امام خمینی (رح) نے اللہ (ج) کے...
(اے رسولؐ )کہہ دیجیے کہ میں تمہیں صرف
ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں ۔ یہ کہ تم خدا...
(اے رسولؐ )کہہ دیجیے کہ میں تمہیں صرف
ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں ۔ یہ کہ تم خدا کے لئے اُٹھ کھڑے ہو (چاہے) دو دو کر کے اور (چاہے) اکیلے اکیلے ۔ (سبا : 46)
استعماری طاقتوں کے خلاف امام خمینیؒ کی سربراہی میں ایرانی قوم؛ لا شرقیہ و لا غربیہ ، جمہوریہ اسلامیہ کا نعرہ لگا کر میدان میں کود پڑی۔ امام خمینیؒ، ایرانی قوم اور ان کے اس الٰہی انقلاب کے لیے قیام کے بارے میں عرب دنیا کی تین بہترین مقاومتی شخصیات کی انتہائی اہم گفتگو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام خمینیؒ#قیام#اسلام کا نعرہ#ولی فقیہ کی حکومت#چالیس سال#تاریخ کا رُخ موڑنا#شجاعت#ایرانی عظیم قوم#آغازِ اسلام
3m:6s
2098
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
khomeini,
allah,
qiyam,
rasool,
naseehat,
khuda,
uth,
khade,
akele,
saba,
mulaheza,
zaroor,
intehaai,
ehem,
moqawemati,
shakhsiyaat,
behtareen,
arab,
inqelab,
ilahi,
qaum,
irani,
maidan,
islamia,
jamhooriya,
sharqiya,
gharbiya,
sarbarahi,
taaqato,
istemaari,
شہادتِ قاسم سلیمانی ایک تاریخی واقعہ |...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور نمایاں شخصیات میں سے تھے جنہوں نے انسانیت دشمن استکباری طاقتوں کے شوم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی اور ان فرعونی طاقتوں کے مذموم مقاصد اور ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
بے لوث اور مخلصانہ خدمت ان کا طرہ امتیاز تھا یہی وجہ بنی کہ آپ کی شہادت کے بعد دنیا بھر کی استکبار مخالف اور انسانیت دوست عوام نے اِن شیطانی طاقتوں کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت اور اِس تاریخ کے عظیم الشان سپہ سالار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہر علاقے اور ہر شہر سے دیوانہ وار نکل پڑے جو اس بات کی علامت تھا کہ اس شہید عالی مرتبت نے اپنی زندگی میں بھی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کو فاش شکست دی۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #شہادت #تاریخی_واقعہ #شہید_ابو_مہدی_مہندس #برجستہ_اسلامی_فاتح #استکبار
1m:31s
4836
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
haj
qasim
soleimani,
sayyid
ali
khamenei,
tarikhi
waqea,
malike
ashtar,
shakhsiyaat,
insaniyat
dushman,
istekbari,
taqatein,
azaem,
sar-dhad,
firaun,
maqasid,
mansoobe,
khaak,
mukhlis,
khidmat,
insaniyat
dost,
buzdil,
amrika,
israel,
america,
sipeh
salar,
shikast,
major
general,
irgc,
sepahe
quds,
quds
brigade,
iran,
iraq,
syria,
daesh,
aleppo,
isis,
lebanon,
انقلابِ اسلامی کا رُشد و نمو | امام...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک انقلاب کی شکل میں اپنی الہی تعلیمات کے سبب اور کفر و شرک یعنی طاغوتی طاقتوں کے خلاف اعلانِ جہاد کرنے کے سبب عرب دنیا میں اور پھر آہستہ آہستہ دنیا کے گوشہ و کنار میں پھیل گیا تھا، یہ الہی انقلاب کئی مراحل اور اونچ نیچ سے گزرا اور بعض صف اول کی شخصیات حب دنیا اور نفسانی بیماریوں کے سبب تو بعض بے بصیرتی اور کج فکری کے سبب بالواسطہ یا بلا واسطہ اسلامِ محمدیؐ کے الہی اہداف کے مقابل آ کھڑی ہوئیں۔ اِسی طرح عصرِ حاضر کی تاریک اور عَالَمی طاقتوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں اُسی محمدی اسلام سے اور الہی تعلیمات سے الہام و توانائی لیتے ہوئے ایک الہی اسلامی انقلاب ایران کی سرزمین پر برپا ہوا، اس اسلامی انقلاب کے سرسبز درخت سے جہاں کئی پتے گرے وہاں پر کئی گنا زیادہ نئی کونپلیں پھوٹیں اور یہ ثمرہ بخش درخت شہداء کے پاکیزہ خون کے سبب سرسبز و شاداب رہا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #رشد_و_نمو #انقلابی_افراد #گھٹنے_کا_عمل #اوائل_اسلام #دنیا_پرست #اعجاز #خرازی #ہمت #باعث_افتخار #پاکیزہ_خون #پاسبان_حرم_اہلبیت #جذبہ_ایمانی
5m:29s
4962
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabe
islami,
rushd,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
rasue
khuda,
besat,
islam,
inqelab,
taalimat,
shirk,
kufr,
taghoot,
jahad,
ilahi
inqelab,
hubbe
dunya,
nafsani
bimari,
kaj
fikri,
islame
mohammadi,
ilahi
ahdaf,
tareek,
ilham,
iran,
samar,
pakeeza
khoon,
shohada,
shakhsiyaat,
iman,
jazba,
[Speech] Rahber Syed Ali Khamenei ka mumtaz aur ghair mamoli ilmi...
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور...
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل نابغہ افراد سے خطاب
اہم علمی و حیاتی موضوعات پر مستقبل ساز گفتگو
17/11/2021
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
30m:37s
4860