Revolution does not come for free - English
A beautiful but PAinful video on the Special Torture prison of the Shah where prominent revolutionaries including the Leader Grand Ayatollah Ali...
A beautiful but PAinful video on the Special Torture prison of the Shah where prominent revolutionaries including the Leader Grand Ayatollah Ali Khamenai also spent 8 months were brutally tortured and murdered by the Shah s SAVAK police while the socalled International Community turned a blind eye - English
6m:43s
13344
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے | Farsi sub Urdu
خدا کی سنّت (قانون) کبھی تبدیل نہیں ہوسکتی، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت...
خدا کی سنّت (قانون) کبھی تبدیل نہیں ہوسکتی، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شاملِ حال ہوگی۔۔ یہ قرآن کا وعدہ ہے اس سنّت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سنت_الٰہی #مقاومت #قانون
4m:47s
9884
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Islamic,
System,
Leader
Of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Zaalim,
Dushman,
America,
UK
اے ماتمی | مجید بنی فاطمہ (نوحہ) | Farsi...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر طاغوتی طاقتیں موجود ہیں، جب تک دُنیا میں ظلم و ستم موجود ہے، جب تک دُنیا میں نظامِ عدل کا نفاذ نہیں ہوجاتا، جب تک مستضعفین سے کیا گیا خدا کا وعدہ پورا نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ ہر روز، روزِ عاشورہ ہے اور ہر زمین، زمینِ کربلا ہے۔ اور مکتبِ عاشورہ کے عاشقان و پیروان ہمیشہ اپنے لہو سے دنیا میں ظالم و جابر طاقتوں کو رسوا کرتے رہیں گے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ فارسی نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #اے_ماتمی #نوحہ #حسین_علیہ_السلام #عاشورہ #عون #جون #حبیب #سعادت_مند #عاشق #کربلا
1m:53s
2553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matami,
majeed,
banifatimeh,
noha,
aashura,
karbala,
dunya,
zaalim,
jabir,
taghuti,
zulm,
sitam,
nizam,
adl,
nafaz,
mustazefeen,
wada,
aashiqan,
peerwan,
lahu,
ruswa,
صیہونیت سے مبارزے کا ہدف | امام سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صیہونیزم سے مبارزے اور پیکار کے ہدف و...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صیہونیزم سے مبارزے اور پیکار کے ہدف و مقصد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا صیہونیت سے مقابلے اور مبارزے کا مقصد فلسطین کے کسی گوشے و کنار میں ایک فلسطینیوں کی حکومت قائم کرنا ہے؟ آج فلسطینی فکر، تجربات اور خود اعتمادی کے لحاظ سے کس نہج پر ہیں؟
#ویڈیو #صیہونیت #مبارزے #ہدف #محدود #تحقیر #بے_ادب #حق_جوئی #حقیقت_پسندی #فکر #تجربے #خود_اعتمادی
2m:4s
7656
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayhooniyat,
mubareza,
hadaf,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
be
adab,
khud
etemaadi,
sayhoonizm,
falastine,
hukumat,
fikr,
tajrubaat,
israel,
palestine,
gaza,
zaalim,
mazloom,
اگر ہم کربلا میں ہوتے تو ! | ڈاکٹر حسن...
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی پر تیار
یا لَیتَنی کنتُ...
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی پر تیار
یا لَیتَنی کنتُ مَعَکم فَأفُوزَ فَوزا عَظیما۔ ’’کاش میں بھی آپ کے ہمراہ ہوتا تاکہ کامیابی کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتا‘‘۔
ہر عاشقِ و محبِ اہلبیت کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ کاش ہم بھی میدانِ کربلا میں ہوتے تاکہ حجتِ خدا جگر گوشہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے اصحاب میں شامل ہوتے اور اُن کی راہ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتے! لیکن امام حسین علیہ السلام نے یہ کہہ کر کہ ’’مجھ جیسا اِس یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا‘‘ اِس راستے کو تا ابد حق کے راہیوں کے لیے کھول دیا۔ جو بھی وقت کی فرعونی، نمرودی اور یزیدی طاقتوں کے خلاف اور الہی نظام کی سربلندی کے لیے قیام کرے گا وہ گویا کربلا میں ہی کھڑا ہے۔
اِس موضوع پر معروف اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کی فکر انگیز گفتگو سننے کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اگر_ہم_کربلا_میں_ہوتے #کربلا #فکر #عشق_کا_راستہ #ھل_من_ناصر_ینصرنا
3m:12s
1408
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
dr
hasan
abbasi,
agar
hum
karbala
me
hote,
taagoot,
zaalim,
yazid,
firaun,
namrood,
ashiqe
ahlebait,
mohibbe
ahlebait,
bayat,
haq,
batil,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
waqt
ka
yazid,
amrica,
israel,
islam,
izzat,
zillat,
fikr,
ثانی زہراءؑ کا آخری وداع | سید مجید بنی...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام کی شیر دِل بیٹی نے مصائب و آلام کے ایسے ایسے سمندروں کو پار کیا ہے کہ جن کو تحمل کرنا ہرکس وناکس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا کے مصائب کے لمحات میں سے ایک بڑا لمحہ اپنے بھائی، مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کو آخری وداع کہنا ہے یہ وہ موقع ہے جو عاشقوں کی زبان پر فریاد جاری کر دیتا ہے یہی تو وہ مقام ہے جہاں حسینؑ کی مظلومیت پر آسمان کے ملائکہ نے آنسو بہایا ہے اور یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں پر ظالموں کو بھی صبر حسینؑ پر تعجب ہوا ہے، فرشتوں نے بھی اپنی انگلیوں کو حیرت کے عالم میں اپنے دانتوں میں دبایا اور جنات نے بھی صبر حسینؑ پر نوحہ پڑھا ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا پُر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آخری_وداع #طاقت #بھیا #دنیا #خدا_حافظ #جدائی #صبر #تنہا #ہمسفر
4m:48s
2105
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nauha,
sayyid,
majeed
bani
fateme,
zainab,
saniye
zehra,
aakhri
wida,
farishte,
jinnat,
aansu,
zaalim,
mazloom,
sabr,
imam
husain,
imam
ali,
sayyida
zehra,
ashk,
aashiq,
maula,
aaqa,
aasman,
girya,
iran,
nauhakhan,
irani
nauha,
azadari,
sakina,
alvida,
بسیج، زندہ و جاوید مثالی کردار | امام...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاقتوں یعنی استعماری و استکباری طاقتوں کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی کا کردار کلیدی رہا ہے، طاقت کے نشے میں چور وہ عَالَمی فرعون صفت طاقتیں جنہوں نے دنیا کے تمام ممالک پر اپنا رعب و دبدبہ بٹھایا ہوا تھا اور کسی بھی ملک میں یہ جرأت نہیں پائی جاتی تھی کہ ان عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرسکے، ایک ایسی دنیا میں انقلاب اسلامی کا ظہور ہوتا ہے اور اِس انقلاب کے مقابلے میں دنیا کی تمام مادّی طاقتیں جمع ہوجاتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے انقلابی اور عاشورائی جوان جنہیں بسیج کہا جاتا ہے، ایمانی طاقت، جوش و جذبے اور اخلاص سے لبریز ہو کر ہر میدان میں اِن مغرور اور تکبر میں ڈوبی ہوئی عَالَمی طاقتوں کو شکست سے دوچار کر دیتے ہیں۔ ایسے جوان تمام مسلمان جوانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں جنہوں نے اپنے عمل کے ذریعے یہ ثابت کردیا کہ اِن فرعونی طاقتوں کے بغیر بھی مسلمان اور دنیا بھر کے تمام مظلومین اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکتے ہیں اور غلامی سے نجات پاسکتے ہیں۔
بسیج کی خدمات اور مثالی کردار کے حامل بسیجی جوانوں کے بارے میں جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بسیج #جلوے #عسکری_میدان #مجاہدت #دفاع_مقدس #معجزہ #حوصلہ_افزائی #دفاع_سخت #دفاع_نرم #شہید_فہمیدہ #محسن_حججی #نمونہ_عمل #مخلص_لشکر
2m:57s
8034
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
zinda,
sayyid
ali
khamenei,
shaytani
taqat,
istemar,
istekbar,
inqelab
e
islami,
firaun,
jurrat,
isteqamat,
maaddi
taqatein,
ashurai
jawan,
josh,
jazba,
ikhlas,
magroor,
takabbur
shikast,
musalman,
namunae
amal,
mazloom,
ghulami,
zaalim,
khidmat,
shaheed
fahmide,
mohsin
hojaji,
mojiza,
jung
narm,
jung
sakht,
صیہونیت کا ناقابل تلافی نقصان | امام سید...
7 اکتوبر 2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کےلیے اس...
7 اکتوبر 2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کےلیے اس واقعے کی کیا حیثیت اور کیا اثرات ہیں؟ ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقت، کیا اب بھی ناقابل شکست ہے؟ اس ساری تباہی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ کیا اسرائیل کی جھوٹی اور من گھڑت شان و شوکت وآپس لانا ممتن ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_کی_شکست #ایران #صیہونیت #ظالم_حکومت #سیاست #سیاست_اسلامی
2m:52s
1377
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
sahyoniyat,
nuqsan,
dunya,
tareekh,
waqia,
qabiz,
israeli,
hukumat,
haisiyat,
asaraat,
shikast,
zaalim,
taqat,
tabdeeli,
zimmedar,
صیہونیت,
ناقابل
تلافی,
نقصان
,
صیہونیت,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,