[END OF TIMES] May be Al-Khorasani is Ayat. Khamenei & Syed Ali...
The ahadith of ahlulbayt (a.s) inform us about two personalities towards the end of times, Al-Khorasani and Syed Ali Yamani. May be...
The ahadith of ahlulbayt (a.s) inform us about two personalities towards the end of times, Al-Khorasani and Syed Ali Yamani. May be Al-Khorasani is Ayatullah Khamenei and Syes Ali Yamani is Syed Hasan Nasarullah.
Road to Mehdi
3m:36s
28937
فضائی دفاع | یمنی ترانہ / اردو سبٹائٹل |...
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے
لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل...
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے
لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل کامیابیوں خاص طور پر یمن کے ائیر ڈیفنس سسٹم سے دوست اور دشمن سب انگشت بہ دنداں ہیں۔ آئیے مل کر یمن کے فضائی دفاعی نظام کی ایک جھلک اس پُر جوش ترانے میں ملاحظہ کریں۔
#یمن #حملہ #پانچ_سال #ترانہ #ائیر_ڈیفنس_سسٹم #طاقت #خون #آسمان #دشمن #حرام #جلانا #گواہی
1m:34s
2220
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazai,
defa,
yamani,
tarana,
yaman,
hamle,
tajawuz,
qaum,
maidan,
musalsal,
kamiyabiyo,
air,
defence,
system,
dost,
dushman,
angusht,
dandaan,
nizam,
jhalak,
purjosh,
mulaheza,
آفات انسانی اعمال کا نتیجہ | یمنی ترانہ /...
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِىۡ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِىۡ النَّاسِ...
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِىۡ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِىۡ النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ الَّذِىۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ۔
خشکی اور سمندر میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے شاید وہ باز آجائیں۔ (روم : 41)
اللہ نے تو انسان کی عزت میں یہ کائنات اس کے اختیار میں دی ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل جیسے انسانیت کے بزدل دشمنوں نے اپنی بداعمالیوں سے انسانیت کو مصیبتوں میں مبتلا کر رکھا ہے۔
اس کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے اس یمنی ترانے میں ملاحظہ فرمائیں۔
#یمنی_ترانہ #آفات #کورونا #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #اعمال #فساد #ظلم #امریکہ #اسلحہ #وبا #اسرائیل #یہود #دہشتـگردی #شکست #دفاع
3m:50s
2674
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aafaat,
insani,
aamaal,
khushki,
samandar,
logo,
fasaad,
maza,
Allah,
izzat,
kaenaat,
ikhteyaar,
amrica,
israel,
insaniyat,
buzdil,
dushman,
museebato,
muqabala,
yamani,
tarana,
mulaheza,
وبا اور خدائی حفاظت | یمنی ترانہ / اردو...
تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی
اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔...
تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی
اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔ (نساء : 78)
خوشی ہو یا غم، بیماری ہو یا صحت ہر حال میں انسان کو اپنے پروردگار کو یاد رکھنا چاہیے، اس سے ملاقات کے لیے تیار رہنا چاہیے بلکہ بستر پر ایڑیاں رگڑنے سے پہلے خود سے ہی شہادت کے راستے کا انتخاب کر لینا چاہیے۔
اسی بارے میں مفید اور دلچسپ یمنی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#وبا #کورونا #بیماری #توبہ #استغفار #فقیر #انفاق #بزدل #کفر #جہاد #انبیا #شہادت #اولاد_رسول #محبت #آخرت #جنت
5m:28s
2242
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
waba,
khudaii,
hifazat,
yamani,
tarana,
maut,
mazboot,
qilo,
khushi,
gham,
beemari,
sehat,
insan,
parwardigaar,
mulaqaat,
tayyar,
bistar,
ediyaan,
shahadat,
intekhab,
mufeed,
dilchasp,
یمن اور فلسطین/شانہ بہ شانہ | سید عبد...
- بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں (یک صف ہو کر ایسے) جم کر...
- بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں (یک صف ہو کر ایسے) جم کر لڑتے ہیں کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ (صف : 04)
- جو بھی ظالم سے مظلوم کا حق لے کر دے،
وہ جنت میں میرا ہمنشین ہو گا۔ (حدیثِ نبویؐ)
(کنز الفوائد, جلد : ۱, ص : ۱۳۵)
- انصاراللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین حوثی کا پوری یمنی قوم کی طرف سے اپنی پوری طاقت کے ساتھ فلسطین کی بھرپور مدد کرنے کا کھل کر اعلان، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#بدر_الدین_حوثی #یمن_اور_فلسطین #شانہ_بہ_شانہ #فلسطینی_مجاہدین #قوم #مقاومتی_طاقت #دلی_خواہش #اسرائیل_سے_جنگ
0m:59s
1508
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yemen
aur
falastine,
palestine,
yemen,
shana
ba
shana,
sayyid
abdul
malik
badruddeen
howthi,
ansarullah,
yamani
qaum,
falasteeni
mujahedeen,
muqawemati
taaqat,
dili
khwahish,
israel
se
jang,
islami
muqawemat,
لبیک یا رسول اللہ ص | بہترین یمنی...
- امیر المؤمنینؑ نے رسولِ اکرمؐ سے روایت کی ہے کہ آپؐ نے فرمایا :
مَنْ أَحَبَّ...
- امیر المؤمنینؑ نے رسولِ اکرمؐ سے روایت کی ہے کہ آپؐ نے فرمایا :
مَنْ أَحَبَّ أَهْلَ الْيَمَنِ فَقَدْ أَحَبَّنِي وَ مَنْ أَبْغَضَهُمْ فَقَدْ أَبْغَضَنِي ۔
جس نے یمن والوں سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی ۔
(كمال الدين و تمام النعمة ، ج : 2 ، ص : 541 / كنز الفوائد ، ج : 2 ، ص : 154 / بحار الانوار ، ج : 34 ، ص : 333)
- رسولِ اکرمؐ نے فرمایا :
رِجَالُ أَهْلِ الْيَمَنِ أَفْضَلُ الْإِيمَانُ يَمَانِيٌّ وَ الْحِكْمَةُ يَمَانِيَّةٌ وَ لَوْ لَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَأً مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ... وَ مَذْحِجُ أَكْثَرُ قَبِيلٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ
یمن والے با فضیلت ترین لوگ ہیں، ایمان یمن سے ہے، حکمت یمن سے ہے اور اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں یمن والوں میں سے ہوتا… مذحج (یمنی قبیلہ) جنت میں داخل ہونے والا سب سے بڑا قبیلہ ہے ۔
(كافي ، ج : 8 ، ص : 70)
یمن والوں کا عشقِ رسولؐ پر منفرد انداز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#نعت #یمنی_ترانہ #جنگ #دشمن #اسلحہ #نبی #رسول #پیروی #شہید #فتح #ولادت #رحمت #انصار #سعودی #صیہونی #قرآن #ذلت #فتح_مکہ #رکن_یمانی #سبز_گنبد #مدینہ #درود
6m:10s
1778
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
labbaik
ya
rasul
allah,
yamani
tarana,
urdu
subtitle,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
rasoole
khuda,
hazrat
muhammad,
12
rabi
ul
awal,
hafta
e
wehdat,
ummate
waheda,
shia,
sunni,
musalman,
islam,
ittehaad,
madina,
sabz
gumbad,
fathe
makka,
shaheed,
fath,
naat,
wiladat,
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند
1m:8s
1169
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,