نادار افراد سے محبت پر تاکید کی وجہ |...
اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت...
اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ اس کے بر عکس دولت مند افراد سے دور رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت میں کونسی حکمت پوشیدہ ہے جس کے تحت ہمیں انکی صحبت اختیار کرنے پر تاکید کی گئی ہے اور مالداروں اور ثروت مندوں کی قربت سے پرہیزی میں کونسا فلسفہ کار فرما ہے جس کی وجہ سے ان سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ چنانچہ اس حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #روایات #عجیب #نادار #فقیر #صحبت #خصوصیت #مستحق #مالدار #خدا #وفاداری #خلوص #اثر #ملاوٹ #شائبہ
4m:6s
1075
Video Tags:
نادار
افراد,
محبت,
تاکید,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Nadar,
Mohabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Islam,
Ahlul
bayt,
Faqir,
Hikmat,
Falsafa,
Riwayat,
Khuda,
Allah,
[Clip] Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ? | H.I Syed...
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا...
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیئے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید مرتضی زیدی
4m:26s
9040
کھلونوں کا تحفہ | فارسی ترانہ/اردو...
«ہدیہ اسباب بازی » فارسی زبان کا ایک بہترین ترانہ ہے جو عید غدیر کے موقع پر امام...
«ہدیہ اسباب بازی » فارسی زبان کا ایک بہترین ترانہ ہے جو عید غدیر کے موقع پر امام علی علیہ السلام سے عشق و محبت رکھنے والے بچوں کو دوسرے نادار اور یتیم بچوں کے ساتھ کھلونوں کے تحائف جیسے معمولی مگر اچھے کام انجام دینے کی ترغیب اور تشویق پر مشتمل ہے تاکہ غدیر جیسی عظیم اسلامی عید کے موقع پر دیگر بچوں کی طرح وہ بھی خوشی کا احساس کر سکیں اور امام علی علیہ السلام کے عشق میں انکے معصوم چہروں پر مسکراہٹ چھا جائے۔ اور اس ترانے کو عبد الرضا ہلالی اورمحمد حسین پویانفر اور انکی ہمنوا ٹیم نے ترتیب دیا ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #عبد_الرضا_ہلالی #مولا_علیؑ #عشق #کام #ماں_باپ #کھلونا #یتیم #دسترخوان #کھیل #بچہ #آنسو #خوشی #دوست #خیال
4m:31s
836
Video Tags:
کھلونے,
تحفہ,
ترانہ,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tohfa,
tarana,
khilonon,
Ghadeer,
Imam
Ali,
Eid,
Asheq,
Muhabbat,
Yatiem,
Abdul
Reza
Helali,
Mohammad
Hossein
Poyanfar,
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 177 | حقیقت میں نیکی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 177 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 177 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے کہ مشرق و مغرب کی طرف رخ کر لینا یہ بہت بڑا کمال نہیں ہے بلکہ اللہ، آخرت، فرشتوں، آسمانی کتابوں اور انبیاء پر ایمان لا کر مستحق اور نادار افراد کا خیال رکھنا اورنماز قائم کرنے اور زکات دینے کے ساتھ ساتھ دوسرے نیک اعمال بجا لانا حقیقت میں نیکی ہے۔
11m:43s
488