[Seminar] Inqalab-e-Islami | Moulana Mubashir Haider Zaidi | 18 February...
Seminar: Wiladat Janab Fatima Zehra (sa) , Wa 41 Baras Inqalab-e-Islami
سیمینار: ولادت جناب فاطمہ زہرا و 41...
Seminar: Wiladat Janab Fatima Zehra (sa) , Wa 41 Baras Inqalab-e-Islami
سیمینار: ولادت جناب فاطمہ زہرا و 41 برس انقلاب اسلامی
Speaker: Moulana Mubashir Haider Zaidi
مولانا مبشر حیدر زیدی
Venue: Imambargah Kazmain, Sadat Colony, Karachi
بمقام: امام بارگاہ کاظمین ، سادات کالونی۔ کراچی
Date: 18 February 2020
68m:13s
3055
باب الجوادؑ سے باب المرادؑ تک | فارسی...
آسمانِ اِمامت کے نویں تاجدار حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے معروف القاب میں سے...
آسمانِ اِمامت کے نویں تاجدار حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے معروف القاب میں سے ایک جوادؑ یا جواد الائمہؑ ہے جس کے معنی «بہت بخشنے والے» کے ہیں۔ آپؑ امام علی رضا علیہ السلام کے اکلوتے فرزند ہیں اور امام علی رضا علیہ السلام آپ سے بے حد محبت کرتے تھے۔ آپؑ کی ولادت کے موقع پر آپؑ کے پدر بزرگوار امام رضا علیہ السلام نے آپ کو شیعوں کے لیے با برکت مولود قرار دیا۔ یہ بات بھی اپنی جگہ معروف ہے کہ امام رضا علیہ السلام کو امام جواد علیہ السلام کا واسطہ دے کر جو بھی حاجت مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے، چنانچہ اس منقبت میں شاعر نے اسی نکتے کو مد نظر رکھتے ہوئے اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے کاظمین میں امام جواد علیہ السلام کی زیارت کے ساتھ، امام جواد علیہ السلام سے حاجت طلب کرنے کی ترغیب دلائی ہے اور اپنی حاجتوں میں امام عصر علیہ السلام کے ظہور کے لیے خصوصی دعا کرنے کی جانب توجہ دلائی ہے۔
#ویڈیو #امام_جواد_علیہ_السلام #امام_رضا_علیہ_السلام #باب_الجواد #باب_المراد #سلطان #امام_زمانہ #ظہور #کاظمین #راستہ #صحن
2m:37s
1400