روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی...
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے...
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔ ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ زندگی میں ایسی کچھ خصلتیں ہیں، جو ذہن کو قابو کرنے کی مخالف ہیں۔ اگر کوئی اپنے ذہن کو قابو کرسکا، روحانی طاقت حاصل کرسکا، وہ علم کے میدان میں ماہر ہوجائے گا، عمل کے میدان میں قوّت ِتخلیق حاصل کرسکے گا۔ اور اُسے لطف آئے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #روحانی #طاقت #ذہن #مائنڈکنٹرول #خدا
6m:16s
5489
نمازِ عیدِ فطر | آیت اللہ العظمیٰ...
اللہ تعالیٰ قرآن کے 91ویں سورے میں گیارہ قسمیں اٹھا کر فرماتا ہے کہ فقط وہی کامیاب...
اللہ تعالیٰ قرآن کے 91ویں سورے میں گیارہ قسمیں اٹھا کر فرماتا ہے کہ فقط وہی کامیاب ہے جس نے اپنے نفس پر قابو پا کر اُسے رام کرکے غلام بنایا۔ اور اتنی قسموں کے بعد یہ بھی فرماتا ہے کہ بے شک وہ انسان نامراد ہوگیا جس نے اپنے نفس کو گناہوں میں لگایا۔
غور سےاِن کی طرف دیکھا جائے تو دل دہلا دینے والی آیتیں ہیں۔
تبھی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی جیسی عظیم شخصیت، خوشیوں کی عید پر ایسے آنسو بہا رہے ہیں۔
کیا ہم بھی اپنی آخرت کے لیے کبھی فکرمند ہوئے ہیں؟
کیا ہم اپنے نفس پر غالب آئے ہیں؟
#ویڈیو #جوادی_آملی #عید #شمس #نفس #کامیاب #نامراد
1m:14s
4423