بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی...
بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا،...
بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔
اسی تناسب سے سیاسی اور سماجی اقدام بھی ہیں، یعنی جو اقدام بروقت انجام پائے، وہ معاشرے میں اثر انداز ہوجاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے دیکھیئے یہ کلپ۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #قم #انقلاب #بروقت #اقدام #امام_خمینی #طاغوت
5m:40s
9259
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
barowaqt,
eqdaam,
waliamr,
muslimeen,
sayed,
ali,
khamenei,
farizah,
ehmiyat,
niamz,
sharifariza,
mehdood,
aql,
asr,
siyasi,
samaji,
moashireh,
asrandaz,
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین...
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن...
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟
خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #شہید #امن #سعودیہ #پاکستان
3m:9s
6992
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sipah,
pasdaran,
salam,
waliamr,
muslimeen,
jahan,
durud,
hifazat,
police,
foj,
qurbanian,
inqilab,
qomi,
izat,
اسرائیلی حکومت کا خاتمہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی بات کی ہے وہ کس معنی میں کی گئی ہے؟ دُشمن عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے انقلاب اسلامی کے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف کو کس طرح سے بیان کرتا ہے؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے معنی کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا موجودہ اسرائیلی قابض حکومت فلسطینی عوام کی نمائندہ حکومت ہے؟ کیا 70 سال گزر جانے کے بعد اسرائیلی حکومت کا خاتمہ اور فلسطین کی خود مختاری ممکن ہے؟ ایران میں موجود یہودی کس طرح سے زندگی گزار رہے ہیں؟
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت_خاتمہ #امام_خمینی #اسلامی_جمہوریہ #مسلط #حکومت #خاتمہ #مسلمان #عیسائی #یہودی #بد_معاش #غنڈے #امن_و_امان
2m:24s
8830
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israeli,
hukumat,
khatma,
imam,
khomenie,
inqilab,
islami,
dushman,
waliamr,
muslimeen,
sayid,
ali,
khamenei,
falestini,
awaam,
khudmukhtari,
امام زین العابدینؑ کی تعلیمات | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زین العابدین علیہ السلام کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زین العابدین علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی کے کن پہلوؤں کو بیان فرماتے ہیں؟ امام زین العابدین الہی اہداف کے حصول کے لیے کس نوعیت کا کام انجام دے رہے تھے؟ امام زین العاندین کے کام کے انداز کی ایک جیتی جاگتی مثال کونسی کتاب ہے؟ صحیفہ سجادیہ میں کونسے دو موضوعات بیان کئے گئے ہیں؟ نہج البلاغہ میں موضوعات کس انداز میں اور صحیفہ سجادیہ میں کس انداز میں بیان ہوئے ہیں؟ ایک انسان حقیقی مسلمان کب بنتا ہے؟
#ویڈیو #امام_زین_العابدین #بیانات #تعلیمات #صحیفہ_سجادیہ #امیر_المومنین #نہج_البلاغہ #موضوعات #توحید #نبوت #بعثت #امامت #اسلامی_اصول #انسان_سازی #اخلاقیات
5m:20s
6332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zainalaabedeen,
taaleemaat,
rahbar,
moazzam,
khamenei,
waliamr,
muslemeen,
mujahedana,
zindagi,
ilahi,
ahdaaf,
jeeti,
jagti,
kaam,
sahifa,
sajjadiya,
mauzooaat,
nahjulbalagha,
andaz,
insan,
haqiqi,
musalman,
ٹائی ٹینک جیسا امریکہ کا حشر | رہبرِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی موجودہ صورتحال کے بارے میں کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی موجودہ صورتحال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ کے مستحکم ہونے کے امریکی حکام کے دعوے درست ہیں؟ امریکہ پر کتنا قرضہ چڑا ہوا ہے؟ امریکہ میں طبقاتی فاصلوں کی کیا صورتحال ہے؟ امریکہ کی نصف آبادی کے برابر سرمایہ کتنے افراد کے پاس موجود ہے؟ امریکہ میں موجود کاریگروں اور مزدوروں کی کیا صورتحال ہے؟ امریکہ میں جرائم اور رشوت خوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے؟ کیا امریکہ کی ظاہری شان و شوکت اُسے نابود ہونے سے بچا سکتی ہے؟ امریکہ کا انجام کیا ہوگا؟
#وہڈیو #ٹائی_ٹینک #حشر #امریکہ #بناو_سنگھار #مقروض #طبقاتی_تفریق #ٹرمپ #علاج_معالجہ #کالے #گورے #روٹی #اعداد_و_شمار #موذی_امراض
4m:24s
6133
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
waliamr,
muslemeen,
sayyid,
ali,
khamenei,
amrica,
maujooda,
mustehkam,
daawe,
hukkam,
qarza,
tabaqati,
faaslo,
nisf,
aabaadi,
sarmaya,
kaarigaro,
mazdooro,
jaraem,
rishwatkhori,
zaaheri,
shan,
shaukat,
naabood,
anjaam,
شبیہ پیغمبرِ اکرمؐ | ولی امرِ مسلمین سید...
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ
ولی امرِ مسلمین...
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاندان اہلبیت عليہ السلام کے فرزندِ مطہر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے فضائل اور امام حسین علیہ السلام کے اُن سے عشق و محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت علی اکبر علیہ السلام شکل و صورت، اخلاق اور بات کرنے کے انداز میں کس کی شبیہ تھے؟ امام حسین علیہ السلام کو جب بھی اپنے نانا رسولِ خداؐ کی یاد آتی تھی تو کس کی طرف دیکھتے تھے؟
#ویڈیو #شبیہ_پیغمبر_اکرم #امام_حسین #حضرت_علی_اکبر #محبوب #یادگار #عشق #چہرہ #اخلاق #نگاہ
1m:23s
7499
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shabih,
paighambar,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
yaum,
jawan,
ahlebait,
farzand,
mutahhar,
aliakbar,
fazael,
husain,
ishq,
mohabbat,
shakl,
soorat,
akhlaque,
andaz,
nana,
rasool,
khuda,
علائمِ ظہور اور درست طرز تفکر | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی نشانیوں اور اِس کی تطبیق کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ انتظار اور ظہور کے زمانے پر کس انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے؟ ظہور امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ کونسا کام ایک بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے؟ کونسا کام جھوٹے دعویداروں کے لیے زمینہ فراہم کرتا ہے؟ حقیقی انتظار سے کس قسم کے کام انسان کو دور کردیتے ہیں؟ کیا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی نشانیوں کے بارے میں ہر کوئی کام انجام دے سکتا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام سے کس طرح ارتباط پیدا کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #علائم_ظہور #انتظار #علمی_انداز #دقت #سنجیدگی #جاہلانہ_کام #سند #ثبوت #عوامی #شاہ_نعمت_اللہ_ولی #اشعار #انس #روحانی_ارتباط
6m:34s
6155
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
alaem,
zohoor,
tafakkur,
durust,
tarz,
waliamr,
khamenei,
imam,
zamana,
nishaniyo,
tatbeeq,
intezar,
andaz,
parhez,
khatra,
jhoote,
daawedaar,
zameena,
haqeeqi,
irtebaat,
ظہور، خدا کا حتمی وعدہ | امام خامنہ ای |...
اَلسَّلامُ عَلیکَ یا وَعدَ الله الَّذی ضَمِنَه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ...
اَلسَّلامُ عَلیکَ یا وَعدَ الله الَّذی ضَمِنَه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ظہور منجی عَالَمِ بشریت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور آپؑ کی یاد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام زمانہ علیہ السلام کا ذکر ہمیں کس چیز کی طرف متوجہ کرتا ہے؟ کیا دنیا میں تاریکی اور ظلم پھیلانے والے ہمیشہ سے موجود تھے؟ کیا اِس تاریکی اور سیاہی کا خاتمہ حتمی ہے؟ امام مہدی کے ظہور کا وعدہ کس نے اپنے ذمے لیا ہے؟
#ویڈیو #ظہور #خدا_کا_حتمی_وعدہ #نام #یاد #طولانی_تاریکی #مایوس #خورشید #طلوع
4m:3s
6335
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zahoor,
khuda,
hatmi,
waada,
waliamr,
muslemeen,
sayyid,
khamenei,
munji,
bashariyat,
imamezamana,
yaad,
zikr,
mutawajjeh,
taareeki,
zulm,
siyahi,
khatma,
imamMahdi,
zimme,
امام زمانہؑ کی طولانی زندگی | ولی امرِ...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ صراحت یا کنایت کے ساتھ ہوا ہے۔
مسلمانانِ عَالَم حضرت مہدی علیہ السلام جو کہ عَالَمِ بشریت کو ظلم و تاریکی سے نجات عطا کریں گے ان کے وجود کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں رکھتے، اِس بات پر بھی متفق ہیں کہ امام مہدیؑ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسل مطہر سے ہوں گے۔
اختلاف فقط اس بات پر ہے کہ آیا امام مہدیؑ وہی بارہویں امام ہیں جن کے اللہ کے حکم سے زندہ ہونے کا عقیدہ شیعہ رکھتے ہیں؟ آیا اتنی لمبی عمر پانا کسی انسان کے لیے ممکن ہے؟
امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طولانی عمر کے حوالے سے قرآنی نص کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات پر مشتمل مختصر کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_زمان #طولانی_زندگی #تنہا_انکار #قرآن_کریم #واضح_نص #حضرت_نوح #مہدویت #امید #مستقبل #ظلم #باطل #دہکتا_شعلہ
4m:56s
7140
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zamana,
toolani,
zindagi,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
aasmani,
adyan,
hindu,
budh,
munji,
serahat,
kinayat,
musalmanan,
mahdi,
bashariyat,
zulm,
tariki,
najaat,
ikhtelaf,
muttafiq,
payghambar,
nasl,
Allah,
hukm,
zinda,
shia,
aqeeda,
umr,
mumkin,
quran,
زبورِ آلِ محمدؐ | دعا نمبر 7 | Arabic Sub Urdu
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ...
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ اَلْمُؤْمِنِ وَ عَمُودُ اَلدِّينِ وَ «نُورُ اَلسَّمٰاوٰاتِ وَ اَلْأَرْضِ»(الکافي , جلد 2 , صفحه 468)
دعا، خدا اور مخلوق کے درمیان رابطے کا نام ہے۔ دعا اپنے خالق و معبود سے راز و نیاز کا نام ہے۔
صحیفہ سجادیہ کو زبورِ آل محمدؐ بھی کہا جاتا ہے- امام سجاد علیہ السلام کی خداوندِ متعال سے راز و نیاز کا مجموعہ کہ جو اسلامی تعلیمات اور معارف کے خزانے سے لبریز ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے جہاں اِس وبائی بیماری سے نجات کے لیے ماہرین کے دستورات پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی ہے وہاں پر دعا اور توسل کی بھی تاکید فرمائی ہے اور اِس سلسلے میں صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 کی تلاوت کی سفارش فرمائی ہے۔
صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 اردو ترجمے کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #دعا #زبور_آل_محمد #صحیفہ_سجادیہ #مصیبتوں #بندھن #آسائش #لطف #اسباب
5m:8s
5068
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zaboor,
aalemohammad,
alkafi,
khuda,
makhlooq,
raabte,
khaliq,
maabood,
raazoniyaz,
saheefesajjadiya,
ImamSajjad,
islami,
talimaat,
maarif,
khazane,
labrez,
waliamr,
muslemeen,
SayyidAliKhamenei,
wabaii,
beemari,
najaat,
mahereen,
dastooraat,
amal,
dua,
taakeed,
tawassul,
sifarish,
مناجات شعبانیہ کا ایک جملہ! | ولی امرِ...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔
یہ مناجات آئمہ کی سطح کی دعا ہے یعنی اس کی سطح بہت بلند ہے۔ انسان جب اس دعا کو پڑھتا ہے، سمجھتا ہے کہ اسلام میں راز و نیاز کی روح درحقیقت ہے کیا؟ اس دعا میں عرفان اور خدا کے ساتھ عشق و محبت، اور غیر اللہ سے منقطع ہونے کے سوا، کچھ نہیں ہے، اور مختصر یہ کہ مکمل طور پر معنویت اور روحانیت ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں ہے، حتی اس میں ایسی عبارات ہیں جن کے ادراک کا تصور بھی ہمارے لئے بہت مشکل ہے:
الهى! هَبْ لى كَمالَ الْانْقِطاعِ الَيْكَ وَانِرْ ابْصارَ قُلوبِنا بِضِياءِ نَظَرِها الَيْكَ۔۔۔(مطهری، مجموعه آثار، ج22، ص734-733)
اِس مناجات کا ایک جملہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مناجات_شعبانیہ #ایک_جملہ #رحمت #تیری_بارگاہ #توکل #سایہ #عفو #مغفرت #دامن
0m:41s
7368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manajat,
sha\'baniyya,
jumla,
waliamr,
muslimeen,
sayyid,
ali,
khamenei,
hazrat,
Ali,
manqool,
aima,
pabandi,
Allah,
saleh,
bandy,
raz,
niyaz,
namoona,
shia,
ahlebayt,
qira\'at,
ehtamam,
buland,
dua,
Islam,
irfan,
rooh,
khuda,
ishq,
muhabbat,
munqata,
ibaraat,
adraak,
tasawur,