دشمن کا تھنک ٹینک | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی آج، دنیا کے تمام ممالک کے بارے میں کیا پلاننگ ہے؟ امریکہ نے کون سا نیا...
امریکہ کی آج، دنیا کے تمام ممالک کے بارے میں کیا پلاننگ ہے؟ امریکہ نے کون سا نیا گروہ بنایا ہے؟ اس گروہ کے اہداف اور مقاصد کیا ہیں؟ اس گروہ کی روش کیا ہے؟ ایران کے بارے میں ان کی نئی پلاننگ کیا ہے؟ ہم کس طرح اس گروہ کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں؟ کس طرح ان کی ناک کو خاک میں رگڑ سکتے ہیں؟ ان سب سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بحران #امریکی_پلاننگ #شیطانی_گروہ #سازش #دشمن_کا_مقابلہ
2m:22s
4199
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Dushman,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Tactic,
America,
Maqasid,
Iran,
دشمن,
تھنک
ٹینک,
رہبر
معظم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 6-9 | Kufaar Par Allah Ki Ayat Ka...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر اللہ کی آیات کا کوئی اثر نہیں ہوتا جو حق واضح ہونے کے بعد بھی اسے قبول نہیں کرتے اور اپنی ضد پر اڑے رہتے ہیں، ان کے اس انکار پر مصر رہنے کی وجہ سے خدا ان کے دلوں اور ان کی سماعتوں پر مہر لگا دیتا ہے جس کے نتیجے میں وہ حق کی طرف نہیں آ سکتے۔
منافق زبان سے کہتا ہے میں ایمان لایا لیکن وہ باطن میں کافر ہوتا ہے، وہ اپنے خیال کے مطابق اللہ اور مومنین کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے لیکن اس چیز سے غافل ہوتا ہے کہ اس کی ساری پلاننگ سے خدا واقف ہے، لہذا قرآن نے منافقت کو ایک روحانی مرض قرار دیا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran
13m:8s
1441
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 35-37 | Hazrat Aadam Ko Shajarah Ke...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۵، ۳۶ اور ۳۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
حضرت آدم...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۵، ۳۶ اور ۳۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
حضرت آدم اور حوا( علیهما السلام) کا جنت میں رہائش پذیر ہونا، ابلیس کا ان کو پھسلانے کی کوشش کرنا یہ سب ایک پلاننگ کے تحت تھا اور درحقہقت ایک تمثیل تھی ، تا کہ انسان کو زمین پر جانے کے لئے تیار کیا جا سکے لہذا اس کو ٹریننگ دی اور زمین پر درپیش خطرات سے اس کو آگاہ کیا جائے۔ ابلیس اور انسان کی دشمنی کا آغاز جنت سے ہوا اور تا قیامت یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ حضرت آدم کی فضیلت اسی بات میں ہے کہ غلطی کے بعد فوری طور پر توبہ کی، لیکن ابلیس اپنی غلطی کے بعد ڈٹا رہا اور توبہ نہ کی۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
12m:6s
1375