عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے...
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔ نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔ پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
#ولایت #عاشق #کہانی #انصار_مہدی #علی_خامنہ_ای #حضرت_زینب #یمنی #بحرینی #حشدـالشعبی #فتح_مبین
6m:21s
6726
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashiqaan,
wilayat,
khoobsurat,
tarana,
nizam,
imamat,
ilahi,
rasta,
qurbani,
azm,
faqih,
imam,
zamana,
ghaibat,
ayimmah,
masoomeen,
insani,
moashira,
rehnumayi,
hidayat,
taslsul,
momeneen,
ikhlaqi,
shari,
zimidari,
hifazat,
pusht,
panahi,
عہدہ، ذمہ داری اور تکلیف شرعی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو منظم اور مضبوط ہونے کی دعوت دے رہے ہیں اور تنظیموں کو نصیحت اور اُن میں موجود امراض کی طرف نشاندہی فرما رہے ہیں۔ اِس شہید کے دل سے نکلنے والی اِس صدا کو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_عارف_الحسینی #مسئولیت #منظم #مضبوط #تنظیم #تحریک #وسیلہ #مشرک #بت_پرستی #امانت_الہی
4m:43s
2895
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ohda,
zimidari,
takleef,
shari,
safeer,
wilayat,
shaheed,
aarif,
hussain,
alhusaini,
dard,
nasihat,
qoum,
dawat,
imraaz,
nishandahi,
sida,
video,
امام حسینؑ ایک عظیم فرصت | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا خدا امام حسین...
امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا خدا امام حسین عیلہ السلام کا خون معاف کرے گا؟ کیا ہمیں امام حسین علیہ السلام کا خون معاف کرنا چاہیئے؟ مقبول عمل کی کیا اہمیت ہے؟ امام خمینی جوانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کونسی مایوسی بُری چیز ہے؟ امام حسینؑ کی محبت اور آپ کی زیارت خدا کی بارگاہ میں کتنی اہمیت رکھتی ہیں؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں کیا فرماتے ہیں؟ روز قیامت کیا ندا دی جائے گی؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #علی_رضا_پناہیان #حساس #غافل #فرصت #مقبول_عمل #جوان #دعائے_عرفہ
6m:27s
3273
اربعین اور ہماری ذمّہ داری | علی رضا...
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس...
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟ ہمیں کربلا پہنچ کر امام علیہ السلام کی خدمت میں کیا کہنا چاہیے؟ اگر ہم کسی بہت ہی اہم مجبوری کی وجہ سے اربعین پہ کربلا نہ جاسکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ایک سپاہی کے لیے کیا چیز اہم ہوتی ہے؟ کربلائے معلیٰ میں اربعین کی مجالس کا اہتمام کس کی طرف سے ہوتا ہے؟ امام جعفر صادق علیہ السلام اور امام حسن عکسری علیہ السلام نے امام حسینؑ کی زیارت کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #اربعین #ظہور #راہ_ہموار #زیارت #کربلا #امام_جعفر_صادق #امام_حسن_عسکری #نصرت
4m:49s
2478
اربعین اور آئمہ علیہم السلام | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے...
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے تاکید فرمائی ہے؟ امام علی نقی علیہ السلام نے خطرناک ترین حالات میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے والے شخص سے کیا فرمایا؟ یقین سے نزدیک خطرے کے احتمال کی صورت میں کیا زیارت پر جانے کی ذمہ داری ساقط ہوجاتی ہے؟
#ویڈیو #اربعین #کربلا #بے_مثال_ایام #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #بزرگ_شخص #بنی_عباس #محاصرہ #متوکل #احتمال #نقصان
2m:22s
2513
اربعین ،انجمنوں اور تنظیموں کا کردار |...
کربلا کی طرف اربعین کی پیادہ روی کے عظیم الشان اور بے مثال اجتماع کے حوالے سے...
کربلا کی طرف اربعین کی پیادہ روی کے عظیم الشان اور بے مثال اجتماع کے حوالے سے ہماری انجمنوں اور تنظیموں کی کیا ذمّہ داریاں ہیں؟ کیا اربعین کی پیادہ روی کے لیے تنہا جانا چاہیے؟ ہم کس مناسبت میں مؤمنین کے نظم و ضبط کا تجربہ کرسکتے ہیں؟ انجمن یا گروہی شکل میں اربعین
کی پیادہ روی میں جانے کے کیا فوائد ہیں؟
#ویڈیو #اربعین #پیادہ_روی #انجمنیں #تنظیمیں #زیارت #تجربہ #کاروان #نظم_و_ضبط #حصہ
2m:1s
2543
نا اُمیدی سے پرہیز | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نااُمیدی سے پرہیز کرنے کے بارے کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نااُمیدی سے پرہیز کرنے کے بارے کیا فرماتے ہیں اور امید دلانے کی کس طرح سے تاکید فرماتے ہیں؟ سطحی اختلافات کو ہمیں کس طرح سے لینا چاہیے؟ ہماری اہم ترین ذمہ داریوں میں سے کونسی ذمہ داری سب سے اہم ہے؟ کیا یہ اُمید دلانا ایک جھوٹی امید ہے؟ ہمارا مستقبل، کیسا مستقبل ہے؟
#ویڈیو #نا_امیدی #وحدت #انقلابی_قوتیں #سطحی_اختلافات #سوشل_میڈیا #روشن_مستقبل
1m:23s
5753
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naumeedi,
imam,
sayid
,ali,
khamenei,
parhaiz,
sathi,
ikhtilafaat,
ahm,
tareen,
zimidari,
پہلی اینٹ | Farsi Sub Urdu
شیعت کی تاریخ کیا ہے؟ شیعہ کس طرح سے مختلف علاقوں میں زندگی گزارتے تھے؟ جب بنو...
شیعت کی تاریخ کیا ہے؟ شیعہ کس طرح سے مختلف علاقوں میں زندگی گزارتے تھے؟ جب بنو عباس نے چاہا کہ قبر مطہر امام حسین علیہ السلام کو نابود کر ڈالے تو شیعوں میں سے ایک گروہ نے کیا کام انجام دیا؟ کس چیز نے پوری دنیا کے شیعوں کو ایک بندھن میں باندہ دیا تھا؟ پوری دنیا کے شیعوں کو ایک لڑی میں پرونے کا کام کس نے انجام دیا تھا؟ شیعوں کو ایک جگہ جمع ہونے کے لیے کس چیز کی ضرورت تھی؟ تشیع کو ایک مقام پر جمع ہونے اور ایک عَالَمی اجتماع کی شکل دینے کی پہلی اینٹ رکھنے کا سہرا کن کے سر جاتاہے؟ اربعین درحیقت کیا ہے؟ اربعین کے موقع پر ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #پہلیاینٹ #شیعہ #متفرق #مجموعہ #بنیعباس #امامحسین #قبرمطہر #زیارت #فداکاری #بندھن #عالمی_اجتماع
3m:27s
4380
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pehli,
eent,
tarikh,
shiaat,
shia,
mukhtalif,
elaqa,
zindagi,
ImamHusain,
qabr,
mutahhar,
dunya,
bandhan,
ejtimaaa,
arbaeen,
zimidari,