امریکہ کے بارے میں اچھا گُمان؟ | سید...
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی...
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو\"۔ (بقرہ : 120)
امریکہ پر جس نے بھی اعتماد کیا؛ منہ کی کھائی۔
لیبیا کا قذافی ہو یا مِصر کا مُرسی، عراق کا صدام ہو یا کوئی بھی مُلک اور اس کے سربراہان؛ سب نے امریکہ کے پُر فریب ساتھ کا ہمیشہ نقصان اُٹھایا۔
تمام اسلامی ممالک کی مشکلات کا سب سے بڑا ذمہ دار امریکہ کیسے ہے سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور سُنیے۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اسرائیل #ایران #بحرین #لبنان #عراق #یمن #فلسطین #فرعون #سامری #ایٹم_بم #صدام #کویت #حسن_ظن
1m:27s
1828
حشد شعبی اور مقاومت نے ہی ملک اور حکومت...
- حشد شعبی اور مقاومت پر ہونے والے اعراضات کیا ہیں؟
- قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی...
- حشد شعبی اور مقاومت پر ہونے والے اعراضات کیا ہیں؟
- قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ پر اعتراضات کون اور کیوں کر رہے ہیں؟
- ان اعتراضات کے مقابلے میں ہماری، بالخصوص علما کی کیا ذمہ داری ہے؟
- قاتل اور مقتول کی جگہ بدلنے جیسی تحریفات پر خاموشی کے نقصانات کیا ہیں؟
ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے سید ہاشم حیدری کی شبِ عاشور 1442 ھ ۔ ق کی گونجتی فریاد، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
سید ہاشم حیدری
شبِ عاشور 1442
#سید_ہاشم_الحیدری #حشد_شعبی #داعش #قاسم_سلیمانی #قربانی #ابو_مہدی #عالم_دین #عراق #شہید #خون #شام #فتوی #سامری #لعنت #عالمی_میڈیا #تحریف #خاموشی #حوزہ #فقط_نعرے
3m:22s
1681