برطانوی خواہش - Farsi Sub Urdu
برطانوی خواہش
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی نگاہ میں برطانیہ...
برطانوی خواہش
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی نگاہ میں برطانیہ کی حقیقت
دورانیہ:02:06
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
2m:5s
8724
Video Tags:
Ale,,Saud,,ko,,Bertanvi,,Jangi,,Tiyaron,,Ki,,Farokht,,Enemesty,,International,,Ki,,Tanqeed,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Safart,,Khany,,Per,,Hamala,,Bertanvi,,Police,,Kay,,Razamandi,,Say,,Howa,,Iran,
Video Tags:
Bertanvi,,Hakomat,,Yemen,,Kay,,Khilaf,,Jang,,Main,,Bin,,Salman,,Kauy,,Sath,,Hay
Video Tags:
Amrici,,Sadar,,Bertanivi,,Vazeer,,Azam,,Aur,,Franci,,Sadar,,Mujrim,,Hain,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Hakomat,,Ko,,Bertanvi,,Hiytyaron,,Ki,,Farokht,,Ki,,Muzmmat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemni,,Bachoon,,Kay,,Qatal,l,,Aam,,main,,Amrici,,wa,,Bartaniv,,Asleh,,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Kay,,Khilaf,,Amrici,,Bertanvi,,Sazish,,Ki,,Bersi,,sahar,,Urdu,,News
[31Jan2020] ایک سو تینتیس برطانوی ممبران...
[31Jan2020] ایک سو تینتیس برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے سینچری ڈیل کی مخالفت کر دی - Urdu
[31Jan2020] ایک سو تینتیس برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے سینچری ڈیل کی مخالفت کر دی - Urdu
0m:59s
1407
برطانوی بجٹ سے چلنے والی تشیع | ولی امرِ...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے لوگوں تک پہنچا ہو اور اہلبیت علیہم السلام کا مکتب کا سر چشمہ وحی الہی اور معصومین علیہم السلام کی گرانبہا تعلیمات ہیں جو اس مکتب کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور ایک دوسروں کے احترام کا درس دیتی ہیں. لیکن تشیع کے نام پر دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص بوڑھا شیطان برطانیہ کا آلہ کار بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے اور دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کرنے والے درحقیقت دشمنان اسلام اور برطانوی خزانے پر پلنے والے پٹھو ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #برطانوی_بجٹ #تشیع #اثبات #اہل_سنت #مقدس_افراد #سیرت #نشریات #توہین #عقاید #بد_کلامی
1m:14s
8982
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
British,
shiea,
imam,
imam
khamnenei,
maktab,
islam,
islam
muhammadi,
musalman,
etehad,
ehteram,
shaytan,
tafraqa,
muqadasat,
haqiqat,
tohin,
eaqayed,
جدید عالمی تبدیلی | امام سید علی خامنہ...
آج دنیا کی تاریخ میں کون سی تبدیلی واقع ہو رہی ہے؟ جب دنیا میں کوئی بڑی اسٹریٹیجک...
آج دنیا کی تاریخ میں کون سی تبدیلی واقع ہو رہی ہے؟ جب دنیا میں کوئی بڑی اسٹریٹیجک تبدیلی واقع ہو رہی ہو ،تو ایسے وقت میں قوموں اور ممالک کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ برصغیر پاک و ہند اور دوسری سرزمینوں پر برطانوی ، فرانسیوی اور دیگر طاقتوں کے تسلط کا سبب کیا تھا؟ وہ کون سا کام ہے، جو آج خطے کی اقوام کےلیے انتہائی لازمی ہے۔ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_تبدیلی #سیاسی_صورتحال #عالمی_تبدیلی #امریکی_زوال #قوموں_کا_مستقبل #امریکہ #استعمار
7m:31s
3374
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
politics,
France,
England,
imam
khamenei,
world,
برصغیر
,
اسٹریٹیجک
,
برطانوی
,
خامنہ
ای,
سیاسی,
muslims,
مسلمان
,فرانسیوی
Clip 7 | British Mi6 Tashayyu | British Shia Be Naqaab!! | Urdu
🎦 کلپ 7 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | برطانوی شیعہ بے نقاب!!
🎦 Clip 7 | British Mi6 Tashayyu | British...
🎦 کلپ 7 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | برطانوی شیعہ بے نقاب!!
🎦 Clip 7 | British Mi6 Tashayyu | British Shia Be Naqaab!! | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/pEKHEHWT4I8
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 03:59
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
4m:0s
2023
ایک ہی قینچی کے دو دھارے | Farsi sub Urdu
ایک ہی قینچی کے دو دھارے!
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا...
ایک ہی قینچی کے دو دھارے!
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شیعہ سُنّی اتّحاد کے بارے میں بیان سے اقتباس۔ برطانوی شیعہ (MI6 کے حمایت یافتہ شیعہ)، امریکی سُنّی (CIA کے حمایت یافتہ سُنّی) کی طرح ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں؟
امام خامنہ ای نے برطانوی شیعہ اور امریکی سُنّی کو قینچی کے دو دھاروں سے
کیوں تشبیہ دی ہے؟
قرآن کی نظر میں مؤمنین کے درمیان تفرقہ ڈالنا اور نفرت پھیلانا کس کی صفت ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #تفرقہ #وحدت #اسلام #قرآن
Via | @wilayatmedia
1m:9s
10139
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
Kaffar,
Siasat,
American
Suunu,
British
Shia,
Unity,
Ittehad
Clip 1 | British Mi6 Tashayyu | Karbala On Sale?? | Urdu
🎦 کلپ 1 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | کربلا برائے فروخت؟
🎦 Clip 1 | British Mi6 Tashayyu | Karbala On...
🎦 کلپ 1 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | کربلا برائے فروخت؟
🎦 Clip 1 | British Mi6 Tashayyu | Karbala On Sale?? | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/5oYegq7l7m0
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 04:52
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
4m:51s
1842
Clip 2 | British Mi6 Tashayyu | Zikre Hussain Ki Qeemat?? | Urdu
🎦 کلپ 2 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع |ذکر حسینؑ کی قیمت؟
🎦 Clip 2 | British Mi6 Tashayyu | Zikre Hussain Ki...
🎦 کلپ 2 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع |ذکر حسینؑ کی قیمت؟
🎦 Clip 2 | British Mi6 Tashayyu | Zikre Hussain Ki Qeemat?? | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/a8MJc3TXLjE
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 03:49
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
3m:48s
1990
Clip 3 | British Mi6 Tashayyu | Hurmat Shikan Be Naqaab!! | Urdu
🎦 کلپ 3 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | حُرمت شِکن بے نقاب!!
🎦 Clip 3 | British Mi6 Tashayyu | Hurmat Shikan...
🎦 کلپ 3 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | حُرمت شِکن بے نقاب!!
🎦 Clip 3 | British Mi6 Tashayyu | Hurmat Shikan Be Naqaab!! | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/lU2oRKe97po
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 03:50
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
3m:50s
1881
Clip 4 | British Mi6 Tashayyu | Khaake Shifa Ki Qimat?? | Urdu
🎦 کلپ 4 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | خاک شفا کی قیمت؟؟
🎦 Clip 4 | British Mi6 Tashayyu | Khaake Shifa Ki...
🎦 کلپ 4 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | خاک شفا کی قیمت؟؟
🎦 Clip 4 | British Mi6 Tashayyu | Khaake Shifa Ki Qimat?? | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/PKVk98vcaf8
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 03:13
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
3m:13s
1945
Clip 5 | British Mi6 Tashayyu | Momineen Ki Shadeed Muzammat Kyun? | Urdu
🎦 کلپ 5 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | مومنین کی شدید مذمت کیوں؟
🎦 Clip 5 | British Mi6 Tashayyu |...
🎦 کلپ 5 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | مومنین کی شدید مذمت کیوں؟
🎦 Clip 5 | British Mi6 Tashayyu | Momineen Ki Shadeed Muzammat Kyun? | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/JXo7K2kZCqY
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 04:16
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
4m:16s
1881
Clip 6 | British Mi6 Tashayyu | Imam Ka Khoon barae Froosh| Urdu
🎦 کلپ 6 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | امام کا خون برای فروش؟
🎦 Clip 6 | British Mi6 Tashayyu | Imam Ka...
🎦 کلپ 6 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | امام کا خون برای فروش؟
🎦 Clip 6 | British Mi6 Tashayyu | Imam Ka Khoon barae Froosh| Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/FvD78Zth74M
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 03:17
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
3m:17s
2012
URDU قرآن کی بے حرمتی پر ولی امر مسلمین...
رہبر معظم کا امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں اہم پیغام
رہبر معظم...
رہبر معظم کا امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں اہم پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کے نفرت انگيز عمل کے بعد ایرانی عوام اورعظیم امت اسلامی کے نام اپنے ایک اہم پیغام میں اس نفرت انگیز سازش کا اصلی محرک امریکی حکومت کے اندر موجود صہیونیوں کو قراردیا اور اسلام و قرآن کے بارے میں صہیونیوں کی عداوت اور سازشوں کے پس پردہ اہداف کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: امریکی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس سنگين جرم میں اپنی عدم مداخلت کے دعوی کو پایہ ثبوت تک پہنچانے کے لئے اس عظیم جرم میں ملوث اصلی عناصر اور سازش کاروں کو اچھی طرح کیفر کردار تک پہنچائے ۔
ولی امر مسلمین کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال الله العزیز الحکیم: انا نحن نزلنا الذکر و انا له لحافظون
ملت عزیز ایران – امت بزرگ اسلام
امریکہ میں قرآن کریم کی بے حرمتی اور توہین کا جنون آمیز اور نفرت انگيز واقعہ درحقیقت ایک بھیانک ، تلخ اور سنگين واقعہ ہے اور اس کو صرف چند احمق شرپسنداور دیوانے افراد کی سعی و کوشش قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ یہ کام بعض ان مراکز کی جانب سے ایک سوچی سمجھی سازش اور منظم و مرتب منصوبے کے تحت انجام پذير ہوا ہے جو کئی برسوں سے دنیا کو اسلام سے ڈرانے اور اسلام کا مقابلہ کرنے کی جد وجہد میں مصروف ہیں اورسینکڑوں طریقوں اور ہزاروں تبلیغاتی اورنشریاتی وسائل کے ذریعہ اسلام کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہیں ان کے فاسد اور مجرم حلقوں کا یہ ایک نیا سلسلہ ہے جس کا آغاز سلمان رشدی ملعون سے ہوا اور ڈنمارک کے کارٹونسٹ کی توہین آمیز حرکت اور ہالی وڈ میں اسلام کے خلاف بنائی گئی دسیوں فلموں کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رہا ، جو اب اس نفرت انگیزعمل کی شکل میں ظاہر ہوا ہے ان شرپسند حرکات کے پس پردہ کون لوگ اور کون شرپسندعناصرہیں ؟
حالیہ برسوں میں ان شرارتوں کا سلسلہ افغانستان، عراق، فلسطین ، لبنان اور پاکستان میں جاری رہا ہے جس کے بعد کسی بھی قسم کےشک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی کہ اس سازش کا اصلی نقشہ اور حقیقی منصوبہ صہیونی افکار اور تسلط پسند نظام کے رہنماؤں کے ہاتھ میں ہے جنکا امریکی حکومت، امریکی سکیورٹی اور فوجی اداروں نیز برطانوی حکومت اور بعض دیگر یورپی حکومتوں پر اچھا خاصا تسلط ہے اور یہ وہی لوگ ہیں جو 11 ستمبر کے واقعہ میں ملوث ہیں اور مستقل تحقیقات کی روشنی میں 11 ستمبر کی کارروائیوں کا الزام انہی عناصر کے دوش پر عائد ہوتا ہے جنھوں نے امریکہ کے اس دور کے جرائم پیشہ صدر کو افغانستان اور عراق پر حملہ کرنے کا بہانہ فراہم کیا اور اس نے صلیبی جنگ کا اعلان کیا اور اطلاعات اور رپورٹوں کے مطابق اسی شخص نے کل اعلان کیا ہے کہ چرچ کے وارد ہونے سے اس صلیبی جنگ کا میدان کامل ہوگیا ہے۔
حالیہ نفرت انگیز اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ایک طرف عیسائی برادری کو ہر لحاظ سےاسلام اور مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں وارد کیا جائے اور پادریوں اور چرچ کی مداخلت سے اس کو مذہبی رنگ دیا جائےتا کہ مذہبی تعصبات و تعلقات کا اس پر گہرا اثر پڑے اور دوسری طرف امت اسلام کے دل کو مجروح کرکے اس کی توجہ کو مشرق وسطی اورعالم اسلام کے مسائل سے غافل کردیا جائے۔
عداوت اور دشمنی پر مبنی یہ اقدام کوئي نیا اقدام نہیں ہےبلکہ یہ عمل امریکی حکومت اور صہیونزم کی سرکردگی میں اسلام کے ساتھ مقابلہ کرنے کے طویل المدت منصوبہ کا حصہ ہے۔ سامراجی و استکباری رہنما اور آئمہ کفر اس لئے اسلام کے مقابلے میں آگئے ہیں، کیونکہ اسلام انسان کی آزادی اور معنویت کا دین ہے ، اور قرآن رحمت و حکمت اور عدل و انصاف پر مبنی کتاب ہے، تمام ادیان ابراہیمی اور تمام حریت پسندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ملکر اسلام کا مقابلہ کرنے کی صہیونیوں کی نفرت انگيز حرکتوں اور سازشوں کو ناکام بنائیں ، امریکی حکام فریبکارانہ اور خالی باتیں بنا کر اپنے آپ کو اس سنگین جرم کی ہمراہی کرنے سے بری الذمہ قرار نہیں دے سکتے ہیں۔ کئی برسوں سے افغانستان، پاکستان ، عراق، لبنان اور فلسطین میں کئی ملین مسلمانوں کی عزت و حرمت، حقوق اور ان کے مقدسات کو پامال کیا جارہا ہے،لاکھوں افراد ہلاک، کئی ہزار مرد و عورتیں قید وبند کی صعوبتوں میں مبتلا،ہزاروں بچے اور عورتیں اغوا،کئی ملین زخمی اور معذور اور آوارہ وطن لوگوں کوکس جرم کی سزامیں قربانی اور ذبح کیا گيا ہے ؟ مسلمانوں کی اس مظلومانہ حالت کے باوجود، مغربی میڈيا میں کیوں مسلمانوں کو تشدد پسند اور اسلام اور قرآن کو بشریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟ ہر انسان جانتا ہے کہ امریکی حکومت کے اندر موجود صہیونیوں کی مدد ، تعاون اور مداخلت کے بغیر اتنی بڑی اور وسیع سازش کو عملی جامہ پہنانا ممکن نہیں ہے؟!
ایران اور پوری دنیا میں میرے عزیز بھائیو اور بہنو!
میں مندرجہ ذیل چند نکات کی طرف سب کی توجہ مبذول کرنا ضروری سمجھتا ہوں:
اول: اس حادثے اور اس سے پہلے رونما ہونےوالے حوادث سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آج سامراجی نظام کے حملے کا اصلی نشانہ، اسلام عزیز اور قرآن مجید ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سامراجی طاقتوں کی آشکارا دشمنی کا اصلی سبب بھی یہی ہے اور سامراجی طاقتوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کا آشکار مقابلہ بی اسی وجہ سے ہے اور دشمن کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی نہ کرنے کا اظہار محض ایک شیطانی فریب اور بہت بڑا جھوٹ ہے وہ اسلام اور ہر اس فرد کے دشمن ہیں جو اسلام کا پابند ہے اور جس میں مسلمان ہونے کی کوئی علامت پائی جاتی ہو۔
دوم : اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ عداوتوں کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ گذشتہ چند برسوں سے لیکر اب تک نوراسلام ہمیشہ کی نسبت درخشاں تر ہوگیا ہے اور عالم اسلام بلکہ مغربی ممالک میں لوگوں کے دلوں میں اسلام کا جذبہ پیدا ہورہا ہے اورلوگوں کے دلوں میں اسلام نے اپنا نفوذ اور راستہ بنالیا ہے اس کی اصلی وجہ یہ ہے کہ امت اسلامی ہمیشہ کی نسبت بیدار ہوچکی ہے مسلمان قوموں نے اب سامراجی اور تسلط پسند طاقتوں کی دو صدیوں سے پڑی ہوئی زنجیروں کو توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قرآن مجید اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین ناقابل برداشت اور ناقابل تحمل اور بہت ہی تلخ عمل ہے لیکن یہ عمل اپنے دل میں ایک عظیم بشارت کا بھی حامل ہے کہ قرآن مجید کا درخشاں آفتاب روبروز درخشاں تر اور بلند تر ہوتا جائے گا۔
سوم : ہم سب کو جان لینا چاہیے کہ حالیہ حادثے کا تعلق چرچ اور عیسائی برادری نہیں ہے اور کچھ صہیونی مزدور پادریوں کی نازیبا حرکات کا الزام عیسائیوں اور ان کے مذہبی رہنماؤں کے دوش پر عائد نہیں کرنا چاہیے۔ ہم مسلمان اس قسم کے نازیبا عمل کو دوسرے ادیان کے مقدسات کے لئے ہر گزروا نہیں رکھیں گے اس سازش اور منصوبہ کا اصلی مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان نفرت اور عداوت کی دیوار قائم کرنا ہے جبکہ ہمیں قرآن مجید نے جو درس دیا ہے وہ ااس نقطہ کے بالکل مد مقابل ہے۔
چہارم: آج تمام مسلمانوں کا امریکی حکومت اور امریکی سیاستدانوں سے مطالبہ ہے کہ اگر وہ اس معاملے میں اپنی عدم مداخلت کے دعوے میں سچے ہیں تو انھیں چاہیے کہ وہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے والے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والے اصلی کھلاڑیوں اور اصلی مجرم عناصر کو پکڑ کر انھیں قرار واقعی سزا دیں۔
والسلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
22/شہریور/1389
10m:8s
32924
فلسطین فاونڈیشن کے تحت بچوں کا احتجاجی...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کے اور غاصب صہیونی...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کے اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،سینکڑوں بچوں اور بچیوں کی شرکت۔
فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے فلسطین پر تریسٹھ سالہ غاصبانہ تسلط کے خلاف پاکستانی بچوں کا احتجاجی مظاہرہ،امریکا اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے ،امریکی و صہیونی اور برطانوی پرچم بھی نذر آتش کئے گئے۔
0m:42s
7270
Clip - Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai ایک ہی قینچی کے دو...
Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai | ایک ہی قینچی کے دو دھارے ہیں
برطانوی شیعہ اور امریکی سُنی ایک...
Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai | ایک ہی قینچی کے دو دھارے ہیں
برطانوی شیعہ اور امریکی سُنی ایک ہی جیسے ہیں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)
17دسمبر،2016
دورانیہ : 1:11
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
1m:11s
16470
امام خمینیؒ اور مسلح افواج کی تشکیل |...
کیا امریکہ اور مغربی یورپ کے ممالک افغانستان میں شکست کھا گئے ہیں؟ امریکہ نے...
کیا امریکہ اور مغربی یورپ کے ممالک افغانستان میں شکست کھا گئے ہیں؟ امریکہ نے افغانستان میں کتنے ڈالرز خرچ کئے؟ امریکہ نے افغانستان میں کتنی تعداد پر مشتمل فوج تشکیل دی؟ کیا افغانستان میں امریکی بنائی ہوئی فوج کامیاب ہوئی؟ ایران کی فوج کتنی پرانی فوج ہے؟ سپاہ پاسدارنِ انقلاب کب تشکیل پائی؟ دنیا کی وہ کونسی فوج ہے جس نے امریکی اور برطانوی افواج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا؟ دنیا کی وہ کونسی فوج ہے جس نے امریکی دنیا کے جدید ترین طیاروں کو نشانہ بنایا؟ دنیا کی وہ کونسی فوج ہے جس نے امریکی آرکیو 75 کو زمین پر اتارا؟ دنیا کی وہ کونسی فوج ہے جس نے امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل داغے؟ سپاہ قدس نے کن کن ممالک میں اپنی خدمات پیش کیں؟ عوامی رضا کار فورس(بسیج) کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ سپاہ خاتم الانبیاء کس طرح کی سرگرمیاں انجام دیتی ہے؟
ڈاکٹر حسن عباسی کی زبانی اِس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے۔ strategist اِن تمام سوالات کے جوابات ایران کے معروف
#ویڈیو #مسلح_افواج #جمہوریت #شکست #افغانستان #یورپ #زوال #امریکہ #برطانیہ #جرمنی #سپاہ_پاسداران #نیوی #امام_خمینی #قاسم_سلیمانی
4m:35s
1620
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomaini,
hasan,
abbasi,
amareka,
Europ,
Afghanistan,
iran,
enqelab,
army,
fooj,
rq75,
Ain
al
Assad,
quds,
basij,
strategist,
ترانہ مقاومت | انصاراللہ یمن | عبد...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جتنا بھی غم و غصہ ہے وہ امریکہ پر...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جتنا بھی غم و غصہ ہے وہ امریکہ پر نکالنا چاہیے کیونکہ دنیا میں ہونے والی تمام ناانصافیوں، قتل و غارت اور ظلم و ستم کا اصلی اور واقعی ذمہ دار سر فہرست امریکہ اور اس کے اشاروں پر ناچنے والی طاقتیں اور حکومتیں ہیں. آج الحمد اللہ اسلامی انقلاب کی بدولت دنیا بر میں مقاومتی طاقتیں شیطان اکبر اور اس کے چیلوں کے خلاف بر سرپیکار ہیں اور ان کے شوم عزائم کے مقابل آہنی دیوار بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے یہ شیطانی طاقتیں تلملائی ہوئی ہیں اور اس تلملاہٹ کی وجہ سے ہر قسم کے ہتھکنڈوں کا استعمال کرنے کے باوجود ناکامی کا سامنا کر رہی ہیں. انشاء اللہ ان کی پے در پے شکست اور عالمی سطح پر رسوائی ان کے خاتمے پر تمام ہوگی.
اس بارے میں انصار اللہ یمن کا ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترانہ_مقاومت #انصار_اللہ_یمن #عبد_الملک_حوثی #امریکی #برطانوی #سعودی #اماراتی #سخت_غصے_میں #غصے_سے_مر_جاو #کینہ_توزی #شکست_کھاو_گے #یمن_کے_فرزند #بہادروں_کی_سرزمین
1m:57s
1994
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tarana,
ansarullah,
allah,
yemen,
abdul
malik
housi,
malik,
video,
shekast,
farzand,
shaytan,
طوفان الاقصیٰ ایک کاری ضرب | امام سید...
امریکی، برطانوی، فرانسیسوی اور جرمن حکمران کیوں بھاگے بھاگے اسرائیل پہنچ رہے...
امریکی، برطانوی، فرانسیسوی اور جرمن حکمران کیوں بھاگے بھاگے اسرائیل پہنچ رہے ہیں؟ پرانے اور موجودہ اسرائیل میں کیا فرق آ گیا ہے؟ طوفان الاقصیٰ اور امریکی، یورپی و دیگر حکمرانوں کی آمد کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
کیا طوفان الاقصیٰ ایک کامیاب حملہ تھا؟ اسرائیلی نہتے عوام پر کیوں بمباری کر رہے ہیں؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صہیونی_زوال #امریکی_سیاست #صہیونی_حکومت #طوفان_الاقصیٰ_کی_کامیابی #فلسطین #غزہ #ظلم #ستم #مردوخواتین #صہیونیوں_کا_انجام
2m:16s
3047
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Gazzeh,
Falasteen,
American,
Tofan
al
aqsa,
German,
French,
British,
Imam
Khamenei,
Muslim,
Zionist,
Israel,
طوفان
الاقصیٰ,
سید
علی
خامنہ
ای,
امریکی,
ضرب,