ماہِ رمضان میں ضرورت مندوں کی مدد | سید...
لَن تَنَالُواْ الْبِرَّ حَتَّی تُنفِقُواْ مِمَّا تُحِبُّون وَ مَا تُنفِقُوا...
لَن تَنَالُواْ الْبِرَّ حَتَّی تُنفِقُواْ مِمَّا تُحِبُّون وَ مَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ۔ ’’تم نیکی کی منزل تک نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی محبوب چیزوں میں سے راہ خدا میں انفاق نہ کرو اور جو کچھ بھی انفاق کرو گے خدا اس سے بالکل باخبر ہے۔(سورہ آل عمران، آیت، 92)
ویسے تو ہر وقت کسی بھی مہینے میں ضرورت مندوں کی زندگی کی ضروریات پورا کرنے کا خداوندِ متعال کے نزدیک بہت زیادہ اجر و ثواب ہے لیکن ماہِ مبارک رمضان میں یہ اجر و ثواب کئی گنا زیادہ ہوجاتا ہے اور اِس کی روحانی برکات و اثرات انسان کی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔
اِس موضوع پر انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماہ_رمضان #ضرورت_مند #مدد #عظیم_ثواب #کھانا #پڑوسی #عزیز_و_اقارب
0m:46s
1065
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ramadan,
Sayyid
Abdul
Malik
al
Houthi,
neki,
enfaq,
savab,
holy
month,
barakat,
Ansarallah,
Yemen,
madadd,
azim
savab,
kahna,
parosi,
aziz,
aqareb,
عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟
کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟
کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟
اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟
کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟
اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔
#معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی
3m:5s
3802
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
savab,
gerya,
imam,
imam
khomaini,
maesom,
imam
husayn,
eazemat,
majales,
majles,
seyasi,
maenavi,
ejtemaei,
امام حسینؑ کا عشق، گناہوں کی بخشش کا سبب...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری اور اس کے لئے گریے کا بہت عظیم ثواب بیان کیا گیا ہے۔ کیونکہ راہِ خدا میں جو قربانی امام حسینؑ نے دی ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ہے۔
اسی وجہ سے جو بھی گناہگار انسان اس در پر آتا ہے، اور حقیقی معنوں میں امام حسینؑ کا عاشق اور سچا محب بنتا ہے، ایک ایسا عشق جو اس کی زندگی میں انقلاب اور تبدیلی لاتا ہے تو یہی امام حسینؑ کا عشق اور ان کے لئے گریہ اور عزاداری کرنا انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب بنتے ہیں۔ یہ عشق انسان کو گناہوں سے دور کر دیتا ہے۔
جس شخص کی زبان پر \"حسینؑ حسینؑ\" ہے یہ حقیقت میں خدا کی جانب سے اس پر خاص کرم ہے کیونکہ یہ ہر ایک کو نصیب نہیں ہے۔
امام حسینؑ کے عشق کی اس تاثیر کو شاعر نے اس منقبت میں قلمبند کیا ہے، جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #مقام #عزاداری #گریہ #ثواب #قربانی #مثال #گناہگار #حقیقی #عاشق #محب #انقلاب #بخشش #سبب
3m:53s
1585
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Imam
Hussein,
eshq,
gonah,
bakhshesh,
Hussein
Khalji,
maqam,
savab,
qurbani,
tarikh,
insan,
zendagi,
enqelab,
haqiqat,
islam,
musalman,
muslem,