امریکہ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا | Farsi...
ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد جو دوسرا سب سے بڑا انقلابی کام کیا گیا اور جسے...
ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد جو دوسرا سب سے بڑا انقلابی کام کیا گیا اور جسے دوسرے انقلاب سے تعبیر کیا گیا وہ ایران میں موجود تمام برائیوں کی بنیاد اور تمام خباثتوں اور مکر و فریب کا مرکز امریکی سفارت خانے پر عوام کا قبضہ تھا۔ امریکی سفارت خانے پر قبضے کے بعد امریکہ کی طاقت سے خوفزدہ گروہ اور شخصیات انقلابی عوام کو امریکی فوجی طاقت سے خوفزدہ کر رہے تھے جس کے جواب میں امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اپنے تاریخی بیان میں فرمایا تھا کہ امریکہ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ۔
امام خمینیؒ کے اُس تاریخی اور حیدری بیان کو سُننے کے لیے اِس وٰیڈیو کر ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #فساد_کا_مرکز #قبضے #امریکہ #فوجی_مداخلت #اگر
1m:14s
2601
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Iran,
islami,
inqilaab,
sifarat,
khana,
awam,
ImamKhomeini,
tarikhi,
bayan,
امریکہ کے ہوتے ہوئے حقیقی اِصلاح ممکن...
\"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اِصلاح...
\"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اِصلاح کرنے والے ہیں۔ آگاہ رہو! کہ بے شک یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں مفسد ہیں۔ ( بقرہ : 12-11 )
۔ دنیا کے جس مُلک میں بھی ناپاک امریکی وجود ہوتا ہے وہاں اس کی سفارت، انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کمپنیاں اس مُلک میں کبھی بھی حقیقی اِصلاح نہیں ہونے دیتیں۔ اب اس مُشکل کا بتدریج راہِ حل کیا ہو سکتا ہے؛ سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اصلاح #عراق #امریکی_سفارت #بغداد #پارلیمنٹ #حشد_شعبی #موصل #انٹیلیجنس_کمپنیاں #سیکیورٹی_کمپنیاں
1m:32s
2308
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
amrica,
Sayyid
Hashim
al
Haidari,
fasad,
mufsid,
amriki
sifarat,
amriki
intelligence,
islah,
iraq,
baghdad,
parliament,
hashd
shaabi,
mosul,
security
company,
haqeeqi
islah,
islam,
zalim,
mazloom,
جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن | امام خمینی...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد امریکی سفارت خانہ جو کہ ایک جاسوسی کے اڈے میں تبدیل ہوچکا تھا اِس کے خاتمے اور مجاہدین کا اِس اڈے پر قبضے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت پر قبضہ کس طرح کا عمل تھا؟ امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجودگی کا کیا نتیجہ نکلتا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #غم #غصہ #جاسوسی #اڈے #قبضے #دوستان_اسلام #مجاہدین_اسلام #عمل #موثر #ایران #تباہی
1m:2s
1522
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jasoosi,
adda,
qabza,
imam
khomeini,
musalman,
mushkilaat,
amrika,
shaitan
e
akbar,
iran,
islami
inqelab,
amriki
sifarat
khana,
mujahedeen,
amal,
gham,
gussa,
dostan
e
islam,
moassar,
tabahi,
جاسوسی کے اڈے کے خاتمے کا دِن | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے استکباری نظام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت خانہ یعنی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن اور رسول اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا دِن کس چیز کی یاد دلاتے ہیں؟ امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن کس چیز کا مظہر تھا؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ فقط چند سفارت خانے میں موجود افراد کا مسئلہ تھا؟ امریکی سفارت خانے پر قبضے کا دِن کیوں اہمیت کا حامل ہے؟ امریکی نظام کس طرح کا نظام ہے؟ استکباری نظام کس چیز کا مجموعہ ہے؟ امریکی استکباری نظام کی نمایاں خصوصیات کونسی ہیں؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ خلاف عقل کام تھا؟ کونسا عمل عقل کے منافی ہوتا ہے؟ کیا ایران کے انقلابی جوانوں نے انقلابِ اسلامی کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملہ کردیا تھا؟ ایران اور امریکہ کے درمیان پائی جانے والی دشمنی کا آغاز کس نے کیا تھا؟ اسلامی انقلاب کے بعد امریکہ نے اِس انقلاب کے خلاف کس طرح کے کام شروع کردیے تھے؟ ایران میں موجود امریکی سفارت خانے کو جاسوسی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #13_آبان #امریکی_جاسوسی_اڈہ #استکبار #مبارزہ #سفارت_خانہ #امریکی_نظام #استکباری_نظام #شرارتوں #برائیوں_کا_مجموعہ #عین_عقلانیت #شروع_کرنے_والے
3m:26s
9403
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jasoosi
ka
adda,
sayyid
ali
khamenei,
payghambar,
wiladat,
istekbari
nizam,
rasool,
amriki
sifarat
khana,
qabza,
chand
afraad,
amriki
jasoos,
amriki
nizam,
aql,
amal,
aql
ke
manafi,
iran,
inqelabi
jawan,
inqelabe
islami,
hamla,
dushmani,
shuruwat,
inqelab,
13
aaban,
mubareza,
mubarza,
shararat,
burai,
aqalaniyat,
امریکہ سے دشمنی کی تاریخ | ولی امرِ...
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں...
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی آزادی، تعمیر و ترقی اور تعلیم سے حتی الامکان دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اقوام کو غافل رکھ کر اپنے شیطانی عزائم کو پورا کرسکے. امریکہ انقلاب اسلامی سے پہلے بھی عوام کی امنگوں کے خلاف اپنے پٹھووں کو ایران پر مسلط کر کے ان کے استحصال میں مشغول تھا اور اسلامی انقلاب کے بعد کھل کر سامنے آیا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ انقلابی عوام نے امریکی سفارت خانے یعنی وہی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر کے اس کے عملے کو یرغمال بنایا تھا اس لیے انقلاب اسلامی کا دشمن ہے جبکہ درست تاریخ پر نگاہ کی جائے تو امریکی دشمنی کی تاریخ انقلاب سے پہلے کی ہے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_دشمنی #تاریخ #تحریف #امریکی_سفارتخانہ #جاسوسی #اڈہ #پٹھو_حکومت #ٹرومین #انٹرویو #مصدق
3m:45s
8363
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
dushman,
sayyid
ali
khamenei,
qbza,
jasoos,
teromin,
musadiq,
islami
dushman,
inqlabi,
inqlab
e
islami,
tarikh,
rahbar,
sadr,
sifarat,