یورپی حکّام کی خباثت | ولی امرِ مسلمینِ...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا ایک نہایت اہم موضوع، جس پر وہ اکثر بات کرتے...
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا ایک نہایت اہم موضوع، جس پر وہ اکثر بات کرتے ہیں، وہ ہے یورپی حکّام کے چہرے کو بے نقاب کرنا۔
نقاب کی خصوصیت اور جادو یہی ہے کہ آج ہم
میں سے اکثر یورپ کو اپنے سے بہتر اور طرزِ زندگی کے لیے نمونہ قرار دیتے ہیں۔
لیکن رہبر ہمیں کسی حقیقت کی طرف متوجہ کرانا چاہتے ہیں، کیا اُس سے ہم آگاہ ہیں؟
کیا یورپی حکام کی حقیقت یہی ہے جس کا وہ دِکھاوا کرتے ہیں؟ یا اُن کی حقیقت اور ذات کسی اور طرح کی ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یورپ #خباثت #نقاب #دکھاوا #حقیقت
3m:44s
5449
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
europi,
hukkaam,
khabasat,
imam,
sayed,
ali,
khamenie,
rehbar,
ahm,
chehre,
beniqaab,
jadu,
behtar,
tarz,
zindagi,
namuna,
haqeeqat,
aagah,
dikhawa,
zaat,
مصائب امام علی النقی الہادی علیہ السلام...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک نہ ختم ہونے والے مبارزے و مقابلے کا آغاز کیا اور اِسی راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ تمام آئمہ معصومین علیہم السلام ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لیکن سید الشہدا مظلومِ کربلا نے خدا کی بارگاہ میں اِس راہ کی حقانیت کے اثبات اور حفاظت کے لیے ایک ایسی قربانی پیش کی کہ جو تا ابد اِس راہ کے راہیوں کے لیے مشعل راہ بن کر رہے گی۔
حجتہ الاسلام اُستاد انصاریان کی زبانی امام علی نقی علیہ السلام کے مصائب سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #امام_علی_نقی_الہادی #روایات #زہر #ہڈیاں #جلد #خون #سرایت #زخم #چھالا #یا_ابا_عبداللہ
2m:4s
2274
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musaib,
imam,
ali,
naqi,
shitan,
tagot,
taqat,
mubarza,
muqabla,
nazrana,
namuna,
amal,
imam,
hussain,
mazlom,
karbala,
haqaniyat,
isbat,
hifazat,
qurbani,
raah,
mashaal,
خدا ہمارے ساتھ ہے | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید راہِ
ولایت قاسم سلیمانی خدا پر بھروسہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید راہِ
ولایت قاسم سلیمانی خدا پر بھروسہ اور اعتماد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اپنی ہراساں اور خوفزدہ قوم کو کیا جواب دیا؟ حضرت موسیؑ کے حکم پر دریا پر کیا حالت طاری ہوئی تھی؟ عصرِ حاضر کی فرعونی طاقتوں کے مقابلے پر کن کا توکل اور خدا پر اعتماد ہمارے لیے عملی نمونہ اور زندہ مثال ہے؟ ہم کس طرح بحرانوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
#ویڈیو #خدا_ہمارے_ساتھ_ہے #حضرت_موسی #ہراساں #خوفزدہ_قوم #دریائے_نیل #فرعون #لشکر #اطمینان #اعتماد #کامیابی_کی_بنیاد #محکم_عزم #ایمان #حفاظت
2m:50s
5381
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khmnae,
wilayat,
qasim,
sulaimani,
khuda,
bharosa,
aytmad,
khufzada,
qoum,
hazart,
mussa,
asar,
hazir,
firouni,
taqat,
muqabla,
amli,
namuna,
zinad,
misal,
buhran,
اے قُدس | عربی ترانہ | اردو سبٹائیٹل کے...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور انسانیت کے لیے نئی سے نئی پریشانیاں کھڑی کر لے، نا صرف مسلمان قوم بلکہ پوری دنیا کی مستضعف اور محروم اقوام اس وقت آخری مُنجی اور مہدیِ موعود عج کے لیے زمینہ ہموار کرنے کی کوششوں میں ہے اور انقلاب اسلامی کو نمونہ عمل بناتے ہوئے آج دنیا بھر کے آزادی پسند اور ظلم و بربریت سے نفرت کرنے والے عاشقانِ اسلام و قرآن دنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں اور دشمن کے مذموم عزائم کو اپنے خون سے خاک میں ملانے میں مصروف ہیں، فلسطین کی ان ظالموں سے آزادی اب شہدا کے خون کی بدولت ان شاء اللہ دور نہیں ۔
بیت المقدس اور فلسطین کے مظلوم مجاہدیں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#اےـقدس #عربیـ_ترانہ #بیتـ_المقدس #ہدف #خون #پرچم #انبیا #فداکاری #صیہونی #لشکر #تجدید_عہد #شہداء
3m:17s
3451
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qods,
trump,
maut,
deal,
century,
mansooba,
aalami,
istekbar,
ummat,
muslema,
insaniyat,
pareshaniya,
qaum,
dunya,
mustazaf,
mehroom.
munji,
mahdi,
mouood,
zamina,
hamwar,
koshisho,
inqelab,
islami,
namuna,
amal,
aazadi,
zulm,
barbariyat,
nafrat,
aasheqaan,
quran,
zalim,
jabir,
taaqato,
khilaf,
seesa,
pilai,
deevar,
dushman,
mazmoom,
azaem,
khoon,
khaak,
filistine,
shohada,
door,
badaulat,
masroof,
inshaAllah,
baitalmuqaddas,
mujahedeen,
mazloom,
khiraaj,
tehseen,
arbi,
tarana,
khidmat
مثالی خاتون، حضرتِ اُمُّ البنینؑ | امام...
مکتب اہلبیتؑ کی پرورش یافتہ خواتین میں سے ایک اہم ترین نام حضرت ابوالفضل العباس...
مکتب اہلبیتؑ کی پرورش یافتہ خواتین میں سے ایک اہم ترین نام حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی والدہ گرامی حضرت امُّ البنین علیہا السلام کا نام تاریخ کے صفحات میں تا ابد چمکتا رہے گا اور نمونہ عمل کے طور پر ہمیشہ یہ نام لیا جاتا رہے گا۔
مکتب اہلبیت علیہم السلام یعنی حقیقی محمدی اسلام، وہ اسلام جو ہمیشہ اور ہر حال میں ظالموں کے خلاف قیام اور مظلوموں کی حمایت کا درس دیتا ہے۔
اِس مکتب کی ایک مثالی خاتون حضرت امّ البنین علیہا السلام نے حق و باطل کے بے مثال معرکے یعنی کربلا میں اپنے چار لخت جگروں کا نذرانہ اِس آزادی بخش اور نجات بخش مکتب کے لیے خداوندِ متعال کی بارگاہ میں پیش کیا۔
حضرت امُّ البنین سلام اللہ علیہا کی شجاعت۔ شھامت اور لازوال قربانی کا بیان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ابو_الفضل_العباس #ام_البنین #چار_بیٹے #شجاعت #خاتون #کربلا #جنت_البقیع
2m:34s
5810
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
ummul
baneen,
abal
fazl,
hazrat
abbas,
sayyid
ali
khamenei,
misali
khatoon,
maktabe
ahlebait,
tarikh,
namuna
amal,
mohammadi
islam,
zalim,
mazloom,
haq,
batil,
aazadi,
najaat,
shujaat,
shahamat,
jannatul
baqee,
صاحب ایمان اور کمزور ایمان و منافقین کی...
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی...
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن کریم کی روشنی میں صاحب ایمان، کمزور ایمان، منافقین اور مریض دِل افراد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے نمونہ عمل کون ہیں؟ کیا ہم مکمل طور پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلّم کا جیسا عمل انجام دے سکتے ہیں؟ ہمیں کس کے راستے کو جاری رکھنا چاہیے؟ جنگِ احزاب اور دوسری ہونے والی جنگوں میں کیا فرق تھا؟ جنگِ احزاب میں یہودیوں نے کس کے ساتھ خیانت کی تھی؟ ہم جنگِ احزاب کا آج کے حالات سے کس طرح سے موازنہ کرسکتے ہیں؟ کون سا گروہ لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کرتا ہے؟ مرجفون یعنی پروپیگنڈے اور افواہیں پھیلانے والا گروہ کیا کام انجام دیتا ہے؟ دشمن کو دیکھ کر منافق، کمزور ایمان اور مریض دل افراد کا جسم کس طرح سے کانپنے لگتا ہے اور خوف کی وجہ سے اُن کا ردّعمل کیا ہوتا ہے؟ دشمن کب تک صاحبانِ ایمان کا پیچھا کرتا رہے گا؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈٰیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #نمونہ_عمل #پیغمبر_اکرم #جنگ_بدر #جنگ_احد #جنگ_احزاب #بنی_ثقیف #مشرک_قبائل #یہودی #امان #موازنہ #امریکہ #برطانیہ #صیہونی_حکومت #تیل_کی_کمائی #مرجفون #توحید #ایمان #منافق #کمزور_ایمان #مریض_دل #مضبوط
3m:56s
5206
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saheb
iman,
kamzor
iman,
munafiq,
sayyid
ali
khammenei,
wali
amre
muslemeen,
nishaniya,
quran,
mareez
dil,
namuna
amal,
payghambar
akram,
amal,
rasta,
junge
ahzaab,
farq,
yahoodi,
khiyanat,
aaj
ke
halaat,
mowazena,
gorooh,
dil,
khauf,
marjafoon,
propaganda,
afwah,
dushman,
kaanpna,
muqabla,
tawheed,
bani
saqeef,
ohod,
بشارتِ وصل | ولی امرِ مسلمین سید علی...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي وَيَسَرُّنِي ما يَسُرُّها۔ ’’رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے بھی اسکو تکلیف دی، اس نے مجھے تکلیف دی ہے اور جو بھی اسکو خوش حال کرے گا، اس نے مجھے خوشحال کیا ہے‘‘۔ (مناقب الخوارزمي ص 353، صحيح البخاري ج 3 كتاب الفضائل باب مناقب فاطِمَة)
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا تمام مسلمان خواتین کے لئے ابدی نمونہ ہیں انھوں نے اپنے والد گرامی سے محبت کر کے ام ابیہا کا لقب حاصل کیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی دنیوی زندگی کے آخری لمحات میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ ہونے والی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بشارت_وصل #پیغمبر_اکرم #حضرت_فاطمہ #زوجہ_محترمہ #شباہت #مسکراہٹ #بیماری #آخری_لمحات #مسکراہٹ #ملحق
2m:57s
4242
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
basharat,
sayyid
ali
khamenei,
rasule
khuda,
fatema,
jigar
ka
tukda,
takleef,
khushhaal,
hazrat
zahra,
musalman,
khawateen,
namuna,
abadi,
walid,
muhabbat,
ummul
baneen,
zindagi,
aakhri
lamhaat,
guftugu,
ayyame
fatimiyah,
fatimiyah,
امریکی ناکام دباؤ کی پالیسی | ولی امرِ...
ہر زمانے کی باطل انسانیت دشمن طاقتوں کے حربوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ دھونس...
ہر زمانے کی باطل انسانیت دشمن طاقتوں کے حربوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ دھونس دھمکی، لالچ، اور اقتصادی دباؤ اور محاصرہ وغیرہ کو ہمیشہ سے باطل طاقتوں نے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ جس طرح قریش کے مشرکوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا اقتصادی محاصرہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کو شعب ابی طالب میں محصور ہونا پڑا اور اُن شدید ترین حالات کا سامنا کرنا پڑا لیکن استقامت اور صبر کے الٰہی ہتھیار کے ذریعے اُن قریش کے مشرکوں کو شکست دی۔ آپؐ کی سیرت طیبہ کو عملی نمونہ بناتے ہوئے مکتبِ عاشورہ کے پیروکاروں نے بھی عصرِ حاضر کی شیطانی طاقتوں کے اقتصادی محاصرے اور دباؤ کی پالیسی کو اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے ناکام بنا دیا اور یہ جنگ جاری ہے۔۔۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #زیادہ_سے_زیادہ_کی_پالیسی #شکست #منصوبہ #ایران #مطالبات #امریکی #احمق #مسلط #کمزور #طاقت
1m:35s
3882
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amriki
dabao
policy,
sayyid
ali
khamenei,
insaniyat
dushman
taqatein,
batil,
dhamki,
laalach,
iqtesadi
dabao,
muhasera,
sheb
e
abitalib,
mehsoor,
isteqamat,
sabr,
quraish,
mushriko,
shikast,
seerat,
tayyaba,
amali
namuna,
maktabe
ashura,
pairokar,
jung,
میرے شہید بابا، میرے ہیرو! | ولی امرِ...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام المجاہدین و شہداء سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جہاں ’’اشداء علی الکفار‘‘ کی آیہ کریمہ کا عملی نمونہ ہیں تو وہیں پر ’’رُحَماءُ بینھُم‘‘ کا بھی عملی نمونہ ہیں۔ آپ مختلف اوقات میں شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور اُن کے گھر والوں کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح کا کردار پیش کرتے ہیں۔ شہداء کے بچے اور گھر والے اِس عظیم الشان روحانی باپ کی محفل میں اپنے پیاروں کا غم بھول جاتے ہیں اور آپ کے بیانات اور گفتگو سے ایک قوی عزم، بلند حوصلہ و ہمت حاصل کرتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں آپ کا یہ عظیم الشان کردار ہمیں آئمہ اطہار علیہم السلام کی یاد دلاتا ہے، یا دوسرے الفاظ میں آپ آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی کا عملی نمونہ ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کے دوران خوبصورت گفتگو اور مناظر دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #میرے_ہیرو_بابا #وجہ_اللہ #قیام #علمبردار #مجاہدین #روایت #کاندھے #جنت #فرزندان_شہداء #ڈرائنگ #کھیل #فخر #انگوٹھی #عبا
5m:53s
4952
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amr,
sayyid
ali
khamenei,
shohada,
khanwada,
gharana,
mulaqaat,
shafqat,
baap,
gham,
kuffar,
bacche,
shafeeq
baap,
kirdar,
aimma,
amali
namuna,
buland
hausla,
himmat,