[Ep 13/30 | Mukhtasir Tafseer] Wilayat ki Nemat | Rehber Syed Ali...
Ep 13/30
Mukhtasir Tafseer
Wilayat ki Nemat
Rehber Syed Ali Khamenei
موضوع:13- ولایت کی نعمت
30ایّام 30تفسیر...
Ep 13/30
Mukhtasir Tafseer
Wilayat ki Nemat
Rehber Syed Ali Khamenei
موضوع:13- ولایت کی نعمت
30ایّام 30تفسیر سلسلہ
روزانہ ایک موضوع ایک تفسیر
رمضان بہارِ قرآن
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے دوران گفتگو
قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر و پُر اَثر تفسیرپر مشتمل سلسلہ
جو انشا اللہ ماہ مبارک رمضان میں روزانہ کی بنیاد پر ارسال کیا جائے گا
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
3m:2s
5639
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 151-153 | Nemat e resalat milne par...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 151, 152 اور 153 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 151, 152 اور 153 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں پروردگارعالم نے بیان فرمایا ہے کہ حضرت ابراہیم کی دعا کو قبول کرتے ہوئے ہم نے اپنے نبی کو مبعوث فرمایا جو تمہاری ہدایت کے لئے مختلف کام کرتا ہے اور تمہیں اس نعمت پر شکر گزاری کے طور پر مجھے یاد کرنا چاہیے اور میرا شکر بجا لانا چاہیے اور مشکلات میں صبر اور نماز سے مدد لینا تو تمہیں کامیابی ملے گی۔
12m:14s
133
ہم اور نعمتیں (Documentary with nature visuals) THANK...
Allah (s.w.t) has bestowed us with countless blessings. We just need to realize how much we all are obliged for the blessings we take for...
Allah (s.w.t) has bestowed us with countless blessings. We just need to realize how much we all are obliged for the blessings we take for granted.
Realize how small we are as compared to Allah\\\\\\\\\\\\\\\'s infinite majesty.
60m:55s
7376
[CLIP] حسد Hasaad - Urdu
Hasaad aik rohani beemari hai. A spiritual disease
Hasid should know that the world will end qayamat is the day when everyone has to go before...
Hasaad aik rohani beemari hai. A spiritual disease
Hasid should know that the world will end qayamat is the day when everyone has to go before his creator
2m:33s
5292
اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت | Farsi Sub Urdu
اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت
کسی بھی قوم اور مملکت کو اپنا فرمانبردار رکھنے کے...
اسلامی نظام؛ اور قومی عزّت
کسی بھی قوم اور مملکت کو اپنا فرمانبردار رکھنے کے لیے، شاید سب سے اہم عنصر ہے \"ڈر\"۔
کسی قوم کو یہ احساس دلاتے رہنا کہ اگر دشمن کی اطاعت نہیں کروگے تو نابود ہوجاوگے، یہ وہ چیز ہے جو کسی قوم کو ظاہری آزادی کے بعد بھی فکری غلام رکھتی ہے۔
اسلامی نظام نے ایرانی قوم کو سب سے پہلے جو بے مثال نعمت دی، وہ تھی بہادری، وہ تھی طاقتور دشمن کے سامنے ڈٹ جانا، اُن کی گیدڑ بھبھکیوں سے خائف نہ ہونا۔
اور یہی عنصر اگر کوئی بھی قوم خود میں پیدا کرسکے، وہ کافی حد تک اپنے دشمنوں پر غالب آسکتی ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #انقلاب #عزت #قوم #امام_خمینی #طاغوت
2m:43s
6583
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
nizam,
qomiezzat,
mamlikat,
farmabardaar,
dushan,
ita\'at,
nabood,
azadi,
fikrighulam,
irani,
qoum,
nemat,
bahaduri,
یوم القدس، فلسطینیوں کے دفاع کی آواز |...
یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر...
یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں تمام مسلمان یکجان اور یک آواز ہوکر یہ نعرہ بلند کرتے ہیں کہ اے فلسطینی قوم! اے دلیر ملت! اے بہادرو! ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
ان شاء اللہ اگر ہم اس دن کی اہمیت کو محسوس کرکے اس کا حق ادا کرینگے، تو بے شک وہ دن بھی دور نہیں جن خدا اِن فریادوں اور نعروں کے جواب میں ہمیں آزادیِ فلسطین جیسی عظیم نعمت عطا کرے گا۔
یوم القدس، یومِ تجدید عہدِ اخوت
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونی #آخری_جنگ
1m:3s
7729
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
youm,
al,
quds,
falasteniyoon,
ke
diaf,
aawaz,
mazloomon,
himayat,
tamam,
ummat,
muslimah,
din,
ekjaan,
ehmiyat,
khuda,
faryadoon,
qoum,
azadi,
nemat,
a,
akhwat,
عزیز فاطمہ سلام اللہ | حاج مہدی...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے نکالنے اور کفر، شرک و نفاق کے دلدل سے نجات دلانے کے لیے خداوندِ متعال کی جانب سے بنی نوع انسان کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ و نعمت ہے۔ آج بھی اِن ذوات مقدسہ کے روضاتِ مقدسہ انسانوں کی ہدایت اور گمراہی سے نجات کے مراکز ہیں، آج بھی ان نورانی ہستیوں کے روضاتِ مقدسہ روحانی اور معنوی تغذیہ کے مراکز میں سے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت نوحہ ایّامِ فاطمیہ کی مناسبت سے فارسی، ترکی، اردو اور انگلش زبانوں میں سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عزیز_فاطمہ #لبیک_یا_حسین #حرم #اربعین #زیارت #احساس #جوش #جذبہ #گریہ #مولا_حسین #ظہور #تشنہ_لب #امام_مہدی #زائرین #سیاہ_پرچم
6m:47s
2509
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema,
nauha,
mehdi
rasuli,
sibtain
ghulam
husain,
chaar,
zaban,
pak,
pakeeza,
gharana,
ilahi,
gumrahi,
insan,
tareeki,
kufr,
shirk,
nifaq,
daldal,
najat,
khudawand,
hidya,
nemat,
muqaddas,
rauza,
manavi,
ruhani,
taghziya,
marakiz,
ayyame
fatimiya,
khubsurat,
farsi,
turki,
english,
urdu,
subtitle,
labbayl
ya
husain,
arbaeen,
ziyarat,
ehsas,
josh,
jazba,
maula
husain,
imam
mahdi,
zaereen,
جوان، ایک عظیم نعمت | امام خامنہ ای حفظہ...
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے، تلخِ زندگانی...
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے، تلخِ زندگانی انگبیں(شہد)
(علامہ اقبال)
کسی بھی قوم کے لیے اُس قوم کے جوان سب سے بڑی نعمت اور تعمیر و ترقی کا سبب ہوتے ہیں۔ اقوام کا مقدر اس کے جوانوں سے وابستہ ہوتا ہے۔ اِسی لیے اسلام دشمن طاقتیں مسلمان نوجوانوں کو ہمیشہ اپنے کارخانوں، فیکٹریوں اور اداروں کا غلام بنائے رکھنے کے لیے اُن سے فکر و خود سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی سوچ سمجھ چھیننے کی تک و دو میں لگی رہتی ہیں۔ وہ نہیں چاہتی ہیں کہ اسلامی دنیا کے جوان خود کفیل بنیں اور استعمار و استکبار کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالیں اِسی لیے انہیں ہمیشہ فحاشی، عریانی اور بے ہودہ کاموں میں مشغول اور مست رکھنے کی کوششوں میں لگی رہتی ہیں اور نئے نئے شیطانی منصوبے اور پروگرامات نوجوانوں کے لیے پیش کرتی ہیں۔
اسلامی انقلاب کے بعد حقیقی محمدی اسلام اور اسلامی بیداری کی بدولت نوجوانوں کی ایک بڑی اور قابل قدر تعداد ایک درست اور تعمیر و ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور دنیا کے گوشے و کنار میں شیطانی طاقتوں کے مقابل صبر استقامت کے ساتھ بر سرِ پیکار ہے۔ اس کی ایک واضح اور بڑی مثال انقلاب اسلامی ایران کے پاکیزہ اور تعلیم یافتہ مومن جوان ہیں۔
اِس بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #جوان #عظیم_نعمت #احساس #بقیۃ_اللہ #تعمیر #جوان_نسل #قوت #طاقت #عظیم_ذخیرہ #علم #سیاست
4m:26s
7783
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jawan,
azeem,
nemat,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
iqbal,
qaum,
taraqqi,
dushman,
islam,
sazish,
ghulami,
khud
kafeel,
fahashi,
uryani,
behuda,
mast,
istekbar,
istemaar,
naujavan,
shaytani
mansube,
tv
series,
movies,
marvel,
dc,
entertainment,
drama,
love,
fashion,
fame,
freedom
of
speech,
عدل و انصاف، امام زمانہؑ کی عظیم ذمہ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عدل و انصاف کے حوالے سے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی عظیم ذمہ داری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے اربوں انسانوں کی کیا حالت ہے؟ عصرِ حاضر میں انسان کس چیز سے محروم ہے؟ کونسی دو چیزیں انسان کے لیے عظیم نعمت ہیں؟ کیا عقل اور تجربے کے ذریعے تمام مسائل حل کئے جا سکتے ہیں؟ کیا سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے عدالت کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے؟ آج بے عدالتی، جنگ، تجاوز اور کمزور اقوام پر تسلط کے لیے کس چیز کا استعمال کیا جا رہا ہے؟ عصرِ حاضر کی مشکلات کے حل کے لیے کس طاقت کی ضرورت ہے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ایک عظیم ذمہ داری کیا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام زندگی کے کن شعبوں میں عدالت قائم فرمائیں گے؟ تمام الہی ادیان کو کس چیز کا وعدہ دیا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مشکلات #سکون #پریشانی #اضطراب #ترقی #نعمت #عقل #تجربہ #گرہیں #عدالت #سائنس #ٹیکنالوجی #الہی_طاقت #بقیۃ_اللہ #آگاہانہ #غیر_آگاہانہ #وعدہ
4m:32s
7470
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
adl,
insaaf,
imame
zamana,
azeem,
zimmedari,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
insan,
mehroom,
halat,
nemat,
aql,
tajruba,
azeem,
masael,
science,
technology,
be
adalati,
jang,
tajawuz,
kamzor
aqwam,
tasallut,
istemaal,
mushkilat,
taaqat,
adalat,
zindagi,
adyaan,
waada,
ilahi
adyan,
baqyatullah,
izterab,
pareshani,
sukoon,
باب الحوائج اور نابینا بچی کی شفا | محمد...
نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو...
نظامِ خلقت میں امام وہ عظیم ذات ہے جو خدا کے فیض کا واسطہ بنتی ہے، لہذا انسان کو چاہئے کہ وہ بارگاہِ الہی میں ان سے توسل کرے اور اپنی مادی اور معنوی زندگی میں خدا سے فیض پائے۔
اور یہ خدا کی نعمت ہے کہ اس نے ہمیں یہ عظیم ذات عنایت کی ہے، جو حقیقت میں باب الحوائج کا لقب رکھتی ہے۔ اور اسی کا ایک مصداق، امام رضاؑ کی ذات ہے۔
اسی وجہ سے آپ دیکھیں کہ کس طرح لوگ اپنی مادی اور معنوی مشکلات میں ان سے توسل کرتے ہیں تو وہ اپنی مراد پاتے ہیں، اور اسی کا ایک نمونہ وہ نابینا بچی ہے جسے انہوں نے شفا عطا کی۔
بس ہمیں چاہئے کہ ہمارے توسل میں اخلاص اپنی اوج پر ہو، وہ کریم ہیں کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتے۔
امام رضاؑ کے باب الحوائج اور ان سے توسل کے سلسلے میں یہ قصیدہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#خلقت #ذات #فیض #توسل #مادی #معنوی #نعمت #مصداق #امام #رضا #نمونہ
4m:25s
1657
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
babulhawaej,
nabina,
saber
khurasani,
Mohammad
Hussein
Pouya
Nafar,
imam,
imam
reza,
insan,
tvassul,
zendegi,
ekhlas,
qasida,
zat,
nemat,
mesdaq,
imam
kazem,
ولایت، نعمتِ عظمیٰ | عارف باللہ آیت اللہ...
عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم...
عصر غیبت میں ولایت فقیہ کا نظام آئمہ اطہار علیہم السلام کی طرف سے دیا گیا ایک عظیم الہی نظام اور نعمت ہے. ایک ایسا فقیہ جس میں آئمہ معصومین علیہم السلام کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہوں ایک ایسا فقیہ دین کا محافظ اور طاغوت کی آنکھوں کا کانٹا ہوتا ہے. ایک ایسا عادل، مدبر اور شجاع فقیہ امت کو شیطانی طاقتوں کی طرف سے پھیلائی گئی تاریکیوں سے نکالتا ہے اور انہیں ہدایت اور روشنی کی جانب ہدایت کرتا ہے. اسی لیے آج کی شیطانی طاقتیں اور اس کے نمک خوار اس نظام کے خلاف برسرپیکار نظر آتے ہیں.
اس حوالے سے عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولایت #نعمت_عظمی #انقلاب #رہبر #پاکیزہ #قدر #ولی_فقیہ
3m:9s
1912
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nemat,
Ayatollah
Hassanzadeh
Amoli,
ghaybat,
Wilayat
faqih,
taghut,
eadel,
mudabber,
ummat,
shaytan,
hedayat,
nezam,
rahbar,
imam,
imam
khamenei,
خدا وندِ متعال سے محبت کا سادہ ترین...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کے بارے میں کیا...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام خداوند متعال کی دی ہوئی نعمتیں ظاہری حواس کے ذریعے درک ہوسکتی ہیں؟ آیت اللہ بہجت رضوان اللہ علیہ نماز کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے؟ کیا خدا کی محبت حاصل کرنے کے لیے مختلف راستے پائے جاتے ہیں؟ خداوند مہربان سے محبت کا سادہ ترین راستہ کونسا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #خداوند_متعال_سے_محبت_کا_سادہ_ترین_راستہ #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #نعمتیں #محبت #لذت #آیت_اللہ_بہجت #غوروفکر #قیمتی #رہنمائی
3m:4s
2012
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
nemat,
zaher,
namz,
rahmat,
Ayatollah
bahjat,
lezzat,
allah,
محبت خدا کا حدِ نصاب | آیت اللہ مصباح...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے محبت کا حد نصاب کیا بیان فرماتے ہیں؟ جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟ محبوب سے راز و نیاز کی سب سے عمدہ حالت کیا ہوتی ہے؟ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کے ساتھ تنہائی کیوں چاہتا ہے؟ خداوند متعال ہمیں ہماری اتنی آلودگیوں اور نافرمانیوں کے باوجود اپنی کس صفت کے طفیل قبول فرماتا ہے؟ خداوند متعال سے محبت پیدا کرنے کا ایک اہم اور سادہ راستہ کونسا ہے؟ خداوند متعال نے ہمیں اپنی طرف دعوت دینے کے لیے کس طرح سے اہتمام فرمایا؟ انسان خداوند کریم کی نسبت کیسی جفا کا مرتکب ہوتا ہے؟
ان تمام روح پرور سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #حد_نصاب #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #توجہ #ظرفیت #تنہائی #ارتباط #محبوب #صفات_کمالیہ #عفو #نعمتیں #فکر #جفا
2m:42s
1874
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
allah,
ayatollah
mesbah
yazdi,
insan,
tavajjuh,
zarfiyat,
ertebat,
mahbob,
nemat,
jafa,
fekr,
akhlaq,
islam,
خدا سے محبت کرنے کا نسخہ | آیت اللہ مصباح...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ مقدمات اور تمہیدات کی ضرورت ہے اور اللہ تعالی کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی اصل کار فرما ہے۔ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے انسان کو کچھ مقدمات کا سہارا لینا ہوگا تاکہ اللہ تعالیٰ کی محبت اس کے دل میں ظاہر ہو جائے اور اس کا دل حرمِ الٰہی بن جائے جس کے نتیجے میں انسان اس کے دیدار اور قربت کی آرزو میں بے چین ہوجائے اور اسے اُس کے بغیر چین و قرار حاصل ہی نہ ہو اور اس کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کرے۔
تاہم سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبت کے حصول کا نسخہ کیا ہے؟ اور کس طریقے سے ہم اللہ تعالی کی محبت کے حصول کے لیے مقدمات فراہم کرسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #مقدمات #نعمتیں #سعادت #دل #روح #کمال #اختیار
3m:16s
1015
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
Muhebbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Haram,
Nemat,
Muqadamat,
Saeadat,
rouh,
Kamal,
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام...
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام خمینیؒ اور نعمتوں کی شناخت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
[Short Clip] Imam Khomeini aur Nemato ki Shinakht | امام خمینیؒ اور نعمتوں کی شناخت | Ayatollah Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
5m:42s
505