سلامِ آخر | ناصر جہاں | Urdu
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں!
اسیرانِ...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں!
اسیرانِ کربلا کا یہ پاک و پاکیزہ کاروان، خاندانِ وحی و نبوّت کا یہ اُجڑا ہوا قافلہ ہی تھا جس نے امام حسین علیہ السلام کے آفاقی پیغام کو زندہ رکھا اور یہی پیغام تھا جو خالص محمدی اسلام کی بقا کا ضامن بنا۔ اہلبیتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر وہ مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ جن کو سُن کر آسمان بھی خون کے آنسو روتا ہے لیکن اہلبیت علیہم السلام جو دین کے حقیقی محافظ تھے انہوں نے تا ابد حق کا راستہ باطل سے جدا کردیا اور رہتی دنیا تک یزیدیت کے چہرے سے دین کی اوڑھی ہوئی ظاہری نقاب اتار پھینکی۔
ناصر جہاں کا مشہور کلام ’’سلامِ آخر‘‘ سننے اور جناب زہرا سلام اللہ علیہ کو اُن کے مظلوم لال کا پرسہ دینے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #گھبرائے_گی_زینب #بھیا #گھر #بھرا_گھر #برباد #عباس #قاسم
5m:57s
1911
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
nasir
jahan,
paygham,
zainab,
aseerane
karbala,
wahi,
nabuwwat,
ujda,
qafela,
islam,
ahlebait,
rasule
khuda,
musibatein,
aasman,
khoon
ke
aansu,
muhafiz,
haq,
batil,
salam
e
aakhir,
zehra
ka
laal,
انقلابِ اسلامی و مظلومین کی حمایت | شہید...
تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت...
تہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جنیوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراج کی مخالفت، اسلامی مسائل اور انقلابِ اسلامی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ملت تشیع کونسے مسائل کو اسلامی مسائل سمجھتی ہے؟ ہم انقلاب اسلامی ایران کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے افکار و پیغامات کی ترویج، اسلام کی ترویج ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سامراج #اسلامی_فریضہ #اسلامی_مسائل #انقلاب_اسلامی #تبلیغ_و_ترویج
3m:4s
1556
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelab
e
islami,
mazloomeen,
himayat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
tehran,
geneva,
taqdeer,
samraj,
mukhalefat,
islami
masael,
millat,
tashii,
shia,
iran,
imam
khomeini,
paygham,
tarweej,
islami
fareeza,
tableegh,
ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ
2m:38s
1828
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millat,
imam
husain,
qasim
sulemani,
sayyid
majeed
bani
fatema,
karbala,
talwar,
deen
e
mohammadi,
hijabaat,
zulmat,
ahlebait,
islam,
pakeeza
lahu,
insaniyat,
paygham,
rasule
khuda,
sitam
kaar,
zalimo,
dushman,
himmat,
jurrat,
maktab
e
aashura,
malike
ashtar,
lalkar,
ashiqane
karbala,
ahad
o
paiman,
shohada,
abal
fazl,
ishq,
muntazir,
maidan
e
jung,
دعوتِ دین مبین اور قرآنی دستور | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ
2m:56s
2657
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dawat,
deen,
mubeen,
qurani,
dastoor,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
usool,
muballegeen,
paygham,
taaleem
yafta,
daleel,
mantiq,
awaam,
aam,
khuda,
munkereen,
haq,
روحِ کربلا زینبؑ! | نوحہ خواں: سید مجید...
السلام على قلب زينبؑ الصبور و لسانها الشكور
علیؑ کی شیر دِل بیٹی، ثانی زہرا...
السلام على قلب زينبؑ الصبور و لسانها الشكور
علیؑ کی شیر دِل بیٹی، ثانی زہرا سلام اللہ علیہا اور قافلہ سالارِ اسیرانِ کربلا حضرت زینب سلام اللہ علیہا حاملِ عصمت صغریٰ اگر کربلا میں نہ ہوتیں تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا! آپ سلام اللہ علیہا روح کربلا اور تحریک عاشورا ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا تمام خواتین کے لیے تا قیامت اسوہ اور نمونہ عمل ہیں۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے بارے میں خوبصورت نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روح_کربلا_زینب #حرم #سپر #علمدار #جانثاران_حسین #کربلا #ذوالفقار_حیدری #مشکل_کشا_زینب #نجف #بانی_عزا
7m:17s
1988
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
roohe
karbala,
zainab,
nauha,
nauhakhan,
majid
bani
fatemeh,
saboor,
ali,
beti,
sherdil,
saniye
zehra,
qafela
salar,
aseerane
karbala,
aseer,
hazrat
zainab,
ismat,
paygham,
ashura,
tehreek,
khawateen,
uswa,
namunae
amal,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
حج کا پیغام (2021) | رہبر معظم آیت اللہ...
حج، امت مسلمہ کی وحدت اور عظمت
عظیم عبادات میں سے ایک عبادت، بیتِ الہی میں حج...
حج، امت مسلمہ کی وحدت اور عظمت
عظیم عبادات میں سے ایک عبادت، بیتِ الہی میں حج بجا لانے کی عبادت ہے، کیا اس سال یہ عظیم عبادت انسانوں کو: نصیب ہوئی یا نہیں؟ رہبر معظم اس سلسلے میں فرماتے ہیں کہ
جس عبادت سے انسان کو معنویت کا عروج ملتا تھا، گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اس نے فراق کے غم سے غمزدہ کر دیا ہے۔ یہ حقیقت میں انسان کے امتحانات میں سے ایک امتحان ہے۔
یہ عظیم عبادت ایک طرف سے انسان کو قربِ الہیٰ کی منزل عطا کرتی ہے تو دوسری جانب سے دنیا کے تمام انسانوں کو ان کی مختلف ثقافتوں کے باوجود، وحدت کے رنگ میں رنگ دیتی ہے اور وہ ایک ہی لباس میں ذات الہیٰ کی بارگاہ میں امتِ واحدہ بن کر تسلیم ہوتے ہیں۔ اور اسی امتِ مسلمہ کی شان اور عظمت کو بھی عیان کرتی ہے۔
گرچہ یہ حج ابھی نصیب نہیں، لیکن وہ مناسک اور دعائیں موجود ہیں جو انسان کی معنویت کو اپنی عروج پر پہنچا سکتی ہیں اور اسی کے ساتھ ہمیں چاہیے کہ اسلام دشمن طاقتوں اور عناصر سے ہمیشہ مقاومت کرتے رہیں۔ اسلام کے مجاہدین کی نصرت، خدا کا سچا وعدہ ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #پیغام_حج #اسلام #مکہ
10m:37s
6171
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
paygham,
rahbar,
imam
khamenei,
ommat,
muslem,
musalman,
islam,
wahdat,
eazemat,
ebadat,
insan,
euroj,
feraq,
haqiqat,
emtehan,
donya,
wahdat,
dua,
mujahed,
Makkah,
امام خمینیؒ کی رحلت پر تعزیتی پیغام |...
3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ...
3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جو تمام ملت اسلامیہ کیلئے ناقابل یقین تھی لیکن موت کے برحق ہونے پر کسی کو شک اور تردید نہیں، یہ ایک ایسی حقیقیت ہے جس سے کسی کو چھٹکارا ممکن نہیں، ہر انسان کو کسی ایک دن موت کا مزہ چکھتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور حاضر ہونا ہے۔ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے 3 جون 1989 کو داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے ملاقات کی تاہم آپ کی رحلت کی خبر نے پوری ملت اسلامیہ کو سوگ میں مبتلا کردیا اور اس عظیم سانحے پر ایران سمیت دنیا بھرسے تعزیتی پیغام جاری ہوئے اور انہی تعزیتی پیغامات میں رہبر انقلاب اسلامی کا دلسوز پیغام بھی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #رحلت #تلخ_حقیقت #ایران #سوگ #حقیقت #جوہر #تعزیت #دلاسہ #بقیت_اللہ #تقدیر
5m:13s
4883
Video Tags:
امام
خمینی,
رحلت,
تعزیت,
پیغام,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Imam
Khomeini,
Rehlat,
taaziyat,
Paygham,
Imam
Khamenei,
Inqelab
Islami,
Millat,
Muslim
Ummah,
Allah,
Iran,
Rahbar,
Taqdir,