ہم حاج قاسمؒ کے فرزند | گروہ سرود نجم...
بلند اہداف کےلیے لڑے جانے والے معرکے، ایک دو دن کے نہیں ہوتے۔ یہ سالوں، صدیوں پر...
بلند اہداف کےلیے لڑے جانے والے معرکے، ایک دو دن کے نہیں ہوتے۔ یہ سالوں، صدیوں پر محیط اور نسلوں تک جاتے ہیں۔ اسلام اور اسلام دشمنوں کی جنگ بھی ایسی ہی ہے، صیہونی نہ آج کا مسئلہ ہیں اور نہ ان سے کوئی وقتی مخالفت ہے۔ یہ ازل سے حق کے دشمن ہیں اور حق کے دشمن ہی رہیں گے۔ حیدری عزم اور حسینی رزم کو نسلوں میں منتقل کرنا ہمارا فریضہ ہے، جس فریضے کی ادائیگی کےلیے گروہ سرودِ نجم الثاقب نے یہ خوبصورت اور حماسی ترانہ بنایا ہے۔ یہ ترانہ ایک تجدید عہد ہے، ایک تربیت کا وسیلہ ہے، ایک تعلیم کا زینہ ہے۔ اسلامی، کربلائی اور عاشورائی تہذیب کو نئی نسلوں تک پہنچانے کے لیے, اسی پیغام کو سمجھنے اور نئی نسلوں کو سمجھانے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ترانہ #طوفان_الاقصیٰ #حاج_قاسم #صیہونی_زوال #آزادی_قدس #فلسطین #غزہ
3m:31s
312
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Nasheed,
falasteen,
gazzeh,
israel,
Qasim
soleimani,
Islam,
Dushman,
Hussaini,
Haydari,
Haidari
حاج
قاسم,
فرزند,
گروہ
سرود
نجم
الثاقب,
انبیا را ذکر اول یاعلی بود - میثم مطیعی...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود: شب به سر شد...
مداحی و مدح طوفانی مولا امیرالمومنین امام علی (علیه السلام)
سرود: شب به سر شد آمده نجم الثاقب انبیا را ذکر اول یاعلی بود
با صدای: حاج میثم مطیعی
شاعر: میلاد عرفان پور
قصيدة أمير المؤمنين الإمام علي (ع) بصوت حاج ميثم مطيعي
زمان: جشن ولادت 13 رجب و شب میلاد حضرت علی
First recitation was ya Ali (Aanbia ra Zikr Aval Ya Ali bod) by Haj Meysam Motiee
Best Farsi Qasida/Nasheed of Hazrat Imam Ali (as) with English, Urdu, Arabic Translations and Subtitles Lyrics 2022
متن:
شب به سر شد آمده نجم الثاقب
حیدر آمد اسد الله الغالب
شده بر دل ذکر یاحیدر واجب
یا مولا یا مولا
عرشیان نام تو را شام و سحر می خوانند
از کرامات تو خورشید و قمر می خوانند
ها علی بشر کیف بشر می خوانند
انبیا را ذکر اول یا علی بود
عشق مولا ابدی و ازلی بود
علی مولا علی مولا،
Thanks for watching our video
#HaiderNohe #Zainabitv #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبی
Down load this video on our Android App: http://bit.ly/ZainabitvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabitv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabitv
https://aparat.com/Zainabitv
https://t.me/ZainabiTV
https://www.instagram.com/ZainabiTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiTV
1m:23s
2488
امام زمانہؑ کی بیعت | فارسی ترانہ/اردو...
«بیعت» کے عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ جو امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق ہے...
«بیعت» کے عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ جو امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق ہے جس میں امام زمانہ علیہ السلام کے آنے کی صورت میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند آپؑ کی بیعت کے ساتھ کس طرح آپؑ کا استقبال کریں گے اور کس انداز میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سی باتوں کو شاعر نے اپنے اشعار میں قلمبند کیا ہے۔ اس ترانے کے خالق «سجاد محمدی» ہیں اور انہوں نے «عبد الرضا ہلالی» کی ہمراہی میں «احسان» اور «نجم الثاقب» نامی بچوں کے دو ترانے پڑھنے والے گروپس کے ساتھ بہترین انداز میں پرفارم کیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #سجاد_محمدی #عبد_الرضا_ہلالی #بیعت #امام_زمانہ_علیہ_السلام #انتظار #پسند #فوجی #ایران #لشکر #فیملی #عشق
5m:3s
1280
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Beyeat,
Tarana,
Ehsan,
Sajjad
Mohammadi,
Abdul
Reza
Hilali,
Entezar,
Iran,
Eshq,
کریم امامؑ | امام حسن مجتبیٰؑ | فارسی...
«آقایِ مہربون» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «امیر طلاجوران»...
«آقایِ مہربون» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «امیر طلاجوران» نامی فارسی شاعر نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مہربانی اور بخشش و کرم کی صفت کا بہترین انداز میں ذکر کیا ہے۔ مانگنے کے بعد عطا کرنے والے کو «سخی» جبکہ مانگنے سے پہلے ہی عطا کر دینے والے کو «کریم» کہتے ہیں۔ عرب ہوں یا عجم ، شیعہ ہوں یا سنی تمام نامور علماء ، امام حسن مجتبیٰؑ کی اس بخشش و کرم کی صفت کے قائل تھے اور ہیں۔ چنانچہ «سیوطی» اپنی کتاب «تاریخ الخلفاء» میں ذکر کرتے ہیں کہ امام حسنؑ نے اپنی پوری زندگی میں 2 بار اپنا سارا مال اور 3 بار اپنا آدھا مال اللہ کی راہ میں ضرورت مندوں کو دے دیا۔
علاوہ ازیں اس ترانے میں شاعر نے اس موضوع کی جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ یوم الاثنین یعنی سوموار کا دن امام حسنؑ اور امام حسینؑ سے منسوب ہے۔ دنیا کی مزید کون کون سی عظیم شخصیات، امام حسنؑ کی عاشق ہیں؟ «امیر نقدی» کی سرپرستی میں، «نجم الثاقب» نامی ترانے پڑھنے والے گروہ کے ذریعے ریلیز ہونے والے اس خوبصورت اور بہترین ترانے میں ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #امام_حسن_علیہ_السلام #کریم_امام #عشق #بندگی #سوموار #یا_حسن #بخشش #عرب_و_عجم #عباس_علمدار #علی_اکبر
3m:50s
1262
جانم علیؑ علیؑ | میری جان علیؑ علیؑ |...
«جانم علی علی» ایک فارسی ترانہ ہے جو اٹھارہ ذی الحج یعنی عید غدیر کی مناسبت سے...
«جانم علی علی» ایک فارسی ترانہ ہے جو اٹھارہ ذی الحج یعنی عید غدیر کی مناسبت سے آمادہ کیا گیا ہے جس میں مول اکے فضائل کے مختلف گوشوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے اور اس ترانے کو \"نجم الثاقب\" نامی گروپ کےتوسط سے ترتیب دیا کیا گیا ہے۔ عباس صادقی اس ترانے کے پروڈیوسر اور احمد ذولفقاری اس کے ہدایت کار ہیں۔ اس ترانے کو اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #نجم_الثاقب #امام_علی_علیہ_السلام #آزاد #آباد #غریب_قرآن #حقیقت #ولایت #حیدرؑ #شیعہ #شیر_خدا #انسان #آسمان #راستہ
3m:24s
1102
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghareeb
quran,
haqeeqat,
Wilayat,
Haider,
Shiah,
insaan,
aasman,
rasta,
Imam
Ali,
Tarana,
Jan,
جانم,
علی,
ترانہ,