Video Tags:
Lock,,Down,,Kay,,Doran,,Zindgi,,Kaisy,,Guzarain,,Sahar,,Urdu
corona
[19 January 2015] Morning Show | نسیمِ زندگی |...
[19 January 2015] Morning Show | نسیمِ زندگی | Naseem-e-Zindagi | زندگی کی مشکلات کا فلسفہ - Urdu
[19 January 2015] Morning Show | نسیمِ زندگی | Naseem-e-Zindagi | زندگی کی مشکلات کا فلسفہ - Urdu
44m:1s
6310
قرآن کو مزید مؤثر بنانے کا ایک طریقہ |...
تلاوتِ قرآن کی لوگوں کے دلوں پر زیادہ تاثیرڈالنے کے کچھ طریقے ہیں جن میں سے ایک...
تلاوتِ قرآن کی لوگوں کے دلوں پر زیادہ تاثیرڈالنے کے کچھ طریقے ہیں جن میں سے ایک طریقہ اختلافِ قرائت کو استعمال کرنا ہے۔ البتہ خود اسکی دو صورتیں ہو سکتی ہیں : اختلافِ قرائت کو کچھ لوگ (صرف) خود نمائی (اور دکھاوے) کے لیے استعمال کرتے ہیں جس کا نہ صرف کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ یہ مطلوبہ تلاوت ہی نہیں ہے جبکہ بعض جگہوں پر اختلافِ قرائت کا استعمال انتہائی مفید ہے: مثلا جب اختلاف قرائت کے تکرار سے کسی خاص مقام کی اہمیت کا بتانا مقصود ہو۔ رہبر معظم دونوں طرح کے لیے مثالیں بھی بیان فرماتے ہیں۔ قاری عبد الباسط، قاری شیخ مصطفیٰ اسماعیل اور قاری محمد عمران کے بارے میں رہبر معظم کیا فرماتے ہیں؟ قرائت حفص از عاصم، قرائت ورش از نافع اور قرائت حمزہ کے لیے رہبر معظم کونسی مثالیں بیان کرتے ہیں؟ اور خاص طور پر شیخ مصطفیٰ اسماعیل نے قرائتِ ورش کے ذریعے حضرت سلیمانؑ کے ساتھی کے عیار جن کے غرور کو مٹی میں ملانے کا اظہار کیسے کیا؟ اس خوبصورت ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاری #تلاوت #قرآن #اختلاف_قرائت #اثر #تکرار #عبد_الباسط #شیخ_مصطفی_اسماعیل #قرائت_ورش #قرائت_حفص #جن #حفص_از_عاصم #امالہ #قرائت_حمزہ
9m:7s
3817
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qaari,
tilawat,
quran,
assar,
takraar,
jin,
Imala,
قرآن
,مزید,
مؤثر
,بنانے
,طریقہ
,امام
سید
علی
خامنہ
ای
مودت میں نہاں اجر رسالت کا راز | آیت...
اللہ کی عبودیت اور بندگی، انسان کی تخلیق کا مقصد اور زندگی کا ہدف ہے اور روایات...
اللہ کی عبودیت اور بندگی، انسان کی تخلیق کا مقصد اور زندگی کا ہدف ہے اور روایات میں اس کے بہت سے آداب بیان کیے گئے ہیں اور ان اداب کے سائے میں بندگی انجام پانے کی صورت میں انسان کی بندگی کو چار چاند لگتے ہیں اور انسان محبت الہی کے اعلی مدارج پر فائز ہو سکتا ہے لہذا انسان کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وہ اللہ کی بندگی کو آداب بندگی کے دائرے میں انجام دینے کی کوشش کرے۔
تاہم دیکھنا یہ ہے کہ آداب بندگی کیا ہیں؟ اور کس طرح ان آداب کے سائے میں انسان محبت الہی کے مدارج کو طے کر سکتا ہے؟ اور مودت اہلبیت علیہم السلام کو اجر رسالت قرار دینے اور محبت کے مدارج میں کیا رابطہ ہو سکتا ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #بندگی #آداب #طریقہ #دل #مودت #اجر_رسالت #عمل #آثار #ظاہر
3m:26s
718
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
مودت,
نہاں
اجر,
رسالت,
کا
راز,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,,
video,
mohabbat,
Allah,
bandagi,
aadaab,
tareeqa,
dil,
amal,
assaar,,
dzahir
قرآن کو روزانہ پڑھنے کا طریقہ | امام سید...
قرآن کریم کتاب ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ حیات ساز بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو...
قرآن کریم کتاب ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ حیات ساز بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو قرآن کریم سے ہمیشہ وابستہ رہنا چاہیے تاکہ وہ اس سرچشمۂ حیات سے حیات اور ہدایت کا رزق لیتا رہے۔ اس لیے ہمیں روزانہ کی بنیاد پر قرآن کریم کی تلاوت کرنے کی ضرورت ہے اور اس پر تاکید بھی کی گئی ہے۔ روایات کے مطابق اس انسان کو غافلوں کی فہرست میں شمار کیا گیا ہے جو قرآن کریم کی تلاوت سے پہلوتہی کرتا ہے اور خود قرآن کریم کی آیتوں کے مطابق، قیامت کے دن قرآن کریم ان لوگوں کی شکایت کرے گا جنہوں نے قرآن کریم کے سلسلے میں غفلت سے کام لیتے ہوئے اس کی تلاوت میں کوتاہی کی۔ بنابریں ضروری ہے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر قرآن کریم کی تلاوت کریں اور اس کی تعلیمات سے بہرہ مند ہونے کی کوشش کریں۔
قرآن کریم کی تلاوت کے حوالے سے ہمارا شیڈول کیا ہونا چاہئے؟ روزانہ قرآن کریم کی تلاوت کے لیے کیا آیات کی کوئی مقدار اور تعداد معین ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن#تلاوت #طریقہ #سال #دن #استماع #زمینہ #ایمان #ذمہ_داری
1m:39s
3102
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tilawat,
tareeqa,
saal,
din,
zamena,
imaan,
zimma,
قرآن
,
پڑھنے
,
طریقہ
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
تلاوت کے دوران تدبر کا طریقہ؟ | امام سید...
قرآن کریم کی متعدد آیات میں، آیاتِ الٰہیہ پر تدبر اور تفکر کرنے کا حکم دیا گیا ہے...
قرآن کریم کی متعدد آیات میں، آیاتِ الٰہیہ پر تدبر اور تفکر کرنے کا حکم دیا گیا ہے لہٰذا قرآن کریم کی تلاوت کے دوران صرف تلاوت پر ہی اکتفاء نہیں کرنا چاہیے بلکہ تلاوت کے ساتھ ساتھ آیات الہیہ پر غور و فکر کرنے کی بھی ضرورت ہے، چنانچہ قرآن کریم میں تدبر کے لیے پہلے مرحلے میں قرآنی آیات کے معانی اور مفاہیم کو سمجھنا ضروری ہے اور یہ کام عربی زبان سے واقف حضرات کے لیے تو ممکن ہے لیکن جو عربی زبان سے واقف نہیں ہیں ان کے لیے یہ کام ممکن نہیں جبکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی اکثریت، غیر عربوں پر مشتمل ہے یا پھر عربی زبان سے واقف نہیں ہیں لہٰذا انہیں قرآنی آیات کے مفاہیم کو سمجھنے کے لیے دشواری کا سامنا ہوتا ہے لہٰذا وہ اگر قرآن کریم کی آیات میں تدبر کرنا چاہیں تو کس طرح تدبر کر سکتے ہیں؟ چنانچہ اس اہم ترین سوال کے جواب کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تدبر #عرب #عوام #باطن #عمیق #ظاہر #دسترس #تلاوت #تفسیر #ترجمہ
2m:53s
3111
Video Tags:
TAGS:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tadabbur,
arab,
batin,
ameeq,
zahir,
dustarus,
tilawat
,
Tafseer,
tarjuma,
تلاوت
,
تدبر
,
طریقہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,