راہ نجات - موضوع : اسلام میں تصور انسان -...
راہ نجات - موضوع : اسلام میں تصور انسان - [Urdu]
مہمان : مولانا قاضی فیاض حسین علوی...
راہ نجات - موضوع : اسلام میں تصور انسان - [Urdu]
مہمان : مولانا قاضی فیاض حسین علوی
Concept of Human in Islam - Moulana Qazi Fayaz Hussain Alvi
41m:46s
9344
[29 April 2013] Rahe Nijat - اسلام میں موت کا تصور - Urdu
نشر ہونے کی تاریخ:5/29/2013
موضوع:اسلام میں موت کا تصور
مہمان:مولانا سید سبطین عباس...
نشر ہونے کی تاریخ:5/29/2013
موضوع:اسلام میں موت کا تصور
مہمان:مولانا سید سبطین عباس رضوی
راہ نجات ، قم اسٹوڈیو سے براہ راست پیش کیا جانے والا پروگرام ہے، جس میں مذہبی اسکالر اور دانشور حضرات اسلام کے بنیادی اصولوں اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ یہ پروگرام ہر بدھ کو پیش کیا جاتا ہے ۔
دورانیہ:00:39:42
39m:42s
6550
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی...
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا اسلام میں خوشی اور...
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور
ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
حلال اور حرام میوزک پہچاننے کا معیار کیا ہے؟
کیا ہم قحط زدہ لوگوں میں شمار ہوتے ہیں؟
ہمیں نماز سے لطف ملتا ہے یا نہیں؟ وجہ کیا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #اسلام #انٹرٹینمنٹ #خوشی #حلال_میوزک #لطف
3m:9s
4063
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
ali,
reza,
panahian,
khushi,
entertainment,
tasawur,
dua,
ibadat,
zikr,
halal,
haram,
music,
qehetzada,
namaz,
مناجات شعبانیہ کا ایک جملہ! | ولی امرِ...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔
یہ مناجات آئمہ کی سطح کی دعا ہے یعنی اس کی سطح بہت بلند ہے۔ انسان جب اس دعا کو پڑھتا ہے، سمجھتا ہے کہ اسلام میں راز و نیاز کی روح درحقیقت ہے کیا؟ اس دعا میں عرفان اور خدا کے ساتھ عشق و محبت، اور غیر اللہ سے منقطع ہونے کے سوا، کچھ نہیں ہے، اور مختصر یہ کہ مکمل طور پر معنویت اور روحانیت ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں ہے، حتی اس میں ایسی عبارات ہیں جن کے ادراک کا تصور بھی ہمارے لئے بہت مشکل ہے:
الهى! هَبْ لى كَمالَ الْانْقِطاعِ الَيْكَ وَانِرْ ابْصارَ قُلوبِنا بِضِياءِ نَظَرِها الَيْكَ۔۔۔(مطهری، مجموعه آثار، ج22، ص734-733)
اِس مناجات کا ایک جملہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مناجات_شعبانیہ #ایک_جملہ #رحمت #تیری_بارگاہ #توکل #سایہ #عفو #مغفرت #دامن
0m:41s
7392
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manajat,
sha\'baniyya,
jumla,
waliamr,
muslimeen,
sayyid,
ali,
khamenei,
hazrat,
Ali,
manqool,
aima,
pabandi,
Allah,
saleh,
bandy,
raz,
niyaz,
namoona,
shia,
ahlebayt,
qira\'at,
ehtamam,
buland,
dua,
Islam,
irfan,
rooh,
khuda,
ishq,
muhabbat,
munqata,
ibaraat,
adraak,
tasawur,
[Clip] Qayamat Ka Tasawur | Molana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
Listen Complete Lesson So You Can Understand Next One
عقائد ۔۔۔۔۔!
قیامت۔۔۔۔
قیامت کا تصور
انسان کا غور...
Listen Complete Lesson So You Can Understand Next One
عقائد ۔۔۔۔۔!
قیامت۔۔۔۔
قیامت کا تصور
انسان کا غور وفکر کرنا۔
#AllamaAliMurtazaZaidi
#Qayamat
5m:1s
2197