ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے کسی کو دھونس دھمکی کے ذریعے ،کسی پر حملہ کرکے تو کسی کو مذاکرات کے بہانے اپنے شیطانی جال میں پھنسا دیتا ہے۔ اِس کی جیتی جاگتی مثال دُنیا کے اکثر و بیشتر ممالک بالخصوص عرب اورمسلمان ممالک کی ہے۔
انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے امریکہ نے اپنے تمام حربے استعمال کئے لیکن وہ اپنے تمام مذموم مقاصد میں ناکام ہوا اور اُسے ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔آج بھی مذاکرات کی آڑ میں انقلاب اسلامی پر اپنا تسلّط جمانے اور اِس کے عَالَمی اثرات کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے جو مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #رہبر_معظم #امریکہ #مذاکرات #اجتناب #امریکی_میڈیا #اقوام_متحدہ #افواہیں #وجہ #خارجہ_پالیسی #شمالی_کوریا #چین #یورپ #طالبان #زیادہ_زیادہ_دباو #خلاف_ورزی #معاہدات #بد_قولی
5m:11s
2289
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
america,
muzakrat,
ijtinab,
vaja,
dunya,
shaitan,
tasalut,
harby,
dhamki,
hamla,
arab,
musalman,
mumalik,
inqilab,
islami,
mazmoom,
maqasid,
nakaam,
zilat,
ruswai,
dastawezi,
film,
کربلائے عصر | استاد انصاریان | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح...
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی روشن کی ہوئی شمع کے پروانوں اور خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں نے اپنے خون میں ڈوب کر شہدائے کربلا علیہم السلام کی یاد تازہ کی ہے اور عصرِ حاضر کے یزیدوں کے ماتھے پر تا ابد ذلّت و رسوائی لکھ دی ہے۔
شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی نے اِسی راستے پر اپنا خون نچھاور کرتے ہوئے عظیم الشان شہدا کے سالار کی حیثیت سے ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا کی صدا پر لبیک کہا اور قیام اور مبارزہ میں ایک تازہ روح پھونکی اور دنیا بھر کے دِل جلوں، عاشقوں اور عارفوں کے لیے ایک مثالی نمونہ عمل بن گئے۔
#ویڈیو #استاد_انصاریان #عراق #لبنان #شام #تصویر #طاقت #میزائل #شہادت #قوم
1m:14s
2413
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
asar,
shitani,
taqat,
imam,
ummat,
syed,
roohullah,
khumani,
shamaa,
parwany,
khalis,
muhammadi,
islam,
shuhada,
khon,
yaad,
yazidoun,
mathy,
zillat,
ruswai,
zilat,
shaheed,
wilayat,
qassem,
sulaimani,
salar,
labiak,
qayam,
mubarza,
rooh,
dil,
ashiq,
arif,masali,
namona
شہدائے فاطمیون اور مقاومت | جنرل...
الَّذِينَ آمَنُوا وَ هَاجَرُوا وَ جَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ...
الَّذِينَ آمَنُوا وَ هَاجَرُوا وَ جَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَ أَنفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِندَ اللَّـهِ ۚ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ(سورہ توبہ آیہ20)
افغانستان کے مستضعف اور عالمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے مقامی تکفیری چیلوں کے ہاتھوں ظلم و ستم کی چکی میں پسے ہوئے مسلمان جو مقاومت اور شہادتوں کی داستانیں رقم کرتے ہوئے آج عَالَمی مقاومتِ اسلامی اور مدافعین حرمِ اہلبیتؑ کا جز بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔ اور عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے داخلی پٹھو داعش کو ذلت و رسوائی سے دوچار کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
القدس برئیگیڈ کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی مدافع حرم فاطمیون کے شہدا اور جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #جنرل_اسماعیل_قاآنی #شہدائے_فاطمیون #مقاومت #تاریخ #مقدس_کلمے #مہاجرت #صاحب_عمل
1m:49s
1972
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada,
fatimiyoon,
muqawemat,
GeneralIsmaelQaani,
afghanistan,
mustazaf,
aalami,
taqato,
shaitani,
takfeeri,
chele,
zulm,
sitam,
chakki,
musalman,
dastane,
mudafeyeen,
haram,
ahlebait,
saadat,
daesh,
zillat,
ruswai,
AlQodsBrigade,
jawano,
وائرس نے فرعونوں کی ناک رگڑ دی | سید حسن...
(علق : 6 ۔ 7) کے مطابق انسان اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے تو سرکشی پر اُتر آتا ہے...
(علق : 6 ۔ 7) کے مطابق انسان اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے تو سرکشی پر اُتر آتا ہے یہاں تک کہ فرعون نے تو (نازعات : 24) کے
مطابق دعوائے ربوبیت ہی کر ڈالا۔
زمانے کے فرعون و نمرود کا تعارف، ان کا دعوائے ربوبیت اور ان کی تاریخی رسوائی کا تذکرہ سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #سید_ہاشم_الحیدری #وائرس #فرعون #نمرود #دعوائے_ربوبیت #امریکہ #ٹرمپ #عاجز #ٹیکنالوجی
1m:44s
1755
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid
Hasan
Nasrallah,
Sayyid
Hashim
al
Haidari,
virus,
firaun,
naak,
insan,
benyaaz,
sarkishi,
daawa
e
rububiyat,
namrood,
tareekhi
ruswai,
amrica,
israel,
trump,
technology,
پیغمبرِ اکرمؐ کے مثالی اخلاق کا ایک...
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر...
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں‘‘(سورہ قلم، آیۃ4)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی مبارک زندگی کے آخری ایّام اور آپؐ کا لوگوں سے رضایت طلب کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم اپنی رحلت سے قبل مسجد کے ممبر پر تشریف لے جا کر کیا فرماتے ہیں؟ کس کے سامنے رسوائی و شرمندگی لوگوں کے مقابلے میں سخت تر ہے؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے سامنے کھڑے ہوکر ایک شخص کس چیز کا دعویٰ کرتا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ دعویدار شخص کو کیا جواب دیتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #رسوائی #صفر #عرش #نور #مہربان #غمگین #سوگوار #کوچ #مدینہ #مسجد #گریہ_کرنا #قیامت #عظیم_اخلاق #جبرائیل #اونٹنی
3m:23s
4598
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
payghambar,
akhlaq,
sayyid
ali
khamenei,
ruswai,
28
safar,
arsh,
noor,
meherban,
ghamgeen,
sogwar,
madina,
masjid,
qiyamat,
azeem
akhlaq,
gibrael,
oonthni,
rezayat
talabi,
rehlat,
mimber,
sakht,
daawa,
jawab,
آہ! امامِ حسن عسکریؑ | سید مجید بنی فاطمہ...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام،...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام، ہمارے آقا و مولا امام حسن عسکری ہیں، آپ علیہ السلام منجی عَالَمِ بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کے والد بزرگوار ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام سامراء کے اُس گھٹن اور دباؤ والے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور اپنے الہی ہدف اور پیغام کی حفاظت فرمائی نہ فقط الہی پیغام اور ہدف بلکہ حجتِ خدا منجی عَالمِ بشریت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کی حفاظت بھی فرمائی۔
آج دنیا کے تمام محروم، کمزور اور ظلم کی چکّی میں پسّے ہوئے افراد، عدل، حریت اور کمال کے متلاشی تمام لوگ ایک نجات دہندہ کے منتظر ہیں، لیکن محرومی، ظلم و استبداد، بے انصافی اور پستی و رسوائی سے نجات کے لیے ہماری مکمل آمادگی ضروری ہے، درحقیقت وہ ہماری آمادگی کے منتظر ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر پر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آہ_امام_حسن_عسکری #مولا #آقا #سوگوار #اشک #العجل #حضرت_زہراء #یوسف #خراسان #ہمدم #دلبر #بیدار
6m:4s
2457
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aah,
imam
hasan
askari,
sayyid
majeed
bani
fateme,
taziyat,
baqiyatullah
al
aazam,
8
rabi
ul
awal,
shahadat,
shaheed,
monji,
bashariyat,
imam
mahdi,
samarra,
ilahi
hadaf,
mehroom,
kamzor,
zulm,
adl,
hurriyat,
kamaal,
najaat,
muntazir,
be
insafi,
pasti,
ruswai,
iran,
nauha
khaan,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
maula,
aaqa,
hazrat
zahra,
yusuf,
khurasan,
dilbar,
bedaar,
شہید حسن باقریؒ | شھید قاسم سلیمانیؒ |...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں
الہی رہبران قوم کو پستیوں کی گھاٹیوں سے نکال کر عزت اور سر بلندی کی راہ دکھاتے ہیں۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اُنہی الہی رہبروں میں سے تھے کہ جنہوں نے جوانوں کو ذلت و رسوائی کے دلدل اور گلی کوچوں کی تاریکیوں سے نکال کر عَالَمی شیطانوں کے مقابل لا کھڑا کردیا اور انہی پاکیزہ جوانوں نے آج شیطانی طاقتوں کے عزائم کو خاک میں ملایا ہوا ہے۔
شھہید حسن باقری کی زندگی کا ایک واقعہ شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی کی زبانی سماعت فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_حسن_باقری #شہید_قاسم_سلیمانی #جوان #خرم_شہر #فتح #بہشتی_جنگ #بنی_صدر #رہبر_معظم
3m:9s
1308
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
hasan
baqeri,
shaheed,
qasim
soleimani,
bazu,
marde
momin,
taqdeer,
ilahi
rehbaran,
qaum,
pasti,
izzat,
sar
bulandi,
imam
khomeini,
jawan,
tareeki,
zillat,
ruswai,
daldal,
aalami
shaytan,
pakeeza,
azaem,
khaak,
shaheed
rahe
wilayat,