[Short Clip] Topic: زمانہ غیبت میں مسئلہ رہبریت |...
مختصر کلپ
زمانہ غیبت میں مسئلہ رہبریت
Zamana e Ghaibat Me Masla e Rahbariyat
مقرر: ڈاکٹر زاہد علی...
مختصر کلپ
زمانہ غیبت میں مسئلہ رہبریت
Zamana e Ghaibat Me Masla e Rahbariyat
مقرر: ڈاکٹر زاہد علی زاہدی
نوٹ: مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=bQ7xY-BDL4s
9m:50s
2001
رہبریت کا انتخاب | دستاویزی فلم | Urdu Dubbed
نِگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
دینِ مبین...
نِگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُرسوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
دینِ مبین اسلام فقط چند رسومات اور عبادات پر مشتمل دین نہیں ہے بلکہ تا ابد مکمل ایک ضابطہ حیات کا نام ہے۔ دینِ اسلام میں عبادات کے ساتھ ساتھ اجتماعی اور سیاسی مسائل میں بھی حکم خدا کی اطاعت پر زور دیا گیا ہے۔
دینِ مبین اسلام مین حکومت کا حق فقط خدا، رسول اور اُن کی طرف سے منتخب کردہ نمائندوں کو حاصل ہے جو خداوندِ متعال کے احکامات کے مطابق انسانوں کی رہنمائی کے پابند ہوتے ہیں۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں پیغمبرِ اکرمؐ کی رحلت کے بعد یہ ذمہ داری آئمہ معصومین علیہم السلام کے پاک و طیب کاندھوں پر عائد ہوتی ہے اور اُن کی غیبت اور غیر موجودگی میں یہ حق معصومینؑ کے فرامین کے مطابق، عادل اور شرائط کے حامل فقہا کو حاصل ہوتا ہے۔
اسلامی انقلاب کے بعد حضرتِ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے امت کی رہنمائی اور ہدایت کی ذمہ داری بطور احسن انجام دی اور اپنے نفسِ مطمئنہ کے ساتھ اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اُن کے بعد یہ سنگین ذمہ داری ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے کاندھوں پر عائد ہوئی جو الحمد اللہ آج پوری دنیا کے محرومین، مظلومین اور مسلمانوں کی رہنمائی کر رہے ہیں اور دنیا کی شیطانی اور خبیث طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ثابت قدم ہیں اور آج دنیا اُن شیطانی طاقتوں کی مصنوعی ہیبت اور شان و شوکت کو پاش پاش ہوتا ہوا دیکھ رہی ہے۔
آئیں اِس مختصر کلپ میں دیکھتے ہیں کہ اِس نابغۂ روزگار رہبر بصیر کا انتخاب مجتہدین پر مشتمل کمیٹی یعنی خبرگان نے کس طرح سے کیا۔
#ویڈیو #رہبریت #انتخاب #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #خبرگان_رہبری #منتظری #مراجع_کمیٹی #گلپائیگانی #مرجعیت #مجتہد_عادل #شوری_رہبر
3m:6s
10272
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rehbariyat
ka
intekhaab,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
mujtahedeen,
inqelab
e
islami,
muntazeri,
maraje,
gulpaygani,
marjaiyyat,
mujtahide
aadil,
rosoomaat,
islam,
quran,
ahadith,
mazloomo,
shaytani
taaqatein,
ijtemaai,
siyasi,
fuqaha,
maasoomeen,
naabegha,
CLIP | شرائطِ انقلاب امام زمانہؑ | Part 2/4 -...
امامؑ کے انقلاب کے لیے پہلی شرط ایک جامع دستور تھا جو ہمارے پاس قرآن کی شکل میں...
امامؑ کے انقلاب کے لیے پہلی شرط ایک جامع دستور تھا جو ہمارے پاس قرآن کی شکل میں موجود ہے۔ دوسری شرط اس انقلاب کے لیے رہبریت ہے۔ اس رہبریت کی چند خصوصیات ہیں۔ کیا ہمارے پاس ایسی رہبری موجود ہے یا نہیں؟ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
3m:1s
3991
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر...
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں
۔ ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟
۔ ولی...
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں
۔ ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟
۔ ولی فقیہ میں کونسی خصوصیات ضروری ہیں؟
۔ ولی فقیہ کی قیادت سے معاشرے کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات کے لئے دیکھئیے شہید بہشتیؒ کی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیو
#ویڈیو #شہید_بہشتی #ولایت_فقیہ #ولی_فقیہ #قیادت #رہبریت #محوریت #اسلام #قانون #معاشرہ #اجتماعیات #سیاست
3m:2s
5001
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shaheed,
Beshti,
Wali,
Faqihi,
Wilayat,
Faqih,
آپ امام حسینؑ کے ساتھ ہیں یا یزید کے؟ |...
حق اور باطل کی جنگ میں لا تعلقی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ جو امام حسینؑ کے ساتھ نہیں...
حق اور باطل کی جنگ میں لا تعلقی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ جو امام حسینؑ کے ساتھ نہیں ہے وہ یزید کے ساتھ ہے۔ آج کے حسینیؑ لشکر کے قائد؛ ولیِ امرِ مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای دام ظلّہ ہیں۔ آج کے حق و باطل کے معرکے میں اپنی جگہ خود فائنل کر لیں کیونکہ آمنا سامنا حتمی ہے۔ سید حسن نصر اللہ کی رہبریت کی بھرپور حمایت کا اعلان، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #امام_حسین #خیمہ #ایران #لا_تعلقی #حق #باطل #یزید
1m:4s
2330
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
hasan
nasrullah,
imam
husain,
yazid,
sayyid
ali
khamenei,
islam,
haq,
batil,
jung,
la
talluqi,
khaima,
iran,
lebanon,
america,
israel,
husaini
lashkar,
yazidi
lashkar,
himayat,
rehbariyat,
[Full Doc] Imam Khamenei Informal meetings | دستاویزی فلم]...
Full Documentary
Imam Khamenei Informal meetings
| دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]
غیر رسمی ملاقاتیں...
Full Documentary
Imam Khamenei Informal meetings
| دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]
غیر رسمی ملاقاتیں
دستاویزی فلم کی تعارفی ویڈیو
کل دورانیہ : 50 منٹ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیر رسمی سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔
ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے بہت جلد نشر کرنے جارہا ہے۔
ادارہ البلاغ کے سوشل میڈیا اکاونٹس{واٹس ایپ،ٹیلی گرام} اور ویڈیو پورٹلز {یوٹیوب و اپارات} سے رابطے میں رہیں تاکہ ادارہ البلاغ پاکستان کی ہر نئی آنے والی دستاویزی فلم یا ویڈیو کلپ کو بلا تاخیر دیکھ سکیں۔ شکریہ
YouTube
https://www.youtube.com/c/albalaghpak
Aparat
https://www.aparat.com/ALBALAGHPAK
Whatsapp,Telegram
00923212430620
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#ImamKhamenei #ImamKhameneiMeetings #AlBalaghPakistan
49m:51s
1593
CLIP | شرائطِ انقلاب امام زمانہؑ | Part 3/4 -...
یہ بات بالکل واضح کہ جیسے ہی یہ چار شرائط پوری ہونگی، ظہور بھی واقع ہوجائے گا۔...
یہ بات بالکل واضح کہ جیسے ہی یہ چار شرائط پوری ہونگی، ظہور بھی واقع ہوجائے گا۔ تیسری شرط ساتھی ہیں۔ کیسے ساتھی؟ ان ساتھیوں کی خصوصیات کیا ہونگی؟ کیا یہ شرط پوری ہوگئی ہے؟ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
3m:29s
4181
ہمارا روشن مستقبل | ترانہ: گروہ مہر طحہٰ...
کسی بھی ملت کی عزت و سربلندی کا راز درحقیقت کچھ صفات اور خصوصیات میں پوشیدہ ہوتا...
کسی بھی ملت کی عزت و سربلندی کا راز درحقیقت کچھ صفات اور خصوصیات میں پوشیدہ ہوتا ہے. ایک الٰہی اور واقعی اسلامی معاشرے کی کامیابی و بقا کا راز ایمان، وحدت، بے لوث خدمت، شعور و بیداری، غیرت، شہدا کا خون، مسلسل استقامت اور الٰہی رہبریت و قیادت کی سرپرستی ہوتا ہے.
ان خصوصیات کی حامل ایک ملت کو اگرچہ بے پناہ دشمنیوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ان سختیوں اور دشمنیوں پر استقامت کا نتیجہ ایک روشن اور عزت مندانہ معاشرہ اور زندگی کی صورت میں سامنے آتا ہے.
اسلامی انقلاب کی عزت مندانہ استقامت اور کامیابی کے حوالے سے ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #ہمارا_روشن_مسقبل #گروہ_مہر_طحہ #بلندی #حماسہ_سازی #دشمن #ہماری_عزت #ہماری_استقامت #نور_ولایت #ایمان #وحدت #خاک_عشق #آغوش_امید#ترانہ
3m:56s
9578
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
hemase
sazi,
tarana,
video,
hmara
roshen
mostaqbil,
group
mehr
taha,
ezat,
esteqamat,
noor,
noor
wilayat,
wahdat,
khak,
khak
eshq,
omid,
[Full Doc.][Imam Khamenei] Informal meetings 3 | Feb.2022 | Farsi sub Urdu
[Full Doc]
[Imam Khamenei] Informal meetings 3
| 3 دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]
حصہ سوم
علم و...
[Full Doc]
[Imam Khamenei] Informal meetings 3
| 3 دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]
حصہ سوم
علم و سائنس سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں،اساتذہ،ممتاز طلبہ اور تحقیقاتی اداروں کے مسئولین سے ملاقاتوں پر مشتمل دستاویزی فلم
کل دورانیہ : 47 منٹ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیر رسمی سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔
ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے بہت جلد نشر کرنے جارہا ہے۔
ادارہ البلاغ کے سوشل میڈیا اکاونٹس{واٹس ایپ،ٹیلی گرام،انسٹاگرام،ٹیوٹر} اور ویڈیو پورٹلز {یوٹیوب و اپارات} سے رابطے میں رہیں تاکہ ادارہ البلاغ پاکستان کی ہر نئی آنے والی دستاویزی فلم یا ویڈیو کلپ کو بلا تاخیر دیکھ سکیں۔ شکریہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
47m:1s
11096
[Full Doc] Imam Khamenei Informal meetings Part 4 | 2022 | Farsi Sub Urdu
غیر رسمی (غیر سرکاری )
چوتھی قسط
میٹھا س، طنز و مزاح کے جیسی
ملک کے ممتاز طنز...
غیر رسمی (غیر سرکاری )
چوتھی قسط
میٹھا س، طنز و مزاح کے جیسی
ملک کے ممتاز طنز نگاروں اور طنز ومزاح سے مربوط شعرا سے ملاقاتوں پر مشتمل دستاویزی فلم
کل دورانیہ : 44 منٹ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیر رسمی سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔
ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے بہت جلد نشر کرنے جارہا ہے۔
ادارہ البلاغ کے سوشل میڈیا اکاونٹس{واٹس ایپ،ٹیلی گرام،انسٹاگرام،ٹیوٹر} اور ویڈیو پورٹلز {یوٹیوب و اپارات} سے رابطے میں رہیں تاکہ ادارہ البلاغ پاکستان کی ہر نئی آنے والی دستاویزی فلم یا ویڈیو کلپ کو بلا تاخیر دیکھ سکیں۔ شکریہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
44m:40s
13594