عاشقان امام حسن مجتبیٰؑ | خوبصورت ترانہ...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ سے دشمنی کی‘‘۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
اہلبیت علیہم السلام سے عشق و مودت سرمایہ زندگی ہے۔ اے کاش امت مسلمہ غیروں کے در پر جانے کے بجائے رسولِ خدا کے اہلبیت علیہم السلام کے در سے اپنا دین و شریعت لیتی؛ اے کاش اہلبیت علیہم السلام کو امت نے نہ ستایا ہوتا اور اُن کی قدر جانی ہوتی!
عصرِ حاضر میں بھی امت مسلمہ بلکہ انسانیت کی نجات قرآن اور اہلبیت کی طرف پلٹنے اور اُن سے رجوع کرنے اُن کو اپنا رہنما بنانے میں ہی ہے۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے امام کے عاشق بچوں کی طرف سے پڑھا گیا فارسی میں خوبصورت ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویدیو #امام_حسن_مجتبی #عطا #مسکراہٹ #امام_مہربانی #چراغ #پھول #بہار #دعا
3m:9s
3236
حج اور میزبان حکومت کی ذمہ داری | امام...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مکہ مکرمہ کسی کی ملکیت ہے؟ قرآن مجید میں مکہ مکرمہ کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟ مکہ مکرمہ پر حاکم حکمرانوں کو کس کی مصلحت کا خیال رکھنا چاہیے؟ مکہ کی میزبان حکومت کو زائرین اور حجاج کے حوالے سے کن امور پر سنجیدگی سے دھیان دینا چاہیے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویدیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #میزبان_حکومت #سنگین_ذمہ_داری #مکہ #ملکیت #مصلحت #عالم_اسلام #اخراجات #نظر_ثانی #حجاج #زائرین #حفاظت #مطالبہ #سانحات
1m:42s
9688