[Interview] Judae Kay 30 Saal - Barsi Shaheed Quaid Allama Arif Hussain...
[Interview]
Judae Kay 30 Saal
Barsi Shaheed Quaid Allama Arif Hussain Al-Hussaini
H.I Haider Ali Jawadi Kay Sath Khusosi Nashist
جدائی...
[Interview]
Judae Kay 30 Saal
Barsi Shaheed Quaid Allama Arif Hussain Al-Hussaini
H.I Haider Ali Jawadi Kay Sath Khusosi Nashist
جدائی کے 30 سال
برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
حجۃ الاسلام حیدر علی جوادی کے ساتھ خصوصی نشست
17m:35s
4097
[Clip] PUBG BAN Ke Liye Itna PARESHAN | Imam Mehdi (as) 1100...
PUBG BAN Ke Liye Itna PARESHAN | Imam Mehdi (as) 1100 Saal Se Gaibat Mein...!
WIthout a Doubt, Gaming has become a part of Life of...
PUBG BAN Ke Liye Itna PARESHAN | Imam Mehdi (as) 1100 Saal Se Gaibat Mein...!
WIthout a Doubt, Gaming has become a part of Life of many of our Youths today. A much amount of time is spent on Gaming.
Is Gaming good or bad, for now we are not talking about that, but we know a bitter fact that Gaming and Social Media has made our Youth forget their Responsibilites towards Islam in the time of the Gaibat of Imam Mehdi (as).
For Complete Series on Hazrat-e-Abbas (as):
From Lecture 4 to Lecture 8 in Muharram 1442-2020
Lecture 4 - https://www.youtube.com/watch?v=v5wB9U76iNg
Lecture 5 - https://www.youtube.com/watch?v=7RKNsN_DEho
Lecture 6 - https://www.youtube.com/watch?v=Fpvnsu0fIg8
Lecture 7 - https://www.youtube.com/watch?v=fjjxkjzWgrA
Lecture 8 - https://www.youtube.com/watch?v=ZQPsN8c-iyw
Iltemas-e-Dua
facebook.com/shaykhhaniraza
instagram.com/shaykhaniraza
5m:39s
2333
[Awaze Wahdat] (گلگت میں 35 سال بعد جشنِ عید...
[Awaze Wahdat] (گلگت میں 35 سال بعد جشنِ عید میلادالنبی (ص - Urdu
صاحبزادہ حامد رضا...
[Awaze Wahdat] (گلگت میں 35 سال بعد جشنِ عید میلادالنبی (ص - Urdu
صاحبزادہ حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل کا خصوصی خطاب
میں مجلس وحدت المسلمین کا شکرگزار ہوں کہ جنہوں نےاپنے وعدے کا لحاظ رکھتے ہوے آج 35 سال بعد گلگت کی سر زمین پر محفل میلاد کے انعقاد میں سنی اتحاد کونسل کے ساھّ تعاون کیا گلگت کے مسلمان مبارک باد کے مستحق ہیں کہ چاروں طرف دھمکیوں کے باوجود عزیم الشان محفل کا انعقاد کیا
1m:40s
5191
Video Tags:
Aindah,,Higri,,Qamri,,Saal,,Hindustan,,main,,Hazrat,,Ali,,A.S,,Say,,Mansoob,,Hoga,,Sahar,,Urdu,,News
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان |...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات پر مبنی ڈاکومنٹری
یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقات پر مبنی ہے۔
اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #اتحاد #عیسائی #کرسمس #آرمن #ڈاکومنٹری #نیاسال
7m:42s
11233
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
isayi,
shaheed,
aarmen
aaodesiyan,
documentary,
wali
amr
al
muslimeen,
jahan,
sayed
ali
,
khamemei,
naye
saal,
ahle
khane,
mulaqaat,
islami
taleemat,
adyaan,
mazahib,
talukaat,
mola
ali,
farmaan,
insaniyaat,
bhai,
islaam,
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری |...
عزّت کے چالیس سال | انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری
اگر آپ...
عزّت کے چالیس سال | انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری
اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
یہ صرف اسلامی انقلاب کی چالیس سالہ تاریخ کی چند اہم سُرخیاں تھیں، ایک ایسا عظیم، پائیدار اور چمکتا ہوا انقلاب، جس کی ترقی کے لیے آپ نے خدا کی مدد لے کر دوسرا قدم اٹھانا ہوگا۔
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)
11 فروری 2019
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلاب #چالیس_سال #عزت #اسلامی_نظام #ولایت_فقیہ
9m:39s
3035
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
izzat,
chalis,
saal,
inqilab,
zindagi,
documentary,
tarikh,
surkhiyaan,
aazim,
paidaar,
tarqi,
khuda,
madad,
چالیس سال کی ناکامی | سید علی خامنہ ای...
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ...
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔
لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔
چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔
امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟
امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #امریکہ #اسلامی_نظام #ہتھکنڈا #ناکامی
2m:33s
8217
Video Tags:
Wilayat,
Media,
chalees,
saal,
nakami,
sayyid,
ali,
khamenie,
america,
iran,
khilaaf
hathkanda,
foji,
hamla,
islami,
nizaam,
darham,
barham,
tarqi,
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ...
ولی امرِ مسلمین اپنے نمازِ جمعے کے خطبے میں ایّام اللہ کے حوالے سے کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین اپنے نمازِ جمعے کے خطبے میں ایّام اللہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟ انقلاب اسلامی کے اکتالیس سال گزر جانے کے باوجود لوگوں میں یہ عشق اور جوش و لولہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟ حالیہ پیش آنے والے واقعات کا روحانی پہلو کیا ہے؟
#ویڈیو #ایام_اللہ #واقعات #قدرت #ہاتھ #بے_مثال_جمعیت #اشک #عشق #جوش_ولولہ #حرکت #اراد
2m:19s
8763
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
youm,
allah,
imam,
syed,
ali,
khamnai,
pehlo,
rohani,
waqiaat,
ishaq,
josh,
walwala,
inqlab,
islami,
iktalees,
saal,
namaz,
juma,
wali,
amar,
muslimein,
Video Tags:
Yemen,,Per,,Vehshiyana,,Saudi,,Jarhiyat,,Ko,,Panch,,Saal,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Amrica,,Sanaati,,Paidawar,,Ki,,Kammi,,Nay,,So,,Saal,,Ka,,Record,,Tora,,Sahar,,Urdu,,News
کلامِ مدافع ولایت | مالکِ اشتر زمان شہید...
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ...
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ۔ ’’اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں اور بے شک اللہ محسنین کے ساتھ ہے‘‘۔(سورہ عنکبوت، آیۃ: 69)
مالکِ اشترِ زمان شہید حاج قاسم سلیمانی جنہیں ’’دلوں کا سردار‘‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ انہوں نے عصرِ حاضر کے وحشی ترین انسان نما درندوں یعنی داعش اور داعش کے ہم فکر دیگر درندوں کے چنگل سے مظلوم مسلمانوں حتی غیر مسلمانوں کو بھی نجات دی، داعش جیسے درندہ صفت گروہ کو انسانیت دشمن عَالَمی طاقتوں نے اسلام کا لبادہ پہنا کر مسلمانوں کے درمیان چھوڑ دیا تھا تاکہ اِن وحشی درندوں کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کر سکے لیکن مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ جوانوں اور اُن کے سپہ سالار یعنی حاجّ قاسم سلیمانی نے اِن شیطانی طاقتوں کے اربوں ڈالر کے پلید منصوبوں کو ناکام بنا ڈالا اور اِن درندوں کے شر سے بھی مشرق وسطی کی عوام کو نجات دلائی۔
اِس عظیم الشان شہید کے اخلاص، عزم و ارادے اور ان کے ساتھیوں کے مثالی حوصلوں اور کردار کے بارے میں جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #کامیابیاں #شہداء #قربانی #اخلاص #ارادہ #بھیڑیے #عشق #لبیک_یا_زینب
1m:52s
2098
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mudafe
wilayat,
shaheed,
qasim
solemani,
malike
ashtare
zamaan,
jidojehed,
allah,
dilo
ka
sardar,
darinde,
wahshi,
insan
numa,
amrika,
israel,
daesh,
isis,
chungal,
musalman,
ghair
musalman,
najaat,
islam,
islam
ka
libada,
mazmoom,
maqasid,
maktab
e
ashura,
jawan,
sipeh
saalar,
mashriq
e
wusta,
sharr,
darinde,
paleed
mansoobe,
shahadat,
saal
girah,
hausla,
shohada,
qurbani,
ikhlas,
irada,
bhediye,
ishq,
labbayk
ya
zainab,
فضیلتِ جہاد فی سبیل اللہ | حاجّ قاسم...
فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء...
فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء آیت۔95)
ایک عارف و عابد جو سفر سو سال میں طے کرتا ہے وہ سفر ایک راہِ خدا میں اپنی جان کی بازی لگانے والا مجاہد ایک لمحے میں طے کر لیتا ہے۔ خدا کی راہ میں طاغوت سے جنگ کا مقام و مرتبہ فقط گھروں میں بیٹھ کر عبادت کرنے والوں سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔
جہاد فی سبیل اللہ کے حوالے سے شہید کی عاشقانہ گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مشکینی #مرد_عارف #نماز #لباس_خونی #مشکوک #حجاج #بیت_اللہ #طواف #بلندی
2m:1s
1962
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazeelat,
jahad,
haj
qasim
sulemani,
shaheed,
shahadat,
shaheed
qasim
sulemani,
aarif,
sau
saal,
aabid,
safar,
jaan
ki
bazi,
raahe
khuda,
mujahid,
lamha,
taghoot,
jung,
maqam,
martaba,
ghar,
ibadat,
jahad,
jehad,
asheqana
guftugu,
ayatullah
mishkini,
namaz,
libas
e
khuni,
hujjaj,
baitullah,
tawaf,
bulandi,
قرآن کو روزانہ پڑھنے کا طریقہ | امام سید...
قرآن کریم کتاب ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ حیات ساز بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو...
قرآن کریم کتاب ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ حیات ساز بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو قرآن کریم سے ہمیشہ وابستہ رہنا چاہیے تاکہ وہ اس سرچشمۂ حیات سے حیات اور ہدایت کا رزق لیتا رہے۔ اس لیے ہمیں روزانہ کی بنیاد پر قرآن کریم کی تلاوت کرنے کی ضرورت ہے اور اس پر تاکید بھی کی گئی ہے۔ روایات کے مطابق اس انسان کو غافلوں کی فہرست میں شمار کیا گیا ہے جو قرآن کریم کی تلاوت سے پہلوتہی کرتا ہے اور خود قرآن کریم کی آیتوں کے مطابق، قیامت کے دن قرآن کریم ان لوگوں کی شکایت کرے گا جنہوں نے قرآن کریم کے سلسلے میں غفلت سے کام لیتے ہوئے اس کی تلاوت میں کوتاہی کی۔ بنابریں ضروری ہے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر قرآن کریم کی تلاوت کریں اور اس کی تعلیمات سے بہرہ مند ہونے کی کوشش کریں۔
قرآن کریم کی تلاوت کے حوالے سے ہمارا شیڈول کیا ہونا چاہئے؟ روزانہ قرآن کریم کی تلاوت کے لیے کیا آیات کی کوئی مقدار اور تعداد معین ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن#تلاوت #طریقہ #سال #دن #استماع #زمینہ #ایمان #ذمہ_داری
1m:39s
3783
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tilawat,
tareeqa,
saal,
din,
zamena,
imaan,
zimma,
قرآن
,
پڑھنے
,
طریقہ
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اسرائیل کے اختتامی سال | حجت الاسلام و...
کیا اسرائیل سے جنگ کی ضرورت باقی رہے گی؟ یا وہ خود اپنے اندر سے نابود ہو جائے گا؟...
کیا اسرائیل سے جنگ کی ضرورت باقی رہے گی؟ یا وہ خود اپنے اندر سے نابود ہو جائے گا؟ سعودی حکومت جو مسلسل اتنا اسلحہ خرید رہی ہے، یہ کیوں خطرہ نہیں ہے؟ ظہور کو روکنے کےلیے آل سعود نے کون سے اقدامات کیے ہیں؟ قبلہ اوّل کی آزادی کے بعد کون سی جنگ ہونی ہے؟ سعودی عرب میں موجود آمریکی اڈوں کا کیا انجام ہوگا؟ یہ سب جاننے کےلیے حجت الاسلام و المسلمین غلام رضا قاسمیان کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آقائےقاسمیان #اسرائیل #عربستان #آزادی_قبلہ #آخری_جنگ
1m:58s
399
Video Tags:
Wilayat
Media,
Media,
Arabia,
qibla,
Israel,
aagha,
ghulam
reza
qasimiyan,
ikhtitami,
saal,
اسرائیل,
اختتامی
سال
غلام
رضا
قاسمیان,