میں لکھوں گا مردہ باد | ترانہ | Farsi Sub Urdu
الله الله اكبر ؛ أمريكا الشيطان الأكبر
مسلمانوں کی تمام تر مشکلات کا ذمہ دار...
الله الله اكبر ؛ أمريكا الشيطان الأكبر
مسلمانوں کی تمام تر مشکلات کا ذمہ دار امریکا ہے۔ (امام خمینی رضوان اللہ علیہ)
شیطانِ اکبر امریکہ کے پنجوں سے دنیا بھر کے مظلومین اور مستضعفین کا خون ٹپک رہا ہے۔
دنیا پر اپنے تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے امریکا اور اس کے اتحادی کسی بھی قسم کے ظلم و ستم سے دریغ نہیں کرتے ہیں اور جہاں بھی کوئی قوم یا فرد اِن کے شیطانی عزائم اور ظلم و بربریت سے پردہ اُٹھانے کی کوشش کرتا ہے تو کسی بھی قیمت پر اُس کی زبان خاموش کرا دی جاتی ہے۔
ایک آزاد ضمیر انسان، ایک حریت پسند انسان اور ایک ظلم و بربریت کو پسند نہ کرنے والا انسان عَالَمی طاقتوں کے انسانیت سوز مظالم پر ضرور اُن کی کم از کم مذمت کرے گا اور کہے گا ’’مردہ باد‘‘۔
ایران کے معروف انقلابی ترانے پڑھنے والے جوان مجتبیٰ اللہ وردی کا ترانہ ’’میں لکھوں گا مردہ باد‘‘ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #مردہ_باد #امریکی_صدر #بمب #میزائل #پورپ #مجنونانہ #تخریب_کاریاں #بھیڑیا #قاتل #خون_خوار #شمر #یزید
3m:16s
2639
O' The Savior of the World | Resistance Rap | Farsi Sub English
\"Thus Allah said,
recite Surah al-Isra.\"
\"So, that the world may be cleansed
from this wickedness.\"
\"Do not...
\"Thus Allah said,
recite Surah al-Isra.\"
\"So, that the world may be cleansed
from this wickedness.\"
\"Do not remain silent, my friend!
Raise your voice!\"
\"Be the standard-bearer,
stand firm in the center of the field!\"
\"This is a sanctuary,
not a slaughterhouse.\"
\"This land is for peace,
not Zion.\"
This and more in this powerful Resistance Rap by Mojall (Mojtaba Allah-wardi) in support of the Palestinian people facing a present-day genocide.
O\' Savior of the World, come to our aid!
4m:48s
216
مُنجیَ العالَمؑ | مجتبیٰ اللہ وردی...
دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہے؟ آج کے فرعون اور ہامان کون ہیں؟ آج کے لات و منات کون...
دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہے؟ آج کے فرعون اور ہامان کون ہیں؟ آج کے لات و منات کون ہیں؟ ان کے ہاتھوں انسانی نسلوں کا کیا حشر ہو چکا ہے؟ اس دردناک صورتحال میں نجات کون دے گا؟ مسئلہ فلسطین کا انسانیت کی نجات سے کیا تعلق ہے؟ انسان کا نجات دہندہ کون ہوگا؟ یہ جاننے کے لیے معروف ایرانی سرود خواں مجتبیٰ اللہ وردی (مجال) کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #مجتبی_اللہ_وردی #طوفان_الاقصیٰ #مجال #عالم_اسلام #فلسطین #ظہور #نجات_دہندہ #منجی #فریاد_انسانیت #امریکہ #صیہونیت #اسرائیل #غزہ #مظلوم #انتقام #نجات
4m:41s
198