امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ | Farsi Sub Urdu
امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ
اگر یہی سوال ہم سے پوچھا جائے، تو ہمارا جواب...
امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ
اگر یہی سوال ہم سے پوچھا جائے، تو ہمارا جواب کیا ہوگا؟
اگر واقعی ہم امام کے سامنے ہوتے تو اُن سےکیا مانگتے؟
امام خمینیؒ جیسے عظیم علما اور سالکین الیٰ اللہ بے شک مستجاب الدعوہ ہیں، یعنی اُن کی دعائیں خدا مسترد نہیں کرتا۔
رہبرِ معظّم سے جب یہ سوال پوچھا گیا، تو اُن کا جواب کیا تھا؟ جانیئے اِس دلچسپ ویڈیو کلپ میں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام #مستجاب #کیامانگتے #امام_خمینی #عظیم
1m:30s
10686
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
khomeini,
aazeem,
ulema,
salekeen,
ilallah,
mustajaab,
dawa,
rehbar,
شہید شہریاریؒ اور سائنسی مسئلہ! | امام...
اللہ کے نیک بندوں کے سامنے جب کبھی کوئی مشکل پیش آتی ہے اور تمام تر کوششوں کے...
اللہ کے نیک بندوں کے سامنے جب کبھی کوئی مشکل پیش آتی ہے اور تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں کہیں اس کا حل نظر نہیں آتا ہے تو وہ اللہ تعالی سے مدد مانگتے ہیں اور بقول قرآن کریم \"فاستعینوا بالصبر والصلاۃ \" نماز اور روزہ کے ذریعے اللہ تعالی سے مدد مانگتے ہیں؛ جسکے نتیجے میں انکی مشکل با آسانی حل ہوجاتی ہے اور اسکی ایک خوبصورت مثال، شہید شہریاریؒ کی زندگی میں ںظر آتی ہے جسے انکے شاگرد نے نقل کیا ہے اور شہید شہریاری کی زندگی سے متعلق کتاب میں اس داستان کو قلمبند کیا گیا ہے۔
واضح ہے کہ شہید مجید شہریاری، ماہر طبیعیات اور ایٹمی سائنسدان تھے، انہوں نے امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے الیکٹرانک انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے نیوکلیئر انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری اور امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے نیوکلیئر سائنس اور ٹیکنالوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ شہید مجید شہریاری، شہید بہشتی یونیورسٹی میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہے تھے اور 29 نومبر 2010 کو شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔
شہید شہریاریؒ کی وہ کونسی مشکل تھی جس کے حل کیلئے انہوں نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مدد مانگی؟ اور اس مشکل کے حل کیلئے انہوں نے کس چیز کا سہارا لیا؟ اور اسکے بعد کتنی دیر میں انکی پیچیدہ علمی مشکل حل ہوگئی؟ اور انکی اس داستان سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
انہی تمام باتوں کو جاننے کیلئے شہید شہریاریؒ کی داستان پر مشتمل ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس بہترین ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_شہریاری #مسجد #نماز #معنویت #چوٹی #حل #آسان #یونیورسٹی #شہید_بہشتی
1m:39s
10306
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahadat,
Shahid,
Shaheed
imam,
imam
khamenei,
namaz,
asan,
univercity,
ahaheed
beheshty,
imam
sayyud
ali
khamenei,
science,
allah,
sharyari,
Aik Ajeeb Ibrat! | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi...
ایک عجیب عبرت! جس کا انتظار کر رہے تھے اور جس کا نام لے کر کافروں پر فتح کی دعا...
ایک عجیب عبرت! جس کا انتظار کر رہے تھے اور جس کا نام لے کر کافروں پر فتح کی دعا مانگتے تھے جب وہ آیا تو اُسے ماننے سے انکار کر دیا! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۸۹ ||حافظ سید محمد حیدر نقوی
Aik Ajeeb Ibrat! Jis Ka Intezar Kar Rahay Thay Aur Jis Ka Naam Lay Kar Kafiron Par Fatah Ki Dua Mangtay Thay Jab Wo Aya To Usay Manny Se Inkar Kar Deya! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 89 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّنْ عِندِ اللَّـهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَمَّا جَاءَهُم مَّا عَرَفُوا كَفَرُوا بِهِ ۚ فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِينَ ﴿٨٩﴾
Spread the message!
Share this video!
#BaniIsrael #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
4m:45s
1792
کس دعا کی زیادہ ضرورت ہے | شہید مرتضیٰ...
شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ دعا مانگنے کے حوالے سے کس نکتے کی جانب توجہ...
شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ دعا مانگنے کے حوالے سے کس نکتے کی جانب توجہ مبذول فرماتے ہیں؟ ہمیں کونسی دعا مانگنے کی زیادہ ضرورت ہے؟ ہمارے اندر وہ کونسی چیزیں ہیں جو ہم سے لے لی جانی چاہیے؟ دعا مانگتے ہوئے کن سوالات کی طرف توجہ کرنی چاہیے؟
ان تمام اہم تربیتی و معنوی سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #کس_دعا_کی_زیادہ_ضرورت_ہے #شہید_مرتضی_مطہری #نکتہ #مال_و_مقام #حسادت #قلبی_غم_و_غصہ #تکبر #فریب
2m:8s
1816
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
VIDEO,
DUA,
SHAHEED,
shaheed
murataza
mutari,
maal,
maqam,
takabr,
farib,
قرآن کے بارے میں رہبر معظم کی دعائیں |...
قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس...
قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس کی تعلیمات پر عمل کرے گا یقیناً وہ دونوں جہانوں میں فلاح پائے گا، اسی لیے ہر شخص کو اس انسان ساز کتاب کی تعلیمات سے روشناس ہونے اور اس سے اپنے آپ کو متمسک رکھنے کے لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے تاکہ انسان، دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی سے ہم کنار ہو، لہذا انسان کو ہمیشہ اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے رہنا چاہیے کہ قرآن کریم کی نورانی تعلیمات کے سائے میں اس کی زندگی بسر ہو۔
تاہم قرآن کریم سے بہرہ مند ہونے کے لیے انسان کو کس طرح کی دعائیں کرنی چاہئیں؟ اسے بھی ہمیں اپنے بزرگوں سے سیکھنا چاہیے۔ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل سے آگاہی کے لیے قرآنی دعاؤں پر مشتمل، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #توفیق #ذمہ_داری #مانوس #خصوصیات #قرآنی_مسائل #احترام #کامیابی #قبر #قیامت #فائدہ #معاشرہ #تعلیم #تجوید #محشور #بخشش
1m:43s
7600
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Quran,
video
,
quran
,
tofeq
,
manoos
,
khususiyaat
,
ehtram
,
kamyabi
,
qabar,
qayamat
,
faida
,
muashra
,
taleem,
Tajveed
,
Mahshoor
,
bakhshish