[Motion Graphics] سوداگر یا مفاد پرست مافیا اور...
موضوع : سوداگر یا مفاد پرست مافیا اور اس کا سد باب
موشن گرافک
ادارہ البلاغ...
موضوع : سوداگر یا مفاد پرست مافیا اور اس کا سد باب
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:55s
4922
[Motion Graphics] پیسے کی سیاست - Urdu
موضوع : پیسے کی سیاست
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی...
موضوع : پیسے کی سیاست
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:18s
3937
[Motion Graphics] افراط زریا مہنگائی کی وجوہات...
موضوع : افراط زریا مہنگائی کی وجوہات
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ...
موضوع : افراط زریا مہنگائی کی وجوہات
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:19s
4121
[Motion Graphics] کرنسی یا پیسہ کی حقیقت - Urdu
موضوع : کرنسی یا پیسہ کی حقیقت
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش...
موضوع : کرنسی یا پیسہ کی حقیقت
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:21s
4599
[Motion Graphics] پیسہ بنانے والے بینکوں کی...
موضوع : پیسہ بنانے والے بینکوں کی حقیقت
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ...
موضوع : پیسہ بنانے والے بینکوں کی حقیقت
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:8s
4961
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
24356
34 ممالک کی فوج میں پاکستان کا کِردار | Urdu
34 ممالک کی فوج میں پاکستان کا کِردار
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
13جنوری،2017...
34 ممالک کی فوج میں پاکستان کا کِردار
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
13جنوری،2017
دورانیہ:06:05
6m:5s
3847
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Islam,
Army,
Pakistan,
Sayyid,
Jawad,
Naqvi,
Scholar,
39 ممالک کی خیالی فوج میں پاکستان کا...
39 ممالک کی خیالی فوج میں پاکستان کا کِردار!
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
13جنوری،2016...
39 ممالک کی خیالی فوج میں پاکستان کا کِردار!
حجۃ الاسلام سید جواد نقوی
13جنوری،2016
دورانیہ:05:57
5m:57s
2220
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Islam,
Sayyid,
Jawad,
Naqvi,
Urdu,
Scholar,
Dars,
Naqvi,
Islamic,
Revolution,
Analysis,
Ale,
Saud,
کلام اسلامي (امامت) اس موضوع کی...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک امامت اصول دین میں سے ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان مختلف حوالے سے اس مسئلے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیعوں کو امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے امامیہ بھی کہا جاتا ہے۔
شیعہ تعلیمات کے مطابق رسول خداؐ اپنی رسالت کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے جانشین کے اعلان کا قطعی ارادہ رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر قریش کے سامنے حضرت علیؑ کا نام لے کر کیا۔ اس کے علاوہ 18 ذی الحجہ کو حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے مقام پر حجاج کرام کے سامنے اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں قلم اور دوات مانگنے کے واقعے میں بھی حضرت علیؑ کی جانشینی کا اعلان فرمایا۔
اہل سنت بھی امام کی ضرورت اور اس کی اطاعت کے لزوم پر عقیدہ رکھتے ہیں، لیکن ان کے مطابق امام کے انتخاب کا اختیار لوگوں کو حاصل ہے اور رسول اللہؐ نے اپنے بعد کسی کو امام کی حیثیت سے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا۔
شیعوں میں زیدیہ اور اسماعیلیہ اماموں کی تعداد اور اشخاص کے بارے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔ شیعہ اثنا عشریہ کے نزدیک اماموں کی تعداد 12 ہیں جن میں پہلے امام حضرت علیؑ اور آخری امام حضرت مہدیؑ ہیں۔
امام کے وجود کا فلسفہ دین اسلام کی حفاظت، دینی معارف کی وضاحت اور انسانوں کی ہدایت کرنا ہے۔ لہذا اس ذمہ داری کو بہتر اور احسن طریقے سے نبھانے کیلئے امام کو عصمت علم لدنی اور ولایت کا مالک ہونا چاہئے۔
#امامت
#اسلام
#Allmasyedahmednaqvi
11m:13s
2606
[24 Aug 2012] Zavia Nigah - تہران میں نا وابسطہ...
[24 Aug 2012] Zavia Nigah - تہران میں نا وابسطہ تحریک کا اجلاس - Urdu
مہمان:محترم آغا مسعود...
[24 Aug 2012] Zavia Nigah - تہران میں نا وابسطہ تحریک کا اجلاس - Urdu
مہمان:محترم آغا مسعود حسین-پروفیسر سیدرضا موسوی-
33m:56s
4708
میں حسینؑ کا دیوانہ ہوں | نوحہ: سید مجید...
«من مال حسینم» یہ ایک فارسی زبان کا بہترین نوحہ ہے اور ایران کے مشہور و معروف نوحہ...
«من مال حسینم» یہ ایک فارسی زبان کا بہترین نوحہ ہے اور ایران کے مشہور و معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی آواز میں بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے اور اس نوحے میں ایک عاشق حسینؑ کے امام حریت حضرت امام حسینؑ کی نسبت احساسات اور جذبات کی کیفیت کو منعکس کرنے کی کوشش کی ہے۔ سید مجید بنی فاطمی کی بہترین اور دلسوز آواز پر مشتمل اس نوحے کو اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمی #امام_حسینؑ #عشق #ماتم #رزق #ممنون #دیوانہ #ضریح #سرچشمہ #عروج #خواب #تلاش #آنسو #مشکور #تسلیم
4m:3s
418
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishhq,
maatam,
rizaq,
mamnon,
deewana,
sarchashma,
urooj,
khawab,
talaash,
ansoo,
mashkoor,
tasleem,
میں
حسینؑ
کا
دیوانہ
,
ید
مجید
بنی
فاطمہ,
mein
Hussain
ka
deewana,
d
Majeed
bani
fatima
[Speech] قومی کانفرنس ،خطے کی بدلتی صورت...
قومی کانفرنس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قومی کانفرنس
بعنوان خطے...
قومی کانفرنس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قومی کانفرنس
بعنوان خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کردار
14m:50s
2788
Video Tags:
09,Mar,,,
2018,,
sahar,,
urdu,,
tv,,
seher,,
urdu,,
channel,,
tehran,,
iran,,
inter,,
views,,
discussions,,
rae,,
nijat,,
raah,,
e,,
nijaat,,
topic,,
09,,03,,,
2018,,
دین
کے
تحفظ
میں
خمس
کا
کردار
,,
Khums,,
Khoms,,
Kay,,
Ahedaf,,
iran,,
Wahi,,
Islam,,
Deen,,
Mazhab,,
Belief,,
Allah,,
the,,
only,,
way,,
Salvation,,
Different,,
Scholars,,
speak,,
about,,
different,,
Topics,,
namaz,,
roza,,
hajj,,
zakat,,
khoms,,
wajibat,,
imam,,
rasool,,
khuda,,
ahlay,,
bait,,
ahlulbait,,
prophets,,
household,,
pbuh,,
saww,,
mazhab,,
religion,,
extremism,,
Prophets,,
Attributes,,
osaf,,
anbia,,
nabi,,
imamat,,
qayamat,,
maad,,
judgement,,
day,,
barzakh,,
burzkh,,
economy,,
دین,,
کے
,,تحفظ,,
میں,,
خمس,,
کا
,,کردار
,,
Deen,,
Kay,,
Tahfuz,,
Main,,
Khums,,
Ka,,
Kirdar,,
Rahe,,
Nijat,,
راہ,,
نجات,,
,
امریکہ عراق میں فتنہ چاہتا ہے | سید ہاشم...
- عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
- عراق میں بجلی کا معاملہ...
- عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
- عراق میں بجلی کا معاملہ کس کے ہاتھ میں ہے جو آج تک حل نہیں ہو رہا؟
- عراق میں سٹریٹ فائٹ اور روڈ فائٹ کون اور کیوں کروا رہا ہے؟
- عراقی شیعوں کے درمیان فتنے کروانے کی کوششیں آخر کیوں؟
- کیا عراقی عوام اس دشمن کو جانتے ہیں یا نہیں ؟
- ایسے دشمن کے خلاف خاموشی کیوں ؟
شبِ عاشور - 1442 ھ۔ق
سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور کو دشمن شناسی سے بھرپور گونجتی للکار، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #اسلام #مرجعیت #عراق #خون #عسکری_وجود #فوج #معیشت #حشد_شعبی #خاموشی #رکاوٹ #بجلی #مظاہرے #فتنہ #امریکہ #اسرائیل
2m:7s
2279
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iraq,
sayyid
hashim
al
haidari,
amrika,
israel,
harba,
hukumat,
muzahere,
bijli,
shia,
sunni,
fitna,
road
fight,
street
fight,
awam,
dushman,
khamoshi,
marjaiyyat,
islam,
khoon,
fauj,
hashd
al
shabi,
مقاومتی بلاک کے خلاف عرب اسرائیل اتحاد |...
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن...
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن حکومتیں جو قابض ظالم و جابر صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لا کر ان کے مکروہ جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں تاکہ اس طرح سے ان کی آمرانہ بادشاہی حکومتیں قائم رہیں لیکن یہ ان کی بھول ہے کہ وہ اس طرح اپنی شاہی حکومتوں کو بچا سکیں گے۔ خطے میں اسلامی امت کا شیرازہ بکھیرنے کے لیے کبھی القاعدہ تو کبھی داعش و بوکوحرام جیسی وحشی اور خونخوار تنظیموں اور گروہوں کو سرگرم کر رکھا ہے جو اپنی جہالت اور فکری جمود کی بنیاد پر تکفیریت اور مسلمانوں کے خون کو بہانے میں مصروف ہیں لیکن انشاء اللہ ان کے یہ مذموم عزائم اور منصوبے مقاومتی بلاک کے ہاتھوں نقش بر آب ثابت ہونگے۔
اس بارے میں سید مقاومت حسن نصراللہ حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مقاومتی_بلاک_کے_خلاف_عرب_اسرائیل_اتحاد #سید_حسن_نصر_اللہ #اسرائیلیوں_کی_وقاحت #دہشت_گردی_کا_مقابلہ #عرب_اسرائیل_معاہدے #ایران #مقاومتی_تحریکیں #داعش #القاعدہ #اسرائیلی_منافقت #سینا #مصر #غزہ #شام #دروزیوں #تکفیری_مسلح_گروہ #سیاسی_جواز
2m:50s
1595
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MOQAWEMAT,
israel,
arab
israel,
etehad,
sayyis
hasan
nasrullah,
hasan
nasrullah,
daesh,
islam,
jaheliat,
khoonkhwar,
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا یورپی جوانوں کے نام خط
اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ پاکستان
14m:32s
9328
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن میں سے ایک \"ظاہر بینی\" کہلاتی ہے۔
ظاہر بینی یعنی ہم کسی چیز یا شخص کی ظاہری چمک دمک کو دیکھ کر یہ نتیجہ نکالیں کہ وہ بہترین اور اعلیٰ ہے۔
ہم میں سے اکثر کا مغربی معاشرے کے بارے میں بھی یہی خیال ہے۔ کہ وہ تہذیب کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں۔
لیکن اگر غور کرینگے، اور قریب سے اُسے دیکھینگے، کیا ہمارا اُن کے بارے میں نظریہ پھر بھی وہی رہے گا؟
افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ اور وہاں پر کیئے جانے والے مظالم کے بعد اب نیوزیلینڈ کے واقعے کے باوجود بھی اگر کوئی مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن پر شک کرے، تو مقامِ حیرت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مغرب #امریکہ #نیوزیلینڈ #تہذیب #وحشی
2m:28s
7492
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
haqeeqat,
sayyid,
ali,
khamenei,
zahirbeeni,
moashira,
tehzeeb,
afghanistaan,
iraq,
mazloom,
newzealand,
hsmla,
khokhla,
hairat,
[Clip] - عزاداری مصیبتوں کے مقابلے میں صبر...
کلپ.عزاداری مصیبتوں کے مقابلے میں صبر کا درس
حجۃالاسلام غلام عباس رئیسی
محرم...
کلپ.عزاداری مصیبتوں کے مقابلے میں صبر کا درس
حجۃالاسلام غلام عباس رئیسی
محرم الحرام،2015
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
3m:4s
4448