتح #بےوفائی #کربلا #حسینیت #اسلام #قیام #حق #باطل
5m:1s
3439
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Pakistan,
Inqilaab,
Karbala,
Story,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Series,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
Episode,
خون کی فتح | قسط 05 | موضوع: آخری ناصر | Farsi...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔
یہ دستاویزی فلم درج ذیل موضوعات کے ساتھ 12 اقساط پر مشتمل ہے؛
- قسط01، موضوع: بے وفائی
- قسط02، موضوع: بہارِ حُریت
- قسط03، موضوع: کمسنی ویتیمی
- قسط04، موضوع: ناصرینِ حسینؑ
- قسط05، موضوع: آخری ناصر ☑️
- قسط06، موضوع: شہادت کی شیرینی
- قسط07، موضوع: بلا کی پیاس
- قسط08، موضوع: شبیہ پیمبرؐ
- قسط09، موضوع: وفا و علمداری
- قسط10، موضوع: اہل حرم کا وداع
- قسط11، موضوع: عاشقی
- قسط12، موضوع: انتقام
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #خون_کی_فتح #بےوفائی #کربلا #حسینیت #اسلام #قیام #حق #باطل
4m:46s
3975
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Pakistan,
Inqilaab,
Karbala,
Story,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Series,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
Episode,
خون کی فتح | قسط 06 | موضوع: شہادت کی...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و...
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔
یہ دستاویزی فلم درج ذیل موضوعات کے ساتھ 12 اقساط پر مشتمل ہے؛
- قسط01، موضوع: بے وفائی
- قسط02، موضوع: بہارِ حُریت
- قسط03، موضوع: کمسنی ویتیمی
- قسط04، موضوع: ناصرینِ حسینؑ
- قسط05، موضوع: آخری ناصر
- قسط06، موضوع: شہادت کی شیرینی ☑️
- قسط07، موضوع: بلا کی پیاس
- قسط08، موضوع: شبیہ پیمبرؐ
- قسط09، موضوع: وفا و علمداری
- قسط10، موضوع: اہل حرم کا وداع
- قسط11، موضوع: عاشقی
- قسط12، موضوع: انتقام
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #خون_کی_فتح #بےوفائی #کربلا #حسینیت #اسلام #قیام #حق #باطل
3m:51s
3698
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Pakistan,
Inqilaab,
Karbala,
Story,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Series,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
Episode,