حجاب کے خلاف دشمن کا باقاعدہ منصوبہ |...
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی...
حجاب اسلامی کی پاسداری، اسلامی احکام میں سے ایک ہے جس کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد حجاب کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہےبنابر این، اسلامی جمہوریہ ایران میں حجاب کی خلاف ورزی شرعی اعتبار سے حرام اور قانونی لحاط سے جرم کے دائرے میں آتی ہے۔ اور اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تاہم گزشتہ دنوں میں مہسا امینی کی موت کے بعد دشمن کی جانب سے حجاب کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہپے اور اسےسیاسی مسئلہ بناکر پیش کیا جارہا ہے اور اس کی آڑ میں دشمن اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے درپے ہے۔ چنانچہ حجاب کی خلاف ورزی کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کا موقف کیا ہے اور وہ اس مسئلے کو کس تناظر میں دیکھتے ہیں؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے رہبر انقلاب اسلا می کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #دشمن #نقشہ #منصوبہ #قانون #شریعت #خلاف_ورزی #حرام #واقف #امام_خمینیؒ #نقلاب
1m:38s
1855
Video Tags:
حجاب,
خلاف,
دشمن,
باقاعدہ,
منصوبہ,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hijab,
Khilaf,
Baqaida,
Mansuba,
Dushman,
Imam
Khamenei,
Islam,
Ahkam,
Quran,
Iran,
Inquilab,
Haram,
Siyasat,
Khomeini,
[Short Clip] داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم...
عراق پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے اور داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات پر...
عراق پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے اور داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات پر مشتمل مختصر رپورٹ
ضرور دیکھیں۔ ۔
7m:19s
21294
Video Tags:
Jareh,,Itteahad,,Kay,,Khilaf,,Yemen,,Kay,,Kawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Jarheen,,kay,,khilaf,,yemen,,kay,,jawabi,,hamlay,,Saghar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemen,,Ki,,Awami,,Razakar,,Force,,Ki,,Janib,,Say,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu
Video Tags:
Saudi,,Fauj,,Per,,Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,news
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamaly,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saud,,Jarhiyat,,Aur,,Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Jarhiyat,,Aur,,Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemern,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Jarhiyat,,Per,,Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamaly,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamaly,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Jarhiyat,,Aur,,Yemen,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
saudi,,jarhiyat,,aur,,yemen,,kay,,jawabi,,hamlay
Video Tags:
saudi,,jarhiyat,,aur,,yemen,,kay,,jawabi,,hamlay
Video Tags:
Saudi,,Fauji,,Marakaz,,Per,,Yemni,,Afwaj,,Kay,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemni,,Fauj,,Aur,,Awami,,Razakar,,Force,,Ka,,Jawabi,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
امریکہ اور ایرانی عوام کی حمایت؟؟؟ |...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی عوام کو کچلنے کیلئے انہوں نے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا ہے اور ایرانی قوم کے خلاف معاندانہ پالیسی میں کسی قسم کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے مگر اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ امریکی حکمران یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں جبکہ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے لیکر آج تک چار عشروں پر محیط پورے عرصے میں کوئی ایسا اقدام نہیں جو انہوں نے ایرانی قوم کے خلاف نہ کیا ہو۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلاب کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے داخلی طور پر علیحدگی پسند گروہوں کی پشت پناہی اور بیرونی سطح پر ایران کے خلاف صدام کے ذریعے جنگ مسلط کرنے سے لیکر مسافربردار طیارے کو مزائیل سے گرانے اور ایٹمی سائندانوں کے قتل سمیت ایرانی عوام کے خلاف تاریخ کی سخت ترین پابندیوں تک بے شمار موارد ایسے ہیں جہاں امریکی حکمرانوں اور سیاست دانوں نے ایرانی عوام کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کو یا تو عملی جامہ پہنایا ہے یا پہنانے کی کوشش کی ہے لیکن اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ کہتے ہیں ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
ابتدائے انقلاب سے لیکر آج تک عالمی استکبار امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس قسم کی معاندانہ پالیسی اپنائی ہے؟ اس کی بعض واضح مثالیں کونسی ہیں؟ کیا اس طرح کی معاندانہ پالیسی کی مثالیں کہیں اور دیکھنے کو ملتی ہے؟ عراق کی طرح ایران پر امریکہ کے براہ راست حملے سے گریز کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سمیت اس ضمن میں مزید سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_حکمراں #معاندانہ_پالیسی #بی_شرمی #ایرانی_عوام #صدام #جنگ #اسلحہ #مسافر #ملک #شہید_سلیمانی #ایٹمی_سائنسدان #فتنے #بغاوت #حمایت
2m:27s
5120
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
be
sharmi,
irani,
sadam,
jang,
mosafer,
shaheed
soleimani,
fetna,
hemayat,
aslaha,
mulk,
america,
america
aur
irani
awam
ki
hemayat,
یمن میں سعودی اتحاد کی کامیابی کا امکان...
یمن میں سعودی اتحاد کی کامیابی کا امکان صفر سے بھی کم ہے
ولی امر مسلمین سید علی...
یمن میں سعودی اتحاد کی کامیابی کا امکان صفر سے بھی کم ہے
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے یمن جنگ سے متعلق خطابات سے چند اہم جملے
دورانیہ: 01:16
1m:16s
8594
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Urdu,
sub,
Farsi,
Leader
of
Islam,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Ali,
Khamenei,
Sayyid,
Video Tags:
Saudi,,Itteahd,,main,,Shamil,,Mulkon,,kay,,Khilaf,,Haytiyaron,,Ki,,Pabandi,,Ka,,Mutalba,,Sahar,,Urdu,,News
[11APR2018] یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب ، بن...
[11APR2018] یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب ، بن سلمان کے خلاف فرانس کی عدالت میں شکایت - Urdu
[11APR2018] یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب ، بن سلمان کے خلاف فرانس کی عدالت میں شکایت - Urdu
1m:44s
1747
Video Tags:
Yemen,,Main,,Jangi,,Juraim,,Ka,,irtikab,,Bin,,Salman,,Kay,,Khilaf,,France,,Ki,,Adalat,,main,,Shikyet,,Sahar,,Urdu,,News
Murdabad America Rally | Press Club To American Consulate, Karachi | 05...
Murdabad America Rally
مردہ باد امریکہ ریلی
شہید مدافع حرم سیدہ زینب کبریٰ ،ؑ کربلا و نجف...
Murdabad America Rally
مردہ باد امریکہ ریلی
شہید مدافع حرم سیدہ زینب کبریٰ ،ؑ کربلا و نجف جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے رفقاء کے امریکی حملے میں قتل کے خلاف
Venue : Press Club To American Consulate, Karachi
بمقام: پریس کلب تا امریکی قونصلیٹ ، کراچی
Date: 05 January 2020
7m:24s
2421
شہدا کے خون کا اثر | حجّۃ الاسلام استاد...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان
1m:25s
2476
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada
ke
khoon
ka
asar,
ustad
Ali
Reza
Panahiyan,
hayaat
e
tayabba,
insaniyat,
insani
aqdaar
ke
dushman,
shahadat,
hayat
bakhsh,
murda
dil,
paakeeza
lahu,
ittehad,
ittefaq,
taraqqi,
peeshraft,
saazishein,
aqwam,
qalb,
haram
e
motahhar,
inqelab,
defa
e
muqaddas,
iran,
afghanistaan,
rasme
shahadat,
یمن پر آل سعود کی جارحیت | Farsi sub Urdu
جو کام صیہونیوں نے غزہ کے ساتھ کیا تھا وہی کام آل سعود نے یمن کے ساتھ کیا ہے۔۔ آل...
جو کام صیہونیوں نے غزہ کے ساتھ کیا تھا وہی کام آل سعود نے یمن کے ساتھ کیا ہے۔۔ آل سعود یمن پر ظلم کی اس روایت کو دہرا رہے ہیں لیکن آل سعود کی یمن کے معاملے میں شکست حتمی ہے۔۔
یمن کے معاملے پر امریکی سعودی گٹھ جوڑ اور آل سعود اور صیہونیوں کی ظلم کی مماثلت پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یمن #آل_سعود #امریکہ #اسرائیل #صیہونی #ظلم #جارحیت
2m:34s
9662
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamanei,
Rahbar,
Ale
Saud,
Saudia,
Arab,
Hajj,