Taleemat Hazrat Ibraheem Wa Essa | H.I Urooj Zaidi - Urdu
Record date: 28 July 2019 - تعلیمات حضرت ابراہیم و حضرت عیسیٰ
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new...
Record date: 28 July 2019 - تعلیمات حضرت ابراہیم و حضرت عیسیٰ
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩خدا نے کس درجہ بندی کے تحت انبیاء کو ذمہ داریاں سونپیں؟؟
🚩اللہ نے انبیاء کو مختلف معجزات کیوں عطا کئے؟
🚩رسواللہ کا معجزہ ۔۔قرآن کریم کیوں؟؟
🚩حق کا معیار کیا ہے؟
🚩تمام انبیاء کی تعلیمات کا ایک نکتہ کیا ہے؟
🚩جنّت میں جانے کا راستہ کیا ہے؟
🚩کیا صرف اپنے نفس پر کام کرنا کافی ہے؟
🚩امام حسینؑ نے جانوں کا نذرانہ کیوں پیش کیا؟
🚩کیا آج کی تعلیماتِ حضرتِ عیسیٰ ؑ وہی ہیں جو خدا نے بھیجی تھیں؟
🚩پادریوں کے دورِ حکومت میں سایئنسدانوں کے ساتھ کیا ہوا؟
🚩آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟
🚩انبیاء پر اتنے مظالم ڈھائے جانے کی کیا وجہ تھی؟
‼اور جانۓ بہت کچھ ۔۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
52m:22s
1878
[Clip] Imam Baqar (as) Ke Hikmat-e-Amale Or Taleemat | H.I Syed...
Imam Baqar (as) Ke Hikmat-e-Amale Or Taleemat امام محمد باقر علیہ السلام کی حکمت عملی اور تعلیمات...
Imam Baqar (as) Ke Hikmat-e-Amale Or Taleemat امام محمد باقر علیہ السلام کی حکمت عملی اور تعلیمات Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi حجۃ الاسلام سید علی مرت...
22m:48s
4506
[Dars] Masiheyat Ke Taleemat May Enhirafaat Ka Nateja | H.I Kazim Abbas...
Topic: Masiheyat Ke Taleemat May Enhirafaat Ka Nateja
موضوع: مسیحیت کی تعلیمات میں انحرافات کا نتیجہ...
Topic: Masiheyat Ke Taleemat May Enhirafaat Ka Nateja
موضوع: مسیحیت کی تعلیمات میں انحرافات کا نتیجہ
Speaker: H.I Syed Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Masjid Wa Imambargah Imamia , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ امامیہ ، کراچی
Date: 20 December 2020
59m:4s
1258
Baad Az Rasool Islami Taleemat M Inheraaf Se Jinab-e-Syeda Ka Mubarza -...
Record date: 27 Dec2020 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ...
Record date: 27 Dec2020 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🌷جناب سیدہ نے 18 سال کی چھوی سی عمر میں کیا تین اہم کام انجام دئیے؟
🌷جناب سیدہ نے تربیت کس سے حاصل کی؟
🌷 نہج البلاغہ کے کتنے حصہ ہیں؟
🌷إنك لعلى خلق عظيم کس سورہ میں ہے؟
🌷 میاں اور بیوی کو ایک دوسرے کے لئے کیسا ہونا چاہئیے؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
51m:30s
1235
Baad Az Rasool Islami Taleemat M Inheraaf Se Jinab-e-Syeda Ka Mubarza -...
Record date: 03 Jan 2021 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ...
Record date: 03 Jan 2021 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ حصہ دوئم
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2021 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
🌷 امام علی نے ایمان کے کونسےحصہ بتائے ہیں؟
🌷جناب سیدہ نے لوگوں سے فرمایا تھا تم لوگ میرے بابا رسول اللہ کے آنے سے پہلے کیا تھے؟
🌷علی کی حکومت ہو گی تو کس کی حکومت آئے گی؟
🌷اصو ل کافی میں خدا نے کس سے کہا کو تیری ہی وجہ سے جزا دوں گا اور تیری ہی وجہ سے میں سزا دوں گا؟
🌷جس معاشرے میں عدالت ہوگی وہ معاشرہ خوشحال ہوگا۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
47m:43s
1084
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان |...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات پر مبنی ڈاکومنٹری
یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقات پر مبنی ہے۔
اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #اتحاد #عیسائی #کرسمس #آرمن #ڈاکومنٹری #نیاسال
7m:42s
7956
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
isayi,
shaheed,
aarmen
aaodesiyan,
documentary,
wali
amr
al
muslimeen,
jahan,
sayed
ali
,
khamemei,
naye
saal,
ahle
khane,
mulaqaat,
islami
taleemat,
adyaan,
mazahib,
talukaat,
mola
ali,
farmaan,
insaniyaat,
bhai,
islaam,
خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ...
خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی
کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے...
خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی
کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟
یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔ امام خمینیؒ کے پاس جو کچھ تھا، سب قرآن اور اہلبیتؑ سے سیکھی ہوئی تعلیمات کا نتیجہ تھا۔
خواہ اُن کی افکار اور علوم ہوں، خواہ اُن کی نفسیات اور روحانی صفات ہوں، جیسے کہ اُن کی دلیری۔ ہم نے تو بس سُن لیا کہ امامؒ نے فرمایا: \"امریکہ (ہمارا) کچھ نہیں بگاڑ سکتا\"۔
#ویڈیو #امام_خمینی #مصباح #انقلاب #اسلام #امریکہ #اہلبیت
3m:19s
3900
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khomeinei,
ayatollah,
misbah,
khuda,
imam,
aalim,
deen,
quraan,
ahlulbayt,
taleemat,
afkaar,
roohani,
dileri,
america,
مہدويت | عقيده مہدويت كى اہميت کیا ہے؟ | Urdu
عقيدہ مہدويت سے متعلق مکتب اھل بیت (ع) کی تعلیمات پر مبنی دروس کا سلسلہ ناظرین...
عقيدہ مہدويت سے متعلق مکتب اھل بیت (ع) کی تعلیمات پر مبنی دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں اسلام میں عقيده مہدويت كى اہميت پر چند اہم نکات پیش کیئے گئے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
via | @noorulwilayah
5m:19s
4194
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiat,
ahmiat,
maktab,
ahlabayt,
taleemat,
darus,
islam,
molana,
muhammad,
musa,
hussaini,
پل کے اُس طرف | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے حوالے سے خطاب سے اقتباس...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے حوالے سے خطاب سے اقتباس
شہادت کیا ہے اور شہید کی معرفت کن لوگوں کو حاصل ہوسکتی ہے۔۔۔؟ کیا شہداء کی حرکت عاقلانہ اور مدبرانہ حرکت ہوتی ہے۔۔۔؟ شہداء میں کیا کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں۔۔۔؟ شہداء کے شب و روز کیسے ہوتے ہیں۔۔۔؟ شہداء کی تعلیمات کیا ہیں۔۔۔؟ شہداء کس طرح سے اِس فانی دنیا کے امتحانات سے گزرنے میں کامیاب ہوئے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پل_کے_اس_طرف #شہید_علی_چیت_سازیان #شہداء #زندہ #خاردار_تاریں #دن_شیر #رات_عابد #انسو
3m:40s
5127
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pool,
sayyid,
ali,
khamenei,
shohada,
shahadat,
shaheed,
marifat,
khosusiyaat,
shaborooz,
taleemat,
imtihanaat,
kamiyaab,
فریضے کی ادائیگی | سپہ سالار شہید مہدی...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ حاضر کی شیطانی و فرعونی طاقتوں کی ناک خاک میں رگڑ دی، یہ جوان تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کو ظالم و جابر عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلوانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوئے اور دشمنوں کے مذموم شیطانی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئیے اِس ویڈیو میں ایسے ہی ایک جوان سے آشنائی حاصل کرتے ہیں کہ جو خداوندِ متعال کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے، جس نے سنتِ انبیاء و اہلبیت علیہم السلام پر عمل پیرا ہو کر اپنے خون میں ڈوب کر شیطانی طاقتوں کا راستہ روکے رکھا۔
#ویڈیو #کلام_شہید #کامیاب #شکست #اہم #فریضے #سپہ_سالار #میدان_جنگ #اسلام #صبر #استقامت #عہد
2m:42s
1659
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fareeza,
sepeh
saalaar,
shaheed,
mehdi
zainuddin,
mahdi,
maktab
e
aashura,
ahle
bait,
jawan,
quran,
najat
bakhsh,
taleemat,
shaytani,
firauni,
musalman,
zalim,
sabr,
isteqamat,
dushman,
azaem,
anbiya,
khoon,
shahadat,
rasme
shahadat,
kamyab,
shikast,
islam,
jehad,
inqelab,
muhafiz
e
deen,
حقیقی شیعہ کی صفات | شہید عارف حسین...
ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)
سفیرِ...
ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ جعفریہ کے نفاذ اور شیعہ کی خصوصیات کے حوالے سے اپنے نورانی کلمات میں کیا فرماتے ہیں؟ ہم فقہ جعفریہ کا مطالبہ کس لیے کرتے ہیں؟ اپنے گھروں میں فقہ جعفریہ کے نفاذ کے بغیر حکومت سے اِس فقہ کے مطالبہ کا کیا مطلب ہوگا؟ امام محمد باقر علیہ السلام ایک حقیقی شیعہ کی شناخت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شیعہ یعنی کیا۔۔۔؟ امام جعفرِ صادق علیہ السلام کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام دوسروں کو دین کی دعوت دینے والے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #حقیقی_شیعہ #فقہ_جعفریہ #مطالبہ #حکومت #شیعہ #امام_باقر_علیہ_السلام #امام_صادق_علیہ_السلام #نمازی #خوف_خدا #مظلوم #حامی #تعلیمات_اہلبیت
3m:54s
1629
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqeeqi
shia
ki
sifaat,
imam
jaffer
sadiq,
shaheed,
allama,
arif
husain
husaini,
izzat,
zillat,
fiqh
e
jafariya,
nefaz,
imam
mohammad
baqir,
deen,
dawat,
hukumat
se
mutaleba,
namazi,
khauf
e
khuda,
mazloom
ka
hami,
taleemat
e
ahlebait,
zalim
ke
khilaf,
shia
ki
khususiyat,
hadis,
seerat
e
ahlebait,
tarz
e
zindagi,
islami
tarze
zindagi,
Islam,
aimma,
ambiya,
قاسم سلیمانیؒ کے خون کی قدر و ارزش |...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔ ’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ آیہ، 207)
خدا کی قسم اگر آج ہمارے پاس کربلا کا رول ماڈل موجود نہیں ہوتا تو حقیقی اسلام صدیوں پہلے ہی دفن ہو جاتا اور اسلام کے نام پر ایک بھیانک اور مسخ شدہ شکل موجود ہوتی لیکن یہ خداوندِ متعال کا وعدہ تھا کہ وہ اپنے دین کو تا قیامت محفوظ رکھے گا اُن پاک و پاکیزہ ہستیوں کے وسیلے سے جنہوں نے اپنے نفس کو اور اپنے پورے وجود کو خدا وندِ متعال کے قرب و رضا کے لیے بیچ ڈالا اور اُن کا خریدار خود خداوندِ متعال قرار پایا۔
امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیروکار، مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ افراد تا قیامت زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں سے ٹکراتے رہیں گے اور اسلام کی نجات بخش تعلیمات اور اقدار کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجمع #بے_مثال #اربعین #مشی #پیادہ_روی #سوگ #تابوت #علامہ_طباطبائی #بہا #قیمت
1m:45s
1424
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qasim
soleimani,
khoon,
qadr,
arzish,
doctor,
hasan
abbasi,
khuda,
karbala,
role
model,
haqeeqi
islam,
islam,
maskh,
shakl,
wada,
qayamat,
mehfooz,
pak,
pakiza,
hasti,
nafs,
qurb,
reza,
imam
husain,
pairokar,
maktabe
ashura,
tarbiyat
yafta,
firaun,
namrood,
shaytan,
yazid,
najatbakhsh,
taleemat,
arbaeen,
mashi,
allama
tabatabai,