[Muzakira] Aalami Youm Al-Quds | Elahi Nizam Ke Rah May Saamraji Qowat...
Muzakira | Aalami Youm Al-Quds
مذاکرہ : عالمی یوم القدس
Topic: Elahi Nizam Ke Rah May Saamraji Qowat Ke Rukawatain...
Muzakira | Aalami Youm Al-Quds
مذاکرہ : عالمی یوم القدس
Topic: Elahi Nizam Ke Rah May Saamraji Qowat Ke Rukawatain
موضوع: الہی نظام کی راہ میں سامراجی قوت کی رکاوٹیں
Speaker:
Dr. Zahid Ali Zahidi
Br. Rashid Ahad
Kh. Sarwat Zehra
Kh. Nishat Zehra
ڈاکٹر زاہد علی زاہدی
برادر راشد احد
خواہر ثروت زہرا
خواہر نشاط زہرا
Date: 22 May 2020 | 28th Ramzaan ul Mubarak , Jumaatul Wida
Organised By : آئی ایس او طالبات پاکستان کراچی ڈویژن
78m:16s
2284
حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
4m:35s
2319
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
qasim,
qassem,
abu,
mahdi,
kamyabi,
champion,
khuda,
watan,
mazhab,
kafan,
muhabat,
parasti,
inkaqr,
batil,
qowat,
zameen,
shakhsiaat,
boarder,
bahadur,
mazlom,
haami,
madadgar,
marjaeyat,
wilyat,
faqi,
syed,
haideri,
hashmi,
محبت خدا کو پروان چڑھانے کا طریقہ | آیت...
کسی بھی شئی کی حیات اور اسکے رشد و نمو کیلئے دوچیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جسے علمی...
کسی بھی شئی کی حیات اور اسکے رشد و نمو کیلئے دوچیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جسے علمی زبان مین قوت جاذبہ اور دافعہ سے یاد کیا جاتا ہے، قوت جاذبہ کے تحت ہر جاندار شئی ہر اس چیز کو اپنی طرف جذب کرتی ہے جو اس کے وجود کیلئے مفید اور سازگار ہوتی ہے اور قوت دافعہ یا مدافعتی نظام کے تحت ہر اس چیز کو اپنے سے دور کرتی ہے جو اسکے وجود کیلئے نقصان دہ اور مضر ہے۔ چنانچہ خدا کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی قانون نافذ ہے اور دل میں خدا کی محبت کو پروان چڑھانے کیلئے جہاں ایک طرف قوت جاذبہ پائی جاتی ہے وہیں دوسری طرف قوت دافعہ بھی پائی جاتی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ خدا کی محبت کو دل میں پروان چڑھانے کیلئےکونسی چیز قوت جاذبہ ہے اور کونسی چیز قوت دافعہ؟ اور اسکی محسوس مثال کیا ہوسکتی ہے؟ چنانچہ انہی سوالوں کے جواب سےآگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #قوت #دافعہ #جاذبہ #اہل_معصیت #دشمنی #نفرت #قلب # پروان #امام_صادق_علیہ_السلام #تلاش
3m:20s
635
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video
,
mohabbat,
Allah,
qowat,
dushmani,
nafrat,
qalb,
parwan
,
talaash,