مناجات شعبانیہ کا ایک جملہ! | ولی امرِ...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ...
مُناجاتِ شَعبانیہ حضرت علیؑ سے منقول وہ مناجات ہے جسے آپؑ کے بعد تمام آئمہؑ پابندی کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ اس مناجات کو اللہ کے صالح ترین بندوں کا اپنے معبود کے ساتھ راز و نیاز کا کامل ترین نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ شیعیان اہل بیت عام طور پر ماہ شعبان میں مناجات شعبانیہ کی قرائت کا اہتمام کرتے ہیں۔
یہ مناجات آئمہ کی سطح کی دعا ہے یعنی اس کی سطح بہت بلند ہے۔ انسان جب اس دعا کو پڑھتا ہے، سمجھتا ہے کہ اسلام میں راز و نیاز کی روح درحقیقت ہے کیا؟ اس دعا میں عرفان اور خدا کے ساتھ عشق و محبت، اور غیر اللہ سے منقطع ہونے کے سوا، کچھ نہیں ہے، اور مختصر یہ کہ مکمل طور پر معنویت اور روحانیت ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں ہے، حتی اس میں ایسی عبارات ہیں جن کے ادراک کا تصور بھی ہمارے لئے بہت مشکل ہے:
الهى! هَبْ لى كَمالَ الْانْقِطاعِ الَيْكَ وَانِرْ ابْصارَ قُلوبِنا بِضِياءِ نَظَرِها الَيْكَ۔۔۔(مطهری، مجموعه آثار، ج22، ص734-733)
اِس مناجات کا ایک جملہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مناجات_شعبانیہ #ایک_جملہ #رحمت #تیری_بارگاہ #توکل #سایہ #عفو #مغفرت #دامن
0m:41s
7427
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manajat,
sha\'baniyya,
jumla,
waliamr,
muslimeen,
sayyid,
ali,
khamenei,
hazrat,
Ali,
manqool,
aima,
pabandi,
Allah,
saleh,
bandy,
raz,
niyaz,
namoona,
shia,
ahlebayt,
qira\'at,
ehtamam,
buland,
dua,
Islam,
irfan,
rooh,
khuda,
ishq,
muhabbat,
munqata,
ibaraat,
adraak,
tasawur,
[Clip] Ahlebait as Insan K Liye Namoona e Amal | Ahlulbayt as Role Model...
#ANaqiHashmi #Ahlebait #ShortClips
- 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮...
#ANaqiHashmi #Ahlebait #ShortClips
- 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁𝘀 𝗢𝗳 𝗠𝗮𝘂𝗹𝗮𝗻𝗮 𝗡𝗮𝗾𝗶 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 -
𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲:
https://www.facebook.com/ANaqiHashmi
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗢𝗻 𝗧𝘄𝗶𝘁𝘁𝗲𝗿:
https://twitter.com/ANaqiHashmi
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗢𝗻 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺:
https://www.instagram.com/anaqihashmi/
𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹:
https://t.me/ANaqiHashmi
𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 (𝗖𝗵𝗮𝘁):
https://t.me/ANaqiHashmiChat
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹:
https://www.youtube.com/channel/UCfSmJ0pSVHwySrwu-LlyjvQ
4m:3s
1287
شہداء نمونہ عمل ہیں | امام سید علی خامنہ...
معروف اور مشہور محاورہ ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کا مقام اتنا بلند...
معروف اور مشہور محاورہ ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کا مقام اتنا بلند ہے کہ قرآن مجید نے انکی تعریف کرتے ہوئے انہیں مردہ تصور کرنے سے لوگوں کو منع کیا ہے اور قرآن میں انہیں زندہ کہا گیا ہے۔ شاید یہی وجہ ہو کہ ان کی موت، قوم کے لئے حیات کا باعث بنتی ہے، کیونکہ زندہ ہی زندوں کے لئے حیات کا باعث قرار پاتا ہے۔ اسی لئے شہداء کسی نہ کسی جہت اور پہلو سے ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ ہمیں انکی زندگی کو نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے درس حیات حاصل کرنا چاہئے۔
چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کیلئے رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اشہید #نمونہ #شہادت #منزلت #عظمت # نورانی # توصیف #وصیت #سفارش #سبق
1m:28s
1989
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
namoona,
shahadat,
manzilat,
Azmat,
noorani,
tauseef,
wasiyat,
sifarish,
sabaq,
shohada,
amal,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
شہداء,
نمونہ,
عمل,
امام
خامنہ
ای,