[Clip] Imam Reza (as) Nay Mamoon Ke Sazish Ko Kis Tarah Nakaam...
Imam Reza (as) Nay Mamoon Ke Sazish Ko Kis Tarah Nakaam Banaya
امام رضاعلیہ السلام نے مامون کی سازش کو...
Imam Reza (as) Nay Mamoon Ke Sazish Ko Kis Tarah Nakaam Banaya
امام رضاعلیہ السلام نے مامون کی سازش کو کس طرح ناکام بنایا
Speaker: H.I Syed Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
4m:58s
2083
دین کس طرح سکھایا جائے | Farsi Sub Urdu
دین کس طرح سکھایا جائے
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا...
دین کس طرح سکھایا جائے
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا دینی مدرسوں کے طریقہ کار پر گفتگو
ہمارے معاشرے میں، بالخصوص یونیورسٹی لیول تک پہنچنے کے بعد دین کی رغبت کیوں گھٹتی جارہی ہے؟
کیا اسلام بھی موجودہ عیسائیت کی طرح انسانی ضروریات اور مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #اسلام #خدا #قیامت #عشق #انسانرنس
8m:15s
3767
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
deen,
madrasa,
tariqae
kaar,
guftagu,
moashira,
university,
ragbat,
islam,
iesayiyat,
insani
zarooriyaat,
masayil,
nakaam,
hujjatul
islam,ali
raza
panahiyaan
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے کسی کو دھونس دھمکی کے ذریعے ،کسی پر حملہ کرکے تو کسی کو مذاکرات کے بہانے اپنے شیطانی جال میں پھنسا دیتا ہے۔ اِس کی جیتی جاگتی مثال دُنیا کے اکثر و بیشتر ممالک بالخصوص عرب اورمسلمان ممالک کی ہے۔
انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے امریکہ نے اپنے تمام حربے استعمال کئے لیکن وہ اپنے تمام مذموم مقاصد میں ناکام ہوا اور اُسے ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔آج بھی مذاکرات کی آڑ میں انقلاب اسلامی پر اپنا تسلّط جمانے اور اِس کے عَالَمی اثرات کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے جو مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #رہبر_معظم #امریکہ #مذاکرات #اجتناب #امریکی_میڈیا #اقوام_متحدہ #افواہیں #وجہ #خارجہ_پالیسی #شمالی_کوریا #چین #یورپ #طالبان #زیادہ_زیادہ_دباو #خلاف_ورزی #معاہدات #بد_قولی
5m:11s
2271
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
america,
muzakrat,
ijtinab,
vaja,
dunya,
shaitan,
tasalut,
harby,
dhamki,
hamla,
arab,
musalman,
mumalik,
inqilab,
islami,
mazmoom,
maqasid,
nakaam,
zilat,
ruswai,
dastawezi,
film,
انقلابِ اسلامی سے چالیس سالہ دُشمنی |...
ایک ایسا اسلامی انقلاب کہ جس کی آبیاری شہداء کے پاکیزہ خون سے ہوئی!
ولی امرِ...
ایک ایسا اسلامی انقلاب کہ جس کی آبیاری شہداء کے پاکیزہ خون سے ہوئی!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کا چالیس سالہ سفر اور عَالَمی طاقتوں کی مسلسل دشمنیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب نے دشمن کے کس طرح کے منصوبون کو ناکام بنایا ہے؟ کیا دشمن اپنے منصوبوں میں ناکامی پر خاموش ہو کر بیٹھ گیا ہے؟ اسلامی انقلاب سے دشمنی کا آغاز کب سے شروع ہوا؟ اسلامی انقلاب کے خلاف دشمن نے کس طرح کے حربے اپنائے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی سازشوں کا اسلامی انقلاب پر کوئی اثر پڑا؟
ان تمام سوالات سے آگاہی کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #دشمن #منصوبے #جنگ #تہمت #نفوذ #سازشیں #خفیہ_ایجنسیوں #ثقافتی_کام #مقاومت
1m:45s
4128
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabe
islami,
dushmani,
sayyid
ali
khamenei,
islami
inqelab,
shohada,
pakeeza
khoon,
chaalis
saala
safar,
aalami
taaqat,
mansoobe,
nakaam,
khamosh,
aaghaaz,
harbe,
saazish,
asar,
jung,
tohmat,
nufooz,
agency,
muqawemat,
seqafati
kaam,
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت
3m:34s
1292
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,
مغربی ایشیا میں امریکہ کو شکست | امام...
عالمی استکبار امریکہ نے مغربی ایشیا میں اپنے بہت سے مذموم عزائم کو عملی جامہ...
عالمی استکبار امریکہ نے مغربی ایشیا میں اپنے بہت سے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے لشکر کشی کی جس کے نتیجے میں پورا خطہ بد امنی کا شکار ہوا۔ مغربی ایشیا میں امریکہ کا مقصد یہ تھا کہ وہ مقاومتی بلاک کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دے تاکہ فلسطین کے مسئلے کو دبانے کے ساتھ ساتھ عراق، شام اور لبنان وغیرہ میں اپنی من پسند حکومتیں قائم کر دے جو پہلوی دور کی سابق ایرانی طاغوتی حکومت یا موجودہ دور کی سعودی رجیم کی طرح ان کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے انہیں دودھ دینے والی گائے کی مانند ہو، تاہم امریکہ تمامتر شیطانی منصوبوں اور کوششوں کے باوجود اپنے اہداف کے حصول میں ناکام رہا ہے اور اس بات کو پوری دنیا تسلیم کر چکی ہے۔
مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی ناکامی کی وجہ کیا تھی؟ اور خطے میں امریکی منصوبوں کو ناکام بنانے میں کس نے اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کا اعزاز کس کو حاصل ہے؟ عراق اور فلسطین کے لیے امریکہ کا منصوبہ کیا تھا؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مغربی_ایشیا #امریکہ #عزائم #ناکام #مقاومت #فلسطین #عراق #شام #شکست #منصوبہ #نقشہ #قاسم_ـسلیمانی #ہیرو
3m:41s
286
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
America,
azaim,
nakaam,
mqavmt
,
Palestine,
Iraq,
shaam,