[عالم آن لائن] H.I Amin Shaheedi - MWM Pak - 22 Feb 2014 - Urdu
[عالم آن لائن] H.I Amin Shaheedi - Taliban Kay Mutalbat Tasleem Kiye Jay Ya Nahe - MWM Pak - 22 Feb 2014 - Urdu
عالم آن لائن...
[عالم آن لائن] H.I Amin Shaheedi - Taliban Kay Mutalbat Tasleem Kiye Jay Ya Nahe - MWM Pak - 22 Feb 2014 - Urdu
عالم آن لائن مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی گفتگو
4m:19s
4736
Our unchanging position on Islamic Unity - Farsi Sub English
Our unchanging position on Islamic Unity - Farsi Sub English
This has been the UNCHANGING line of Wilayat Al-Faqih under the leadership of Imam...
Our unchanging position on Islamic Unity - Farsi Sub English
This has been the UNCHANGING line of Wilayat Al-Faqih under the leadership of Imam Khomeini and Imam Khamenei.
1m:49s
11967
O\' Scholars, why did you remain silent?? - Farsi sub English
O\' Scholars, why did you remain silent??
Many chose to stay silent in the history of Islam. The cost that we paid was too high. Yet, we see...
O\' Scholars, why did you remain silent??
Many chose to stay silent in the history of Islam. The cost that we paid was too high. Yet, we see many today, decide to stay indifferent and silent... Is it time to learn from the past, ponder, and act?
Duration = 6:03
Follow us at:
Shiatv.net/user/PureStreamMedia
Telegram.me/PureStreamMedia
Fb.com/PureStreamMedia
6m:2s
12504
[Himayat Mazloomin Conference] Telephonic Speech - Sahibzada Hamid Raza...
[Himayat Mazloomin Conference]
Speech: Sahibzada Hamid Raza ( Leader Sunni Itehaad Council)
Date : 20 Feb 2016
Venue : Amroha Ground...
[Himayat Mazloomin Conference]
Speech: Sahibzada Hamid Raza ( Leader Sunni Itehaad Council)
Date : 20 Feb 2016
Venue : Amroha Ground Incholi, Karachi
18m:37s
4474
آئی او اور آئی ایس او کے دوستان سے گفتگو...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ استعمار کا حربہ کیا تھا؟ دشمنوں کی سازشیں کس طرح ناکام ہوسکتی ہیں؟ طالب علم کے بارے میں جو احادیث منقول ہوئی ہیں کیا وہ فقط دینی مدارس کے طالب علموں کے بارے میں ہیں؟ ایک طالب علم کا ہدف کیا ہونا چاہیے؟ ہم اسلامی معاشرہ کب تشکیل دے سکتے ہیں؟ اسلامی معارف کن ذرائع سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
#ویڈیو #تعلیم #مقصد #پرندہ #نوجوانوں #مدرسہ #رابطہ #انقلاب_اسلامی #پاکستان #طالب_علم #عظمت #اسلام #مسلمان #خدمت #اسلامی_معاشرہ
4m:47s
2318
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
AarifHusainAlHusaini,
SafeereWilayat,
nawjawan,
olama,
madaris,
taaleem,
maqasid,
istemaar,
harba,
dushmano,
sazishein,
TalibeIlm,
ahadith,
deeni,
hadaf,
IslamiMaaref,
انسان کی قدر و قیمت کا معیار | ڈاکٹر...
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا...
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی معاشرے میں کس طرح کے افراد کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہیں؟ کیا ہمارے معاشرے کا بنیادی مسئلہ دانشور، سائنسدان، ڈاکٹرز اور علماء کی کمی کا مسئلہ ہے؟ شہید مطہری رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حقیقی مکتبِ اسلام کے شاگردوں میں کس طرح کی خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ شہید عباس دانشگر کون تھے اور اُن کی برجستہ خصوصیت کیا تھی؟ اسلامی انقلاب کی پاسداری کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟ مجاہدِ عظیم الشان شیخ ابراھیم زکزکی حفظہ اللہ نے اسلام اور انقلاب کی پاسداری کس طرح سے کی؟ انبیاء اور آئمہ علیہم السلام نے کس چیز کے خلاف جہاد کیا؟ کیا انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کو اُن ظاہری دنیاوی زندگی میں آرام و سکون میسّر ہو سکا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے.
#ویڈیو #انسان #اہمیت #معیار #تاریخ #دانشور #اجتماعی_مصلح #عباس_دانشگر #مکتب_اسلام #مکتب_امام_حسین #مکتب_حاج_قاسم #فقیہ #سائنسدان #انبیاء #آئمہ #سکون
7m:6s
2154
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dr
hasan
abbasi,
shaheed
abbas
daneshgar,
insan
ki
qadr
o
qeemat
ka
meyaar,
danishwar,
olama,
shaheed
motahhari,
islami
inqelab,
sheikh
ibrahim
zakzaky,
islam,
ambiya,
aimme,
jehad,
dunyawi
zindagi,
aaraam,
sukoon,
ijtemai
musleh,
maktabe
imam
husain,
maktabe
haj
qasim,
faqih,
علماء کی قیادت کے استعماری نظاموں پر...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ علمائے حق کی قیادت و...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ علمائے حق کی قیادت و رہنمائی اور اِس کے معاشرے پر اثرات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ترکی کی عوام آج اسلام سے دور ہونے پر کیوں پشیمان ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام آج دنیا کے سامنے کیوں عزت مند اور باوقار ہے؟ اسلامی انقلاب کے بعد علماء کی قیادت کی وجہ سے شرق و غرب کی طاقتوں کی سیاست کیوں متزلزل ہے؟
#ویڈیو #سعادت #شرافت #عزت #علماء #قیادت #شرق #غرب #اتاترک #اسلام #امریکہ #سیاست #روس #اسرائیل
4m:23s
1906
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
qiyadat,
istemari
nizam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
olamae
haq,
rahnumai,
moashare,
turkey,
musalman,
pasheman,
islam,
iran,
islami
jamhooriya,
awaam,
izzatmand,
bawaqar,
islami
inqelab,
sharq
o
gharb,
siyasat,
mutazalzil,
amrika,
israel,
sharafat,
saadat,
ataturk,
roos,
roosiya,
وبائی مرض کرونا میں عزاداری اباعبداللہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے عزاداری کے پروگرامات کے انعقاد میں موجود وبا کی صورتحال میں معیار کیا ہونا چاہیے؟ کیا عقلی اور شرعی دلیل کی بنیاد پر صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنا درست ہے؟ کونسے تین بنیادی قوانین کی رعایت ضروری ہے؟ ہم کس دلیل کی بنیاد پر رہبر معظم کے ہدایات پر عمل کرتے ہیں؟ ہمیں صحت کے ماہرین کی ہدایات پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟ دشمن کس چیز کی تلاش میں لگا رہتا ہے؟ کوئی شخص اپنے گھر میں رہ کر کس طرح ایک بہترین عزادار کہلایا جا سکتا ہے؟
اِن اہم ترین سوالات کے جوابات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ابو_الفضل #سینہ_زنی #اجتماعات #محروم #تاکید #ماہرین #صحت #قومی_کرونا_کمیٹی #عقلی #شرعی
4m:30s
4632
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
corona,
waba,
covid19,
azadari,
muharram2020,
moharram2020,
aba
abdillah,
meyaar,
naseehat,
daleel,
rehbar,
hidayaat,
sehat,
amal,
dushman,
ghar,
behtareen
azadaar,
abul
fazl,
aqli,
sharii,
qaumi
corona
committe,
mahereen,
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو،...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان
1m:18s
1342
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
ولایتِ فقیہ کیا ہے؟ | امام خمینیؒ، رہبر...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ خداوندِ متعال نے بنی نوع انسان کی ابدی سعادت کے لیے جامع ترین اجتماعی نظام دیا ایک ایسا نظام جس میں انسان اپنی مادّی ضروریات کے ساتھ ساتھ روحانی ضروریات اور کمال کی منازل تیزی کے ساتھ طے کر سکے اُس نظام کا نام دینِ مبین اسلام ہے اور اِس نظام کی محافظت اور ترقی و پیشرفت کے لیے امامت و ولایت کا نظام عطا کیا جس میں امامِ معصوم علیہ السلام یا اُن کی غیر موجودگی میں ایک ایسا شخص جو امامِ معصوم کی بتائی ہوئی شرائط پر پورا اترتا ہو یعنی ولی فقیہ کہ جس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امّت کی رہنمائی کرے اور طاغوت کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔
اِس مختصر ویڈیو میں ولایت فقیہ کے حوالے سے امام خمینیؒ، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہید مرتضیٰ مطہریؒ، آیت اللہ مصباح یزدی، آیت اللہ محسن قرائتی، استاد علی رضا پناہیان اور استاد رحیم پور ازغدی کے مفید بیانات کو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #ڈکٹیٹر_شپ #آمریت #اسلام #فقیہ #حکومت_اسلامی #ولایت_مطلقہ #آئیڈیالوجی #آئیڈیالوجسٹ #مرجع_تقلید #مادام_الصلاحیت #مادام_الزمان
9m:52s
6648
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
faqih,
imam
khomeini,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
islam,
rusumaat,
ibadaat,
zabtae
hayaat,
sa\'adat,
ijtemai
nizam,
maddi,
roohani,
kamaal,
muhafezat,
taraqqi,
wilayat,
imam
masoom,
sharaet,
wali
faqih,
ummat,
rehnumai,
taghoot,
shaheed
murtaza
mutahhari,
ayatullah
misbah
yazdi,
ayatullah
mohsin
qarati,
ustad
alireza
panahiyan,
ustad
rahimpour
azghadi,
ideology,
ideologist,
dictatorship,
marje
taqleed,
wilayat
mutlaqa,
علماء اور مختلف طبقات سے خطاب | امام...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ آذربائیجان کے علماء اور مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ آذربائیجان کے علماء اور مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں کیا نصیحت فرماتے ہیں اور کن مسائل کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کون سے گروہ علماء اور انقلابِ اسلامی کے مقابلے میں کھڑے ہیں؟ آج ہم کن چیزوں میں پھنسے ہوئے ہیں؟ کس طرح کے لوگ راہ خدا میں مصروف عمل لوگوں پر اعتراضات کرتے ہیں؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #آذربائیجان #نجس_ہاتھ #فاسد_گروہ #علمائے_دین #پرچم #زبانوں #گروہوں #پھنسے #تعمیر_نو #رکاوٹ
2m:25s
1418
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azarbaijan,
olama,
tabaqat,
imam
khomeini,
naseehat,
masael,
inqelabe
islami,
khuda,
rahe
khuda,
eterazaat,
najis
hath,
fasid
goroh,
olamae
deen,
parcham,
tameer
no,
rukawat,
islam,
dushmanan
e
islam,
sahyooniyat,
amrika,
israel,
iran,
jamhooriye
islami,
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت
3m:34s
1318
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,
مقصدِ بعثتِ پیغمبرِ اکرمؐ | امام خمینی...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو پاکیزہ بنائے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اگرچہ یہ لوگ بڑی کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا تھے.(سورہ جمعہ، آیہ، 2)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت یعنی تعلیم و تہذیبِ نفس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس آیہ شریفہ کے ذریعے پیغمبر کی آمد کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت بتایا گیا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز ایک دوسرے پر مقدم ہے یا ساتھ ساتھ ہے؟ اگر نفوس کی اصلاح نہ ہو تو علم کا انسان پر کس طرح کا اثر ہوتا ہے؟ باطل ادیان کو بنانے والے کس طرح کے لوگ ہیں؟ اور تزکیہ نفس اور اصلاح نفس نہ ہو تو ایک انسان کس طرح کے موجود میں بدل جاتا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #پیغمبر #آیات #تلاوت #تہذیب_نفس #نفوس #اصلاح #علم #ادیان_باطل #برا_اثر #خطرناک_موجود #دینی_علما #یونیورسٹیوں_کے_علما
3m:34s
1329
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqsad,
besat,
payghambar,
imam
khomeini,
taleem,
tehzeeb,
nafs,
aayat,
muqaddam,
islaah,
ilm,
insan,
asar,
batil,
adyan,
deeni
olama,
islam,
nabi,
hazrat
mohammad,
allah,
rasul,
deen
mubeen,
علماء جہاد کے میدان میں | امام سید علی...
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے...
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کس طرح کے جذبے کی ضرورت ہے؟ کیا بہت بڑا عالم ہونا، مجتہد ہونا یا بڑا استاد ہونا اجتماعی سرگرمیوں اور عملی میدان سے گوشہ نشینی کا سبب ہوتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے عملی میدان میں کس طرح جہاد کا عملی نمونہ پیش کیا؟ مختلف میدانوں میں کس طرح کے جہاد کو ترجیح دینی چاہیے؟ علماء کا اولین فریضہ کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #طلبہ_جہاد_کے_میدان_میں #علماء #فضلاء #مجتہد #استاد #امام_خمینی #حوزہ_علمیہ #عظیم_جہاد #عسکری_جہاد #اجتماعی_جہاد #دعوت_الی_الخیر #میدان_خیر #عمل
2m:13s
3687
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
olama,
jihad,
medan,
mojtahed,
talaba,
davat,
imam
khomeini,
deen,
mazhab,
حداکثر دباؤ کی امریکی پالیسی | امام سید...
اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام،...
اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام، ناکہ بندی، سازشیں، انواع و اقسام کے فتنے، فرقہ واریت کی آگ اور گھناونے منصوبے یہ سب کارنامے شیطان اکبر امریکہ کا طرہ امتیاز ہیں. اسلامی انقلاب نے جب دنیا کے اس سب سے بڑے شیطان و فتنہ گر کے مقابلے میں مزاحمت کی اور اس کے راستے میں رکاوٹ بننے لگا تو اسے جھکانے اور اپنا فرمانبردار بنانے کے لیے تمام بالا ذکر شدہ ہتھکنڈے اختیار کئے اور جب اسے ناکامی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے اپنا ایک اور بڑا شیطانی حربہ استعمال کیا وہ حربہ اقتصادی میدان میں سخت ترین پابندیاں تھیں. خداوند متعال کے لطف و مدد سے اس کا یہ حربہ بھی الہی رہبری اور عوامی استقامت اور مقاومت کی بدولت ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حد_اکثر_دباو #امریکی_پالیسی #امریکی_صدر #سات_ٹریلین_ڈالر #نقصان #شکست #اقتصادی_میدان #تسلیم #التماس
2m:23s
3994
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
olama,
HADEAKSAR,
american,
american
palisi,
imam
sayyid
ali
khamenei,
satan
akbar,
dolor,
american
dolor,
shekast,
eqtesadi,
tasleem,
altemas,
انقلابی تحریک کی حفاظت، ہر ایک کی ذمہ...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی نظام نےلے لی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے نتیجے میں عالمی استکبار سے وابستہ افراد کے ہاتھ تمام اداروں سے منقطع ہوئے اور اسلامی انقلاب کی ایک الگ شناخت بن گئی جبکہ اس سے پہلے مستقل طور پر نہ تو یونیورسٹیوں کا انتظام لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور نہ ہی دینی مدارس آزاد تھے۔ یہاں تک کہ مساجد کی نظارت کیلئے بھی شاہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سےباقاعدہ نظارت ہوتی تھی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے طفیل یہ تمام ادارے آزاد ہوگئے اور انکی اپنی الگ پہچان اور شناخت بن گئی۔
اب ان اداروں کی مستقل طور پر الگ پہچان کے بعد ہر طبقے سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظام کی حفاظت میں کوشاں رہیں، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری ان اافراد پر عائد ہوتی ہے جو جوانوں اور نوجوانوں سے منسلک ہیں۔ چنانچہ انقلاب اسلامی کے حوالے سےان افراد کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اور انہیں کس طرح انقلاب کی ماہیت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے اور اس میں یونیورسٹیوں سے وابستہ افراد کا کیا کردار ہونا چاہئے؟ اور دینی مدارس اور علماء اور دانشور طبقے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام باتوں کا ذکر حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کےبیانات کی روشنی میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #مستقل #یونیورسٹی #تحریک #اساتذہ #علماء #مساجد #جوان #حفاظت
1m:34s
943
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majlis,
majalis,
azadari,
mataleb,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
munkar,
maeruf,
masaeb,
imam,
imam
husayn,
enqelabi,
enqelabi
tahreek
ki
hifazat,
imam
khomeini,
hefazat,
imam,
univercity,
islami
enqelab,
islam,
tahreek,
olama,
masajid,
jawan,
بسیجی جذبہ اور بسیجی سے توقع | امام سید...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے،...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس میں تربیت پانے افراد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بالخصوص جنگ کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات میں اسلامی انقلاب کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کے ثمرات سے آج بھی انقلاب اسلامی بہرہ مند ہورہا ہے اور اسکے ثمرات انقلاب اسلامی کو طاقت اور قدرت فراہم ہورہی ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امام خمینی کے بقول بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے جس کے تربیت یافتہ افراد نے اپنے نام ونمود کو گمنامی میں بدل کر خدا کا مخلص لشکر ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
بسیجی اور رضاکار فورس کی خصوصیات کیا ہیں؟ بسیج کو سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ موجودہ دور میں اسلامی انقلاب کے حوالے سے بسیجوں کی ذمہ داری کیا ہے؟
انہی تمام سوالات کے جواب کو حاصل کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں اور رضاکار دستوں سے خطاب پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #منصوبہ #جذبہ #اہداف #انقلاب #شہید #علماء #شجرہ #معنویت #تعریف #عظیم
6m:2s
2571
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
wali
amr
muslimeen,
imam,
imam
khomeini,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
jazba,
mansoba,
ahdaf,
olama,
shajara,
manaviat,
azeem,
video,