امامِ عصرؑ کی بارگاہ میں استغاثہ | ولی...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ الاعظم منجی عَالَمِ بشریت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اپنے چاہنے والوں اور اُن کے الہی مشن اور الہی اہداف و مقاصد یعنی کلمہ توحید کی سربلندی اور وقت کی شیطانی طاقتوں کے مقابل بر سرِ پیکار پیروکاروں کے حالات سے بے خبر نہیں ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہر لحظے اور ہر لمحے اپنے مولا و آقا کو فراموش نہ کریں اُن سے ہماری محکم وابستگی اور راز و نیاز ہماری روحانی قوت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں نائب برحق امام زمان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اپنے مولا و آقا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں کس طرح سے استغاثہ فرما رہے اور عہد و پیمان باندھ رہے ہیں۔
#ویڈیو #امام_عصر #بارگاہ #امام #پیشوا #گواہی #آخری_سانس #افتخار #نشاط #کامیابی
1m:45s
4724
مردہ باد امریکہ کا نعرہ، دینی اور منطقی...
امریکہ مردہ باد کا نعرہ کیوں لگایا جاتا ہے؟ کیا امریکہ مردہ باد کا نعرہ ایک منطقی...
امریکہ مردہ باد کا نعرہ کیوں لگایا جاتا ہے؟ کیا امریکہ مردہ باد کا نعرہ ایک منطقی اور دینی نعرہ ہے؟ گذشتہ سالوں میں امریکہ کا کون سا عمل امریکہ مردہ باد کے نعرے کی تائید کرتا ہے؟ کیا امریکہ اپنے کئے ہوئے معاہدوں کی پابندی کرتا ہے؟ کیا امریکہ خود اپنے بنائے ہوئے معاہدوں پر عمل پیرا ہے؟ امریکہ اور مغربی طاقتوں پر اعتماد کس چیز کے مترادف ہے؟
#ویڈیو #امریکہ_مردہ_باد #منطقی_نعرہ #روحانی_نعرہ #دینی_ایمان #غیر_جانبداری #ایران #امریکہ #ایٹمی_معاہدہ #عہد #پیمان #ڈس_کھانا
2m:55s
1253