ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ
2m:38s
1822
درسگاہِ قاسمؒ اور جمالؒ (ابومہدی...
حاجّ قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس رضوان اللہ علیہما ایک مکتب بن چکے ہیں یعنی وہ...
حاجّ قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس رضوان اللہ علیہما ایک مکتب بن چکے ہیں یعنی وہ پوری دنیا کے انسان دوست افراد، مظلوموں کے حامی اور ظلم و ظالموں کے مخالف افراد اور دنیا کی ظالم فرعونی طاقتوں سے لڑنے اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والے افراد کے لیے نمونہ عمل بن گئے ہیں۔ یہ دو تاریخ بشریت کے عظیم الشان شہید فضیلت اور خوبیوں کی علامت بن چکے ہیں۔
عربی اور فارسی زبان میں پڑھا گیا خوبصورت ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #درسگاہ_قاسم_اور_جمال #جاہ_و_جلال #عمدہ #بافضیلت #کمال #مظہر #باران_رحمت
4m:0s
2092
شہید راغبِ حرب اور تجدید وفا | شہیدؒ کی...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ گھرانے کے پاکیزہ افراد جو عصرِ حاضر کے یزیدوں کے...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ گھرانے کے پاکیزہ افراد جو عصرِ حاضر کے یزیدوں کے مقابل سینہ سپر ہیں اور اپنی تمام تر مظلومیت کے باوجود عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل ڈٹے ہوئے ہیں اور تمام حریت پسندوں اور استعمار و استکبار مخالفین کے لیے نمونہ عمل بنے ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ حسینی عزم و ارادے اور حسینی راہ پر چلتے ہوئے ہر زمانے کے ظالموں و جابروں سے ٹکر لی جا سکتی ہے اور انہیں شکست دی جا سکتی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے عظیم الشان شہید شیخ راغب حرب رضوان اللہ علیہ کی بیٹی حضرت زینب سلام اللہ علیہ کی پیروی کرتے ہوئے نائب برحقِ امام زمانؑ، امید مستضعفین جہان، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای سے تجدید بیعت کرتی ہیں۔
اِس ویڈیو کا مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_راغب_حرب #خواتین #بچوں #تابعدار #سلام #امام_خمینی #سمندر
0m:53s
6048