یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، شیخ عیسیٰ...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں پابندیوں اور بحرینی جابر حکومت کی ہزاروں کوششوں کے باوجود، اپنی مقاومت اور مجاہدت جاری رکھی ہے۔
سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراقی محاذِ مقاومت کے اہم رہنماؤں میں سے ہیں، پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں اُن کی ملاقات کے لیے تشریف لےگئے تھے۔
خدا سے یہ دعا ہے کہ عالَم اسلام اور عالَم تشیع میں جاری تمام مجاہدتوں کو فتح نصیب فرمائے، تا کہ مولا امام زمانہ (ارواحنا لہ الفداء) کے ظہور کی راہ ہموار ہوسکے۔
مذکورہ ملاقات کی چند مختصر جھلکیاں، ایک حماسی ترانے کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔
#ویڈیو #الحیدری #عیسی_قاسم #عراق #بحرین #مقاومت #فتح
2m:1s
3916
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yaqeeni,
fath,
sayid,
hashim,
alhaidary,
shaikh,
isa,
qassimi,
bahraini,
tehreek,
inqilaab,
leader,
jabir,
hukumat,
muqawamat,
mujahidat,
iraqi,
mulaqaat,
khuda,
dua,
aalam,islam,
tashyeeh,
moula,
imam,
zamana,
zahoor,
hamasi,
taranah,
سلیمانیؒ ! ہاں آپؒ زندہ ہیں | عربی ترانہ |...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انقلابِ اسلامی یعنی مکتب حسینی کے ہونہار شاگرد کہ جنہوں نے تمام مذہبی، تمام نسلی اور قومی سرحدوں سے بالاتر ہوکر مظلومین کی حمایت اور ان کی بھرپور مدد کی اور ظالم و جابر طاقتوں کے مقابلے پر ڈٹے رہے اِسی لیے آج دنیا بھر میں اُن کے چاہنے والوں اور اُن کی راہ پر چلنے والوں کے لیے ایک اسوہ بن چکے ہیں۔
شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #سلیمانی #زندہ #بہترین_مثال #الہام_بخش #دوست #شمس_امامت #چمک #بارش #دشمن #کامیابی
3m:19s
7568
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
video,
allah,
khoda,
shaheed,
dost,
shams
imamat,
zinda,
dushman,
kamyabi,
taqaton,
qaumi,
malikِ
ashter,
arabi
taranah,
soleimani
haan
Aap
zindah
hain,
کریم امامؑ | امام حسن مجتبیٰؑ | فارسی...
«آقایِ مہربون» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «امیر طلاجوران»...
«آقایِ مہربون» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «امیر طلاجوران» نامی فارسی شاعر نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مہربانی اور بخشش و کرم کی صفت کا بہترین انداز میں ذکر کیا ہے۔ مانگنے کے بعد عطا کرنے والے کو «سخی» جبکہ مانگنے سے پہلے ہی عطا کر دینے والے کو «کریم» کہتے ہیں۔ عرب ہوں یا عجم ، شیعہ ہوں یا سنی تمام نامور علماء ، امام حسن مجتبیٰؑ کی اس بخشش و کرم کی صفت کے قائل تھے اور ہیں۔ چنانچہ «سیوطی» اپنی کتاب «تاریخ الخلفاء» میں ذکر کرتے ہیں کہ امام حسنؑ نے اپنی پوری زندگی میں 2 بار اپنا سارا مال اور 3 بار اپنا آدھا مال اللہ کی راہ میں ضرورت مندوں کو دے دیا۔
علاوہ ازیں اس ترانے میں شاعر نے اس موضوع کی جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ یوم الاثنین یعنی سوموار کا دن امام حسنؑ اور امام حسینؑ سے منسوب ہے۔ دنیا کی مزید کون کون سی عظیم شخصیات، امام حسنؑ کی عاشق ہیں؟ «امیر نقدی» کی سرپرستی میں، «نجم الثاقب» نامی ترانے پڑھنے والے گروہ کے ذریعے ریلیز ہونے والے اس خوبصورت اور بہترین ترانے میں ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #امام_حسن_علیہ_السلام #کریم_امام #عشق #بندگی #سوموار #یا_حسن #بخشش #عرب_و_عجم #عباس_علمدار #علی_اکبر
3m:50s
1298
ہمارے فلسطین سے نکل جاؤ ! | فارسی...
«القدس لنا» کے نام سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «قاسم صرافان» نامی شاعر...
«القدس لنا» کے نام سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «قاسم صرافان» نامی شاعر نے قدس کی آزادی کے خواب کو قلمبند کرنے کی کوشش کی ہے اور صیہونی خونخواروں کے چنگل سے قدس کی آزادی کے بعد مؤمنوں کے دلوں پر طاری ہونے والے وجد کی کیفیت کے ساتھ عالم طبیعت میں رونما ہونے والے کیف و سرور کی کیفیت کو بھی بیان کیا ہے۔ شاعر نے اپنے اشعار میں قدس کی آزادی کی شرط کی جانب بھی اشارہ کرتے ہوئے موجودہ دور کے اس خیبری معرکے کو سر کرنے کے لیے خیبر شکن اور فاتح خیبر کے آخری فرزند کے ہاتھوں بیعت کو ضروری قرار دیا ہے۔ «مجال» نامی ایران کے مشہور ترانے پڑھنے والے اس فرد کی خوبصورت اور پرجوش آواز میں، اس انتہائی خوبصورت فارسی ترانے کو اردو ترجمہ کے ساتھ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #مجال #یوم_القدس #فلسطین #اللہ #قیام #نماز #قدس_میں_افطاری #القدس_لنا #قیام_کی_شرط #امام_زمانہ #قدس_میں_عید #یوسف #خیبر #ذوالفقار #دسترخوان
4m:36s
1661
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video
,
taranah
,
majaal
,
Palestine
,
Allah,
qiyam
,
namaz
,
Yousuf
,
Khyber,Zulfiqar,
dastarkhawan
سلام یا مہدیؑ | عراقی۔عربی ترانہ / اردو...
\"سلام فرماندہ\" ترانے کے عراقی-عربی ورژن \'\'سلام یا مہدیؑ\'\' میں آیت اللہ...
\"سلام فرماندہ\" ترانے کے عراقی-عربی ورژن \'\'سلام یا مہدیؑ\'\' میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی اور ان کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر وجود میں آنے والی اُس حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) کا خوبصورت تذکرہ؛ کہ جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے عالمی شہرت پانے والے اس ترانے \"سلام فرماندہ\" کے بارے میں کہا کہ \"آپ لوگ اسی ترانے کے بارے میں جو ان دنوں میں نشر ہوا ہے دیکھیں کہ لوگ کیسے امام زمانہؑ کے بارے میں اظہارِ عشق و ارادت کر رہے ہیں ۔ بوڑھے، جوان، نوجوان، بچے، خواتین، مرد، سب؛ یہ کس چیز کی دلیل ہے؟ لوگ دین سے دور جا رہے ہیں یا بات اس کے بر عکس ہے؟\"
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #فتوی #آیت_اللہ_سیستانی #حشد_شعبی #جہاد_کفائی #حکومت #امام_حسین #عراق
1m:3s
1247
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
fatwa,
hukoomat,
Iraq,
salam
ya
Mehdi,
iraqi,
arabi
taranah,
سلام
یا
مہدیؑ
,
عراقی۔عربی
ترانہ
,
قسم تمہارے خون کی | ایرانی ترانہ | Farsi...
ترانہ کسی بھی قوم کے موجودہ حالات اور سوچ کا آئینہ ہوتا ہے، شہید قاسم سلیمانیؒ...
ترانہ کسی بھی قوم کے موجودہ حالات اور سوچ کا آئینہ ہوتا ہے، شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے بعد، ایرانی نوجوانوں میں اور دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک نیا جذبہ جہاد نظر آنے لگا ہے۔ ایک نیا ولولہ مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے مقابلے کا، اس ایرانی ترانے میں اسی کو پیش کیا گیا ہے۔
#ترانہ #شہید_قاسم_سلیمانی #فلسطین #عراق #مظلومین #انتقام_سخت #اسلام #ظہور_مہدی #نوجوان_نسل #قومی_غیرت #ایران #شام #امریکہ #امریکہ_کی_تباہی
5m:57s
512
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
qasam,
khoon,
Iran,
taranah,
shaheed,
Qasem
Soleimani,
Shahadat,
nojawan,
Jihad,
jehaad,
mazloom,
zalim,
falasteen,
Iraq,
Islam,
Amreeka,
America,
Palestine,
قسم,
خون,
ایرانی
ترانہ,
شہید
قاسم
سلیمانی,
شہادت,
نوجوان,
مسلمان,
حمایت,
مظلوم,
ظالم,
فلسطین,
عراق,
اسلام,
شام,
امریکہ,
حَیَّ علٰی الصلاة | محمد حسین پویانفر |...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی روایات کی روشنی میں نماز کی اہمیت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ نماز کو روشنی، تسلی اور خدا سے ربط کی ایک سیڑھی کے طور پر بیان کرتا ہے۔ اس میں نماز کی طاقت کو درد و رنج سے نجات دینے میں اہمیت دی گئی ہے، جسے انسانیت کے غموں کا علاج بتایا گیا ہے۔ یہ کلام محبان اہل بیتؑ اور منتظرین امام زمانہؑ کو نماز کی عمیق اہمیت پر غور کرنے کے لئے دعوت دیتا ہے اور روحانی بلندی، دل کے اطمینان اور سیدہ زہراءؑ کے غموں کی تسلی کے طور پر نماز کی اہمیت پر سوچنے کی ترغیب دیتا ہے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #شیخ_الائمہ #صادق_آل_محمد #شفاعت #نماز #فاطمہ_زہرا #تسبیح_زهرا #قبولیت_نماز #سوال_نماز #قیامت #نماز_حسین #حی_علی_الصلاة #امام_مهدی #نماز_شیعہ #فتح_خیبر #قدس_شریف
4m:20s
237
آزادیِ قدس و فلسطین | ترانہ: محسن توسلی...
عالم اسلام کا سب سے اہم موضوع آج کل کون سا ہے؟ اگرچہ فلسطین کی سرزمین 70 سال سے ظلم...
عالم اسلام کا سب سے اہم موضوع آج کل کون سا ہے؟ اگرچہ فلسطین کی سرزمین 70 سال سے ظلم و جبر کا شکار ہے، لیکن ظلم و خبر اور حقوق کی پامالی کی یہ داستان کب تک باقی رہے گی؟ وہ صبحِ امید آنے والی ہے جب فلسطین پر امن و آزادی کا سایہ ہوگا۔ اس پر معروف ایرانی منقبت خواں محسن توسلی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #محسن_توسلی #فلسطین_غزہ #شہادت #اسرائیل #بیت_المقدس #اسلام #ازادی_قدس #روز_قدس
4m:11s
247
طوفان الاقصیٰ | ترانہ: قاسم صرافان | Farsi...
طوفان الاقصیٰ کس شہید کی محنت اور کس کے خون کی برکت سے رونما ہوا؟ طوفان الاقصیٰ...
طوفان الاقصیٰ کس شہید کی محنت اور کس کے خون کی برکت سے رونما ہوا؟ طوفان الاقصیٰ کون سے انجام کا آغاز ہے؟ طوفان الاقصیٰ کون سی خوشخبری اور وعدے کی تکمیل کی نوید دیتا ہےَ یہ جاننے قاسم صرافان کا یہ ترانہ دیکھیں۔
#ویڈیو #قاسم_صرافان #طوفان_الاقصیٰ #نابودی_اسرائیل #جہاد #بیداری #ظہور #اسلام #فلسطین #وعدہ_خدا
3m:12s
198