Video Tags:
Sham,,Per,,Israel,,Ka,,Mezile,,Hamla,,Sehyouni,,Vazeer,,Jang,,Ka,,Eitiraf,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Shaam,,Per,,Israel,,Ka,,Hamla,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Sham,,Kay,,Sadar,,Ka,,Gota,,Sharqi,,Mahazon,,Ka,,Dorah,,Sahar,,Urdu,,News
[27 June 2012] Andaz-e-Jahan - شام اور ترکی کا تنازعہ...
[27 June 2012] Andaz-e-Jahan - شام اور ترکی کا تنازعہ - Urdu
مہمان:محترم علی شہباز-پروفیسر قمر...
[27 June 2012] Andaz-e-Jahan - شام اور ترکی کا تنازعہ - Urdu
مہمان:محترم علی شہباز-پروفیسر قمر آغا-ڈاکٹر مقصود صدیقی-
43m:33s
4640
Video Tags:
Sham,,Jareh,,Taqtion,,Ki,,Qabarstan,,Bany,,ga,,Sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Amrica,,Aur,,Shumali,,Korea,,main,,Lafzi,,Jang,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Amrica,,Video,,Games,,Tornament,,Main,,Firing,,Mutadid,,Halak,,wa,,Zakhmi,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Amrica,,Ki,,Pusht,,Panahi,,Main,,Yemen,,Kay,,Andar,,Saudi,,Itteahad,,Ki,,Vehshi,,Gari,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Trum,,Nay,,Sham,,Say,,Inkhila,,Ka,,Faisla,,Ku,,Kia,,Sahar,,URdu,,NEws
[21Jul2018] امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا...
[21Jul2018] امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی - Urdu
[21Jul2018] امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی - Urdu
8m:1s
1230
Video Tags:
Amrica,,Say,,Muzakrat,,Ya,,Rabtay,,Ka,,Koi,,Faidah,,Nahi,,Sahar,,Urdu,,News
ٹرمپ کے بُہتان اور دھمکیوں کا جواب | Farsi...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں پر کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں پر کیا ردِّعمل کا اظہار فرماتے ہیں؟ امریکہ عراق، شام اور دیگر علاقوں میں کونسے جرائم انجام دے رہے ہیں؟ عراق، شام اور دیگر ممالک کے عوام امریکہ سے کیوں اتنی نفرت کرتے ہیں؟ عراق میں عوامی قانونی فورس حشد الشعبی پر امریکی حملہ درحقیقت کس چیز کا انتقام ہے؟ کیا امریکی عقل اور منطق رکھتے ہیں؟ امریکہ نے عراق میں کیا کیا جرائم انجام دئے؟ امریکہ کمزور ممالک کے حکمرانوں سے کس طرح کا برتاؤ کرتا ہے؟ امریکہ نے افغانستان کی عوام کے ساتھ کیا سلوک کر رکھا ہے؟ عوام کی امریکہ سے نفرت کا اظہار کس چیز کی علامت ہے۔
#ویڈیو #امریکی #عراق #شام #داعش #حشد_الشعبی #انتقام #زمین_بوس #قلع_قمع #مذمت #ٹوئیٹ #تقریر #ٹرمپ #منطقی #شادی #تقریب #بمباری
6m:41s
5315
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
trump,
jawab,
dhamki,
bohtaan,
ImamKhamenie,
amricisdr,
,
Iraq,
Sham,
Hashadshabi,
fghanistan,
nafrat,
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
24354
انسانی حقوق کا مسئلہ، امریکہ کی نظر میں...
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر...
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن کیا امریکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے؟ رہبر معظم اس مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آمریکا کو یہ حق نہیں بنتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔ کیونکہ اس کی نظر میں یہ افسانہ سے زیادہ کوئی چیز نہیں ہے۔ اس کے ظلم اور استکبار جیسے کاموں کو دیکھ کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امر یکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے۔
کیا 1945 میں آمریکا نے چالیس آزاد ریاستوں کا تختہ الٹ نہیں دیا؟
کیا جاپان میں بمب دھماکے نہیں کئے؟
کیا لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب اور بہت ساروں کو جسمانی ناقص کرنے میں اس کا کردار نہیں ہے؟
جاپان کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے بعد بھی بمب گرانے کا کیا مطلب تھا؟
کیا عالمی انسانی عدالت میں اس کا ان کے پاس کوئی جواب ہے؟
کیا اب بھی آمریکا کو انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق ہے؟
اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#انسانی #حقوق #دفاع #اقدار #ممکن #کوشش #امریکہ #رہبر #معظم #اشارہ #تاکید #حق #افسانہ #ظلم #استکبار
3m:9s
6169
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
huquq,
America,
afsana,
rahbar,
imam
khamenei,
zulm,
estekbar,
japan,
jang,
matlab,
edalat,
koshesh,
haq,
taekid,
eshare,
امریکہ کا شام سے فرار | شیخ اکرم الکعبی |...
امریکہ کے شام سے نکلنے سے کتنا عرصہ پہلے اسی بات کی پیش گوئی کی جا چکی تھی؟ کیا اس...
امریکہ کے شام سے نکلنے سے کتنا عرصہ پہلے اسی بات کی پیش گوئی کی جا چکی تھی؟ کیا اس بات کی بھی پہلے سے ہی پیش گوئی کی جا چکی تھی کہ دہشت گرد امریکی افواج؛ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کو تنہا چھوڑ دیں گی؟ کیا امریکہ نے مسعود بارزانی کو بھی تنہا چھوڑ دیا تھا؟ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے شام سے امریکیوں کے نکلنے کے بارے میں کیا کہا؟
ان سوالات کے جوابات، حَشدِ شَعبی کی ایک بنیادی ترین فورس \\\\\\\'\\\\\\\'مقاومت اسلامی نُجَباء\\\\\\\'\\\\\\\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #امریکی_خنجر #امریکی_صدر #ٹرمپ #شام #داعش #کرد #ڈیموکریٹک_فورسز #امریکہ #قسد #مسعود_بارزانی #پشت_پہ_خنجر
1m:46s
624
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Faraar,
America,
Sham,
Syria,
Sheikh
Akram
Al
Kaabi,
Democratic,
Forces,
Massoud
Barzani,
Hashad
al
Shaabi,
Muqavemat,
Islam,
General,
Trump,
Daesh,
ISIS,
امریکہ,
شام,
فرار,
اکرم
الکعبی,
شیخ
اکرم
الکعبی,
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر...
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار - All Languages
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار - All Languages
4m:9s
7079
[URDU] Ayt Khamenei Victory Paigham آیت اللہ خامنہ ای کا...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5m:5s
1662
Clip - Lovely Moments of Leader Ayt. Khamenei With Basij - 23 Nov 2016 -...
Clip - Lovely Moments of Leader Khamenei With Basij - 23 Nov 2016 - inQiLaBi Media
..
کلپ-ولی امر مسلمین سید علی خامنہ...
Clip - Lovely Moments of Leader Khamenei With Basij - 23 Nov 2016 - inQiLaBi Media
..
کلپ-ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے بسیجیوں کے ہمراہ عاشقانہ مناظر کی جھلکیاں!
23 نومبر،2016
بسیج لشکرِ انقلاب ہے!
بسیج کا تعلق انقلاب سے ہے!
اگر (کسی قسم کی) دو طرفی وجود میں آتی ہے تو یہ دوطرفی انقلاب و ضدِ انقلاب (دُشمنِ انقلاب) کی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)
اے آزاد رہبر! ہم بلکل آمادہ و تیار ہیں!
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
1m:6s
8086