ہفتہ قرآن کانفرنس Shaheed Quaid Arif Hussaini Speech - Urdu
قائد شہید علامہ عارف حسینی کا قرآن کانفرنس سے خطاب - Urdu
Speech Shaheed Qaed Allama Arif Hussain Al-...
قائد شہید علامہ عارف حسینی کا قرآن کانفرنس سے خطاب - Urdu
Speech Shaheed Qaed Allama Arif Hussain Al- Hussaini on Quran week conference.
67m:36s
9914
Video Tags:
Char,,Saudi,,Shaeron,,Ko,,Tees,,Sal,,Qaid,,Ki,,Saza,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Mustaafa,,Sadar,,Ko,,Saudi,,Ararb,,Nay,,Qaid,,Ker,,Lia,,sahar,,Urdu
Video Tags:
Saudi,,Ararb,,Nay,,Hazaron,,Afrad,,Ko,,Begair,,Muqadmay,,Kay,,Mahino,,say,,Qaid,,Ker,,Rakah,,Hay,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Pakistan,,Nawaz,,Sharif,,Ko,,10,,MeryamNawaz,,Ko,,7,,Sal,,Qaid,,Ki,,saza,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Qaid,,Inqilab,,Ki,,Rehnumaie,,Ki,,wazahat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Qaid,,Inqilab,,Ki,,Rehnumaioun,,Ka,,Jaiza,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Behrani,,Awam,,Kay,,Qaid,,Sheikh,,Eisa,,Qasim,,najaf,,Ashraf,,Pohnch,,Gaye,,Sahar,,Urdu,,News
[15Jan2019] امریکا اور اس کے پٹھو اس عظیم قوم...
[15Jan2019] امریکا اور اس کے پٹھو اس عظیم قوم اور اس شجاع قائد کو جھکانے کی طاقت نہیں...
[15Jan2019] امریکا اور اس کے پٹھو اس عظیم قوم اور اس شجاع قائد کو جھکانے کی طاقت نہیں رکھتے - Urdu
0m:52s
1518
Video Tags:
Amrica,,Aur,,Us,,Kay,,Pathoo,,is,,Azeem,,Qom,,Aur,,Shuja,,,Qaid,,Ko,,Jhukany,,Ki,,Taqat,,
Video Tags:
Behrain,,Kay,,Serkardh,,Siyasi,,Rehnuma,,Sheikh,,Ali,,Salman,,Ko,,Umer,,Qaid,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Qaid,,Inqilab,,Islami,,Kay,,Kush,,Chunnad,,Jumlay,,Islami,,Inqilab,,Kay,,40,,Sal,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Ararb,,Main,,Qaid,,Pakistaniyou,,Kay,,Lawaheqeen,,Ki,,Mushkilat,,sahar,,urdu,,News
اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ...
اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ عارف الحسینیؒ
انسانی معاشروں نے اپنی...
اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ عارف الحسینیؒ
انسانی معاشروں نے اپنی تاریخ میں بہت سخت دور دیکھے ہیں۔
اِن مسائل کے حل کے لیے بھی بہت سےنظریات پیش ہوئے، جیسے کہ لبرلزم، سوشلزم، کمیونزم وغیرہ
لیکن اگر آج کی مغربی دنیا کو دیکھا جائے، تو بآسانی پتہ چل سکتا ہے کہ یہ نظریے انسانی معاشروں کو کس حد تک انسانیت کے قریب لے کر گئے ہیں۔۔۔
اِن نظریات میں سے ایک نظریہ، جمہوریت ہے، کیا مغربی جمہوریت جس طرح دِکھتی ہے اور نعرے لگاتی ہے، حقیقت میں بھی ویسی ہے؟
انسانی معاشروں کے مسائل کا حل کیا ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف #اسلام #نظام #انقلاب #پاکستان
2m:45s
3767
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami,
nizam,
wahid,
hal,
shaheed,
qaid,
allama,
arif,
insani,
muashron,
tarikh,
masail,
nazriat,
liberalism,
maghribi,
jamhuriat,
Video Tags:
Qaid,,Inqilab,,Islami,,Nay,,Imam,,Khumaini,,Aur,,Shuhda,,Kay,,Mizar,,Per,,Hazri,,Di,,Sahar..Urdu,,News
Video Tags:
Dushman,,iran,,main,,Intikhabat,,tak,,kay,,Mukhalif,,hain,Qaid,,Inqlab,,Islami,,
Video Tags:
Qaid,,Inqilab,,Islam,,Ki,,Nazar,,Main,,Intizar,,Kay,,Maani,,Kia,,Hain,,Sahar,,Urdu,,News
زندگی نامہ | شہید مطہری | Urdu
فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے...
فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے عبارت ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی خالص محمدی اسلام کی تبلیغ و ترویج میں صرف کی اور امریکی اسلام کے خلاف اپنے قلم سے اپنی تحریروں کے ذریعے مسلسل برسرِ پیکار رہے۔ استعمار و استکبار کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے دفعہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے رہے اور بالآخر شہادت کی سعادت سے بہرہ مند ہوئے۔
شہید مرتضیٰ مطہری کی پاکیزہ اور جدوجہد سے بھرپور زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_مرتضی_مطہری #مذہبی_گھرانے #قم #حوزہ_علمیہ #فلسفہ #گرفتار #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کتابیں #یونسکو #بیٹے #جامع_انسان #شہید #معلم
3m:16s
2716
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ZindagiNama,
ShaheedMutahhari,
farzand,
ImamKhomeini,
aqeeda,
jehad,
MohammadiIslam,
Tableegh,
tarweej,
AmriciIslam,
khilaf,
qalam,
paykaar,
istemaar,
istekbar,
qaid,
dushman,
kaanta,
shahadat,
saadat,
paakeeza,
امام موسیٰ کاظمؑ کی انتھک جدّوجہد | امام...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمامَ الْهُدىٰ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ الدِّينِ...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمامَ الْهُدىٰ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ الدِّينِ وَالتُّقىٰ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی اور اُن کی اسلامِ محمدی کی بقا کے لیے مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دور میں بنو عباس کے کتنے خلفا نے حکومت کی؟ ہارون رشید کے زمانے میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے کیا اہم ترین کام انجام دیا؟ بنو عباس کے چار خلفا کا امام موسیٰ کاظم کے ساتھ کیسا رویہ رہا؟ امام موسیٰ کاظم کی زندگی کا ایک حصہ کس چیز میں گزرا؟ آج امام موسیٰ کاظم کے بارے میں اکثر و بیشتر لوگوں کا کیا خیال ہے؟ حکومتی مشینری کو امام موسیٰ کاظم کی عظیم الشان شخصیت سے کس طرح کا خطرہ تھا؟
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی بے مثال زندگی کے بارے میں بہترین اور منفرد گفتگو ملاحظہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_موسیٰ_کاظم_علیہ_السلام #انتھک_جدوجہد #دور_امامت #چار_خلفا #ہارون_رشید #قید_خانہ #تبلیغ #دعوت #روپوشی #مظلوم #مالیات #خراج #دو_خلیفہ #علم #معرفت
5m:57s
9812
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Musa
Kazim,
jiddojehed,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
islam
e
mohammadi,
imam
musa
kazim
ki
zindagi,
bani
abbas,
banu
abbas,
kholafa,
khulafa,
khalifa,
imam
musa
kazim
ki
siyasi
zindagi,
harun
rashid,
qaid
khana,
jail,
ilm,
marefat,
zulm,
zalim,
mazloom,
tableegh,
حَشدِ شَعبی اُمَّت کی مضبوط ڈھال ہے |...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں پر الزامات لگا کر، بدنام کر کے، باغی کہہ کر اور پھر بالآخر ان پر حملہ آور ہو کر ان کو اپنے راستے سے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایران کی سپاہ ہو یا لبنان کی حزب اللہ، یمن کی انصار اللہ ہو یا عراق کی حشدِ شَعبی، تمام مقاومتی تنظیمیں؛ امریکی - اسرائیلی - سعودی عناد کا شکار رہنے کے باوجود، امریکہ کو پورے علاقے سے نکالنے اور فلسطین کی آزادی کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
سید حسن نصر اللہ کا حشدِ شعبی کی قربانیوں اور فدا کاریوں پر ان کی بھرپور قدر دانی کا مطالبہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #حشد_شعبی #داعش #خلیجی_ممالک #قربانی #بے_قدری #سنگ_دلی #عراق #شہید #خواتین #قید #عزت
1m:21s
2106
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hashd
e
shabi,
iraqi
rezakar
force,
sayyid
hasan
nasrallah,
daur,
yazidi,
husaini,
ilzamat,
badnam,
baaghi,
hamla,
iran,
sepah,
lebanon,
lubnan,
hizbullah,
hizbollah,
yemen,
yaman,
ansarullah,
muqawemati
tanzeeme,
israili,
amriki,
saudi,
israel,
amrika,
filistine,
palestine,
aazadi,
fadakari,
qadr
daani,
daesh,
sangdili,
shaheed,
qaid,
izzat,
khaleeji
mamalik,
مظلومیتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام |...
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا...
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ وَابْنَ وَصِيِّهِ۔
نور ہدایت کا ساتواں آفتاب، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی بھی آپ علیہ السلام سے پہلے کے آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی کا تسلسل تھی۔ آئمہ اطہار علیہم السلام ایک الہی حکومت کے قیام کے لیے زمانے کی ظالم و جابر طاقتوں سے بر سرِ پیکار تھے اِسی لیے آئمہ علیہم السلام کو ستایا گیا اور انہیں اذیتیں پہنچائی گئیں کیونکہ ظالم و جابر طاقتیں آئمہ علیہم السلام کو اپنے غاصبانہ اور ظالمانہ تخت و تاج کے لیے خطرہ سمجھتی تھیں۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی جدوجہد سے لبریز مجاہدانہ و مظلومانہ زندگی کہ جس میں آپ نے 14 سال قید خانوں میں گزارے یا مخفی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت اورعباسی ظالم و جابر حکمرانوں کا آپ علیہ السلام کو زہر دینے کے حوالے سے، شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_موسی_کاظم #قید_خانہ #سندی_بن_شاہک #غیر_مسلم #مجوسی #عیسائی #یہودی #تاریک_زندان #یحی_برمکی #فضل #کھجور #خطرناک_زہر #پل_بغداد
2m:27s
1874
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazlumiyat,
imam,
musa
kazim,
kadhim,
shaheed,
murtaza
mutahhari,
noore
hidayat,
ilahi
hukumat,
qiyam,
zalim,
jabir,
ghasebana,
qaid,
mujahedana
zindagi,
7th
imam,
martyrdom,
shahadat,
saathwe
imam,