توہینِ رسالت اور حقوق بشر و آزادی کے نام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فرانس کا توہینِ رسالت کے واقعے کو...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فرانس کا توہینِ رسالت کے واقعے کو حقوقِ بشر سے اور آزادی سے جوڑنے اور دوسری طرف وحشی اور درندے صفت دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فرانس کی سیاست کس طرح کی حکومت ہے؟ فرانس کی حکومت کن کی پناہ گاہ بن چکی ہے؟ فرانس کی حکومت نے کیسے کیسے جرائم انجام دیے ہیں؟ فرانس اپنی عوام کے ساتھ کس طرح سے پیش آتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فرانس #حقوق_بشر #آزادی #حکومت #سیاست #درندے_ترین #وحشی_ترین #دہشت_گرد #شہید #پناہ_گاہیں #خونخوار_بھڑیے_صدام #امداد #احتجاجات #دو_رخ
2m:51s
5106
مغرب کا تاریک و وحشی تمدّن | امام خامنہ...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو...
اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ! اے ناداں، قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے کی گئی توہین اور مغرب کے تاریک و وحشی تمدّن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس واقعے کی امریکہ اور یورپ میں بار بار تکرار ہو رہی ہے؟ کیا یورپ کی طرف سے کی جانے والی پیغمبرِ اکرمؐ کی توہین، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی شخصیت کو عیب دار بنا سکتی ہے؟ مکہ کے شریر لوگوں نے پیغمبرؐ کے خلاف کیا کوشش کی تھی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ مغربی دنیا میں توہینِ رسالت جیسے واقعات کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟ مغربی ممالک اپنے وحشی پن کو کس طرح چھپاتے ہیں؟ مغربی تمدّن نے خود اپنی قوم کا کیا حشر کیا ہوا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #یورپ #توہین #پیغمبر_اکرم #مغربی_ممالک #شرافت #جلالت #عظمت #معیوب #قبائل #مکہ #تاریک_تمدن #وحشی_تمدن #سائنس #ٹیکنالوجی #ٹائی #پرفیوم #نشاۃ_ثانیہ #عدم_مساوات #فطرت
3m:5s
4879
کلامِ مدافع ولایت | مالکِ اشتر زمان شہید...
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ...
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ۔ ’’اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں اور بے شک اللہ محسنین کے ساتھ ہے‘‘۔(سورہ عنکبوت، آیۃ: 69)
مالکِ اشترِ زمان شہید حاج قاسم سلیمانی جنہیں ’’دلوں کا سردار‘‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ انہوں نے عصرِ حاضر کے وحشی ترین انسان نما درندوں یعنی داعش اور داعش کے ہم فکر دیگر درندوں کے چنگل سے مظلوم مسلمانوں حتی غیر مسلمانوں کو بھی نجات دی، داعش جیسے درندہ صفت گروہ کو انسانیت دشمن عَالَمی طاقتوں نے اسلام کا لبادہ پہنا کر مسلمانوں کے درمیان چھوڑ دیا تھا تاکہ اِن وحشی درندوں کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کر سکے لیکن مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ جوانوں اور اُن کے سپہ سالار یعنی حاجّ قاسم سلیمانی نے اِن شیطانی طاقتوں کے اربوں ڈالر کے پلید منصوبوں کو ناکام بنا ڈالا اور اِن درندوں کے شر سے بھی مشرق وسطی کی عوام کو نجات دلائی۔
اِس عظیم الشان شہید کے اخلاص، عزم و ارادے اور ان کے ساتھیوں کے مثالی حوصلوں اور کردار کے بارے میں جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #کامیابیاں #شہداء #قربانی #اخلاص #ارادہ #بھیڑیے #عشق #لبیک_یا_زینب
1m:52s
1715