ولی امر مسلمین کی نگاہ میں سینما کی...
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں سینما کی اہمیت
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ...
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں سینما کی اہمیت
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی فنکاروں کو سینما کے شعبہ کی اہمیت پر تاکید
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
3m:38s
10659
Video Tags:
کچھ
ایام
جن
میں
اعمال
کی
قیمت
بڑھ
جاتی
ہے
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
[Clip] انسان میں حافظے کی قوت کیوں کمزور ہو...
[Clip]
Topic: انسان میں حافظے کی قوت کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟
Speaker: H.I Syed Jawad Naqvi
[Clip]
Topic: انسان میں حافظے کی قوت کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟
Speaker: H.I Syed Jawad Naqvi
5m:50s
3228
Video Tags:
حافظہ,حافظے
کی
قوت,حافظ,کمزور,کمزوری,صلاحیت,یاداشت,قوت
حافظہ,Hafiza,IQ
Level,intelligent,intelligence,Jawad
Naqvi,جواد
نقوی,WG,Wisdom
Gateway
[11Jul2018] بین الاقوامی امور میں رہبر...
[11Jul2018] بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا دورہ روس- Urdu
[11Jul2018] بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا دورہ روس- Urdu
1m:7s
1400
Video Tags:
Bainul,,Aqwami,,Amoor,,Main,,Rehber,,Inqilab,,Islami,,Kay,,Musheer,,Ka,,Dorah,,Roos,,Sahar,,Urdu,,NEws
شہید مدافع حرم کی بہن کا خطبہ نکاح | رہبر...
مدافع حرم، شہید مجید قربانخانی کی بہن، زینب قربانخانی کا نکاح آیت اللہ العظمی...
مدافع حرم، شہید مجید قربانخانی کی بہن، زینب قربانخانی کا نکاح آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پڑھا۔ دلہن نے رھبر سے کیا طلب کیا؟ دلہن کے والد نے رھبر سے کیا درخواست کی؟
قرآن پاک، شادی اور خاندان کی تشکیل کو ایک اہم معاملہ سمجھتا ہے اور اسی بنا پر لوگوں کو شادی کی دعوت دیتا ہے اور اس سلسلے میں بزرگوں کو ہدایت کرتا ہے کہ وہ کنواروں کے لیے شادی کے اسباب فراہم کریں تاکہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زیادہ آسانی کے ساتھ شادی کرتے ہوئے خاندان کو تشکیل دے سکیں۔ قرآن کریم کے علاوہ روایات میں بھی شادی اور مشترکہ ازدواجی زندگی پر بہت زور دیا گیا ہے اور آنحضرتؐ نے شادی کو اپنی سنت قرار دیتے ہوئے اس سے روگردانی کرنے والے کو آپ کی امت سے خارج قرار دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آنحضرتؐ کی اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے ہر سال امت مسلمہ کے بہت سے جوان اور نوجواں شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں اور اپنی مشترکہ زندگی کا آغاز کرتے ہیں جس کی ایک مثال حال ہی میں مدافع حرم، شہید مجید قربانخانی کی بہن، زینب قربانخانی کی ہے جس کا عقد نکاح رہبر انقلاب اسلامی کے محضر میں انجام پایا اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ہی انکا صیغہ نکاح جاری کیا جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_مجید_قربانخانی #زینب_قربانخانی #احسان_عطائی #انگوٹھی #حق_مہر #قرآن #تعاون #وکیل #عقد_دائم #مبارک #دعا
5m:33s
2190
Video Tags:
شہید,
مدافع
حرم,
بہن,
خطبہ
نکاح,
رہبر
معظم,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Mudafe
Haram,
Khutba,
Nikah,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Majeed
Qurbankhani,
Quran,
Shaadi,
Dua,
Video Tags:
Tehran,,main,,Kitabon,,Ki,,Numaish,,Ka,,Rehber,,Isalmi,,Ki,,Janib,,SAy,,Moina,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Rehber,,Inqilab,,Isalmi,,Kay,,Khitab,,Ki,,Roshni,,Main,,Khittay,,kay,,Halat,,Per,,Tabsrah,,Sahar,,Urdu,,News
[12Jan2019] یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں...
[12Jan2019] یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - Urdu
[12Jan2019] یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - Urdu
1m:28s
1519
Video Tags:
Europe,,Main,,Tulba,,Ki,,Islami,,Anjamno,,Kay,,Nam,,Rehber,,Inqilab,,Islami,,Ka,,Pegham,,Sahar,,Urdu,,NEws
فلسطینوں کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست |...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں پر بہت سے مظالم ڈھائے گئے اور غاصب اسرائیل حکومت کی ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے فلسطین میں بہت سی تنظیموں نے جنم لیا اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت شروع کی اور اپنی جدوجہد اور مقاومت کے نتیجے میں اسرائیل کی طاقت کے طلسم کو توڑ دیا ہے اور اسلامی مقاومت کے ہاتھوں آئے دن اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسرائیل کی نابودی اور زوال قریب ہے۔
چنانچہ اسکی مثال سیف القدس کے نام سے موسوم حالیہ دنوں میں ہونے والی جنگ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
اسلامی مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کی جھوٹی ہیبت کا طلسم کیسے ٹوٹا؟ اور اس جنگ میں کیسے غاصب اسرائیلی ریاست کی ذاتی کمزوریاں منظر عام ہر آگئیں؟ اسلامی مقاومت نے کیسے انہیں ہزیمت سے دوچار کردیا؟
ان تمام سوالات کے جواب کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر جنرل حسین سلامی کے انٹرویو پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#فلسطین #ریاست #اسرائیلی #غاصب #مظالم #تنظیموں #مزاحمت #جدوجہد #مقاومت #طلسم #شکست #نابودی #جنگ #ہیبت
2m:27s
1790
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
felestin,
Palestine,
Israel,
General
Hussain
Salami,
ghaseb,
zalem,
mazlum,
hukumat,
muzahem,
muqavemat,
taqat,
Quds,
jang,
sepahe
pasdaran,
shekast,
[ موضوع : وحدت انسانی اور بیداری اسلامی...
[ موضوع : وحدت انسانی اور بیداری اسلامی میں، ایران کے اسلامی انقلاب کا کردار [ نسیم...
[ موضوع : وحدت انسانی اور بیداری اسلامی میں، ایران کے اسلامی انقلاب کا کردار [ نسیم زندگی - Urdu
14m:52s
2304
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Wahdat,,Insani,,Aur,,Bemari,,Islami,,Main,,Iran,,Islami,,Ka,,Kirdar,,
[14Oct2018] ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو...
[14Oct2018] ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی - Urdu
[14Oct2018] ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی - Urdu
2m:58s
1102
Video Tags:
Traqqi,,Kay,,Islami,,Iran,,Model,,Ko,,,Faroog,,Dia,,Jaye,,Rehber,,Inqilab,,Islami,,Sahar,,Urdu,,news
CLIP | شرائط انقلاب امام زمانہ | Part 4/4 تیاری...
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی...
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی مقبولیت ہے۔ جب تک عوام خود اس نظام کہ نہیں چاہیں گے تب تک انقلاب بھی رونما نہیں ہوگا۔ تاریخ میں ہمیشہ یہی طریقہ کار رہا ہے۔ جب سارے جہان سے \"ایک خمینی رح چاہیے\" کی صدا ایک وقت میں بلند ہوگی تب معلوم ہوگا کہ اب سارا جہان امام مہدیؑ اور ایک الٰہی نظام کا منتظر ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
2m:25s
4362