TEHREEK BEDARI UMMATE MUSTAFA - Labbaik Ya Rasoolallah recited by...
TEHREEK BEDARI UMMATE MUSTAFA - Labbaik Ya Rasoolallah recited by brother Sibtain in Sialkot - Urdu
Tarana recited by Brother Sibtain in the big...
TEHREEK BEDARI UMMATE MUSTAFA - Labbaik Ya Rasoolallah recited by brother Sibtain in Sialkot - Urdu
Tarana recited by Brother Sibtain in the big Muslim Congregation at Sialkot
10m:52s
8796
Video Tags:
Open
Talk,,Ummate,,Muslima,,Ki,,Hayat,,Ka,,Maqsad,,Sahar,,Urdu,,News
امام الجواد کی مظلومیت اور تنہائی | مجید...
بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم...
بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم کرنے والے اولیائے خدا اور پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے حقیقی وارثوں و جانشینوں کو امت نے اُن کی پیروی کرنے کے بجائے اتنا ستایا اور ان کے ساتھ ایسا ناروا سلوک روا رکھا اور مصائب ڈھائے کہ زندانوں میں سالوں رکھا گیا اور کسی کو تلوار سے تو کسی کو زہر دے کر شہید کیا گیا۔
امت مسلمہ کے زوال اور بدبختی کی بنیادی وجہ یہی ہے۔ اے کاش! امت، خاندانِ پیغمبرؐ کے ساتھ ناروا سلوک نہ رکھتی۔
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_محمد_تقی #جواد_الائمہ #مظلومیت #تنہائی #آنسو #مصائب
6m:22s
2035
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Mohammad
Taqi,
Imam
al
Jawad,
mazloomiyat,
tanhaii,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
bani
fateme,
urdu,
bashariyat,
maddi,
ruhani,
kamal,
payghambar,
ummat,
masaeb,
zindan,
zeher,
talwar,
shaheed,
ummate
muslema,
zawal,
منبر اور اہل ممبر کی ذمہ داری | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شیعہ اور سنی مسلمانوں...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کو نصیحت فرماتے ہوئے کن چیزوں کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ منبر سے کن امور پر گفتگو ہونی چاہیے؟ کونسی چیز منبر کے ساتھ خیانت کے مترادف ہے؟ منبر پر کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ قرآن مجید میں مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کیا کہا گیا ہے؟ جو سنی خطیب منبر پر بیٹھ کر عزاداری کے خلاف بات کرے اور لوگوں کو اکسائے تو وہ درحقیقت کس چیز کی خلاف ورزی کر رہا ہوتا ہے؟ اگر ایک شیعہ خطیب مسلمانوں کے درمیاں جھگڑا اور دوریاں پیدا کرنے والی گفتگو کرے تو وہ درحقیقت کس چیز کی خلاف ورزی کررہا ہوتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے شہید علامہ عارف حسین الحسینی کا پُردرد، پُرخلوص اور نورانی خطاب اِس مختصر ویڈیو میں سنیے۔
#ویڈیو #منبر #مجلس_حسینی #خطیب_جمعہ #قرآن #اسلام #مصلحت #مسجد #خیانت #شیعہ #سنی #تعلیمات #عزاداری #اتحاد
4m:20s
2600
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mimber,
ahle
mimber,
zimmedari,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
shia,
sunni,
musalman,
khiyanat,
quran,
khateeb,
azadari,
uksana,
khilafwarzi,
jhagda,
dooriyan,
pur
dard,
pur
khuloos,
noorani,
islami
akhlaq,
haqq
e
mimber,
ahle
tasannun,
ahle
tashi,
ittehad,
ummate
muslema,
payghamber,
khuda,
imam,
عاشورہ و اربعین مظہرِ وحدتِ اسلامی |...
نواسہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا عاشورہ اور اربعین تمام مسلمان حتیٰ...
نواسہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا عاشورہ اور اربعین تمام مسلمان حتیٰ بعض غیر مسلم بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں کیونکہ امامِ مظلوم نے یزیدیت کے مقابلے میں کھڑے ہو کر تا ابد ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف قیام کرنے کی جرأت و ہمت عطا کی اور حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی اپنے خون سے حفاظت کی اور بنو امیہ کی دیرینہ خواہش یعنی اسلام کی نابودی کے منصوبے کو خاک میں ملا دیا۔ پس عاشورہ اور اربعینِ امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کو جو ظلم و تاریکی سے نفرت کرتے ہیں اور عدل و نور سے محبت کرتے ہیں سب کو اپنے زمانے کی یزیدیت اور فرعونیت کے مقابل کھڑے ہونے کی دعوت دیتا ہے۔
امامِ امّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں اِس مختصر ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عاشورہ #اربعین #قرآن_کریم #تاکید #مسلم #مٹھی #حبل_اللہ
1m:9s
1353
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
ashura,
arbaeen,
wehdat,
ummate
muslema,
islam,
imam
husain,
shahadat,
shaheed,
yazid,
jabir,
zalim,
mazloom,
zulm,
muqabil,
firauniyat,
bani
abbas,
bani
umayya,
sayyidush
shohada,
aba
abdillah,
hablullah,
quran,
takeed,
wehdat,
ittehad,
shia,
sunni,
muslim,
لبیک یا رسول اللہ ص | بہترین یمنی...
- امیر المؤمنینؑ نے رسولِ اکرمؐ سے روایت کی ہے کہ آپؐ نے فرمایا :
مَنْ أَحَبَّ...
- امیر المؤمنینؑ نے رسولِ اکرمؐ سے روایت کی ہے کہ آپؐ نے فرمایا :
مَنْ أَحَبَّ أَهْلَ الْيَمَنِ فَقَدْ أَحَبَّنِي وَ مَنْ أَبْغَضَهُمْ فَقَدْ أَبْغَضَنِي ۔
جس نے یمن والوں سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی ۔
(كمال الدين و تمام النعمة ، ج : 2 ، ص : 541 / كنز الفوائد ، ج : 2 ، ص : 154 / بحار الانوار ، ج : 34 ، ص : 333)
- رسولِ اکرمؐ نے فرمایا :
رِجَالُ أَهْلِ الْيَمَنِ أَفْضَلُ الْإِيمَانُ يَمَانِيٌّ وَ الْحِكْمَةُ يَمَانِيَّةٌ وَ لَوْ لَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَأً مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ... وَ مَذْحِجُ أَكْثَرُ قَبِيلٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ
یمن والے با فضیلت ترین لوگ ہیں، ایمان یمن سے ہے، حکمت یمن سے ہے اور اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں یمن والوں میں سے ہوتا… مذحج (یمنی قبیلہ) جنت میں داخل ہونے والا سب سے بڑا قبیلہ ہے ۔
(كافي ، ج : 8 ، ص : 70)
یمن والوں کا عشقِ رسولؐ پر منفرد انداز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#نعت #یمنی_ترانہ #جنگ #دشمن #اسلحہ #نبی #رسول #پیروی #شہید #فتح #ولادت #رحمت #انصار #سعودی #صیہونی #قرآن #ذلت #فتح_مکہ #رکن_یمانی #سبز_گنبد #مدینہ #درود
6m:10s
2230
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
labbaik
ya
rasul
allah,
yamani
tarana,
urdu
subtitle,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
rasoole
khuda,
hazrat
muhammad,
12
rabi
ul
awal,
hafta
e
wehdat,
ummate
waheda,
shia,
sunni,
musalman,
islam,
ittehaad,
madina,
sabz
gumbad,
fathe
makka,
shaheed,
fath,
naat,
wiladat,
اسلامی امت کی وحدت کے مراتب | امام خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے ہوئے اسلامی وحدت کے درجات اور مراتب کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا وحدتِ اسلامی فقط خالی ایک عمل ہے؟ کیا اسلامی وحدت ایک سیاسی حربہ اور طریقہ کار ہے؟ کیا اسلامی وحدت آج کے زمانے کے لیے محدود ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ بروجردی رحمۃ اللہ علیہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا مؤقف رکھتے تھے اور کیا اقدامات انجام دیتے تھے؟ بعض لوگ اسلامی وحدت کو کیا تصور کرتے ہیں؟ وحدت اسلامی کے کتنے مراحل و درجات ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے نچلا درجہ کیا ہے؟ اسلامی وحدت کا سب سے بالاترین درجہ کیا ہے؟ اگر امت مسلمہ فقط نچلے درجے پر عمل کرتی تو کیا نتائج ہوتے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #اسلامی_جمہوریہ #سیاسی #ٹیکٹیکی_عمل #اعتقاد #قلبی_ایمان #اسلامی_امت #آیت_اللہ_بروجردی #عظیم_مرجع #درجات #نچلا_درجہ #بالا_ترین_درجہ #اسلامی_اقوام
4m:42s
8184
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
ummat,
wehdat,
maratib,
imam
sayyid
ali
khamenei,
ayatollah
borojerdi,
wehdate
islami,
amal,
siyasi
harba,
mehdood,
zamana,
moqif,
iqdamat,
tasawwur,
nichla,
balatareen,
nataej,
hafta
e
wehdat,
unity
week,
13
rabi,
wiladat
e
rasul
allah,
sunni,
shia,
ummate
waheda,
ek
ummat,
نبی اکرمؐ کی توہین اور اسلامی معاشرے کا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی فرانس کی طرف سے ہونے والی توہین اور مسلم معاشرے کے سراپا احتجاج ہونے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں اسلام کا اصل دشمن کون ہے؟ اسلام کے خلاف پوری طاقت سے کونسی طاقتیں مقابلہ کر رہی ہیں؟ پیرس میں کس چیز کی نمائش دکھائی گئی؟ کیا پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی توہین فقط ایک آرٹ کے انحراف کا یا غلطی کا مسئلہ ہے؟ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی کی گئی توہین کے منظم اور منصوبہ بندی کے ساتھ ہونے کی کیا دلیل ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی توہین پر مسلم معاشروں نے کیا ردّعمل دکھایا؟ مسلم معاشروں کا ردعمل کس چیز کی نشانی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں.
#ویڈیو #اسلام #اصلی_دشمن #استکبار #صیہونیزم #مقابلہ #آخری_نمائش #پیرس #قابل_غور #قابل_دقت #خاکہ #آرٹس #پیغمبر_اکرم #اہانت #انحراف #فساد #دلیل #حمایت #گستاخی #امت_مسلمه #علامت
3m:38s
8194
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nabi
akram,
islami
maashara,
ehtejaj,
sayyid
ali
khamenei,
hazrat
muhammad,
france,
paris,
islam,
asli
dushman,
tauheen,
art,
mansooba,
ummate
muslema,
istekbar,
sahyoonism,
ehanat,
inheraf,
fasaad,
himayat,
gustakhi,
charlie
hebdo,
payghambar
ki
tauheen,
france
ne
ki
payghambar
ki
tauheen,
اسلام اور ایمان کی طاقت | شہید عارف حسین...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مقابلہ حقیقی اسلام سے ہے۔ حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدیؐ جو ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف خاموش رہنے کو جرم سمجھتا ہے اور خود ایک عَالَمی نظام رکھتا ہے؛ ایک ایسا نظام جس میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو جس میں انسانی اقدار کو اہمیت دی جاتی ہو، جس میں طبقاتی تقسیم کا تصور نہیں پایا جاتا بلکہ تقوی فضیلت کا معیار قرار پاتا ہے، ایسے اسلام سے اِس انسان دشمن سرمایہ دارانہ نظام بر سرِ پیکار ہے اور اِس حقیقی اسلام کی شکل بگاڑنے اور اِس میں انحراف پیدا کرنے کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ آج اگر اسلامی دنیا حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو اور ایمان کی دولت سے مالا مال ہو تو عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے اور تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہے۔
اِس موضوع پر سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #ایمان #اسلامی_انقلاب #برکت #امریکی_بلاک #روس #عرب #سامراج #مشکلات
1m:46s
1609
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
iman,
taqat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
istemar,
sarmaye
darana,
shaytani,
tasallut,
nizam,
haqiqi
islam,
islam
mohammadi,
zulm,
jurm,
khamosh,
alami
nizam,
adl,
insaf,
insani
aqdaar,
taqwa,
fazilat,
dushman,
inheraf,
amal
paira,
ummate
muslema,
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت
1m:48s
1668
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
ماہِ رمضان، تقویٰ اور اخلاق کا مہینہ |...
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ۔’’ اور یہ یاد رکھنا کہ خدا صرف...
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ۔’’ اور یہ یاد رکھنا کہ خدا صرف متقی اور پرہیزگار لوگوں کے ساتھ ہے۔‘‘(سورہ توبہ،36)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان، تقویٰ اور اخلاق کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ماہ رمضان کس چیز کے حصول کا مہینہ ہے؟ تقویٰ کیا ہے؟ کیا تقویٰ کے دنیاوی امور پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ماہ شعبان کے آخری جمعے کی دعا میں تقوی کے علاوہ کس چیز کی طرف توجہ دلائی گئی ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماہ_رمضان #تقوی #اخلاق #کج_راستہ #خشوع #استغفار #اثرات #ماہ_شعبان #اخلاقی_فضائل #توجہ
2m:29s
6958
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ramzan,
taqwa,
imam
khamenei,
akhlaq,
mahina,
muqaddas,
quran,
muslim,
ummate
muslema,
asarat,
dunyavi,
dua,
shaban,