فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتى إلا علي ولا سيف إلا ذوالفقار
فاتح خیبر، شیرِ خدا، خدا کی جاہ و جلال کے مظہر مولا علی علیہ السلام کے سچے پیروکار عصرِ حاضر کے مرحب، عنتر اور عمرو بن عبدود جیسوں سے آج بھی برسرِ پیکار ہیں اور دشمن کو خاک چٹانے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔ خدائی کا دعویٰ کرنے والی عَالَمی طاقتیں اور اُن نمک خوار، پیروان شیرِ خدا کے ہاتھوں مسلسل ذلّت آمیز شکست سے دُچار ہیں۔
عصر حاضر میں مولا علی شیرِ خدا کے سچے پیروکاروں کا نائب برحقِ امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی الہی قیادت میں یہی نعرہ ہے:
ہے زندگی کا مقصد اپنا یہ صبح و شام
جینا علی کی صورت مرنا حسین بن کر
فارسی اور عربی میں پڑھا گیا ترانہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاتح_خیبر #عشق #تنہا #آسمانی_انسان #نمونہ_عمل #امام_علی #لبنان #ایران #یمن #اویس_قرنی #صیہونی_لشکر #آل_امیہ #آل_سعود #مالک_اشتر
4m:17s
3026
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fateh,
khayber,
shahe,
mardan,
sher,
yazdan,
parwardigar,
saif,
ali,
zulfiqar,
jah,
jalal,
mazhar,
maula,
sache,
pairokar,
asr,
hazir,
marhab,
antar,
amr,
ibn,
abdowat,
paikaar,
dushman,
khaak,
majboor,
khudai,
daawa,
taaqatein,
zillat,
shikast,
naeb,
barhaq,
imam,
zaman,
khamenei,
ilahi,
qiyadat,
naara,
zindagi,
maqsad,
subh,
sham,
soorat,
marna,
husain,
اسلامی تحریکوں کی تاریخ کا اہم موڑ | Farsi...
دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کی ہیبت کو پاش پاش کرنے والے انقلاب کی تاریخ بلکہ...
دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کی ہیبت کو پاش پاش کرنے والے انقلاب کی تاریخ بلکہ اِس راستے میں جدوجہد کرنے والے حریت پسندوں اور خالص محمدی اسلام کے پیرکاروں کی جدوجہد کا تارٰیخی دِن شمسی ایرانی تاریخ کے مطابق 15 خرداد (5 جون 1963)، وہ دِن کہ جو تمام انسانی اقدار کو بچانے کے لیے ہونے والی جدوجہد میں کلیدی کردار کا حامل دِن ہے۔
اِس حوالے سے مزید آگاہی کے لیے اِس مختصر دستاویزی فلم کا ضرور مشاہدہ کیجئے جو اردو میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #پہلوی_سلطنت #اسرائیل #خفیہ_روابط #خطاب #فاش #گرفتاری #طاغوتی_حکومت #اھم_موڑ #KhomeiniForAll
2m:11s
2505
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami,
tehreeko,
taareekh,
ehem,
mod,
shaitani,
taaqato,
haibat,
inqelab,
jiddojehed,
hurriyat,
khalis,
mohammadi,
pairokar,
irani,
khordad,
june,
insani,
aqdar,
kileedi,
kirdar,
hamil,
film,
mushaheda,
urdu,
قاسم سلیمانیؒ کے خون کی قدر و ارزش |...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔ ’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ آیہ، 207)
خدا کی قسم اگر آج ہمارے پاس کربلا کا رول ماڈل موجود نہیں ہوتا تو حقیقی اسلام صدیوں پہلے ہی دفن ہو جاتا اور اسلام کے نام پر ایک بھیانک اور مسخ شدہ شکل موجود ہوتی لیکن یہ خداوندِ متعال کا وعدہ تھا کہ وہ اپنے دین کو تا قیامت محفوظ رکھے گا اُن پاک و پاکیزہ ہستیوں کے وسیلے سے جنہوں نے اپنے نفس کو اور اپنے پورے وجود کو خدا وندِ متعال کے قرب و رضا کے لیے بیچ ڈالا اور اُن کا خریدار خود خداوندِ متعال قرار پایا۔
امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیروکار، مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ افراد تا قیامت زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں سے ٹکراتے رہیں گے اور اسلام کی نجات بخش تعلیمات اور اقدار کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجمع #بے_مثال #اربعین #مشی #پیادہ_روی #سوگ #تابوت #علامہ_طباطبائی #بہا #قیمت
1m:45s
1599
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qasim
soleimani,
khoon,
qadr,
arzish,
doctor,
hasan
abbasi,
khuda,
karbala,
role
model,
haqeeqi
islam,
islam,
maskh,
shakl,
wada,
qayamat,
mehfooz,
pak,
pakiza,
hasti,
nafs,
qurb,
reza,
imam
husain,
pairokar,
maktabe
ashura,
tarbiyat
yafta,
firaun,
namrood,
shaytan,
yazid,
najatbakhsh,
taleemat,
arbaeen,
mashi,
allama
tabatabai,
ماں زہرا کی دعا | آواز: حاجّ حسین خلجی |...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَکَاتُهُ
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا وہ بی بی ہیں جو اپنے پیروکاروں اور عاشقوں کو کسی بھی مقام پر اور کسی بھی حالت میں تنہا نہیں چھوڑتی ہیں. وہ عاشقان کہ جنہوں نے زہرا سلام اللہ علیہا کے لخت جگروں امام حسن و امام حسین علیہ السلام پر آنسو بہائے، وہ پیروکار کہ جنہوں نے اپنے دور کے یزیدوں اور فرعونوں کے مقابل صدائے حق بلند اور اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ اِس پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی لخت جگر کے احسانات اپنے چاہنے والوں اور اِس راہ پر ثابت قدم رہنے والوں کے لیے کبھی ختم ہونے والے نہیں ہیں۔
خوبصورت کلام ماں کی دعا اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ماں_کی_دعا #سلام_مادر #امام_حسن #حسینی #عاشق_امام_رضا #کبوتر #حیدر #میراث #باب_شہادت
4m:0s
2215
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maa,
zahra,
dua,
aawaaz,
haj
husain
khilji,
hazrat
fatema
zahra,
pairokar,
aashiq,
maqam,
halat,
tanha,
lakhte
jigar,
imam
hasan,
imam
husain,
aansu,
yazidiyo,
firaun,
sadae
haq,
khun,
payghambar,
ehsanat,
sabit
qadam,
khoobsurat
kalam,
urdu
subtitle,
farsi
nauha,
nauha,
ayyame
fatimiya,
انقلابِ فاطمی | امام خمینی رضوان اللہ...
امِّ ابیہا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا، مظہرِعظمت نورِ خداوندِ متعال ہیں. آپ...
امِّ ابیہا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا، مظہرِعظمت نورِ خداوندِ متعال ہیں. آپ علیہا السلام وہ ہیں کہ جن کے نور کی درخشندگی اور تابناکی سے ملائکہ کی آنکھیں خیرہ ہوجاتی ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا وہ ہیں کہ جن کے درِ مبارک پر جبرائیلِ امین تشریف لاتے تھے اور آپ سلام اللہ علیہا کی تسلی و تشفی پر خدا وندِ متعال کی جانب سے مامور تھے۔ وہ عظیم الشان خاتون کہ جن کی اولاد و ذریت میں بارہ معصوم ہستیاں خدا عزوجل نے رکھیں اور ان میں سے آخری خدا کی حجت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ہیں اور عصر حاضر میں اُن کے حقیقی سچے پیروکار ہی ہیں جنہوں نے فرزندِ زہرا امام زمان علیہ السلام کے ظہور کے لیے زمینہ ہموار کیا اور دنیا کی تمام یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل آج سینہ سِپر ہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور شان کے بارے میں کیا بیان فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_فاطمی #تناسب #روح_اعظم #انبیا #ذریت #جبرائیل_امین #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #امیرالمومنین #مسائل #صاحب_الزمان
1m:31s
1241
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
fatemi
inqelab,
hazrat
fatema
zahra,
noore
khuda,
malaeka,
jibrael,
dare
mubarak,
azeemush
shaan
khatoon,
zurriyat,
bara
imam,
bara
maasoom,
imam
mahdi,
asre
hazir,
sachhe,
haqiqi,
pairokar,
zahoor,
zameenasazi,
yazeedi,
firauni,
seena
sipar,
hazrat
mohammad,
khatamul
ambiya,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
امریکی ناکام دباؤ کی پالیسی | ولی امرِ...
ہر زمانے کی باطل انسانیت دشمن طاقتوں کے حربوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ دھونس...
ہر زمانے کی باطل انسانیت دشمن طاقتوں کے حربوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ دھونس دھمکی، لالچ، اور اقتصادی دباؤ اور محاصرہ وغیرہ کو ہمیشہ سے باطل طاقتوں نے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ جس طرح قریش کے مشرکوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا اقتصادی محاصرہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کو شعب ابی طالب میں محصور ہونا پڑا اور اُن شدید ترین حالات کا سامنا کرنا پڑا لیکن استقامت اور صبر کے الٰہی ہتھیار کے ذریعے اُن قریش کے مشرکوں کو شکست دی۔ آپؐ کی سیرت طیبہ کو عملی نمونہ بناتے ہوئے مکتبِ عاشورہ کے پیروکاروں نے بھی عصرِ حاضر کی شیطانی طاقتوں کے اقتصادی محاصرے اور دباؤ کی پالیسی کو اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے ناکام بنا دیا اور یہ جنگ جاری ہے۔۔۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #زیادہ_سے_زیادہ_کی_پالیسی #شکست #منصوبہ #ایران #مطالبات #امریکی #احمق #مسلط #کمزور #طاقت
1m:35s
5095
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amriki
dabao
policy,
sayyid
ali
khamenei,
insaniyat
dushman
taqatein,
batil,
dhamki,
laalach,
iqtesadi
dabao,
muhasera,
sheb
e
abitalib,
mehsoor,
isteqamat,
sabr,
quraish,
mushriko,
shikast,
seerat,
tayyaba,
amali
namuna,
maktabe
ashura,
pairokar,
jung,