شہید میلکم ایکس | Farsi Sub Urdu
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا...
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
امریکہ اور یورپ کہ جن کے نظام کی بنیادیں ہی اقلیتوں اور سیاہ فام انسانوں کے خون پر کھڑی ہیں اور کمزور ممالک کے سرمایے اور وسائل کو لوٹ کر، اُن کا استحصال کرکے آج جنٹلمین اور حقوق بشر کے جھوٹے محافظ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
میلکم ایکس ایک امریکی سیاہ فام مسلمان کہ جس نے امریکہ میں سیاہ فام انسانوں پر مظالم کے خلاف آواز بلند کی اور اسلام کا حقیقی روشن چہرہ امریکہ میں دکھانے کی تحریک شروع کی مگر بڑی شیطانی طاقتوں کو یہ بات اچھی نہیں لگی اور اپنے زرخرید نوکروں کے ذریعے قتل کروادیا۔
عظیم الشان امریکی سیاہ فام رہنما شہید میلکم ایکس کی زندگی کا مختصر تعارف سُننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کریں۔
#ویڈیو # میلکم _ایکس #قرآن #ستم #چپ_چاپ #ہوشیاری #عقلمندی #صلح_پسند #خاکساری #تجاوز #سیاہ_فام #سفید_فام #لٹل #رجنال #ایلائی_جا_محمد
5m:28s
2414